You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی ہیکرز آپ کو کیسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟
اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ روسی ہیکرز کے پھیلائے ہوئے من گھڑت جھوٹ کا شکار ہو گئے ہوں۔
بھارت کا روس اور مغرب کے ساتھ تعلقات میں توازن کا فن
بھارت بیک وقت روس اور یوکرین کی حمایت کرنے والے مغربی اتحادیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے۔ بھارت روسی ہتھیاروں اور مغرب سے اقتصادی تعلقات پر انحصار کرتا ہے۔ لیکن یوکرین جنگ پر بھارتی غیر جانبداری کییف کے لیے مایوسی کا باعث بن رہی ہے، جو نئی دہلی کی حمایت کا خواہاں ہے۔
یوکرینی حملوں کے نیتجے میں پانچ ہزار روسی بچوں کا انخلا
بیلگوروڈ یوکرین کی سرحد سے متصل ایک روسی علاقہ ہے اور کییف کی جانب سے گزشتہ دو سالوں سے اسے بارہا نشانہ بنایا گیا ہے۔
یورپ ایک اور جنگ کے دہانے پر ہے، پولش وزیر اعظم کا انتباہ
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ ایک اور جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے، پولینڈ کے وزیر اعظم
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، شروئڈر
جرمنی کے سابق چانسلر کا کہنا ہے کہ روسی صدر پوٹن کے ساتھ ان کی دوستی یوکرین جنگ ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
یوکرین کے وزیر خارجہ روس کے اتحادی ملک بھارت میں
یوکرین کے وزیر خارجہ روس کے اتحادی بھارت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔
روس میں حملہ کرنے والا گروہ ’اسلامک اسٹیٹ خراسان‘ کیا ہے؟
فرانس، امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ماسکو کے ایک کنسرٹ حال پر ہونے والا حالیہ حملہ افغانستان میں موجود ’اسلامک اسٹیٹ‘ نامی گروہ کی ایک شاخ نے کیا تھا، جو ’اسلامک اسٹیٹ خراسان‘ کہلاتا ہے۔ یہ عسکریت پسند گروہ کون سا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ آئیے ڈالتے ہیں اس پر ایک نظر۔
خفیہ ایجنسیاں اپنی مرضی سے معلومات کا اشتراک کیوں کرتی ہیں؟
روس میں 22 ستمبر کو ہونے والے حملوں سے ایک ہفتہ پہلے ہی امریکہ نے کریملن حکومت کو خبردار کر دیا تھا۔
ماسکو کنسرٹ حملہ: فرانس میں بھی دہشت گردی کے الرٹ میں اضافہ
ماسکو میں داعش سے وابستہ گروپ کے حملے میں 130 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد فرانس نے بھی مسلح گشت میں اضافہ کر دیا ہے۔
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے خلاف میزائل حملے
یوکرین کی سرکاری توانائی کمپنی کے مطابق ملک میں زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کی ایک سائٹ روسی میزائل حملوں کا نشانہ بنی ہے۔
پوٹن نے حملے کے انتباہات کو نظر انداز کیا، جرمن دفاعی ماہر
ایک جرمن دفاعی ماہر کے مطابق مغربی اور امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے روس کو دہشت گردانہ حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا۔
کنسرٹ ہال کے قتل عام کے بعد روس میں قومی یوم سوگ
ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے قتل عام کے بعد روس میں آج اتوار کو قومی یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
ماسکو حملہ: داعش نے حملہ آوروں کی تصویر جاری کر دی
دہشت گرد تنظیم داعش نے چار افراد کی تصویر جاری کی ہے جس میں چار مسلح افراد کو دکھایا گیا ہے۔
ماسکو حملہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد 115 ہوگئی
روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے اس واقعے میں سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
روس، کنسرٹ ہال حملے کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی
روسی دارلحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
یوکرینی صدر کا اتحادیوں سے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ
جمہوریہ چیک نے یوکرینی افواج کی دفاعی ضروریات پورا کرنے کے لیے دنیا بھر میں گولہ بارود کی خریداری شروع کر دی ہے۔
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
تاہم اب اصل سوال یہ ہے کہ آنے والے دنوں، ہفتوں اور مہینوں میں روس کے ساتھ کیا ہو گا؟
پوٹن مخالفین کا روسی صدر کے خلاف انوکھا احتجاج
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے آخری روز یعنی اتوار 17 مارچ کو ہزاروں لوگوں نے پوٹن کے اقتدار کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔
یوکرینی جنگ: جرمن فرانسیسی اختلاف ’طریقے، نہ کہ پالیسی پر‘
فرانسیسی صدر ماکروں نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ سے متعلق پیرس اور برلن کے مابین اختلاف ’طریقے پر ہے نہ کہ پالیسی پر‘۔
روسی صدارتی انتخابات، ہم کیا جانتے ہیں؟
روس میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ان انتخابات میں صدر پوٹن کی فتح تقریباﹰ یقینی ہے۔
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز
روس میں پندرہ سے سترہ مارچ کے درمیان صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، جس کے لیے پولنگ کا آغاز جمعہ کی صبح ہوا۔
روس کے جوہری ہتھیار زیادہ جدید یا امریکہ کے؟
روسی صدر نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو امریکی نیوکلئیر ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔
خلیج عمان میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
خلیج عمان کے علاقے میں منگل بارہ مارچ سے ایرانی، روسی اور چینی بحری افواج کی کئی روزہ مشترکہ عسکری مشقیں شروع ہو گئیں۔
یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ کا بیان تنقید کی زد میں
ماسکو نے پوپ کے ان بیانات کو ’مذاکرات کا ایک موقع‘ قرار دیا ہے، جبکہ جرمنی نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کی جنگ کے ہتھیاروں کی عالمی تجارت پر اثرات
’ سپری‘ کے تازہ ترین مطالعے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فرانس نے اسلحہ کی تجارت میں روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سویڈن مغربی فوجی اتحاد نیٹو کا بتیسواں رکن بن گیا
مغربی سفارتی حلقوں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو اس فوجی اتحاد کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
روس اور چین کا چاند پر جوہری پلانٹ بنانے کا منصوبہ
روس اور چین سن 2035 تک چاند کی سطح پر ایک جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے پر 'سنجیدگی سے غور' کر رہے ہیں۔
یوکرینی جنگ: آئی سی سی کی طرف سے روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری
یہ دوسرا موقع ہے جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین میں جنگ کے سلسلے میں روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
جرمن فوج نے ’مغرب کو تقسیم کرنے کی روسی کوشش‘ بے نقاب کر دی
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین اور اس کے اتحادیوں کے درمیان عدم اعتماد کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے۔
جرمن فوج کی مبینہ جاسوسی، چانسلر کا فوری انکوائری کا وعدہ
جرمن چانسلر نے ملکی فوج کے افسران کی کال کی مبینہ ریکارڈنگ روس میں شائع ہونے کے معاملے کی فوری چھان بین کا وعدہ کیا ہے۔
کیا یورپ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے لیے تیار ہے؟
امریکہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔
روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی تدفین
اطلاعات کے مطابق ناوالنی کی آخری رسومات اور تدفین میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پوٹن کا مغربی دنیا کو جوہری جنگ کا انتباہ
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جوہری جنگ کے ’حقیقی خطرات‘ سے متنبہ کیا ہے۔
یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان سے منگل کے روز ریاض میں ملاقات کی۔
روس کے ساتھ جنگ میں 31 ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں، زیلنسکی
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 31 ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔
اب تک اکتیس ہزار سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک،وولودیمیر زیلنسکی
دو سال سے زیادہ عرصے کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرینی صدر نے روسی حملے میں اتنی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ کو دو سال ہو گئے، کئی مغربی رہنما کییف میں
یوکرین میں روسی فوجی مداخلت اور اس کے ساتھ شروع ہونے والی روسی یوکرینی جنگ کو ہفتہ چوبیس فروری کو ٹھیک دو سال ہو گئے۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
یوکرین میں مظالم چھپانے کے لیے روسی مہم
یوکرین میں روسی حملوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی کو ماسکو ڈس انفارمیشن کے ذریعے چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
بھارت نے اپنے شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتوں کی تصدیق کر دی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
یورپ میں امن کا دور ختم ہو گیا، یوکرینی وزیر خارجہ
روس نے مشرقی شہر آؤدیئیفیکا پر قبضے کے ساتھ ہی یوکرین کی جنگ میں نو ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بڑی زمینی کامیابی حاصل کی۔
اکثریتی یورپی باشندے یوکرین کی فتح کے کم امکانات سے مایوس
ایک حالیہ سروے میں دس فیصد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ یوکرین اب بھی روس کو شکست دے سکتا ہے۔
یورپی یونین:ناوالنی کی موت پر روس کےخلاف نئی پابندیاں زیرغور
یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے لیے ماسکو کو جوابدہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
روس کے خلاف پابندیاں غیر مؤثر
مغربی مصنوعات، کرغزستان کے راستے روس تک پہنچ رہی ہیں، حالانکہ روس کو مغربی مصنوعات کی فراہمی پر پاپبندی عائد ہے۔
روس میں ناوالنی کا سوگ منانے والے 400 سے زائد افراد گرفتار
سینتالیس سالہ روسی اپوزیشن رہنما جمعے کے روز جیل میں چہل قدمی کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں زیلنسکی متحرک
یوکرینی صدر میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اتحادی ممالک سے مزید عسکری مدد کی کوشش میں ہیں۔
روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی ناگہانی موت پر عالمی تشویش
روسی اپوزیشن لیڈر آلیکسی ناوالنی جیل میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 47 برس تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ