You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارتی نوجوان اتنا زیادہ تناؤ کیوں محسوس کرتے ہیں؟
ایک نوجوان کا تو یہ تک کہنا ہے کہ 'ہمیں تو اس دنیا کے بارے میں علم ہی نہیں جو کھڑی چٹان پر نہ ٹکی ہو۔'
غیر ہندوؤں کو مندروں میں داخلے کی اجازت نہیں، بھارتی عدالت
عدالت نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ مندر کوئی پکنک کی جگہ نہیں ہے اس لیے غیر ہندوؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
بھارتی بحریہ نے پاکستانیوں کو صومالی قزاقوں سے بچا لیا
پچھلے 36 گھنٹوں میں بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سومترا کی جانب سے یہ دوسرا ریسکیو آپریشن تھا۔
بھارت: فٹنس نہ رکھ پانے والے آرمی افسران کو 'سزا' کی تجویز
بھارتی فوج نے اپنے افسران کے 'گرتے ہوئے جسمانی معیار' کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نئی پالیسی نافذ کی ہے۔
بھارتی ریئلٹی شو 'بگ باس': کامیڈین منور فاروقی نئے فاتح
کامیڈین منور فاروقی کا خاندان بھی گجرات فسادات میں بری طرح متاثرہ ہوا تھا، جس کے بعد وہ ہجرت کر کے ممبئی آ گئے تھے۔
بھارتی سیاست میں انتخابی نشانات کی ثقافتی اور مذہبی اہمیت
ڈی ڈبلیو آج ان پارٹیوں کے انتخابی نشانات کے پیچھے کار فرما خیالات کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے۔
بھارت اور فرانس مشترکہ دفاعی ساز و سامان کی پیداوار پر متفق
بھارت اور فرانس نے بھارتی افواج کے لیے دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
بھارت کی مقبول ترین ڈش ’بٹر چکن‘ کس نے ایجاد کی؟
عالمی سطح پر بھارت کے سب سے مشہور پکوانوں میں سے ایک، بٹر چکن، مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں متنازعہ بھی ہو گئی ہے
فرانسیسی صدر بھارت میں، دفاع کے شعبے میں تعاون پر گفتگو
ماکروں کے دورے کے دوران ایئر بس اور بھارت کے ٹاٹا گروپ کے مابین ہیلی کاپٹرز بنانے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
بھارت آج اپنا 75 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے
فرانسیسی صدر مہمان خصوصی کے طورپر پریڈ میں موجود تھے جس میں بھارت نے اپنی فوجی، ثقافتی اور سائنسی ترقیات کی نمائش کی۔
گیان واپی مسجد سے متعلق بھارتی آثار قدیمہ کی رپورٹ لیک
ہندو فریق کے مطابق آثار قدیمہ کی رپورٹ میں واضح کر دیا گیا ہے کہ گیان واپی مسجد ایک بڑے ہندو مندر پر تعمیر کی گئی تھی۔
پاکستان میں قاتلانہ حملوں پر اسلام آباد اور دہلی میں تکرار
نئی دہلی نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ بعض پاکستانی شہریوں کے پر اسرار قتل میں 'بھارتی ایجنٹس ملوث' ہو سکتے ہیں۔
'مس انفارمیشن' سے خطرات والے ملکوں میں بھارت سر فہرست
یہ رپورٹ 'گلوبل رسک پرسیپسن سروے' پر مبنی ہے اور دنیا بھر کے تقریباً ڈیڑھ ہزار ماہرین کی آراء کی بنیاد پر تیارکی گئی ہے۔
بھارت کا 'جسم سن 47 میں آزاد ہوا تاہم اس کی روح 22 جنوری' کو
بھارتی کابینہ کے مطابق سن 1947 میں تو 'ملک کا صرف جسم آزاد ہوا تھا، جبکہ بھارتی روح رام مندر کے افتتاح کے بعد آزاد ہوئی۔
بھارت نے پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر بشیر کا ویزا جاری کردیا
شعیب بشیر کے ویزا کے اجراء میں تاخیر کے اس واقعے پر انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
چینی جہاز لنگر انداز: بھارت مالدیپ کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
مالدیپ نے منگل کے روز ایک چینی تحقیقاتی جہاز کو اپنے یہاں لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
میانمار فوج کا طیارہ بھارتی سرحد میں حادثے کا شکار
میانمار فوج کا یہ طیارہ ملک سے بھاگ کر بھارت آنے والے فوجیوں کو واپس لے جانے کے لیے آیا تھا۔
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح پر مسلمانوں کی مایوسی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا جبکہ اس شاندار تقریب میں نامور صنعت کاروں سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ تاہم ایودھیا کی مسلم کمیونٹی رام مندر کے افتتاح کو اپنی مشکلات کے آغاز سے تعبیر کر رہی ہے۔
ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے قبل جشن کا سماں
ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کے شاندار افتتاح کے موقع پر دنیا بھر سے ہندو عقیدت مند وہاں پہنچ رہے ہیں۔
میانمارکے مہاجرین کی پناہ گاہ بھارتی ریاست
میانمار سے ہجرت کر کے سینکڑوں افراد اس وقت بھارت میں آباد ہے۔ بھارتی ریاست میزورام میں مقیم یہ افراد زندگی اور مستقبل کے اعتبار سے مکمل بے یقینی کی صورت حال کا شکار ہیں۔
بھارت: دل میں بسے رام کا ایودھیا کی طرف سفر شروع
روہنی سنگھ
رام تو دل میں رہتے تھے۔ مگر لگتا ہے ان کو دل سے نکال کر مندر میں بھیج کر ایک بار پھر بن باس پر بھیجا جا رہا ہے۔
پاکستان ایران کشیدگی: کیا سفارت کاری مزید تصادم روک پائے گی؟
حالیہ دوطرفہ حملے دونوں پڑوسی ممالک کےمابین تعلقات میں کشیدہ ترین مرحلہ قرار دیے جا رہے ہے۔
بابری مسجد - رام مندر تنازعہ اور اس کے تاریخی حقائق
ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اس کے افتتاح کے لیے جشن کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ تو سوال یہ کہ کیا اب یہ تنازعہ پوری طرح سے ختم ہو گیا ہے؟ صلاح الدین زین کا خصوصی ایکسپلینر
کیا بھارتی وزیر خارجہ تہران اسرائیل کا پیغام لے کر گئے تھے؟
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو اپنا دو روزہ دورہ ایران مکمل کیا اور وہاں بحیرہ احمر کے بحران پر بات چیت کی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے شاہی عید گاہ مسجد کا سروے روک دیا
ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ متھرا میں قائم شاہی عید گاہ مسجد ایک سابقہ ہندو مندر کی جگہ تعمیر کی گئی ہے۔
بھارت میں فارسی کلاسیکی زبانوں کی فہرست میں شامل
بھارت کا یہ فیصلہ ایران کے ساتھ ثقافتی تعلقات کومزید مستحکم کرنے کی کوشش کے طورپر بھی دیکھا جارہا ہے۔
برطانوی سفیر کے پاکستانی کشمیر کے دورے پر بھارت کا اعتراض
بھارت نے برطانوی سفیر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کو خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
بھارت۔ مالدیپ تنازعہ: ہم پر کوئی دھونس نہیں جما سکتا، معیزو
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا کہ ان کا ملک کسی کا حاشیہ بردار نہیں بلکہ ایک آزاد ملک ہے اور کوئی اس پر دھونس نہ جمائے۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
زچگی کے دوران اموات کے حیرت انگیز اعداد و شمار
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال دوہزار اور 2015 ء کے درمیان اس بابت معمولی کمی واقع ہوئی
'میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا... ' : دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نوعمروں کے مابین'سچی محبت' کو ریاستی کارروائیوں کے ذریعہ کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
بھارت بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج سے خوش کیوں ہے؟
شیخ حسینہ کے مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنے سے بھارت علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام محسوس کر رہا ہے۔
بھارت: اعلی تعلیم یافتہ ماں پر اپنے بچے کے قتل کا الزام
اپنے بچے کے قتل کی ملزم سوچنا سیٹھ اے آئی ایتھکس کے لیے کام کرنے والی دنیا کی 100 بہترین خواتین میں شامل رہی ہیں۔
بھارت: اپوزیشن نے رام مندر کے افتتاح کی دعوت مسترد کیوں کی؟
بھارت میں حزب اختلاف کے بیشتر رہنماؤں نے 22 جنوری کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رام مندر کا افتتاح: بھارتی مسلمان کیا سوچتے ہیں؟
مسلم رہنماوں کا خیال ہے کہ رام مندر کا افتتاح بی جے پی کا سیاسی حربہ ہے جس سے انصاف پسند عوام کا اعتماد مجروح ہوسکتا ہے۔
بھارتی ہندو وزیر کا دورہ مدینہ، کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟
بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد نبوی کا دیدار کرنے والی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں۔
بھارت: بلقیس بانو گینگ ریپ مجرمین کی رہائی منسوخ
سپریم کورٹ نے پیر آٹھ جنوری کو تمام گیارہ مجرمین کو دو ہفتے کے اندر خودسپردگی کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت اور مالدیپ کے مابین سفارتی تنازعہ الجھتا ہوا
مالے حکومت نے متنازعہ بیان دینے والے وزراء کو معطل کر دیا ہے، تاہم دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفیروں کو بھی طلب کر لیا۔
کیا بالی وڈ بھارت اور پاکستان کو قریب لاسکتا ہے؟
دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تلخ سیاسی رقابت کے باوجود بالی وڈ کے اداکاروں کے مداحوں کی پاکستان میں بہت بڑی تعداد ہے۔
بھارت نے ادویات سازی کے لیے نئے معیارات مقرر کر دیے
بیرون ملک اموات کے واقعات پیش آنے کے بعد بھارت میں ادویات سازی کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے ہیں۔
داؤد ابراہیم کی جائیدادوں کی ممبئی میں نیلامی آج
سن 2000 میں داؤد ابراہیم کی جائیدادوں کی پہلی نیلامی میں کوئی بھی بولی لگانے کے لیے سامنے نہیں آیا تھا۔
یہ جوگاڑ نہیں تو اور کیا ہے، موٹر سائیکل کو بیل بنا دیا!
گوپال لال اپنی موٹرسائیکل کو بیل کہتے ہیں کیونکہ اس سے وہ بیلوں والا کام ہی تو لے رہے ہیں۔ یہ جگاڑ لگا کر گوپال ایک دیسی میٹھائی بنا رہے ہیں۔
بھارت میں برقی رکشوں کی مانگ میں اضافہ
بھارت میں الیکٹرک رکشوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ سواریاں پائیدار ہونے کے علاوہ ماحول دوست بھی ہیں۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہونا ممکن ہے؟
بھارت میں سڑک حادثات پر نئے قانون کی مخالفت کیوں؟
حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سڑک حادثات سے متعلق نئے قانون پر فی الحال عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔
برکس میں پانچ نئے ممالک شامل، مزید توسیع کا اشارہ
برکس کی موجودہ صدارت روس کے پاس ہے، جس کے رہنما ولادیمیر پوٹن نے اس میں مزید توسیع کا اشارہ دیا ہے۔
ایک شخص کے پاس دنیا کی سبھی کاریں، یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟
عادل کے پاس دنیا کی تقریبا سبھی کاروں کے ماڈل ہیں۔ بھارتی شہر پونا کے باسی عادل اپنی کولیکشن سے آٹو انڈسٹری کی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو ان کے میوزیم لیے چلتے ہیں، جو انہوں نے اپنے گھر میں ہی بنا رکھا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
دونوں ملکوں میں برسوں سے تعلقات کشیدہ ہیں تاہم ایک معاہدے کی رو سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان پر سخت نکتہ چینی
بھارت کا الزام ہے کہ پاکستان کی بنیادی پالیسی 'سرحد پار دہشت گردی کا استعمال کر کے بھارت کو میز پر لانے کی رہی' ہے۔
پاکستان سزا مکمل کرچکے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے، بھارت
بھارت نے پاکستانی جیلوں میں قید بارہ بھارتی سویلین قیدیوں کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی کشمیر: پاکستان نے تحریک حریت پر پابندی کی مذمت کی
بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور جماعت 'تحریک حریت' پر بھی پابندی لگا دی ہے، جس کی قیادت گیلانی کیا کرتے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ