You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایل او سی پر عام شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج
اسلام آباد نے ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں 'بلا اشتعال فائرنگ' بھارتی فائرنگ کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔
ممبئی حملے: تہور رانا کی بھارت حوالگی پر امریکی عدالت کی روک
پاکستانی نژاد کینیڈیائی تاجر تہور رانا ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بھارت کو مطلوب ہیں۔
مودی کی 'پاکستانی بہن' راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آئیں گی
مودی کی پاکستانی بہن اس بار رکشا بندھن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آنے والی ہیں۔
برسٹ کینسر: اے آئی کے ذریعے پیش گوئی ممکن
ہر سال 20 لاکھ سے زائد خواتین پر چھاتی کے سرطان کا حملہ ہوتا ہے۔
بھارت کا تيسری سب سے بڑی معيشت بننے کا ہدف
بھارت تيزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور اس دہائی کے اختتام تک دنيا کی تيسری سب سے بڑی معيشت بننا چاہتا ہے۔ اس ضمن ميں جہاں بھارت کئی ميدانوں ميں مضبوط ہے وہيں کئی ميں کمزورياں بھی پائی جاتی ہيں۔
بمرا کی شاندار واپسی، پاکستان کے لیے تیاری شروع
جسپریت بمرا کی واپسی سے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی روایتی حریف پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کچھ فائدہ ہو سکے گا؟
بھارت: انتخابی جیت کے لیے سوشل میڈیا انفلونسرز کا استعمال
حکمران بے جے پی نوجوان ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے افراد کا استعمال کر رہی ہے۔
بھارت میں نئے آئین کی تجویز پرہنگامہ اور مودی حکومت کی وضاحت
وزیر اعظم مودی کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے سربراہ بی بیک دیب رائے نے بھارت کے لیے ایک نئے آئین کی تجویز پیش کی ہے۔
بھارت کشمیری انسانی حقوق کے کارکنوں کو رہا کرے، پاکستان
اسلام آباد نے مبینہ "بھارتی جبر" کے خلاف آواز بلند کرنے والے کشمیری کارکنوں کے قیدوبند پر تشویش ظاہر کی ہے۔
بھارت: جھڑپوں کے بعد گھر مسمار، سینکڑوں مسلمان بے گھر
ہریانہ میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد مسلم کمیونٹی ’اجتماعی سزا‘ دیے جانے کا الزام عائد کر رہی ہے۔
بھارت بین الاقوامی خلائی دوڑ میں آگے کیوں بڑھ رہا ہے؟
اس سے بھارت انٹرنیشنل اسپیس ریسرچ کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہو جائے گا اور عالمی اقتصادی طاقت بننے کے لیے یہ بڑی کامیابی ہوگی۔
گھروں کے دروازے کھول دو مہم
روہنی سنگھ
ہم دہائیوں سے نسلی تفریق کی حالت میں جی رہے ہیں اور اس کو تسلیم بھی نہیں کرتے ہیں۔
یوم آزادی کے موقع پر مودی نے اپنے خطاب میں کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب میں اپنی قیادت اور حکومت کی تعریف کی۔
بھارت: ہمالیائی خطے میں مون سون کی تباہی جاری، 33 ہلاکتیں
بھارت کے ہمالیائی علاقے میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی لائی ہے۔
تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے، پاکستانی عوام کے ارادے غیر متزلزل
پاکستان کی نوجوان نسل پر اعتماد ہے کہ پاکستان سیاسی و اقتصادی بحران پر بھی قابو پا لے گا۔ یہ جذبہ اور احساس یوم آزادی کے موقع پر بھی نمایاں رہا۔ چودہ اگست کے موقع پر پاکستان بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لیے چلتے ہیں آپ کو کراچی کی ایک ایسی ہی تقریب میں۔
جنوبی ایشیائی بچوں کو شدید گرمی کا سامنا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے جنوبی ایشیا میں تین چوتھائی بچوں کو لاحق خوفناک حد تک بلند درجہ حرارت کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔
بھارت آبی جانور ڈوگانگ کو کیوں بچانا چاہتا ہے؟
بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ڈوگانگ کے تحفظ کی خاطر گزشتہ برس ہی ایک محفوظ علاقے کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
بھارت: برطانوی دور کے فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیاں
حکومت نے ہجوم کی جانب سے تشدد اور خواتین کے خلاف جرائم کے لیے نئی سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔
بھارت: فرقہ وارانہ منافرت کے درمیان محبت کی پہل
مختلف مذاہب، فرقوں اور گروپوں سے تعلق رکھنے والوں نے ایک مہاپنچایت میں باہمی رشتوں کو مضبوط رکھنے کا عہد کیا۔
ذاتی المیہ اس مہم کی وجہ بنا
اپنے پیارے دوست کی روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ہونے والی موت کے بعد راگھوندر کمار نے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کے اس مشن کا آغاز کیا۔ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی اپنے پیارے سے اس طرح جدا نہ ہو۔
بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی فسادات کے اسباب کیا ہیں؟
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان فسادات کے لیے حکمران جماعت بی جے پی سمیت ہندو قوم پرست تنظیمیں ذمہ دار ہیں۔
مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد حسب توقع ناکام
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ منی پور میں جاری تشدد پر وزیر اعظم مودی کی مہینوں سے خاموشی ختم کرانے میں وہ بہر حال کامیاب رہی۔
برکس گروپ کے مقاصد کیا ہیں؟
BRICS موجودہ مغربی قیادت والے عالمی مالیاتی نظام کو متنوع بنانے میں کامیاب ہوسکے گا؟ جانیے ڈی ڈبلیو ایکسپلینر ویڈیو میں۔
بھارت: منی پور پولیس اور آسام رائفلز آمنے سامنے
مرکزی نیم فوجی دستے آسام رائفلزاور ریاستی پولیس کے درمیان حالیہ جھڑپ نے منی پور میں نئی پیچیدہ صورتحال پیدا کردی ہے۔
بھارت: میوات میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد صورت حال کیا ہے؟
بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل میوات نامی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے ایک ہفتے بعد بھی کشیدگی برقرار اور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات کے بعد حکومت نے دکانوں اور عمارتوں کو بلڈوزر سے منہدم کرنے کا سلسلہ شروع کیا، جس سے مقامی لوگوں کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ صلاح الدین زین نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ تازہ ترین صورتحال کیا ہے۔
ہریانہ میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر کی جارہی ہے؟ بھارتی عدالت
ہریانہ کے حالیہ پرتشدد واقعات کے پس منظر میں ہریانہ اور پنجاب ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے11اگست تک اس کا جواب مانگا ہے۔
کھانسی کے شربت پر عالمی ادارے کی بھارت کو ایک اور تنبیہہ
بھارتی کمپنیوں کی ادویات کے خلاف عالمی ادارہ صحت کی گزشتہ دس ماہ میں یہ پانچویں وارننگ ہے۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی فسادات کے تازہ واقعات
ایک ہفتہ قبل اسی ریاست کے ضلع گروگرام میں پر تشدد واقعات کے نتیجے میں سات افراد مارے گئے تھے۔
اداکارہ سلینا جیٹلی اور پاکستانی صحافی میں جھگڑا کیا ہے؟
بالی وڈ کی اداکارہ جیٹلی نے اپنے بارے میں 'توہین آمیز باتیں پھیلانے' پر ایک پاکستانی صحافی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال
'مودی سرنیم' کیس میں گجرات کی نچلی عدالت کے فیصلے پر راہول گاندھی کو پارلیمان سے برطرف کر دیا گیا تھا۔
بھارت کی براہ راست حکمرانی کے چار سالوں کے کشمیر پر اثرات
کشمیریوں کے مطابق صورتحال بدتر ہو گئی ہے اور اب ان کی امیدیں بھارتی سپریم کورٹ سے لگی ہیں۔
روس یوکرین جنگ: سعودی عرب امن مذاکرات کا میزبان
ان مذاکرات میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
ہریانہ میں پرتشدد واقعات سے بھارت کی ساکھ کو نقصان
دہلی کے قریب گروگرام میں پرتشدد واقعات کے بعد سینکڑوں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر والے اس شہر میں خوف پیدا ہو گیا ہے۔
وضو خانے کا فوارہ يا شیوا کی مورتی، بھارتی مسجد پر تنازعہ
ايک بھارتی عدالت نے ايک تاريخی مسجد کی جانچ کی اجازت دی ہے تاکہ يہ پتا لگايا جا سکے کہ آيا وہاں پہلے مندر تو نہيں تھا۔
بھارت: منی پور نسلی تشدد کا شکار ہونے والی خواتین
ڈی ڈبلیو نے نسلی تشدد کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی ماں سے ملاقات کی۔ عادل بھٹ اور شارق احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
گُڑگاؤں میں ہندو مسلم فسادات، ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی
بھارت کے اکثریتی ہندوؤں اور اقلیتی مسلم برادری کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے دیکھا جاتا رہا ہے۔
کشمیر کی خصوصی حثیت کے خاتمے کے خلاف درخواستوں کی سماعت
مودی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کا آغاز ہو گيا ہے۔
پاکستان اور بھارت میں رشتے کرانے کے نِت نئے طریقے
میچ میکنگ انڈسٹری ہمارے معاشرے میں کس طرح اپنا کردار ادا کر رہی ہے؟ آئیے مسز خان اور نیلم شرما سے جانتے ہیں۔
بھارت میں مسجد نذر آتش، امام مسجد ہلاک
نئی دہلی کے نواحی گروگرام میں پیش آنے والا یہ واقعہ بھا رت میں مذہبی منافرت کے بڑھتے ہوئے واقعات کی تازہ مثال ہے۔
بھارت میں سونے کی طلب تین سال کی کم ترین حد چھو سکتی ہے
سونے کے دوسرے بڑے عالمی صارف ملک بھارت میں کم خریداری اس قیمتی دھات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو محدود کر سکتی ہے۔
بھارت میں تین سال میں تیرہ لاکھ سے زائد خواتین لاپتہ
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مدھیہ پردیش اور مغربی بنگال سے سب سے زیادہ خواتین لاپتہ ہو گئیں۔
ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست: بھارتی کرکٹ شائقین شدید نالاں
مڈل آرڈر کی ناکامی پر بھارتی شائقین کرکٹ شدید نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔
کشمیر: 33 برس بعد محرم میں جلوس نکالنے کی اجازت
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 33 برس سے عائد پابندی کے بعد پہلی مرتبہ شیعہ مسلمانوں نے محرم میں جلوس نکالے۔
چین نے اروناچل کے لوگوں کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا نہیں دیا
واضح رہے کہ چین اروناچل پردیش کو اپنا ہی ایک صوبہ مانتا ہے اور وہ اس پر بھارتی کنٹرول کی مخالفت کرتا رہا ہے۔
والدین نے آئی فون کے لیے آٹھ ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا
اس سے بھی زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس جوڑے نے پہلے اپنی سات سالہ بیٹی کو بھی بیچنے کی کوشش کی تھی۔
بھارت: غیر مسلم بھی یکساں سول کوڈ کے مخالف کیوں؟
روہنی سنگھ
بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر قائم ہو چکا ہے اور کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی نہیں رہی تو اب کوئی مسئلہ تو چاہیے تھا۔
سری نگر میں تین دہائیوں کی پابندی کے بعد محرم کا پہلا جلوس
جمعرات کو اعلیٰ پولیس افسران اور انتظامیہ سخت سکیورٹی میں نکالے گئے جلوس میں شامل سوگواروں کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔
بھارت کا اسمارٹ سٹیز منصوبہ اپنے ہدف سے دور کیوں ہے؟
اسمارٹ سٹیز مشن کا مقصد بھارت کے 100 شہروں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرکے ملک کی شہر کاری کے مسائل کو حل کرنا ہے۔
'ایل او سی سے متعلق بھارتی وزیر کا بیان قابل مذمت'، پاکستان
پاکستان نے اپنے پڑوسی بھارت کو بیان بازی میں 'انتہائی احتیاط برتنے' کا مشورہ بھی دیا ہے۔
مودی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی اس تحریک کا مقصد منی پور میں جاری نسلی تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی تڑوانا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ