You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مودی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی اس تحریک کا مقصد منی پور میں جاری نسلی تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی تڑوانا ہے۔
'مودی اور شی باہمی تعلقات بحال کرنے پر متفق'، چین کا دعویٰ
جوہانسبرگ میں برکس کانفرنس میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔
'اوپن ہائمر' کے ایک منظر پر شدت پسند ہندو ناراض کیوں؟
بھارت کی مودی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر نے ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان کو خط لکھ کر متنازع جنسی منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت: کیا نیا اپوزیشن اتحاد مودی کو بے دخل کر سکتا ہے؟
بھارت میں دو درجن سے زیادہ اپوزیشن جماعتوں نے حکمران بی جے پی سے مقابلے کے لیے اپنا ایک نیا اتحاد قائم کیا ہے۔
منی پور کے واقعات پر اب امریکہ، برطانیہ کا بھی اظہار تشویش
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد دو مزید خواتین کے گینگ ریپ اور قتل کی اطلاعات ہیں۔
مزدوروں کی پولینڈ اور ہنگری کی طرف نقل مکانی عروج پر
پولینڈ اور دیگر وسطی اور مشرقی یورپی ممالک (CEE) میں رونما ہونے والی تبدیلی قابل ذکر ہے۔
بھارتی کھانسی کے شربت سے 70 بچوں کی اموات ہوئیں، گیمبیا
چار مختلف شربتوں کی وجہ سے کم از کم 70 شیرخوار بچوں کے گُردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور وہ موت کے منہ میں چلے گئے۔
بھارت: تاج محل خطرے میں
مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔
جرمن بھارتی تجارتی روابط: ماضی، حال اور مستقبل
جرمنی اور بھارت نئے نہیں، بلکہ صدیوں سے تجارتی شراکت دار ہیں۔ اس وقت تجارتی حجم کیا ہے؟
بھارت: چودہ سو کروڑ روپے کا مالک لیکن امیر نہ ہونے کا شکوہ
چودہ سو کروڑ روپے سے زیادہ کی ذاتی ملکیت والے بھارتی رکن اسمبلی ڈی شیوا کمار کا کہنا ہے کہ وہ امیر نہیں ہیں۔
بھارت یوکرینی جنگ سے متعلق غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، جرمنی
جرمن وزیر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جرمنی بھارت کے ساتھ قریبی اقتصادی اور کاروباری تعاون کا خواہاں ہے۔
کشمیریوں کو ہزاروں میل دور کیوں قید کیا جاتا ہے؟
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے کئی قیدیوں کو ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ دور بھارتی ریاستوں کی جیلوں میں قید کیا جاتا ہے۔
منی پور تشدد: اقلیتی قبائلی خواتین کو برہنہ پریڈ کرایا گیا
بھارتی صوبے منی پور میں ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری نسلی تشدد پر وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔
بھارت میں زمین کھسکنے سے متعدد ہلاکتیں
حکام کے مطابق رائے گڑھ ضلعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد افراد تقریبا ًبیس فٹ گہرے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
پاکستان کا آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کا دعوٰی: کیا ممکن ہے؟
حکومت کی طرف سے ایسے منصوبے جلد مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جو ملکی آئی ٹی انڈسٹری کے لیے ’گیم چینجر‘ ہوں گے۔
سیما حیدر پاکستانی جاسوس ہیں، یا پھر بھارتی ایجنٹ؟
حکام پاکستان کے شہر کراچی سے چار بچوں کے ساتھ بھارت آنے والی خاتون سیما حیدر اور ان کے نئے شوہر سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔
پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے لائن کا منصوبہ کتنا قابل عمل؟
ان تینوں ملکوں نے ریلوے لائنز تعمیر کرنے کے حوالے سے ایک ’مشترکہ پروٹوکول‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
بھارت: کیا حزب اختلاف کا اتحاد بی جے پی کو قابو کر سکے گا؟
بھارت کی اپوزیشن جماعتیں ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی سے مقابلہ کرنے کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے میٹنگ کر رہی ہیں۔
بھارت میں جی ٹوئنٹی اجلاس اور عالمی قرضوں کا مسئلہ
پیر کو بھارت میں جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کے شروع ہونے والے اس اجلاس کا مقصد کمزور ہوتی عالمی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
بھارت: کروڑوں خواتین ویڈیو گیمرز آن لائن ہراسانی کا شکار
خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اکثر مرد آن لائن اسٹریمنگ کے دوران ان سے پرائیوٹ باڈی پارٹس دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
بھارتی دارالحکومت دہلی پانی میں ڈوب گیا
بھارتی دارالحکومت دہلی آج کل شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ اس ماہ جہاں شہر میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، وہیں پڑوسی ریاست ہریانہ نے اپنا ایک بیراج دریائے جمنا میں کھول دیا۔ اس کی وجہ سے دریائے جمنا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے اور شمال مشرقی دہلی کے لاکھوں لوگ بجلی اور پانی سے محروم ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے بعض متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
آئیے کشیدگی کے خاتمے کے لیے بات کریں، چینی اعلیٰ سفارت کار
چین کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے بھارت سے کہا ہے وہ تنازعات کی بجائے ’مشترکہ مفادات‘ پر توجہ دے۔
نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دے دیا گیا
ان دنوں فرانس کا دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دے دیا گیا۔
بھارت نے چندریان سوم راکٹ کو کامیابی سے لانچ کر دیا
اب تک صرف امریکہ، چین اور سابقہ سوویت یونین ہی چاند پر درست سافٹ لینڈنگ کرنے میں کامیاب ہو پائے پائے ہیں۔
بھارت نے فرانس سے رافال جنگی طیارے خریدنے کو منظوری دی
فرانسیسی صدر کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی میٹنگ سے قبل بھارتی وزارت دفاع نے رافال خریدنے کو منظوری دے دی۔
بھارت کی چاند پر جانے کی پھر کوشش
بھارتی خلائی سائنسدانوں نے چاند پر قدم رکھنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ چاند مشن کے لیے روانہ کیے جانے والے خلائی راکٹ کا انجن مکمل طور پر بھارت میں ہی بنایا گیا ہے۔ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوتا ہے تو، بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
وزیر اعظم مودی فرانس کے دورے پر، بڑے دفاعی معاہدوں کی توقع
مودی کے دورے کے دوران بھارت اور فرانس اربوں روپے کے دفاعی سودوں پر دستخط کرسکتے ہیں۔
یورپی پارلیمان میں بھارتی ریاست منی پور کے تشدد پر اجلاس
ایسے وقت جب نریندر مودی فرانس کے دورے پر ہیں، بھارتی ریاست منی پور میں جاری تشدد پر یورپی پارلیمان میں بحث ہونے والی ہے۔
بھارتی عدالت کشمیر سے متعلق دفعہ 370 پر سماعت کے لیے راضی
مودی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے کو بھارتی کشمیر کی متعدد شخصیات نے چیلنج کیا تھا۔
پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی ملازم گرفتار
بھارتی وزارت خارجہ میں کام کرنے والے گرفتار ملازم پر پاکستان کے ساتھ جی 20 سے متعلق خفیہ راز شیئر کرنے کا الزام ہے۔
بھارت میں ٹماٹر نے 'نقص امن' پیدا کر دیا، پانچ افراد گرفتار
بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 288 فیصد کا اضافہ ہو گیا ہے۔
شمالی بھارت میں بارشیں اور تودے گرنے سے دو درجن افراد ہلاک
شمالی بھارت میں پچھلے کئی دنوں سے ہونے والی بارش کے سبب کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے اعتراضات مسترد
پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔
بھارتی قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر کشمیریوں کو جیل
بھارتی کشمیر میں ملک کا قومی ترانہ بجنے کے دوران احترام میں کھڑا نہ ہونے پر درجن بھر کشمیریوں کو جیل بھیج دیا گیا۔
بی جے پی کا پڑوسی ملکوں کی سیاسی جماعتوں سے دوستی کا منصوبہ
بھارت کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اگلے ہفتے بنگلہ دیش کی حکمراں عوامی لیگ اور نیپال کی کمیونسٹ پارٹی کی میزبانی کرے گی۔
بھارت: 'اقلیتی حقوق پر اکثریت کی اخلاقیات کو فوقیت نہیں ہے'
بھارتی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اکثریتی طبقے کے اخلاقی ضوابط کو اقلیتوں کی مذہبی آزادی اور حقوق پر برتری نہیں دینی چاہیے۔
بھارت: قبائلی پر پیشاب کرنے والا اعلیٰ ذات کا نوجوان گرفتار
ملزم پرویش شکلا کا مبینہ طور پر ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق بتایا جا رہا ہے۔
دہلی میں ایس سی او سمٹ: بھارت کا پاکستان پر بالواسطہ حملہ
وزیراعظم مودی نے ایس سی او سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بعض ممالک دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں۔
'پیار ہمیں کس موڑ پہ لے آیا'، پاکستانی خاتون بھارتی جیل میں
ایک پاکستانی خاتون پب جی کھیلتے کھیلتے بھارتی مرد کے عشق میں ایسی مبتلا ہوئیں کہ اپنے چار بچوں کے ساتھ بھارت آ گئیں۔
امریکہ: خالصتان کے حامیوں کی بھارتی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ
امریکہ نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے میں کی گئی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی کوشش کی مذمت کی ہے۔
اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے کیا درست قدم؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تمام سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے پرائیویٹ اسکول بھی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کی خاطر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ تاہم کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ ’مسلسل نگرانی کا خیال‘ بچوں کے رویوں کو منفی انداز میں متاثر کرے گا جبکہ ان کیمروں کے غلط استعمال کا خطرہ بھی ہے۔
انڈین آرمی کو افسران کی کمی کا سامنا، متبادل تجاویز زیرغور
انڈین آرمی میں اس وقت آٹھ ہزار سے زائد میجر اور کیپٹن سطح کے افسران کی کمی ہے۔
بھارت: خواجہ سراؤں کا پولیس فورس میں بھرتی کا مطالبہ
ٹرانس جینڈر کو عوامی خدمات کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ شامل کرنے سے متعلق قوانین بھی ہیں، تاہم ان پر عمل نہیں کیا جاتا۔
بھارت: بس میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قریب ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت میں دلت صحافیوں کا اپنا نیوز پلیٹ فارم
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔
بھارت میں تیار کردہ گٹر صاف کرنے والے روبوٹ
بھارت میں تیار کیے گئے گٹر صاف کرنے والے روبوٹ دلت برادری کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟
امریکہ اور بھارت ایک ساتھ جنگی جہاز تعینات کر سکتے ہیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکہ خطے میں مقابلے کے لیے بحر ہند میں بحری و فضائی جہاز ایک ساتھ تعینات کر سکتے ہیں۔
'بھارتی کمپنی نے کف سیرپ میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا'
ایک تفتیشی ایجنسی کے مطابق بھارتی دوا سازکمپنی کی کھانسی کی دوا میں صنعتی درجے والے زہریلے مادوں کا استعمال کیا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ