You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جاپانی اداروں ہونڈا اور نسان کا تاریخی ادغام، مذاکرات شروع
جاپان کے عالمی سطح پر معروف دو بڑے کار ساز اداروں ہونڈا اور نسان نے اپنے تاریخی ادغام کے لیے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
عالمی حالات کے سبب جرمن تاجروں کے لیے کرسمس سیزن پریشان کن
موجودہ عالمی صورت حال کے سبب جرمنی میں امسالہ کرسمس سیزن ملکی تجارتی شعبے کے لیے اچھا رہنے کے بجائے پریشان کن رہا۔
بھارت اب صرف مقامی تیار کردہ سولر پینلز استعمال کرے گا
اس وقت بھارت میں 70 فیصد شمسی توانائی چینی آلات پیدا کر رہے ہیں اور بھارت چین پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے۔
نقد ادائیگیاں، جرمن شہری دیگر یورپی باشندوں سے آگے
جرمنی میں عام شہری اب بھی نقد رقوم کے ذریعے ادائیگیاں کرنے میں دیگر یورپی ممالک کے بیشتر صارفین کی نسبت زیادہ فعال ہیں۔
روسی ریلوے کے ذمے قرضوں پر صرف سالانہ سود ہی سات بلین ڈالر
روس میں شرح سود میں اضافے کے نتیجے میں محکمہ ریلوے پر واجب الادا قرضوں کی رقم میں بھی اضافہ ہوگیا۔
دنیا کے سب سے بڑے آزاد تجارتی خطوں میں سے ایک، ڈیل طے پا گئی
اس معاہدے کے لیے یورپی یونین اور جنوبی امریکی اقوام کے نمائندہ تجارتی اتحاد کے مابین گزشتہ ربع صدی سے مذاکرات جاری تھے۔
جرمن مصنوعات کے لیے امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی
امریکہ جرمنی کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے اور گزشتہ برس جرمن برآمدات کی مالیت 157.9 بلین تھی۔
ٹرمپ کی کینیڈا، میکسیکو اور چین پر بھاری ٹیرف لگانے کی دھمکی
نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ نئے محصولات کے نفاذ کا مقصد منشیات کے حملے اور امریکہ میں تارکین وطن کے داخلے کو روکنا ہے۔
افغانستان: خواتین کاروباریوں کی تعداد میں اضافے کا سبب کیا؟
خواتین کی ملازمتوں میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان میں گندم کا بڑھتا ہوا بحران، کسان کاشت سے گریزاں
پاکستان میں انعامی سکیموں اور سرکاری ترغیبات کے باوجود اس سال کسان گندم کی فصل کاشت کرنے سے گریزاں ہیں۔
بےروزگار مائیں اور بےروزگار باپ، اجرتوں سے متعلق رویے مختلف
جرمنی میں بچوں والے کسی گھرانے میں ماں بےروزگار ہو یا باپ، دونوں کے تنخواہوں سے متعلق انفرادی رویے مختلف ہو جاتے ہیں۔
کروم کے بغیر گوگل کی قدر و قیمت کیا ہو گی؟
امریکی اینٹی ٹرسٹ حکام مبینہ طور پر گوگل سے کروم کو الگ کرنے کی اجازت چاہتے ہیں۔
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
نیروبی حکومت نے ایک ہوائی اڈے کو اپ گریڈ کرنے اور توانائی کے اڈانی کے ساتھ اپنے معاہدے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ کی چین مخالف پالیسی ایشیائی ممالک کو متاثر کرسکتی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران چینی مصنوعات پر 60 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا
قبل ازیں بنگلہ دیش جانے سے پہلے پاکستانی سامان کو سری لنکا، ملائیشیا یا سنگاپور میں فیڈر ویسلز پر آف لوڈ کرنا پڑتا تھا۔
جرمنی کو فزیو تھراپسٹ، نرسوں اور تعمیراتی کارکنوں کی تلاش
گزشتہ ایک سال کے دوران صرف تین شعبوں میں تقریباً 47 ہزار سامیاں پُر نہیں ہو سکیں۔
بھارت میں گندم کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک بھارت میں گندم کی قیمتیں ریکارڈ حد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔
پاکستان: حکومت کا سردیوں میں بجلی کے نرخوں میں کمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق یہ فیصلہ قدرتی گیس کی کھپت کم اور بجلی کا استعمال بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔
مردانہ مانع حمل مصنوعات کا تیزی سے ترقی کرتا ہوا کاروبار
مردانہ تولیدی صحت کے شعبے میں کئی دلچسپ اور امید افزا مصنوعات سامنے آ رہی ہیں۔
نیدرلینڈز، غیر ملکی ملازمین کے لیے ٹیکس میں رعایت
قابل اور ہنرمند غیر ملکی افراد کا نیدرلینڈز جا کر ملازمت اور رہائش اختیار کرنا زیادہ سہل بنانے کے لیے انہیں ٹیکس میں رعایت دی جاتی ہے۔
سال 2006 کے بعد 26 غریب ترین ممالک بدترین مالی حالت میں
عالمی بینک نے کہا کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک، 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
جرمنی پر ایک اور کساد بازاری کی لٹکتی ہوئی تلوار، رپورٹ
جرمن حکومت کا اندازہ ہے کہ دوسرے سال بھی معیشت سکڑ جائے گی لہذا اس نے اپنی ترقی کی پیش قیاسیوں میں کمی کر دی ہے۔
افغان کسان پوست کی کاشت پر پابندی سے مالی بحران کا شکار
افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے باعث کسان شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
ازبکستان میں سونے کی تلاش
ازبکستان میں ہر سال سو ٹن سے زیادہ سونا نکالا جاتا ہے اور گزشتہ برس اس نے آٹھ ارب ڈالر کی مالیت کا سونا برآمد کیا تھا۔
پاکستانی قومی ایئرلائن کی نجکاری ایک مرتبہ پھر مؤخر
پی آئی اے کو خریدنے کے لیے چھ کمپنیاں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
بخارا کا تجارتی ورثہ نئی شکل میں تبدیل ہوتا ہوا
ازبکستان کی کوشش ہے کہ وہ روس پر اپنا انحصار کم کرے۔ دوسری طرف مغربی ممالک اس وسطی ایشیائی ملک میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہاں بھی ہیں۔ اسلامی تہذیب و تمدن کا ایک اہم شہر قرار دیے جانے والے بخارا سے خصوصی رپورٹ۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کن شرائط پر نئے قرض کی منظوری دی؟
پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری پر وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کیا۔
زمین میں قریب پونے دو کلومیٹر نیچے، ہائیڈروجن کی ذخیرہ گاہ
توانائی کے شعبے کی بہت بڑی جرمن کمپنی یونیپر ہائیڈروجن گیس کی ایک زیر زمین ذخیرہ گاہ تجرباتی طور پر استعمال کرے گی۔
یونان کا گولڈن ویزا کیا ہے اور کون حاصل کر سکتا ہے؟
گولڈن ویزا رکھنے والے افراد یورپی یونین کے تمام رکن ممالک میں آزادانہ طور پر منتقل ہو سکتے ہیں۔
جرمن وزیر کی کم از کم اجرت میں اضافے کی تجویز
جرمن وزیر محنت کا کہنا ہے کہ 2026ء میں ملک میں کم از کم اجرت 15 یورو فی گھنٹہ سے زیادہ ہونی چاہیے۔
صحرائے چولستان میں زیتون کی کاشت
پاکستان میں زیتون کی بڑے پیمانے پر کاشت حالیہ چند سالوں سے مختلف علاقوں میں کی جا رہی ہے۔ انیق زاہد کی رپورٹ دیکھیے۔
نئے قرض کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہیں، پاکستان
پاکستانی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات ’’خوشگوار طریقے سے‘‘ طےکر لیے گئے ہیں۔
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
تاپی گیس پائپ لائن کے ذریعہ ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو قدرتی گیس سپلائی کی جائے گی۔
اگست ہیتھرو ایئر پورٹ کے لیے ایک ریکارڈ ساز مہینہ کیسے رہا؟
برطانیہ کے سب سے بڑے ایئر پورٹ کے لیے رواں موسم گرما اور خاص طور پر اگست کا مہینہ اس کی تاریخ کا مصروف ترین عرصہ رہا۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کتنے سچے کتنے جھوٹے؟
عوام اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات ان تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟
افغانستان: الیکٹرانک اسکریپ میں سے سونا تلاش کرنے کا کاروبار
صحت کے لیے نقصان دہ ہونے کے باوجود الیکٹرانک اسکریپ میں سے سونا تلاش کرنے کا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
حکومتی پاليسيوں سے دلبرداشتہ ہو کر ماہر اقتصاديات قيصر بنگالی نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے ديا ہے۔ ڈی ڈبليو کے ساتھ گفتگو ميں انہوں نے بتايا کہ حکومت کو اخراجات ميں کتنی کمی کی ضرورت ہے اور حکومت کن کن اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال اور ڈيفالٹ کی خبروں پر قيصر بنگالی کی رفعت سعيد کے ساتھ گفتگو۔
نئے جرمن قوانين سے پاکستانی کمپنياں کيسے متاثر ہوں گی؟
سپلائی چين کے حوالے سے نئے جرمن قوانين ميں جرمن ريٹيلرز کو سامان ايکسپورٹ کرنے والی پاکستانی کمپنيوں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ انسانی حقوق، تحفظ ماحول اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے وسيع تر اصلاحات متعارف کرائيں۔ اس بارے ميں اگست ميں ايک سمجھوتے کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈی ڈبليو نے پاکستان کے وفاقی وزير برائے کامرس جام کمال خان سے گفتگو کی اور جانا کے ٹيکسٹائل سيکٹر پر کيا اثرات نمودار ہو سکتے ہيں۔
ایران کو ’سو بلین ڈالر سے زائد کی بیرونی سرمایہ کاری‘ درکار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ان کے ملک کو سو بلین ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت: بین الاقوامی معیار کے تحت ترقی
جرمن سپلائی چین قانون کا مقصد دنیا بھر میں ملازمت کے منصفانہ حالات اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ جرمنی کی وزیر برائے ترقی سونیا شُلسے جرمن کمپنیوں پر زور دیتی ہیں کہ وہ پاکستان میں اس ذمہ داری کو پورا کریں، کیونکہ یہ ترقی پزیر ملک معاشی اور موسمیاتی بحرانوں سے نبرد آزما ہے۔
یوکرین کی جنگ کے سبب بھارت میں خودکشیوں کا معاملہ کیا ہے؟
سورت میں گزشتہ 16 مہینوں میں کم از کم 63 ہیرے پالش کرنے والے مزدوروں نے خودکشی کرلی ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پرامید
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین رواں سال جولائی میں سات بلین ڈالر کے تین سالہ قرض پروگرام کا ایک معاہدہ طے پایا تھا۔
ترکی اپنا میزائل شکن دفاعی نظام ’سٹیل ڈوم‘ تیار کرے گا
ترکی ملکی سطح پر اپنا ایک میزائل شکن دفاعی نظام تیار کرے گا، جسے ’سٹیل ڈوم‘ کا نام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چلی میں لیتھیم کی پیداوار میں سرمایہ کاری کی سعودی خواہش
سعودی عرب چلی میں اس شعبے میں سرمایہ کاری اس لیے کرنا چاہتا ہے کہ چلی لیتھیم پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
بھارت میں اچانک چائے کی پیداوار میں کمی کیوں؟
مارکیٹ میں چائے کے صارفین زیادہ ہیں اور یوں چائے کی قمیتوں میں بیس فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کا خاتمہ بیجنگ کی اولین ترجیح
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کے دو پہلو ہیں، ایک روزگار کے مواقع میں کمی اور دوسری نوجوانوں میں عدم دلچسپی۔
مقصد بہتر ملکی معیشت: 50 ملین شہریوں کے لیے 12.5 بلین ڈالر
بنکاک حکومت کے اس منفرد اقدام کا مقصد سست رفتار تھائی معیشت میں گرم بازاری اور کاروباری تیزی لانا ہے۔
جرمن کمپنی بوش کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل متوقع
جرمن کمپنی بوش آئرش کمپنی جانسن کنٹرولز سے اس کے ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کاروبار کو خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
جرمنی: غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے ٹیکس میں رعایت کیوں؟
جرمن حکومت غیرملکی ہنرمند افراد کا ٹیکس کم کیوں کرنا چاہتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ