You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی خواتین کو اب وہ حق مل گیا جو سوویت دور میں نہیں ملا تھا
روسی خواتین کو تقریباﹰ پچاسی برس تک انکار کے بعد اب ان کا ایک ایسا حق مل گیا ہے، جو سوویت دور میں بھی نہیں دیا گیا تھا۔
صدر پوٹن کا مستقبل روس کے ماضی میں ہے، لیکن کیسے؟
کیا سال دو ہزار بیس پہلے ہی بہت برا نہیں تھا؟ اب روس میں نئی جابرانہ قانونی ترامیم کا ایک سیلاب آنا شروع ہو گیا ہے۔
بھارت اور روس کا سالانہ اجلاس منسوخ، وجہ کیا ہے؟
کانگریس کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ روابط خراب ہونے سے بھارت کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
روسی معاملے میں ملوث افراد کو صدر ٹرمپ کی معافی
امریکی صدر ٹرمپ نے مزید پندرہ افراد کو معافی نامے جاری کردیے، ان میں روس سے متعلق معاملے میں شریک دو افراد بھی شامل ہیں۔
ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں۔
محبوبہ کو قتل کرنے والا روسی مورخ انصاف کے کٹہرے میں
روس کے ایک تاریخ دان کو قتل کے مقدمے کا سامنا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ اور کامرس پر بڑا سائبر حملہ
ہیکرز نے امریکی وزارت خزانہ اور محکمہ کامرس سمیت کم از کم دو وفاقی محکموں کو زبردست سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یورپ میں کرسمس کی گہما گہمی، سڑکیں اور چوک چمک اٹھے
کرسمس کے موقع پر تمام چھوٹے بڑے یورپی شہر روشن ہو جاتے ہیں۔
نگورونو کارا باخ میں روس نے اپنی امن فوج تعینات کردی
روس آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد روس نے خطے میں اپنی فوج تعینات کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔
آذربائیجان، روس اور آرمینیا میں جنگ بندی کا معاہدہ
روس آذر بائیجان اور آرمینیا نے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
امریکی الیکشن کا مذاق، دنیا حیران و پریشان
صدر ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق خدشات نے امریکی نظام جمہوریت پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
روسی فضائی حملہ، ترک حمایت یافتہ 78 باغی ہلاک
دمشق حکومت کے اتحادی ملک روس کے ایک فضائی حملے میں کم از کم اٹھہتر ترک حمایت یافتہ باغی مارے گئے ہیں۔
ناوالنی کو علاج کی اجازت دی گئی تھی، پوٹن
روسی صدر پوٹن نے کہا ہے کہ ناوالنی کو جرمنی میں علاج کی اجازت انہوں نے خود دی تھی۔
جرمن پارلیمان پر حملہ، روسی افسران کے خلاف پابندیاں عائد
یورپی یونین نے2015 میں جرمن پارلیمان پر ایک سائبر حملے کے واقعے کے خلاف دو روسی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بیلاروس کی اپوزیشن کے لیے یورپی ایوارڈ
یورپی پارلیمان نے انسانی حقوق کا ایوارڈ بیلاروس کی اپوزیشن کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی انتخابات میں روس اور ایران کی مداخلت: ایف بی آئي
امریکا میں حکام نے روس اور ایران پرانتخابات میں عوام پر اثر انداز ہونے کے لیے مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکا اور روس، جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کی تجدید کے خواہاں
روس کا کہنا ہے کہ اگر امریکا اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے پر راضی ہو تو وہ بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہے۔
چین اور روس اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل کے لیے منتخب
سعودی عرب اقو ام متحدہ کے حقوق انسانی کونسل کی رکنیت حاصل کرنے کی دوڑ میں ناکام ہو گیا ہے۔
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ روس پر پابندی عائد کرنے پر متفق
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ الیکسی ناوالنی کو زہر دینے کے معاملے پر روس کے خلاف پابندی عائد کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔
ترکی آذربائیجان کے علاقوں سے آرمینیائی فوج کا انخلا چاہتا ہے
ترکی آذربائیجان کا حامی ہے اور اس کا موقف ہے کہ نگورنو کاراباخ کے وہ علاقے جو آذربائیجان کے ہیں وہ اسے واپس ملنے چاہیں۔
آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کے معاہدے کے باوجود فریقین نے شیلنگ اور گولہ باری کی ہے۔
شروئڈر پوٹن کے ایک پیادے کی طرح ہیں، ناوالنی
ماسکو ڈیل: آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر رضامند
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ماسکو میں طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
کرغزستان، دھاندلی کے خلاف مظاہروں کے بعد الیکشن کالعدم قرار
اپوزیشن کا الزام تھا کہ صدر سورن بے جین بیکوف کی حکومت نے دھاندلی کے ذریعے یہ الیکشن من پسند پارٹیوں کو جتوایا۔
جرمن اتحاد: گورباچوف کامیاب رہے یا ناکام؟
میخائل گورباچوف کا جرمنی میں ایک ہیرو کی طرح استقبال کیا گیا مگر روس میں انہیں تنقید کا سامنا رہا۔
ترکی نے چار ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا
آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے شمالی شام سے تقریباﹰ چار ہزار جنگجو نگورنو کاراباخ میں لڑنے کے لیے آذربائیجان بھیجے۔
مسلم خطے پر مسيحیوں کا قبضہ: آذربائيجان، آرمينيا آمنے سامنے
آرمينيا اور آذربائيجان کی افواج کے مابين نگورنو کاراباخ کے سرحدی علاقے ميں شديد جھڑپيں جاری ہيں۔
روس میں ’سائبیریا کا یسوع‘ قریبی ساتھیوں سمیت اب جیل میں
روس میں ایک منحرف مذہبی گروہ کا سربراہ اور ’سائبیریا کا یسوع‘ کہلانے والا ملزم فی الحال چند ماہ جیل میں ہی رہے گا۔
ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف
بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر ایک ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔
شام میں امریکی و روسی فوجیوں میں جھڑپیں
امریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں اپنے اضافی فوجی اور بکتر بند گاڑیاں روانہ کی ہیں۔
یورپی یونین کے ساتھ کشیدگی، بیلاروس کی فوج الرٹ پر
بیلا روس نے یورپی ممالک کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پولینڈ نے اسے ایک پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور بائیڈن کی مہم ہیکرز کے نشانے پر
امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ روسی، چینی اور ایرانی ہیکرس نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا ہے
ایشیا کا نیا ممکنہ اتحاد، روس، چین، ایران اور پاکستان
تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں چین، روس، پاکستان، ترکی اور ایران جیسے ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد ابھر رہا ہے۔
روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کوما سے باہر
روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی اب کوما سے باہر آگئے ہیں اور ’زبانی بات چیت کا جواب‘ دے رہے ہیں۔
مشرقی یوکرائن کے اذیت ناک عقوبت خانے
یوکرائنی صحافی نے مشرقی یوکرائن میں ازولاتسیا نامی جیل کے ٹارچر سیل میں ظلم اور منظم تشدد کے بارے میں ڈی ڈبلیو کو بتایا۔
کورونا وائرس، روسی ویکسین کے ابتدائی نتائج مثبت
روس کے مطابق مغرب ماسکو کی حیران کن پیش رفت کی اہمیت کو کم کرنے کی کوششوں میں ہے۔
ناوالنی کو زہر دینے کے معاملے پر بین الاقوامی سطح پر مذمت
روسی حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو زہر کے ذریعے ہلاک کرنے کی کوشش کی دنیا بھر کے رہنماؤں نے بھرپور مذمت کی ہے۔
الیکسی ناوالنی کو ممکنہ طور پر زہر دیا گیا، جرمن ڈاکٹر
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مخالف رہنما کے ابتدائی ٹیسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی۔
آسٹریا: روسی سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم
ماسکو بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک آسٹریائی سفارت کو روس سے نکال رہا ہے۔
سیاسی مخالفین کو زہر دینے کی مختصر تاریخ
خفیہ ایجنٹوں کے ذریعے سیاسی مخالفین کو زہر دینے کے واقعات گزشتہ صدی سے جاری ہیں۔ ایک حالیہ واقعہ الیکسی ناوالنی کا ہے۔
’یورپ کے آخری آمر‘ کی اپنا اقتدار بچانے کی کوششیں
بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
’فرزند روس‘ جاسوس، امریکی فوجی افسر پر فرد جرم عائد
استغاثہ کے مطابق اس فوجی افسر نے ماسکو کو فوجی راز فراہم کیے تھے۔
زہر سے مشتبہ حملے کے بعد روسی صدر کے ناقد ناوالنی برلن منتقل
روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کو علاج کی غرض سے خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے برلن پہنچا دیا گیا ہے۔
الیکسی نوالنی کون ہیں؟
روس میں اپوزیشن رہنما اور صدر پوٹن کے بڑے مخالف الیکسی نوالنی مبینہ طور پر چائے میں زہر دیے جانے کے بعد زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی موت سے جنگ جاری
ناوالنی جمعرات کو شہر اومسک سے واپس ماسکو جا رہے تھے کہ جہاز پر اچانک اُن کی طبیعیت خراب ہوئی۔
بیلاروس میں ’آزادی مارچ‘، صدر کا ’آمرانہ‘ اقتدار خطرے میں
مشرقی یورپی ملک بیلاروس میں صدر لوکاشینکو کے 26 سالہ اقتدار کو اب تک کی سب سے بڑی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے۔
بیلا روس نے مظاہرین کو رہا کرنا شروع کر دیا
یورپی رہنماؤں کی طرف سے پولیس کریک ڈاؤن پر شدید نکتہ چینی کے بعد حکومت نے مظاہرین کو رہا کرنا شروع کر دیا۔
ریڈ کارڈ دکھانے پر فٹ بالر نے پٹائی کر دی، ریفری ہسپتال میں
روسی دارالحکومت میں ہونے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھائے جانے پر ایک فٹ بالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔
کورونا کے خلاف پہلی ویکسین روس نے بنا لی، صدر پوٹن کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کے خلاف دنیا کی ’پہلی ویکسین‘ تیار کر لی ہے۔
’’روس اور چین الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘
امریکی انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک امریکا کے جمہوری عمل میں مداخلت کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ