تصویر: Privatفرنود عالمفرنود عالم کا وطن پختونخوا ہے اور مسکن اسلام آباد ہے۔ خود کو ہمیشہ سیاسیات و سماجیات کا طالب علم کہتے ہیں۔ ایک عالمی ادارے کے شعبہ ابلاغیات سے وابستہ ہیں۔ لکھے کو پڑھتے ہیں اور پڑھے کو لکھتے ہیں۔ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں۔