You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکا کا جرمنی سے توقع سے زیادہ فوج واپس بلانے کا اعلان
یہ پیش رفت سرد جنگ کے بعد سے جرمنی میں فوجیوں کی سب سے بڑی منتقلی ہے اور اس پر اگلے ہفتے سے عمل درآمد شروع ہوسکتا ہے۔
جرمنی دنیا بھر میں سب زیادہ پسندیدہ ملک
سالانہ گیلپ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بطور عالمی لیڈر جرمنی، پسندیدگی کی دوڑ میں امریکا، چین اور روس سے کہیں آ گے ہے۔
امریکا کا روس پر اینٹی سیٹلائٹ ہتھیاروں کے تجربہ کا الزام
امریکا اوربرطانیہ نے روس پر خلاء میں موجود مغربی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے لیے اسلحوں کا تجربہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے.
جنگل سے ملنے والی ہڈیاں روس کے آخری زار کی ہیں
برسوں بعد روسی تحقیقاتی کمیٹی نے یہ معمہ حل کر لیا کہ روسی جنگل سے ملنے والی ہڈیاں کس کی ہیں۔
روسی ہیکرز پر کورونا وائرس ویکسین کی ریسرچ ہیک کرنے کا الزام
امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے روسی ہیکرز پر کورونا وائر کی ویکسین پرریسرچ کو ہیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
روسی مشرقی صوبے میں پوٹن مخالف احتجاجی مظاہرے
روس کے مشرقی صوبے خوبارووسک میں شدید مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مظاہروں میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ہدف بنایا گیا۔
سلامتی کونسل نے شام کے لیے روسی منصوبہ مسترد کردیا
جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے روس پر شام میں انسانی بحران کو مزید ابتر بنانے کا الزام لگایا ہے۔
کورونا: بھارت، روس کو پیچھے چھوڑ کر تیسرے نمبر پرپہنچ گیا
کورونا وائر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ لاکھ 98ہزار 233ہوگئی ہے جب کہ اب تک 19ہزار 703 افراد لقمہئ اجل بن چکے ہیں۔
روس میں پوٹن کے تجویز کردہ قوانین کا نفاذ ہوگیا
ریفرنڈم میں ترامیم کی منظوری کے بعد صدر پوٹن مستقبل میں مزید دو بار صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہوگئے ہیں۔
بھارت روس سے اربوں ڈالر کے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا
بھارتی وزارت دفاع نے ملکی فضائیہ کے لیے روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔
روس کا دستوری ریفرنڈم: حسبِ توقع پوٹن کامیاب
بھارت : کورونا کے کیسز چھ لاکھ سے متجاوز
بھارت میں پچھلے 24 گھنٹے میں 19148 نئے کیسز سامنے آئے اور 434 افراد کی موت ہوگئی۔
شمالی یورپ میں جوہری تابکاری میں ’معمولی‘ اضافہ
شمالی یورپی ممالک میں رواں ماہ کے دوران جوہری تابکاری میں معمولی اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
دوسری عالمی جنگ: صدر پوٹن کی ’مؤرخ‘ بننے کی کوشش
تاريخ دان کہتے ہیں کہ صدر پوٹن کے تحریر کردہ مضمون پر مشتمل یہ ’ای میل مہم‘ علمی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔
صدر پوٹن کے اختیارات میں مزید اضافہ؟
روس میں آئینی ترامیم کے سلسلے میں ووٹنگ کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے ولادیمیر پوٹن 2036ء تک صدر کے عہدے پر فائض رہیں گے۔
روس: فوجی پریڈ اور پوٹن کے سیاسی عزائم
ناقدین کا کہنا ہے کہ روسی صدر پوٹن اس موقعے کو اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
بھارت چین کشیدگی: دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع ماسکو میں
اس دوران بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ان کے چینی ہم منصب وائی فینگے روس میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں-
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جاسوسی کا الزام: امريکی شہری کو روس ميں 16 برس قيد کی سزا
سلامتی کے شعبے سے وابستہ ايک امريکی شہری کو روس ميں جاسوسی کے جرم ميں سولہ سال قيد کی سزا سنا دی گئی ہے۔
’جوہری طاقتیں اپنے ہتھیاروں کی جدید کاری میں مصروف ہیں‘
ایک تحقیق کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک میں ایسے اسلحوں کو جدید ترین بنانے کا تشویش ناک رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔
ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے
ٹویٹر نے حکومتوں سے منسلک ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد اکاؤنٹ ہٹانے کا اعلان کیا ہے، ان میں سے بیشتر کا تعلق چین سے ہے۔
گیند تو امریکا کی کورٹ میں ہے: چین
امریکا چین پر بھی زور دیتا رہا ہے کہ وہ بھی اس میں شامل ہو تاہم چین کا کہنا ہے کہ اسے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
جرمن نیو نازی روس میں تربیت کیوں حاصل کر رہے ہیں؟
يورپی ملکوں ميں دائيں بازو کی انتہا پسند قوتيں روسی دائيں بازو کی طاقتوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے ليے کوشاں ہيں۔
بھارت۔ چین مذاکرات: چینی جال سے نکلنے کی کوشش
اگر تعطل برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں نئی دہلی دیگر ملکوں کے ساتھ بھی اس مسئلے پر بات چیت کرسکتا ہے۔
ہوشیار! یہ سرکاری میڈیا کی خبر ہے
فیس بک ایرانی، چینی اور روسی سرکاری میڈیا کی رپورٹیں نشان زدہ کرے گا۔
افریقہ کو ہتھیاروں کی برآمد: روس کی طویل المدتی پالیسی کیا؟
قدرتی وسائل کے علاوہ روسی معیشت میں ہتھیاروں کی برآمد بھی کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔
امریکی راکٹ کی روانگی، روسی خلائی اجارہ داری کا خاتمہ؟
انسان بردار امریکی راکٹ کی روانگی سے کیا روس کی خلائی اجارہ دارہ ختم ہو جائے گی؟
امریکی فوج: روس نے لڑاکا طیارے لیبیا منتقل کردیے
امریکی ذرائع کے مطابق ، روس نے روسی فوجیوں اور باغی جنرل حفتر کی مدد کے لیے وہاں لڑاکا طیارے کھڑے کیے ہیں۔
’ہٹلر کا مگر مچھ‘ روسی شہر ماسکو میں زندگی ہار گیا
ایسی ایک افواہ تھی کہ یہ مگر مچھ نازی حکومت کے ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا ہے۔
گرین لینڈ: امریکا، چین اور روس کی بڑھتی دلچسپی، کیوں؟
امریکا نے ہمیشہ گرین لینڈ کو اپنے اثر و رسوخ کے تحت دیکھا ہے لیکن اس جزیرے کی بڑھتی خود مختاری اس کے لیے ایک خطرہ ہے۔
امریکا: دہائیوں بعد جوہری تجربہ کرنے پر غور، رپورٹ
امریکا نے اپنا آخری جوہری تجربہ سن 1992 میں کیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جرمنی جوہری معاملے پر نیٹو کو کمزور کر رہا ہے، امریکی الزام
جوہری صلاحیت کے ذریعے روس اور چین کی جارحیت پر نظر رکھی جانا ضروری ہے، رچرڈ گرینیل
روس میں کورونا کے متاثرین دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے زائد
روس میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
’لیبیا میں روسی واگنر گروپ کے کرائے کے قاتل بھی لڑ رہے ہیں‘
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا میں روس کے واگنر گروپ کے کرائے کے قاتل بھی لڑ رہے ہیں۔
گھر کی کھڑکی کے نیچے شور مچانے پر پانچ نوجوان قتل
شور بھی صحت کے لیے نقصان دہ آلودگی کی ایک قسم ہے۔ ایک واقعے میں تو شور کئی انسانوں کی موت کی وجہ بن گیا۔
سعودی عرب تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ کرےگا
عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے درمیان سعودی عرب اور روس میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے جنگ جاری ہے۔
سعودی عرب بمقابلہ روس اور تیل کی قیمتوں کی جنگ
سعودی عرب اور روس نے وسیع مالی وسائل جمع کر لیے ہیں، جو انہیں تیل کی قیمتوں کی طویل جنگ لڑنے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔
’عالمی تنازعات، اسلحے کے سوداگروں کی چاندی‘
تنازعات کے شکار مشرق وُسطیٰ کے خطے میں اسلحے کی ترسیل میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
ادلب میں جنگ بندی، روس سلامتی کونسل کی حمایت حاصل نہ کر سکا
روس کا ادلب میں جنگ بندی کی ڈیل پر سلامتی کونسل سے توثیق کا منصوبہ امریکا نے ویٹو کر دیا۔
’ادلب میں روسی فضائیہ کا حملہ‘، پندرہ افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں بے گھر شامی مہاجرین جمع تھے۔
روس اور چین کے ساتھ تخفیف اسلحہ کے معاہدے کی امریکی خواہش
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظاميہ نے روس اور چين کے ساتھ تخفیف اسلحہ کی نئی ڈيل کے ليے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
شمال مغربی شام ميں لڑائی کيوں خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟
روس اور ترکی نے اعلی سطح پر بات چيت کے بعد کشيدگی ميں کمی کی اميد ظاہر کی ہے۔
ادلب میں شامی فضائی حملے میں درجنوں ترک فوجی ہلاک
ادلب میں شام کے فضائی حملوں میں کم از کم 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
ماریا شارا پووا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا
روس کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا شاراپووا نے مسلسل انجریز کی وجہ سے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
شام کے علاقے ادلب کے لیے جنگ بندی، روس نے مسترد کر دی
خانہ جنگی کے شکار ملک شام کا صوبہ ادلب باغیوں کا آخری گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔
سستا تیل بھی کتنی بڑی مجبوری، بیلاروس کا روس میں ادغام ممکن
ماسکو نے اشارہ دیا ہے کہ سستے تیل کے ایک معاہدے کے بدلے خود مختار ملک بیلاروس روس کے ساتھ اپنا ریاستی ادغام کر سکتا ہے۔
ادلب میں حملے بند کیے جائیں، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے شامی صوبے ادلب میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
شام میں ترک اور روسی فوجیوں کو کس نے مارا؟
روس نے تصدیق کی ہے کہ شام میں باغیوں کے زیر قبضہ آخری شہر ادلب میں ترکی اور روس کے ’کئی‘ عسکری ماہرین ہلاک ہوئے۔
ادلب پر فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
شامی صوبہ ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی شیلنگ کے نتیجے میں کئی بچوں سمیت کم از کم چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ