You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کرکٹر کی شادی کے لباس ميں کرکٹ کھيلتے تصوير مسئلہ بن گئی
بنگلہ ديشی کرکٹر کی شادی کے لباس ميں کرکٹ کھيلتے ہوئے ايک تصوير گزشتہ ہفتے وائرل ہو گئی، جس پر ايک تنازعہ کھڑا ہو گيا۔
بائرن میونخ فٹبال اکیڈمی، نسل پرستی کے الزامات کی زد میں
بائرن میونخ فٹبال اکیڈمی کو رواں برس موسم گرما میں نسل پرستی کے شدید الزامات کا سامنا رہا۔
پاکستانی کرکٹر سے ایک بک میکر کے رابطے کا انکشاف
پاکستان کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک بک میکر کے ایک کرکٹر سے رابطے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
بے رحم کورونا نے کرسٹيانو رونالڈو کو بھی جکڑ لیا
فٹ بال کے معروف کھلاڑی اور پانچ مرتبہ بيلن ڈور ايوارڈ يافتہ کرسٹيانو رونالڈو کورونا وائرس ميں مبتلا ہو گئے ہيں۔
بازوؤں سے محروم، ٹھوڑی سے سنوکر کھیلنے والا پاکستانی کھلاڑی
پاکستانی صوبہ پنجاب کے چھوٹے سے شہر سمندری کا رہنے والا محمد اکرام پیدائشی طور پر دونوں بازوؤں سے محروم ہے۔
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھی میچ فکسنگ کا شبہ، تفتیش شروع
کرکٹ اور کئی دیگر سپورٹس میں میچ فکسنگ اور ڈوپنگ کے واقعات کے بعد اب ٹینس کے کھیل میں بھی مبینہ میچ فکسنگ ہونے لگی ہے۔
ٹریفک حادثے میں زخمی افغان کرکٹر انتقال کر گئے
دبئی: پہلی بار کسی اسرائیلی فٹ بالر کا کسی عرب کلب سے معاہدہ
فٹ بال کے اسرائیلی مڈفیلڈ کھلاڑی ضیا سبع نے متحدہ عرب امارات میں دبئی کے فٹ بال کلب النصر سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔
ڈین جونز کے انتقال پر مداح سکتے میں
انڈین پریمیئر لیگ: گلیمر کے بغیر
لیونل میسی نے نیا کلب جوائن کر لیا، ارب پتی کھلاڑیوں کا کلب
فٹ بال کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے ایک نیا کلب جوائن کر لیا ہے۔ وہ اب ارب پتی کھلاڑیوں کے کلب میں بھی شامل ہو گئے ہیں۔
خاتون تیر انداز سارہ خان نے فرسودہ روایات کو مات دے دی
سارہ خان کو اس انوکھے اور روایات کے خلاف کھیل میں کئی بار ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سائے میں ٹور دی فرانس کا آغاز
ٹور دی فرانس سائیکل ریس کو سائیکلنگ کی غیر اعلانیہ عالمی چیمپیئن شپ سمجھا جاتا ہے۔
چیمپئنز لیگ کا فائنل کون جیتے گا؟ نیمار یا لیونڈوفسکی
جرمن کلب بائرن میونخ اور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین اتوار کی شب چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔
بطور احتجاج جرمن فٹبال کھلاڑیوں کا برہنہ حالت میں میچ
فٹبال میں بڑھتی کمرشلائزیشن کے خلاف جرمنی کی دو فٹبال ٹیموں نے برہنہ حالت میں میچ کھیل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ریڈ کارڈ دکھانے پر فٹ بالر نے پٹائی کر دی، ریفری ہسپتال میں
روسی دارالحکومت میں ہونے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھائے جانے پر ایک فٹ بالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔
دھونی آخر کب تک کرکٹ کھلیں گے؟
لیکن کیا دھونی زوال کا شکار نہیں ہو چکے؟
پاکستان مانچسٹر ٹیسٹ کیوں ہار گیا؟
پاکستان کی شکست کی وجہ کپتان اظہر علی کی دفاعی حکمت عملی تھی یا پھر بٹلر اور ووکس کی عمدہ بلے بازی؟
آئی پی ايل میں چينی اسپانسر نا منطور، بھارتی مظاہرين
بھارتی قوم پرست جماعتیں آئی پی ايل کے ايک چينی اسپانسر کے اخراج کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہیں۔
پہلے ہی ميچ سے بہترين کارکردگی دکھانی پڑے گی، مصباح الحق
مصباح الحق نے زور ديا ہے کہ انگلينڈ کے خلاف سيريز ميں کھلاڑيوں کو شروع ہی سے زبردست کھيل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
ورلڈ کپ ميں کون کھيلے گا، فيصلہ اب سُپر لیگ میں ہوگا
آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ ميں شرکت کے ليے ٹيموں کی سليکشن اب نئے ٹورنامنٹ سپر ليگ کے ذريعے ہو گی۔
آئی پی ايل کے مداحوں کے ليے اچھی خبر
کئی ماہ کی تاخير کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ انڈيئن پريميئر ليگ کے انعقاد کی اميد پيدا ہو گئی ہے۔
محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل
فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی اسکوارڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔
سعودی قطری تنازعے میں نیا موڑ: لائسنس منسوخ، ایک کروڑ جرمانہ
خلیج کی دو عرب ریاستوں سعودی عرب اور قطر کے مابین تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔
کوہ پیمائی میں بھی نسلی امتیاز
موذی دور میں ’بائیوسکیور‘ کرکٹ
کووڈ انیس کی چار دانگ عالم تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کھیل اس حال میں ہرگز نہ ہوگا جسے دنیا دیکھنے کی عادی ہے۔
بھارت میں ’جعلی کرکٹ لیگ‘ کا پول کھل گیا
بھارتی پولیس ان ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں مبینہ سٹے بازی کی تفتیش کر رہی ہے۔
’ظالموں کے گناہ بےنقاب کرو‘: خاتون ایتھلیٹ نے خود کشی کر لی
جنوبی کوریا کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے کوچنگ کے دوران برس ہا برس کے جسمانی اور زبانی استحصال سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔
نسل پرستانہ عمل پر بھی سخت سزا دینا چاہیے، جیسن ہولڈر
سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نسل پرستانہ رویے کی وجہ سے سزا بھگت چکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر خطرات کے بادل گہرے
کووڈ 19 سے متاثرہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر خدشات کے بادل دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔
ہالینڈ کے ٹی وی چینل کو نسل پرستانہ تبصرہ بہت مہنگا پڑا
ہالینڈ کے ایک ٹی وی چینل کو اس کے ایک مبصر کی طرف سے کیا گیا نسل پرستانہ تبصرہ بہت مہنگا پڑا ہے۔
شاہد آفریدی بھی کورونا کا شکار
مایہ ناز آل راؤنڈ کرکٹر نے اپنے مداحوں سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔
دورہ انگلیڈ: اسکواڈ کا اعلان، سرفراز اور وہاب کی واپسی
سابق کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوگئی ہے۔
’کرکٹ گیند کا سائز چھوٹا اور وکٹ شارٹ کر دینا چاہیے‘
بھارتی کھلاڑی جمیما روڈریگوز کے خیال میں پچ کو بھی چھوٹا کرنے سے کھیل میں تیزی آ سکتی ہے۔
پی سی بی اور یونس خان کے اختلاف ختم، خان کوچ بن گئے
آفریدی اور گھمبیر 'سوشل میڈیا جنگ‘ ختم کر دیں، وقار
سابق کرکٹ سٹار وقار یونس نے شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر 'جاری جنگ‘ ختم کر دیں۔
بھارتی بيٹسمين ميچ جيتنے کے ليے نہيں کھيل رہے تھے، اسٹوکس
کرکٹر بين اسٹوکس کے مطابق بھارت کو ورلڈ کپ کے گروپ ميچ ميں انگلينڈ کے خلاف ميچ جيتنے ميں کوئی دلچسپی نہيں تھی۔
سنہرے دور کے بھارتی ہیرو بلبیر سنگھ چل بسے
بھارتی ہاکی کے لیجنڈ بلبیر سنگھ پچانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
آئی پی ایل ہو گا یا نہیں، فیصلہ بھارتی حکومت کرے گی
بھارتی وزیرِ کھیل نے کہا ہے کہ اس برس انڈین پریمیئر لیگ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نہیں بلکہ
بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر بولرز کو زیادہ محنت کرنا ہو گی
کرکٹ گیند کو تھوک سے چمکانا ممنوع قرار دے دیا گیا، اب بولرز کیا کریں گے؟
بنڈس ليگا کے ميچز پھر سے شروع: شائقين غائب، اسٹيڈيم خالی
بنڈس ليگا کے ميچز خالی اسٹيڈيمز ميں کھيلے جائيں گے اور حکام نے شائقين پر زور ديا ہے کہ وہ اسٹيڈيمز کے باہر جمع نہ ہوں۔
آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان دونوں کے اعزاز چھین لیے
فکسنگ: عمراکمل ایک ولن یا ستم رسیدہ؟
فکسنگ: عمراکمل ایک ولن یا ستم رسیدہ؟
زاٹُو زابالی: باسکٹ بال کا نیا جرمن ستارہ
ڈیلس ونگز نے زابالی کو اپنی اس ٹیم کا حصہ بنا لیا جو امریکا میں خواتین باسکٹ بال کی نیشنل لیگ میں شرکت کرتی ہے۔
لاک ڈاؤن کے باوجود کھلاڑی سٹہ بازوں سے ہوشیار رہیں
اس عالمی وبا کے دوران بھی کھلاڑیوں کو ممکنہ سٹہ بازوں سے ہوشیار رہنا ہو گا۔
برطانوی کلبوں کی جرمن اسٹار گول کيپر ميں دلچسپی
دو برطانوی کلب ورلڈ کپ جيتنے والی جرمن ٹيم بائرن ميونخ کے اسٹار گول کيپر کی خدمات حاصل کرنے ميں دلچسپی رکھتے ہيں۔
اسٹوکس نے کوہلی کا سحر توڑ دیا، ویزڈن کے بہترین کھلاڑی قرار
سن دو ہزار پانچ کے بعد وہ پہلے انگلش کرکٹر ہیں، جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
کورونا وائرس کے خلاف جنگ، انگلش کرکٹر بھی میدان میں کود پڑے
انگلش قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے خلاف حکومتی لڑائی میں ایک خطیر رقم کا عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گھر بيٹھے کريں ورزش، لاک ڈاؤن ميں بھی رہيں تندرست و چست
ڈی ڈبليو اردو نے ايک فٹنس ايکسپرٹ کی مدد سے يہ آرٹيکل اور ويڈيوز ترتيب دی ہيں، جن کی مدد سے آپ تندرست و چست رہ سکتے ہيں۔
کوروناوائرس: ٹوکیو اولمپک 2020 ملتوی ہونے کا خدشہ
کورونا وائرس سے یکے بعد دیگر ملکوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے سن 2020 کے ٹوکیو اولمپکس کے ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ