1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا پاکستان مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے؟

6 نومبر 2022

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے۔ ایک طرف تو عوامی غم و غصہ بڑھ رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر نالاں ہے۔ اس صورتحال کا نتیجہ کیا نکلے گا اور اس صورتحال کا ممکنہ حل کیا ہے؟ پاکستان کے معروف سیاسی اور عسکری تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/4J7zB
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔