You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یوکرین جنگ پاکستان کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
یوکرین جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کی زندگیوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں اضافہ ہوشربا ہے۔ متوسط طبقہ بھی اس صورتحال میں پریشانی کا شکار ہو چکا ہے۔ پاکستان کے حالات بھی دیگر کئی ممالک کی طرح ابتری کی طرف ہی مائل ہیں۔
یوکرین بحران: گوٹیرش، ایردوآن اور زیلنسکی کے مابین ملاقات
یوکرینی صدر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے روسی مقبوضہ زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کی سکیورٹی یقینی بنانے کی اپیل کی۔
1905ء کا روسی انقلاب، تب کیا ہوا تھا؟
ڈاکٹر مبارک علی
جب مجمعے کے لوگوں کا قتل عام کیا جائے تو پھر حکومت عوام کے دلوں کو نہیں جیت سکے گی۔
مالی: جہادی گروپ نے کرائے کے چار روسی قاتلوں کو ہلاک کر دیا
القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے روسی نجی عسکری کمپنی واگنر کے چار اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کیا یوکرین کو کریمیا واپس ملے گا؟
یوکرین کا کہنا ہے کہ وہ روس کو کریمیا سمیت اپنے تمام تر علاقوں سے باہر نکال دینا چاہتا ہے۔ کیا یہ ممکن بھی ہے؟
امریکہ ہی یوکرینی بحران کے لیے اصل ذمہ دار، چین
چین نے نیٹو کی توسیع کی حمایت اور روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکہ پر نکتہ چینی کی ہے۔
روسی فوجی ایئر بیس پر دھماکہ، ایک ہلاک متعدد زخمی
یوکرین نے روسی مقبوضہ علاقے کریمیا میں فوجی ایئر بیس پر ہونے والے دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
کیا یوکرین جنگ میں مدد کے لیے آپ اپنا ڈرون عطیہ کریں گے؟
یوکرین روس کے خلاف دنیا کی پہلی ’ڈرون آرمی‘ تیار کر رہا ہے اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے اپیل کر رہا ہے کہ وہ اپنے عام استعمال کے ڈرون اسے عطیہ کریں۔ لیکن یہ آخر کس طرح مدد کریں گے؟ جانیے افسر اعوان سے، ڈیجیٹل ایکسپلینر میں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوکرین سےمتعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نےکھلبلی مچا دی
جمعرات کو ایمنسٹی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کو یوکرینی حکام کی طرف سے رد کیا گیا۔
آئی ایم ایف بنگلہ دیش کی مدد کو تیار
یوکرین جنگ کی وجہ سے پاکستان کی اقتصادیات کی طرح بنگلہ دیش کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
ترک اور روسی صدور کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
رجب طیب ایردوآن اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری ملاقات تھی۔
روس ایرانی سیٹلائٹ ’خیام‘ مدار میں بھیجنے کے لیے تیار
روسی سرکاری اسپیس کارپوریشن ’روسکوسموس‘ نے بھی ایرانی سیٹلائٹ کے لانچ کی تصدیق کر دی ہے۔
یوکرین: یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر صورتحال ’بے قابو‘
ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے مطابق روسی افواج کے یوکرینی جوہری پاور پلانٹ پر قبضے کے بعد حالات ابتر ہو گئے ہیں۔
روس نے یوکرین کی ازوف رجمنٹ کو 'دہشت گرد‘ گروپ قرار دے دیا
روس کی اعلیٰ ترین عدالت نے یوکرینی فوج کے نمایاں ترین یونٹوں میں سے ایک ’ازوف رجنمٹ‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکا یوکرین تنازعے میں براہ راست ملوث ہے، روس
روس نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین تنازعے میں براہ راست ملوث ہے کیونکہ امریکی جاسوس یوکرینی فورسز کی مدد کر رہے ہیں۔
روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ’نیو نیوی ڈاکٹرائن‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
زلزلوں کے خطرے کے باوجود، نیدرلینڈز سے گیس کا حصول؟
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اگر گیس کی سپلائی روکتے ہیں تو نیدرلینڈز کی حکومت قدرتی گیس کے اپنے ذخائر کو استعمال کرنا جاری رکھے گی۔ گروننگن گیس فیلڈ یورپ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ ہے۔ یہاں سے گیس نکالنے کی وجہ سے زلزلے آنا شروع ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے ڈچ حکومت نے اسے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔
جرمن حکومت کا گیس صارفین پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ
نئی گیس لیوی سے جرمن گھرانوں کو سالانہ 1000یورو تک اضافی ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ’ ضروری‘ ہے۔
پابندیاں روسی معیشت کی جڑیں ہلا رہی ہیں، اسٹڈی
ژیل یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ روسی معیشت مغربی پابندیوں سے بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔
روس کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن چھوڑنے کے ممکنہ مضمرات
روس نے رواں ہفتے اعلان کیا کہ وہ سن 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن چھوڑ دے گا۔
امریکی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے فون پر گفتگو کی درخواست
روسی یوکرینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک پہلی مرتبہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن روسی ہم منصب لاوروف سے بات کرنا چاہتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ایران کا ادائیگیوں کا روسی نظام ’میر‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
بین الاقوامی پابندیوں کے شکار ملک ایران نے اپنے ہاں مالی ادائیگیوں کا روسی نظام ’میر‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یورپی یونین کا ہنگامی گیس منصوبے کے معاہدے پر اتفاق
یونان نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ منصوبہ اس کی معیشت اور شہریوں پر بہت زیادہ بوجھ ڈالے گا۔
صدر پوٹن ’مکر و فریب کا کھیل‘ کھیل رہے ہیں، جرمنی
یوکرینی صدر کے مطابق روس نے ’گیس کی جنگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔
یوکرینی بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روسی حملہ، گندم ڈیل خطرے میں
یوکرینی بندر گاہی شہر اوڈیسا گندم کی ایکسپورٹ کے حوالے سے انتہائی اہم ہے۔
اناج کی برآمدات کے حوالے سے روس قابل بھروسہ نہیں، زیلنسکی
یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ اوڈیسا کی بندرگاہ پر میزائل حملے روس کی بربریت کا اظہار ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ایشیائی منڈیوں تک رسائی کی روسی کوشش
یوکرین میں جارحیت کی وجہ سے مغربی ممالک نے روس پر پابندیاں سخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقصد روسی معیشت کو دباؤ میں لانا ہے تاکہ ماسکو حکومت یوکرین جنگ ختم کرنے پر مجبور ہو جائے۔ تاہم روس نے مغربی ممالک پر اقتصادی انحصار کم کرتے ہوئے ایشیائی ممالک پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دیا ہے۔
روسی فوج، جنگی قیدیوں اور شہریوں پر ’تشدد‘ میں ملوث
ہیومن رائٹس واچ نے روسی فوج پر زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں جنگی قیدیوں اور شہریوں پر تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ یوکرین ک
جرمنی جوہری ہتھیاروں کے لیے فرانس کو فنڈز فراہم کرے، شوئبلے
فرانس کے جوہری ہتھیاروں کے اخراجات میں جرمنی کو حصہ ڈالنا چاہیے۔ یہ بات جرمنی کے سابق وزیر خارجہ شوئبلے نے کہی ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پاگیا
اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں ہونے والے اس معاہدے کے تحت یوکرین اناج کی ایکسپورٹ دوبارہ شروع کرسکے گا۔
روسی کرنسی کی قدر میں کمی، ایک ڈالر کے قریب اٹھاون روبل
روسی مالیاتی منڈیوں میں جمعہ بائیس جولائی کے روز ملکی کرنسی روبل کی قدر میں اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔
روسی کمپنی نے مصر کے پہلے جوہری پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی
روس میں جوہری توانائی کے ادارے روساٹوم نے کئی برس کی تاخیر کے بعد مصر کے پہلے جوہری پاورپلانٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان آج ہی اناج کا معاہدہ ہو جائے گا
یوکرینی اناج کی برآمدات سے متعلق ترکی میں بات چیت ہوئی تھی اور اب اس پر ماسکو اور کییف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
صدر پوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان بات چیت
دونوں رہنماوں کے درمیان یہ بات چیت امریکی صدر بائیڈن کے سعودی عرب دورے کے چند دنوں بعد ہوئی ہے۔
ڈوئچے ویلے سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوکرین میں مقاصد اب ڈونباس سے آگے بڑھ گئے ہیں، روس
روسی وزیر خارجہ کے مطابق یوکرین میں ماسکو کے اہداف اب مشرقی علاقے ڈونباس تک محدود نہیں رہے۔
ہمیں کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں جرمنی کی حکمت عملی کے بارے میں بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات واضح کرنا چاہتی ہیں کہ کوئی بھی جرمنی کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
’ برلن کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گا‘
بیئربوک نے روس کے اُن اعلانات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جن میں اُس نے یوکرین کے مزید علاقوں پر حملے کی دھمکی دی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یورپ کو گیس کی سپلائی میں مزید کمی کی جا سکتی ہے، صدر پوٹن
روسی صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم 1 کی بحالی کے مسائل کی وجہ سے یورپ کو گیس کی ترسیل میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
پوٹن کا دورہ ایران، کیا امریکہ کے لیے پیغام؟
روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد اپنے دوسرے غیر ملکی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
روس اور ایران کے مابین 40 ارب ڈالر کا توانائی معاہدہ
یوکرین جنگ سے پہلے سامان سے لدھے، جو کنٹینر یورپ بھیجے جاتے تھے، اب براستہ ایران بھارت تک پہنچائے گئے ہیں۔
روس کی ٹینس اسٹار کساتکینہ کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں
روسی ٹینس اسٹار نے ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں پابندیوں اور 'ممنوعات' کی فہرست کافی طویل ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ