پاکستاننئے مالی سال کا بجٹ، عوامی امنگوں پر پورا اترے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرفعت سعید، کراچی11.06.202411 جون 2024پاکستان میں سال 2024-25 کے لیے بجٹ کا اعلان بدھ 12 جون کو کیا جا رہا ہے۔ ایک ایسی صورت میں جب مہنگائی عوام کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے، کیا بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ رفعت سعید کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4gudwاشتہار