You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اقوام متحدہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈبلیو ٹی او کی پہلی خاتون سربراہ اوکونجو ایویالا مقرر
نائیجیریا کی اوکونجو ایویالا کو ڈبلیو ٹی او کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون اور پہلی افریقی بن گئی ہیں۔
غریب ممالک کو 40 ملین ویکسین فراہم کی جائیں گی، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کی ’کوویکس‘ اسکیم کے تحت اس سال غریب ممالک کی بیس فیصد آبادی کو کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
دنیا کا ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے میں پرورش پا رہا ہے
سیو دا چلڈرن کے مطابق دنیا کا تقریباً ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے کے سائے میں پرورش حاصل کر رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
بھارت: فیس بک تنازع شدت اختیار کرتا ہوا
اس امر پر بھی حیرت کا اظہار کیا ہے کہ فیس بک نے الگ الگ ملکوں کے لیے مختلف ضابطے کیوں بنا رکھے ہیں۔
وزیر اعظم سے اختلافات کے سبب کینیڈا کے وزیر خزانہ مستعفی
مورینو نے کہا کہ انہیں استعفی دینے کے لیے نہیں کہا گیا تھا لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ اس عہدے کے لیے اب مناسب نہیں ہیں۔
افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی روک دی
گزشتہ ہفتے ہی روایتی جرگے میں فریقین کے درمیان آخری 400 قیدیوں کی رہائی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا۔
کشمیری بنگلہ دیش کی کہانی
بھارت کے زير انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک مقام کا نام بنگلہ دیش ہے۔ یہ وولر جھیل سے متصل ایک بڑے گاؤں زوریمنز کا حصہ ہے۔ گاؤں کے مکھیہ نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت میں بتایا کہ جب بنگلہ دیش وجود میں آیا تھا تو اسی زمانے میں پاس کا ایک گاؤں جل کر خاک ہوگيا تھا اور پھر اس گاؤں کے مکینوں کو جھیل کے پاس بسایا گيا صلاح الدین زین نے اس بارے میں گاؤں کے مکھیہ غلام حسن بٹ سے بات چيت کی
ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ اسرائیل، صدر ریولین نے دعوت دے دی
متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی صدر نے شیخ محمد بن زید کو سرکاری دورے کی دعوت دے دی ہے۔
جرمنی میں امریکی فوج کی تاریخ
امریکی فوج دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی میں داخل ہوئی اور کچھ عرصے میں ہی جرمنی کی اتحادی بن گئی۔
بی جے پی پر فیس بک کو کنٹرول کرنے کا الزام
فیس بک نے ان الزامات کی تردید کر تے ہوئے کہا کہ وہ ’ہیٹ اسپیچ‘ اور تشدد کو فروغ دینے والے مواد پر پابندی عائد کرتی ہے۔
یواے ای اور اسرائیلی کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
اسے دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا معاہد ہ قرار دیا جارہاہے۔
نیوزی لینڈ: کورونا وائرس کی وجہ سے الیکشن موخر کرنے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے کورونا کی وبا کے پیش نظرعام انتخابات کو ایک ماہ کے لیے موخرکرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی فوجی سربراہ جنرل باجوہ کا دورہ سعودی عرب
باجودہ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد کشمیر کے معاملے پر پیدا شدہ سفارتی غلط فہمیوں کے خاتمے کی کوشش ہے۔
کیا کاملا ہیرس بھارتی امریکیوں کے ووٹ حاصل کر سکیں گی؟
بھارتی امریکی شہریوں نے کاملا ہیرس کے بطور نائب صدر انتخاب کو مثبت انداز میں لیا ہے۔
وہ ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اب تک نہیں ہیں
کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے یا تو اسرائیل کو اب تک تسلیم ہی نہیں کیا یا پھر ان کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
’ڈاکہ زنی کے آگے نہیں جھکیں گے‘، ایردوآن
انقرہ نے کہا ہے کہ وہ متنازعہ علاقے میں تیل کی تلاش کے لیے بحری جہاز بھیجنے پر دی جانے والی دھمکیوں کا جواب نہیں دے گا۔
امریکی فوجیوں کو جرمنی سے پولینڈ منتقل کرنے کا معاہدہ طے
امریکا نے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کو پولینڈ منتقل کیا جائے گا۔
اسرائیلی اماراتی معاہدہ اور مسلم ممالک کا ردِ عمل
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے پر مسلم ممالک کی جانب سے کیا رد عمل سامنے آیا، جانیے اس پکچر گیلری میں۔
اسرائیل ۔ یواے ای ’امن معاہدہ‘: عالمی ردعمل ملا جلا
حماس نے اسے 'اسرائیلی قبضے اورجرائم کا صلہ‘ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ’تاریخی دن‘ قرار دیا ہے۔
یو اے ای اور اسرائیل کا سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے مکمل طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
پاکستانی آرمی چیف سفارتی تناو ختم کرنے سعودی عرب جائیں گے
ریاض پاکستان کی اس تنقید سے سخت ناراض ہے کہ سعودی عرب کشمیر کے علاقائی تنازع کے حل کے سلسلے میں کچھ نہیں کررہا ہے۔
کورونا برطانوی معیشت کا پانچواں حصہ کھا گیا
سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران برطانوی معیشت میں ریکارڈ گراوٹ نوٹ کی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ میں تین ماہ بعد کورونا کے نئے کیس، ذریعہ کیا بنا؟
نیوزی لینڈ کے حکام یہ جاننے کی کوشش میں ہیں کہ ملک میں چار افراد کورونا وائرس میں کیسے مبتلا ہوئے۔
کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اطلاعات، سینکڑوں اموات کا سبب
کورونا وائرس کے متعلق افواہوں اور سازشی نظریات کے نتیجے میں دنیا بھر میں ہزاروں لوگوں کو پریشانیوں میں مبتلا ہونا پڑا-
ایرانی وزارتوں اور ایٹمی ایجنسی میں ملازم کئی جاسوس گرفتار
ایران کی خارجہ اور دفاع کی وزارتوں اور ایٹمی ایجنسی کے اہلکاروں سمیت پانچ مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’یہ تنازعہ بہت شدید اور بہت بڑا ہے‘
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر اسٹیفن رول کے مطابق اب اس میں مصر بھی شامل ہو گیا ہے اور معاملہ مزید بگڑ گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ