You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ارشد شریف کی ہلاکت، تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ والا انصاف بھی نہ ملا تو؟
وسعت اللہ خان
یہ گفتگو کتنے ملکوں کی عدالتوں میں ہوتی ہو گی کہ مہنگا وکیل کرنے کے بجائے ”مناسب جج‘‘مل جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
عمران خان نا اہل: تبصروں، بیانات اور ردعمل کا سلسلہ شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا ہے اور ان کی نشست کو خالی قرار دیا ہے۔
عمران خان پانچ سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستانی الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ
پاک افغان سرحد پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
تم سے محبت کیوں ہے؟
خدیجہ اعظم
میں نے اسے اپنی چھاتیوں سے لگایا تو وہ صدیوں کا بھوکا دودھ پینے لگا اور پھر ایک عورت آن پہنچی۔
عمران خان اپنی جیتی ہوئی چھ نشستوں کا کیا کریں گے؟
عمران خان یہ چھ نشستیں اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے انہیں کوئی عملی سیاسی فائدہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔
خان صاحب جیتے یا الیکشن کمیشن؟
حامد میر
بغاوت کے شعلے صرف تحریک انصاف تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کی لپیٹ میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی بھی آ سکتی ہے۔
ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کامیاب، مگر سیاسی نقصان کس کس کا ہوا
اتوار کے روز ہوئے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستیں جیت کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
سر نے چائے پر بلایا ہے!
وسعت اللہ خان
سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا ” ہم بے چاری بہو بیٹیاں ” کرتے بھی تو کیا کرتے؟
ضمنی انتخابات میری مقبولیت پر ریفرنڈم ہیں، عمران خان
عمران خان قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں امیدوار ہیں۔
دیہی خواتین: تعلیم ، روزگار ’تشدد سے تحفظ کے بہترین ذرائع‘
آج منائے جانے والے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں دیہی خواتین کی صورت حال کیا ہے؟
پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ خصوصی گفتگو
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا، "ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوبا ہے اور وہ لانگ مارچ کی کال دے رہے ہیں۔"
کراچی میں مسئلہ پانی کی کمی یا پھر غیر منظم واٹر سپلائی؟
عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کراچی کو پانی کی کمی کا سامنا ہے اور جو پانی موجود ہے اس پر ’ٹینکرمافیا‘ کا قبضہ ہے۔ لیکن اس حوالے سے آج تک ایسی کوئی تحقیق نہیں کی گئی جس سے یہ پتہ لگایا جا سکے کہ کراچی میں پانی کی اصل کھپت کتنی ہے؟ کراچی کی حبیب یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ایسی اسمارٹ ڈیوائس تیار کی ہے جو گھروں میں پانی کے استعمال سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ
پاکستان صحت کے شعبے میں تباہی کے دہانے پر، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلابوں کے بعد پاکستان اب صحت کے شعبے میں تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔
مولا جٹ کے کردار سے ذہنی طور پر باہر نہیں نکل سکا، فواد خان
پاکستانی اداکار فواد خان کی پہلی پنجابی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' ریلیز ہورہی ہے جس میں وہ مولاجٹ کا کردار کررہے ہیں۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
یہ رنگین طوطا کیا کہہ رہا ہے؟ ذرا غور سے سنیے!
کسی کو بولنے والے طوطے کی تلاش یہاں لے آتی ہے تو کوئی روسی بلی کے لیے یہاں آنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
کیا آپ کے بچے بھی آن لائن ہوتے ہیں؟
پاکستانی والدین کو بھی اس حوالے سے کچھ احتیاط برتنے کی ضرروت ہے۔
ملیے مولا جٹ کے نوری نت حمزہ علی عباسی سے
حمزہ علی عباسی کی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' ریلیز ہو رہی ہے جس میں وہ اس مرتبہ ولن نوری نت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
پاکستان: ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کی تیاری جاری
سندھ میں سینکڑوں مزدور ٹریک مرمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ٹرین سروس جلد دوبارہ شروع کی جا سکے گی۔
عمر صرف ایک عدد: 61 سالہ گولڈ میڈلسٹ تن ساز
استاد عبدالوحید نے حال ہی میں تاشقند میں ہونے والے بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
مریم کی بریت کے ممکنہ قانونی اور سیاسی اثرات
مریم نواز شریف کی بریت پر نون لیگ شادیانے بجا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف تنقید کر رہی ہے۔
بنيادی ڈھانچے کی تعمير نو کے ليے جرمن امداد ميں اضافہ
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے تناظر ميں جرمن وزارت ترقیاتی امورنے تعمیر نو کے لیے امداد میں اضافے کا فيصلہ کيا ہے۔
ڈار کی واپسی: 'مفتاح اسماعیل کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا‘
نون لیگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اقتدار میں صرف مال لوٹنے اور رشتہ داروں کو نوازنے کے لیے آتی ہے، پی ٹی آئی
بلوچستان میں ایک اور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
گزشتہ ماہ بھی بلوچستان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت چھ فوجی افسران ہلاک ہو گئے تھے۔
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے سبب کپاس کی فصلیں تباہ
کپاس کے پودے سے نرم پھول (روئی) کی چنائی کا کام خواتین کرتی ہیں، مگر فصل تباہ ہونے کے سبب ان کی آمدن متاثر ہوگئی ہے۔
شہباز شریف کی مبينہ آڈیو لیک، ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ
وزير اعظم اور وفاقی وزرا کی مبینہ آڈیو لیک نے ایک بار پھر ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں حدت پیدا کر دی ہے۔
ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانے کے خلاف ہوں، سارہ خان
سارہ خان ڈرامہ سیریل 'وبال' میں انعم کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے سارہ خان سے خصوصی گفتگو کی۔
نیو یارک میں وزیر اعظم کی شاہ خرچیاں تنقید کی زد میں
پاکستان میں سابق جرنیلوں کے لیے لگژری کاروں کی ڈیوٹی فری درآمد کی خبروں نے تنقید کا ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔
پاکستان: احمدیہ برادری کے چار بچے اسکول سے نکال دیے گئے
پاکستان کے ایک نجی اسکول نے چار بچوں کو احمدی ہونے کی وجہ سے نکال دیا۔
اقوام متحدہ میں شہباز شریف کی تقریر: کشمیر اور سیلاب موضوع
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل اور علاقائی استحکام کا مطالبہ کیا۔
سوات میں طالبان کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں؟
سوات میں طالبان کی جانب سے حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں ممکنہ فوجی آپریشن کی خبریں گرم ہیں۔
پاکستان میں تھیٹر اپنی موت آپ کیوں مر رہا ہے؟
صنوبر ناظر
پاکستان میں تھیٹر کے بارے میں عوام کی اکثریت کی رائے صرف ’بیہودہ اسٹیج ڈراموں‘ تک محدود ہے۔
خانہ بدوش ثقافت
ڈاکٹر مبارک علی
بہت سے قبائل کسی بڑی سلطنت کا حصہ بن کر یا اپنی حکومتیں قائم کرنے بعد خانہ بدوشی ترک کر کےمہذب دنیا میں شامل ہو گئے۔
اپنی ترقی کے دشمن ہم خود ہیں
عصمت جبیں
عوام آج بھی وہی اور اتنے ہی معصوم ہیں، جو ہر مسئلے کا حل اپنی سادہ مذہب پسندی اور اعتقاد میں ڈھونڈتے ہیں۔
آپ ان طریقوں پر عمل کرتے ہوئے بچت کر سکتے ہیں
عارفہ رانا
کچھ ایسے اقدامات ہوتے ہیں، جو ہم اٹھا لیں تو اس مہنگائی کی طوفان سے نکل کر ہم کسی قدر آسانی سے کنارے لگ سکتے ہیں۔
رنگوں سے کھیلتی خدیجہ
خواب تو ہر انسان کے ہوتے ہیں مگر اکثرحالات ان خوابوں کے برعکس ہوتے ہیں ، یہ کہانی ہے ایک 17 سال کی لڑکی کی ،جو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے لڑ رہی ہے۔ رپورٹ سمیرا لطیف
پاکستان میں سیلاب سے فصلیں تباہ، غذائی بحران کا خطرہ
ابتدائی تخمینوں کے مطابق صرف صوبہ سندھ میں سیلاب کی وجہ سے19 لاکھ ٹن چاول ضائع ہو گیا ہے۔
بچوں کو پیسوں کا استعمال سکھانا کیوں ضروری ہے؟
آمنہ سویرا
لاڈ پیار اور بے جا خواہشات پوری کرتے کہیں ہم اپنے نوجوانوں کو زندگی کے بہت اہم اسباق سے محروم تو نہیں کر رہے؟
بھارت میں اسلامو فوبیا کی لہر، عبادت گاہیں محفوظ نہیں
زینت اختر ( نئی دہلی)
پاکستان: خواتین کا ورچوئل ریئیلٹی بیسڈ سٹارٹ اپ 'آربٹ ایڈُ‘
آربٹ ایڈ خواتین پر مشتمل ایک سٹارٹ اپ ہے، جو پاکستان میں بچوں اور خواتین کو تعلیم و تربیت کے نئے مواقع فراہم کرتا ہے۔
قدرتی آفات کو عذاب قرار دینا معاشرے کے لیے خطرناک کیوں؟
عام آدمی ایسی صورتحال کو عذاب سمجھنے لگے تو کیا متاثرین کی امداد اور بحالی کے کام پر بھی اثر پڑتا ہے؟
کرو تم بھریں ہم
وسعت اللہ خان
پاکستان میں موجودہ سیلاب نے اگرچہ ہر ڈوبنے والی شے ڈبو دی ہے مگر پانی پر ایک اہم سوال کی پھولی لاش بھی تیر رہی ہے۔
اسکولوں کی بھاری فیسیں، آخر یہ پڑھاتے کیا ہیں؟
وقار ملک
مجھے کافی عرصہ باقاعدہ یہ تجسس رہا کہ مہنگے اسکول اس قدر بھاری فیسیں لے کر پڑھاتے کیا ہیں؟
شدید بارشوں سے پاکستانی آثار قدیمہ کو بھی نقصان
شدید بارشوں سے اب چار ہزار پانچ سو سال قدیم اور مشہور مقام موئن جو دڑو کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
’ہم پردے کے پیچھے رہتی تھیں لیکن اب وہ بھی نہیں رہا‘
خواتین کے دلوں میں اب یہ بھی خوف رہتا ہے کہ کوئی مرد انہیں دیکھ لے گا۔ اس کے علاوہ بھی ایک خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔
بھٹوں پر کام کرنے والے مزدورں کی بےبسی
طوفانی بارشوں نے نہ صرف ان بھٹوں میں جلنے والی آگ بجھا کر رکھ دی ہے بلکہ مزدوروں کی آمدن کے دیے بھی گُل ہو چکے ہیں۔
استنبول کی گلیاں اور خواتین کے محفوظ ہونے کا احساس
صبا حسین
ہمیں اپنی خواتین کو اتنی محفوظ گلیاں اور سڑکیں فراہم کرنے کا بھی سوچنا چاہیے، جتنی استنبول کی ہیں۔
’مرد کو درد نہیں ہوتا‘
شگفتہ کنول
جذبات اور ان کا اظہار انسانی وجود کے لیے ضروری ہے اور ان سے انکار بہت سے مسائل کی جڑ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ