You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی ناگہانی موت پر عالمی تشویش
روسی اپوزیشن لیڈر آلیکسی ناوالنی جیل میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 47 برس تھی۔
روسی حملے کے دوسال، یوکرینی صدر اہم دورے پر جرمنی میں
وولودیمیر زیلنسکی کے دورے کا مقصد روسی جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے اہم یورپی اتحادیوں کے ساتھ تعاون کی تجدید ہے۔
یورپ کو اپنے دفاع کا بیڑہ خود اٹھانا ہو گا، جرمن وزیر
یوکرین کے پاس اسلحہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی قلت ہو چکی ہے۔
روس کے خلاف یوکرینی کامیابیاں ’بڑی پیش رفت‘ ہیں، نیٹو
نیٹو سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کی حالیہ کامیابیاں ’بڑی پیش رفت‘ ہیں۔
ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید یورپ کو 'غیر محفوظ' بنا رہی ہے؟
یورپی اتحادی اب اس بات پر غور کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کی صورت میں اُن کی حکمت عملی کیا ہوگی۔
عالمی سلامتی کے لیے بڑے چیلنجز: مہاجرت اور روس
ایک حالیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ روس کے خطرے سے بھی زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب ہونے والی نقل مکانی سے خوفزدہ ہیں۔
یوکرین: سابق نائب وزیر دفاع ملکی فوج کے نئے کمانڈر مقرر
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے سابق نائب وزیر دفاع اولیکسانڈر پاولیوک کو یوکرین کی بری افواج کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
خارکیف پر روسی ڈرون حملہ، سات افراد ہلاک
یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر رات گئے روسی ڈرون حملے میں تین بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔
یورپ ہتھیاروں کی پیداوار بڑھائے، نیٹو سربراہ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اسلحے کی پیداوار میں اضافہ کرے۔
روس کو شکست دینا 'ناممکن' تاہم جنگ کا خاتمہ ممکن ہے، پوٹن
روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ یوکرین پر منحصر ہے۔
روسی اور چینی صدور نے امریکی 'مداخلت' کی مذمت کی
ولادیمیر پوٹن اور شی جن پنگ نے اپنے ملکوں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں کی جانے والی کوششوں سے نمٹنے پر بات کی ہے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین کی امداد میں اضافے کا مطالبہ
یوکرین کے لیے کیے گئے کچھ مالی وعدے پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں اور دوسروں کی توسیع کی ضرورت ہے.
یوکرین جنگ کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ آج
اس ابتدائی فیصلے کی روشنی میں ہی یہ طے ہو گا کہ آیا روس کے خلاف اس حوالے سے باقاعدہ عدالتی کارروائی شروع کی جائے گی۔
یورپی یونین: یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کا امدادی پیکج منظور
یورپی یونین کے رہنما یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کے امدادی پیکج پر متفق ہو گئے ہیں۔
روسی فوجیوں کی بیویوں کا احتجاج ماسکو پہنچ گیا
روسی فوجیوں کی بیویوں، بہنوں اور بیٹیوں کا احتجاج اب دارالحکومت ماسکو میں بھی شروع ہو گیا ہے۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے لیے روانہ کیے گئے ان کے مردوں کو واپس بلایا جائے۔
صدر زیلنسکی کی روسی یوکرینی جنگ میں مزید شدت کے خلاف تنبیہ
یوکرین میں روس کی جنگ اب تیسرے سال میں داخل ہونے والی ہے۔
طیارہ حادثے کا ذمہ دار روس یا یوکرین؟
یوکرین نے روس پر جنگی قیدیوں کی زندگیوں کو جان بوجھ کر خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
نیٹو نے توپ کے دو لاکھ سے زائد گولے خریدنے کا معاہدہ کرلیا
اس فوجی اتحاد کو روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کی وجہ سے گولہ بارود کی کمی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
روسی زیر قبضہ ڈونیٹسک کے بازار میں دھماکے، درجنوں افراد ہلاک
روس نے ڈونیٹسک میں ایک مارکیٹ پر ہونے والی گولہ باری کے لیے یوکرین کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
کیا روسی پیسہ یوکرین کی تعمیر نو پر خرچ ہو سکتا ہے؟
روس کے تین سو سے ساڑھے تین سو ارب ڈالر کے غیرملکی اثاثے منجمد ہیں۔ یوکرین کا مطالبہ ہے کہ روسی جارحیت کی وجہ سے یوکرینی شہری ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کے تناظر میں یہ منجمد اثاثے یوکرین کی تعمیر نو میں استعمال ہونا چاہییں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے؟
روس بھی ای کاروں کی دوڑ میں
روس نے ایک نئی الیکٹرک گاڑی کا پروٹو ٹائپ متعارف کروایا ہے، تاہم آن لائن اس گاڑی کے ڈیزائن کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
دو ہزار چوبیس میں یورپی یونین کو درپیش بڑے چیلنجز
روس ہو، ٹرمپ کی ممکنہ واپسی یا پھر یورپی بلاک کی توسیع، نئے سال میں یورپی یونین کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ
متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں بدھ کے روزتبادلے کے بعد 470 سے زائد جنگی قیدی اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
برکس میں پانچ نئے ممالک شامل، مزید توسیع کا اشارہ
برکس کی موجودہ صدارت روس کے پاس ہے، جس کے رہنما ولادیمیر پوٹن نے اس میں مزید توسیع کا اشارہ دیا ہے۔
روس کے یوکرینی دارالحکومت پر ہائپرسونک میزائل حملے
یوکرینی صدر نے ایسے اندازوں اور تاثرات کو ’غلط قرار دیا ہے کہ روس یہ جنگ جیت رہا‘ ہے۔
سال نو پر روسی اور یوکرینی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یوکرین کی مضبوط فوجی صلاحیتوں کے ذریعے سن 2024 میں روس کو نشانہ بنانے کاعزم دہرایا۔
نئے سال کا استقبال
رات ٹھیک بارہ بجے جیسے ہی 2024 ء کا آغاز ہو گا سڈنی میں 8 ٹن آتش بازی سے آسمان جگمگائے گا۔
روس کے یوکرین پر شدید حملے، 39 ہلاک
روس کی طرف سے جمعہ کے روز یوکرین کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے فضائی حملوں میں کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے۔
جنگ کے سائے میں کرسمس کے گیت
یوکرین کے ایک پہاڑی علاقے کی ایک کمیونٹی نے اب تک کرسمس پر کیرل یعنی مذہبی لوک گیتوں کی روایت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سلسلہ کرسمس کے دو ہفتے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ مگر اس وقت یوکرین میں جاری جنگ نے ملک کے دور دراز علاقوں پر بھی اپنے اثرات ڈالے ہیں۔ آئیے اس یوکرینی پہاڑی کمیونٹی کے اس مرتبہ کی کرسمس پر تاثرات دیکھیں۔
بولیویا میں لیتھیم کے ذخائر پر روسی یلغار
اس لاطینی امریکی ملک میں برسوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت ایک اچھے مسقبل کی امید ہے۔
ایران اور روس میں قومی کرنسیوں میں تجارت کا معاہدہ
امریکی ڈالر کے بجائے قومی کرنسی میں تجارت کا فیصلہ دونوں ملکوں کے مرکزی بینکوں کے گورنروں کی میٹنگ میں کیا گیا۔
مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے بڑے خریدار
بھارت روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل خریدنے کے بعد اسے اپنے ہاں ریفائن کر کے یورپی ممالک کو فروخت کر رہا ہے۔
یوکرین کا روس کے بحری جہاز پر حملہ
یہ بحری جہاز مختلف قسم کی بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک ٹرانسپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فوجیوں کی بھلا کیا کرسمس!
جنگ جتنی طویل ہوتی ہے، فوجیوں کے نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ کسی محاذ پر چوکنا رہنے کی خاطر دماغی طور پر بھی الرٹ رہنا ضروری ہے۔ روسی جارحیت کے خلاف نبردآزما یوکرینی فوجیوں کی ذہنی صحت کی خاطر ماہر نفسیات بھی جنگی میدانوں میں پہنچ چکے ہیں۔
’ہم سب زیادہ پرامن دنیا کے خواہش مند ہیں،‘ وفاقی جرمن صدر
جرمن صدر شٹائن مائر نے کرسمس کے موقع پر جرمن عوام سے اپنے خطاب میں بحرانی حالات میں امید پسندی کی ضرورت پر زور دیا۔
روسی واگنر گروپ کے سربراہ کو کس نے مارا؟
ماسکو نے واگنر گروپ کے سربراہ ژیوگینی پریگوژِین کی ہلاکت سے متعلق وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ مسترد کر دی۔
پوٹن کے مد مقابل صدارتی امیدوار ایک خاتون صحافی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو صدارتی انتخاب میں للکارنے والی نوجوان رہنما ایکاتیرینا دنتسووا کون ہیں؟
’یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ پوٹن
ایک سال کے وقفےکے بعد، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی امسالہ اختتامی پریس کانفرنس کو سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا۔
روسی صدر پوٹن کی میراتھن پریس کانفرنس
یوکرین پر ماسکو کی جانب سے فوجی حملے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوٹن پہلی مرتبہ میڈیا سے روبرو ہوں گے۔
یوکرینی دارالحکومت پر روس کے بڑے میزائل حملے
روس نے پیر گیارہ دسمبر کی صبح یوکرینی دارالحکومت کییف کی جانب آٹھ بیلسٹک میزائل داغے۔
نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کروانا: دس افراد گرفتار
ایک پولیس افسر کے مطابق انہیں چند دن پہلے اس بات کی اطلاع ملی تھی جس کے نتیجے میں انہوں نے دس افراد کو حراست میں لے لیا۔
جرمن بجٹ بحران: یوکرین کی مدد متاثر نہیں ہو گی، وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ بیئربوک کے بقول اگلے برس کے وفاقی جرمن بجٹ سے متعلق بحران سے یوکرین کی مدد کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
نیپال کی اپنے شہریوں کی روسی فوج میں بھرتی کے خلاف تنبیہ
ایسا نیپال نے روس میں اپنے چھ سپاہیوں کی اموات کے بعد کیا ہے۔
روس سے غیر قانونی طور پر فن لینڈ جانا اتنا آسان کیوں ہو گیا؟
فن لینڈ نے روس سے متصل اپنی تقریباً تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دی ہیں۔
نیٹو نے سرد جنگ سے متعلق ایک اہم معاہدے کو معطل کر دیا
اس معاہدے کا مقصد یورپ میں سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی کم کر کے سرد جنگ کے حریفوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔
یوکرین کی جانب سے روسی گیس کی ترسیل پر پابندی؟
یوکرین کے راستے روسی قدرتی گیس کی ترسیل جنگ کے باوجود جاری ہے، لیکن یہ سلسلہ جلد ہی ختم ہونے والا ہے!
صدر پوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی
ماسکو نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے ’سی ٹی بی ٹی‘ کی توثیق نہ کرنے کے عمل کا آغاز کیا تھا۔
یوکرین کی ایک سو سے زائد آبادیوں پر روس کی بمباری
روس نے یوکرین کے 10 مختلف علاقوں میں 118 آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔
روسی پورن اسٹریمنگ ویب سائٹس بھی یوکرینی جنگ سے متاثر
روس میں بالغان کے لیے شہوت انگیز ویب کیم لائیو اسٹریمنگ خاصی مقبول ہے، جس میں ماڈلز کو اوسط سے زیادہ اجرت ملتی ہے۔
کریمیا میں یوکرینی میزائل حملے، ’روسی دفاعی نظام متاثر‘
یوکرین کا کہنا ہے کہ اس نے کریمیا میں روس کے فضائی میزائلوں کے ایک دفاعی نظام کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ