You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی تاہم تجدید کاری میں اضافہ
سپری کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں ایٹمی ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔
بائیڈن یورپی یونین اور نیٹو کانفرنس کے لیے برسلز میں
توقع ہے کہ جو بائیڈن نیٹو سے متعلق امریکی عزم اور یورپ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی جاری رکھنے کا اعادہ کریں گے۔
دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی
جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی شدت پسندی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
جرمنی اور روس کے درمیان پروازیں بحال ہو گئیں
جرمنی اور روس نے بظاہر بیلاروس کے تنازعے پر ایک دوسرے کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے فضائی رابطے معطل کر دیے تھے ۔
تنقید کے باوجود پوٹن کی مہمان نوازی
مشرقی یورپی ریاست بیلاروس کو روس کا اہم اتحادی قرار دیا جاتا ہے۔
بدھ مت پیروکاروں کا واحد یورپی خطہ
جنوبی روس میں واقع کلمیکیا کو یورپ کا واحد ’بدھسٹ ریجن‘ قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں کی اکثریتی آبادی بدھ مت کی پیروکار ہے۔
روس کی جرمن غیر سرکاری تنظیموں پر پابندی کی کوشش
برلن نے ماسکو کی جانب سے تین جرمن غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔
بائیڈن اور پوٹن کی پہلی ملاقات 16جون کو
امریکی صدر جو بائیڈن اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے جنیوا میں اگلے ماہ ملاقات کریں گے۔
طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں
یورپی یونین کے رہنما بیلا روس کی پروازوں کو رکن ملکوں کی فضا کے اوپر سے گزرنے پر پابندی عائد کر دینے پر متفق ہو گئے۔
ٹِک ٹاک ويڈيو بناتے وقت دو لڑکيوں نے کئی ٹَن گھاس جلا دی
روس ميں دو نوجوان لڑکيوں نے ٹِک ٹاک کے ليے ايک ويڈيو بناتے وقت کئی ٹن گھاس پھوس جلا ڈالی۔
روسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ’کیسپیئن سی مونسٹر‘
یہ روسی فلائنگ بوٹ مزید اڑان نہیں بھر سکتا مگر اسے آج بھی سابقہ سوویت یونین کا ایک انتہائی شاندار شاہکار کہا جاتا ہے۔
زخمی افغانستان کی ادھوری کہانی
روس کے معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، پوٹن کی مغرب کو تنبیہ
بدھ کو اپنے سالانہ خطاب میں صدر پوٹن نے مغربی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔
مجھے میرا قرآن نہیں دیا جا رہا، ناوالنی
روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جیل میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔
یوکرائن کے ساتھ سرحد پر ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی تعینات
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے مطابق روس نے یوکرائن کے ساتھ سرحد پر اپنے ایک لاکھ سے زائد فوجی جمع کر لیے ہیں۔
ماحولیات کانفرنس: پوٹن نے بائیڈن کی دعوت قبول کر لی
واشنگٹن اور ماسکو میں کشیدگی کے باوجود پوٹن نے ماحولیات کے بحران پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
دنیا بھر سے اہم خبریں، صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو اردو کی ویڈیو نیوز میں
روس کی جوابی کارروائی، 20چیک سفارت کاروں کو نکال دیا
روس نے چیک جمہوریہ کے بیس سفارت کاروں کو حکم دیا ہے کہ وہ پیر کی شام تک ملک چھوڑ دیں۔
امریکا نے دس روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ہیکنگ کے الزام، جسے سولر ونڈ بریچ کہا جاتا ہے، میں کریملن کے خلاف یہ پہلی جوابی کارروائی ہے۔
روسی ’جارحیت‘ سے علاقائی تنازعہ شدید ہو سکتا ہے، یوکرائن
یوکرائنی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ روسی ’جارحانہ رویہ‘ علاقائی تنازعے کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
دنیا کی اہم ترین خبریں، صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو اردو کی ویڈیو نیوز میں
روس کا پاکستان کو جنگی ساز و سامان دینے کا اعلان
ماسکو اور اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے، روسی وزیر خارجہ
خطے کی صورت حال، روسی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت اختیار کر گیا
خطے کی صورت حال کے باعث روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان خاص اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
پاکستان کے ہزاروں جوان شہری روسی ویکسین خریدنے کی دوڑ میں
کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شہریوں نے ویکسین کے حصول کی کوشش کی۔
سرجن نے آگ لگنے کے باوجود دل کی سرجری جاری رکھی
روس کے ایک سرجن نے ہسپتال میں لگنے والی آگ کے باوجود آپریشن تھیئٹر میں سرجری جاری رکھی۔
اٹلی میں روسی جاسوس ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے
پولیس کی کارروائی میں اطالوی بحریہ کا ایک اہلکار گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جرمنی اور فرانس روسی ویکسین کے بارے میں سوچ رہے ہیں
منگل کو فرانسیسی، روسی اور جرمن سربراہانِ حکومت کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس میں کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی۔
افغانستان میں فریقین فوراً جنگ بندی کریں،امن کانفرنس کی اپیل
متعدد ممالک نے ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات کے دوران افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
'پوٹن قاتل ہیں‘: امریکی صدر جو بائیڈن
جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا
روس افغانستان میں قیام امن کی کوشش کے تحت افغان مذاکرات کے ایک دور کی میزبانی کرے گا -
بڑے دل والا روسی ٹرین ڈرائیور
ملیے بورس پیترووِچ سے، جو اپنی ٹرین میں عمر رسیدہ افراد کو اپنے ساتھ قریبی شہر کی سیر کراتے ہیں۔
ناوالنی کیس:امریکا، روس پر پابندیاں عائد کرنے والا ہے
امریکا منگل کے روز روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کرسکتا ہے۔
بائیڈن کا افغانستان
جرمن پارلیمان کا ڈیٹا روسی انٹیلیجنس کے حوالے، فرد جرم عائد
ایک ایسے جرمن شہری پر جاسوسی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، جس نے ملکی پارلیمان کا ڈیٹا روسی خفیہ اداروں تک پہنچایا تھا۔
روس افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوشاں
کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں روس ایک مرتبہ پھر متحرک ہوا ہے۔
روس: مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی گرفتاریاں
روسی سکیورٹی سروس نے شمالی کوہ کاف علاقے میں حملوں کا منصوبہ بنانے والے 19 مبینہ مسلم شدت پسند جنگجوؤں کو گرفتار کیا ہے۔
دو سو سال سے زائد عرصہ قبل مرنے والے فوجيوں کی تدفين اب
نپولين کے دور ميں لڑی گئی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجيوں کی آخری رسومات تيرہ فروری سن 2021 کو ادا کی گئيں۔ آخر کيوں؟
جرمنی نے بھی روسی سفارت کار کو بے دخل کر دیا
جرمنی، پولینڈ اور سویڈن نے اپنے اپنے ملکوں سے روسی سفارت کاروں کو بے دخل کر دیا ہے۔
روس نے تین یورپی سفارت کار بے دخل کر دیے
روس نے تین یورپی سفارت کاروں کو نوالنی کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں میں شرکت پر بے دخل کر دیا۔
یورپی یونین ہر ویکسین استعمال کرنے کے لیے تیار ہے، میرکل
جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں شامل ممالک ہر ویکسین استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں قدر مشترک کیا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟
ناوالنی کو سزائے قید کی عالمی مذمت، روس کی طرف سے جوابی مذمت
ماسکو نے عالمی لیڈروں کی طرف سے ناوالنی کی سزائے قید پر مذمت کو روس کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
پوٹن مخالف مظاہرے، ستائیس سو سے زائد گرفتاریاں
روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
طاقتور سربراہان کے شاندار محلات
حالیہ دور میں کئی ممالک کے سربراہان نے شاندار اور پرشکوہ محلات تعمیر کروائے ہیں۔
پوٹن مخالف ناوالنی کے حق میں مظاہرے، سینکڑوں افراد گرفتار
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی حق میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ہیں۔
بائیڈن روس کے ساتھ جوہری معاہدے میں توسیع کے خواہاں
بائیڈن کی انتظامیہ روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق 'سٹارٹ' نامی معاہدے میں مزید پانچ برس کی توسیع چاہتی ہے۔
روس یورپ گیس پائپ لائن، امریکا نے مخالفت تیز کردی
واشنگٹن نے نورڈ اسٹریم 2 گیس پائپ لائن منصوبے میں شامل روسی جہاز "فارچونا" پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پوٹن مخالف رہنما روس واپس پہنچنے پر گرفتار
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے بڑے سیاسی مخالف آلیکسی ناوالنی کو پانچ ماہ بعد وطن واپسی پر ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
آرمینیا اور آذربائیجان امن کے بعد اب ’اگلا قدم‘ بڑھائیں،پوٹن
نگورنو۔ کاراباخ خطے میں تصادم کے خاتمے کے بعد سے آرمینیا اور آذربائیجا ن کے رہنما پہلی مرتبہ ماسکو میں ملاقات کر رہے ہیں
روس میں سٹالن برانڈ ریستوراں کھلنے کے اگلے ہی روز بند
ماسکو میں سوویت دور کے ڈکٹیٹر جوزف سٹالن کے نام سے اپنی تشہیر کرنے والا نیا ریستوراں کھلنے کے ایک ہی دن بعد بند ہو گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ