تصویر: Privatطاہرہ سید گزشتہ ایک عشرے سے تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ والدین اور بچوں کی تربیت جیسے مضوعات میں خصوصی دلچسپی کے باعث زیادہ تر ایسے ہی سماجی موضوعات کے بارے میں لکھتی ہیں۔