You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ جنگ کے سائے میں بیت اللحم میں افسردہ کرسمس
بیت اللحم میں یہ دوسری کرسمس ہے جو غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے سائے میں منائی گئی۔
بھارت: بیگ پر 'فلسطین' لکھنے سے اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیگ پر فلسطین لکھ کر ایوان پہنچیں، جس پر بی جے پی غصے میں ہے.
غزہ کی جنگ میں فلسطینی ہلاکتیں اب پینتالیس ہزار سے متجاوز
غزہ پٹی کی وزارت صحت کے مطابق اس تنازعے میں مجموعی فلسطینی ہلاکتیں اب 45 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔
اس سال 54 صحافی مارے گئے، ان میں سے ایک تہائی غزہ میں
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ملک ہے۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انتیس فلسطینی ہلاک
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے غزہ میں جلد ہی جنگ بندی کی امیدوں کے اظہار کے باوجود اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ جاری ہے۔
ایمنسٹی کا غزہ میں ’نسل کشی‘ کا الزام، اسرائیلی تردید
اسرائیل نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے عائد کردہ غزہ میں 'نسل کشی' کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
مشرق وسطیٰ: دو ریاستی حل پر سربراہی اجلاس طلب کرنے کا اعلان
سعودی عرب اور فرانس جون میں دو ریاستی حل پر ایک سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی ہلاک
فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 32 فلسطینی مارے گئے۔
وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اضافہ، اکیس فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے وسطی غزہ پٹی میں بمباری میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پوری غزہ پٹی میں مزید کم از کم اکیس فلسطینی مارے گئے ہیں۔
لبنان میں اسرائیلی حملے، زخمی فلسطینی بچوں کا دوہرا المیہ
غزہ سے علاج کے لیے لبنان منتقل کیے جانے والے بچوں کی زندگیاں اب لبنان میں جاری کشیدگی کے سبب مزید خطرات سے دوچار ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم اور حماس کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری
بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، بچوں اور عورتوں سمیت انیس افراد ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب خصوصی امریکی مندوب آموس ہوخ شٹائن اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
یورپی یونین:اسرائیل کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کی تجویز مسترد
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے یوزیپ بوریل کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی مذاکرات روکنے کی تجویز کی حمایت نہیں کی۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، کم ازکم سترہ فلسطینی ہلاک
شمالی غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی بیت لاہیہ کو نشانہ بنایا۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی جانب سے بیت لاہیہ میں ایک رہائشی عمارت پر حملے میں کم ازکم 72 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا غزہ کی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
انٹونی بلنکن کے مطابق اسرائیل نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور اب اسے فلسطینیوں کو غزہ واپس جانے کی اجازت دینا چاہیے۔
غزہ اور لبنان کی صورت حال پر ریاض میں عرب اسلامک سمٹ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس عرب اسلامک سربراہی اجلاس میں شریک ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک درجن سے زائد فلسطینی ہلاک
اسرائیلی دفاعی افواج نے گزشتہ شب غزہ پٹی اور جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقے داحیہ پر متعدد
نیدرلینڈز میں جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فٹ بال شائقین کا انخلا
فلسطینی کاز کے حامیوں کی جانب سے اسرائیلی فٹ بال شائقین پر حملوں کے بعد ایمسٹرڈم میں شدید کشیدگی پائی گئی۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے سے معاہدہ ختم کر دیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والے ذیلی ادارے اونروا سے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
عرب اسرائیل تجارتی تعلقات اب بھی مضبوط، لیکن کب تک؟
اردن، مصر اور متحدہ عرب امارات اسرائیل کے اقدامات پر تنقید کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ معمول کے مطابق کاروبار کر رہے ہیں۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، درجنوں فلسطینی ہلاک
اس آرٹیکل میں غزہ، اسرائیل اور لبنان میں ستائیس اکتوبر کو پیش آنے والی تازہ ترین صورتحال کی تفصیلات جانیے۔
وسطی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 17 فلسطینی ہلاک
دوسری جانب جنگ بندی مذاکرات کے لیے حماس کے ساتھ دوبارہ رابطوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
شمالی غزہ میں لوگ صرف مرنے کا انتظار کر رہے ہیں، لازارینی
اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے لیے پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ نے غزہ میں فوری عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس کی قیادت اب ایک کمیٹی کرے گی
یہ کمیٹی دو فلسطینی علاقوں اور تارکین وطن کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔
شمالی غزہ: اسرائیلی محاصرہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کے عملے کا شمالی غزہ میں واقع تینوں ہسپتالوں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ، ٹینک غزہ سٹی کے پاس
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے محاصرہ شدہ فلسطینی علاقے کے شمالی حصے میں اپنے حملوں کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا ہے۔
برطانوی ڈاکٹروں نے غزہ میں کیا دیکھا؟
گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں کچھ برطانوی ڈاکٹر امدادی کاموں میں مصروف رہے۔
شمالی غزہ میں یکم اکتوبر سے خوراک کا داخلہ بند ہے، یو این
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شمالی غزہ میں خوراک کی آخری رسد بھی بے گھر لوگوں میں تقیسم کی جا چکی ہے۔
سعودی ولی عہد کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی اپنے ایرانی ہم منصب سے مشرق وسطیٰ کے حالات پر بات کی۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کیا ترکی بھی اس میں شامل ہو جائے گا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعے میں ترک فوج کی شمولیت کا امکان کم ہی ہے۔
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے کئی راکٹ فائر کیے جانے کے بعد پیر کو وسطی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ نے علاقائی اور مقامی حالات پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک سال، دنیا بھر میں مظاہرے
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک برس مکمل ہونے پر دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ نے فلسطینی مہاجرین کو ہمیشہ کے لیے بےگھر کر دیا؟
سن انیس سو پچاس میں بے گھر ہونے والے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کی تعداد آج بڑھ کر تقریباً 60 لاکھ ہو چکی ہے۔
فلسطینی تنظیم نے 'متبادل نوبل انعام' جیت لیا
فلسطینی گروپ 'یوتھ اگینسٹ سیٹلمنٹس' کو مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے خلاف 'ثابت قدم مزاحمت' کرنے پر یہ انعام دیا گیا۔
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے
پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔
بھارتی مصنفہ نے امریکی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا؟
جسنتا کیرکیٹا کا بچوں کے لیے شعری مجموعہ'جرہل' کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک، غزہ طبی حکام
غزہ میں آج منگل کے روز اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
تل ابیب پر حزب اللہ کا حملہ انتہائی تشویشناک، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر میزائل داغا جانا ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، کم از کم 22 فلسطینی ہلاک
حماس کے زیر انتظام محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کیے گئے اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملوں میں کم ازکم چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی رفح میں مزید پیش قدمی جبکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
نیتن یاہو کے قتل کی منصوبہ بندی، ایک اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جسے ایران نے نیتن یاہو کے قتل کے لیے بھرتی کیا تھا۔
حزب اللہ کے پاس واکی ٹاکیز دس سال پرانی ہیں، جاپانی فرم
لبنان میں پھٹنے والی واکی ٹاکیز کی تیار کنندہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے دس سال قبل ان آلات کی تیاری بند کر دی تھی۔
حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑائی نہیں روکے گا۔
غزہ میں اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اردن میں شاہ عبداللہ نے جعفر حسن کو وزیراعظم نامزد کر دیا
وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیے گئے جعفر حسن، شاہ عبداللہ کے چیف آف اسٹاف کے طور پر کام کر رہے تھے۔
غزہ میں جنگ جاری اور ہوش ربا مہنگائی عوام کو رلا دینے والی
غزہ میں ہوشربا مہنگائی کے سبب بازاروں میں دستیاب محدود اشیائے خور و نوش کو لوگ خریدنے کے بجائے صرف دیکھ کر رہ جاتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ