You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث سوئٹرزلینڈ میں اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔
یورپی یونین میں لازمی فوجی سروس
یوکرین میں جاری تنازعے کے تناظر میں متعدد یورپی ممالک اپنے ہاں لازمی فوجی سروس کا سلسلہ بحال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ان میں جرمنی بھی شامل ہے۔
یوکرین کو منجمد روسی اثاثوں سے اربوں ڈالرقرض دینے کا فیصلہ
دنیا کے سات امیر ترین صنعتی ممالک کے رہنما متعدد عالمی سیاسی اور اقتصادی چیلنجز پر غور کے لیے اٹلی میں موجود ہیں۔
کییف پر روسی میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، یوکرینی فوج
یوکرینی فوج کے مطابق بدھ کو علی الصبح ملکی دارالحکومت پر ہونے والے روسی فضائی حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین کی فضائی دفاعی اہلیت میں اضافے پر زور
جرمن چانسلر شولس نے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین کی فضائی دفاعی اہلیت میں واضح اضافے پر زور دیا۔
’جرمن ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے ممکن‘
یوکرینی فوجی اب جرمن ہتھیاروں کو روسی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال کر سکیں گے۔
جرمنی نے یوکرین کو روس میں اہداف نشانہ بنانے کی اجازت دے دی
برلن حکومت کا یہ فیصلہ بظاہر بائیڈن انتظامیہ کے یوکرینی جنگ کے حوالے سے ایک روز قبل کیے گئے اقدام سے مماثلت رکھتا ہے۔
یوکرین کو روس کے خلاف امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت
اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن نے خارکیف کے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
روس یوکرین جنگ: نیٹو وزرائے خارجہ کی پراگ میں اہم میٹنگ
یہ اجلاس روس کے اندر حملے میں مغربی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ختم کرنے کی کییف کی درخواست کے تناظر میں ہو رہا ہے۔
اسپین کا یوکرین کو ایک بلین یورو کی فوجی امداد کا وعدہ
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بھی متفق ہو گئے ہیں۔
روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ
روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ دراصل زمینی حقائق کو تسلیم کرنا ہے۔
روس کے لیے جاسوسی، جرمن فوجی کو قید کی سزا
حالیہ کچھ عرصے کے دوران جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے متعدد کیس سامنے آ چکے ہیں۔
کیا یوکرین جنگ میں روس کے لیے چینی حمایت اہم ہے؟
یوکرین جنگ میں روس کی حمایت کرنے والے ممالک میں چین ایک اہم ملک ہے۔
جرمنی میں منجمد روسی اثاثوں کی مالیت تقریباﹰ چار بلین یورو
روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے جرمنی میں منجمد کیے گئے روسی اثاثوں کی مالیت تقریباﹰ چار بلین یورو بنتی ہے۔
پوٹن اور جن پنگ میں ملاقات: روس چین سے عسکری مدد کا خواہاں
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعلقات 'امن کے لیے سازگار' ہیں۔
یوکرین جنگ میں اب تک ہمارے سولہ شہری مارے گئے ہیں، سری لنکا
سری لنکن نائب وزیر دفاع کے مطابق ہلاک شدگان کو زیادہ تنخوا اور غیر فوجی فرائض کی انجام دہی کا جھانسہ دے کر بھرتی کیا۔
جارجیا میں عوام سراپا احتجاج کیوں ہیں؟
جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک نئے مجوزہ قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
پوٹن چین کے ساتھ گہرے اقتصادی تعلقات کے خواہاں
ولادیمیر پوٹن اس ہفتے بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط تر بنانا ہے۔
یوکرین کو امریکی حمایت کے اعادے کے لیے بلنکن کییف میں
امریکی وزیر خارجہ یوکرین کو مشرق میں روسی پیش قدمی کے پیش نظر امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کرائیں گے۔
صدر پوٹن کا حیران کن فیصلہ، وزیر دفاع کو تبدیل کردیا
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ماہر اقتصادیات آندرے بیلوسوف کو وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا جانشین مقرر کیا ہے۔
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
جرمن شہر ڈریسڈن کی طرف سے دیا جانے والا پہلا بین الاقوامی امن انعام روسی اپوزیشن رہنما ناوالنی کو بعد از مرگ دیا گیا۔
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت میں مذہبی آزادیوں کے بارے میں مسلسل "بے بنیاد الزامات" لگا رہا ہے۔
یوکرین میں فرانسیسی دستے روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
روس نے فرانس کو تنبیہ کی ہے کہ وہ روسی یوکرینی جنگ کا حصہ بننے کے لیے اپنے فوجی یوکرین نہ بھیجے۔
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
یوکرینی جنگ میں روس کے دسیوں ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں اور ماسکو اب عالمی سطح پر مزید فوجیوں کی تلاش میں ہے۔
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز ہو گیا ہے اور وہ مزید چھ برس اس عہدے براجمان رہیں گے۔
تين ہزار آبادی والا يوکرينی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
مشرقی يوکرين ميں ان دنوں ايک چھوٹا سا گاؤں روسی اور يوکرينی افواج کے مابين ميدان جنگ بنا ہوا ہے۔
یوکرین نے بیرون ملک مقیم مردوں کے لیے پاسپورٹ خدمات معطل کردیں
یوکرین کی جانب سے 18 سے 60 سال کے تمام مردوں کے لیے فوجی بھرتی کی رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ بیرون ملک یوکرینی پاسپورٹ کی خدمات میں رکاوٹ بھی یوکرین کی اس نئی قانون سازی کے بعد سامنے آئی ہے۔
یوکرین کے چار پاور پلانٹس پر روسی میزائل حملے
روس نے گزشتہ شب 'بڑے پیمانے پر' میزائل حملوں میں یوکرین کے توانائی کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
روس سے متصل یوکرینی علاقوں میں زندگی ممکن ہی نہیں رہی
ماسکو حکومت کی جارحیت کی وجہ سے روس سے متصل یوکرینی علاقوں میں ہر جانب تباہی پھیلی دیکھی جا سکتی ہے۔
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
گزشتہ کچھ عرصے میں یورپی پارلیمان اور یورپی یونین کے رکن ممالک میں غیر ملکی اثر و رسوخ کے متعدد اسکینڈلز سامنے آئے ہیں۔
جرمنی میں جاسوسی کے واقعات؟ الزام روس اور چین پر
حالیہ دنوں کے دوران خبریں دیکھ کر بھی اندازہ ہوتا ہے کہ جرمنی میں جاسوسی کے واقعات بڑھے ہیں۔جاسوسی کے الزامات میں متعدد افراد گرفتار بھی کیےگئے ہیں۔
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
امریکی حکام کے مطابق یوکرین طویل فاصلے تک مار کرنے والے ان بیلسٹک میزائلوں کو دو مرتبہ استعمال بھی کرچکا ہے۔
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
اعلیٰ روسی فوجی عہدیدار ایوانوف پر رشوت لینے کا شبہ ہے اور اس مجرمانہ فعل کی سزا پندرہ سال تک قید ہے۔
شمالی کوریا کا وفد ایران کے غیر معمولی دورے پر
شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اقتصادی وفد ان دنوں ایران کے دورے پر ہے۔
یوکرین کے لیے اربوں ڈالر، امریکی امدادی پیکیج کی منظوری
امریکی ایوان نمائندگان نے کییف کے لیے اکسٹھ بلین ڈالر کے علاوہ اسرائیل اور تائیوان کے لیے بھی امداد کی منظوری دی ہے۔
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
فاونڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ روس کی طرف سے "شہری اور انسانی حقوق کے لیے خطرے" کی علامت ہے۔
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
مبینہ طور پر ملزم ’’جرمنی میں فوجی انفراسٹرکچر اور صنعتی مقامات پر حملوں کے ارتکاب ‘‘ کے اظہار پر آمادگی ظاہر کرچکا ۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
حقیقی سوال یہ ہے کہ ایران پر کون سا ملک کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے؟
اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے ایف بی آئی کی پوچھ گچھ
جرمن میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے امریکی ایف بی آئی نے گزشتہ برس پوچھ گچھ کی تھی۔
چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
جرمن چانسلر نے چینی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
روس کی معیشت، مضبوط ہوتی ہوئی
روس پر گزشتہ دو برسوں سے لگی بین الاقوامی پابندیاں اس کی معیشت کو اس طرح کمزور نہیں کر سکیں کہ وہ یوکرین جنگ سے باز آ جاتا۔ بلکہ اثر اس کا الٹا نکلا ہے۔
امریکہ کیوں چاہتا ہے کہ یوکرین روسی آئل کی تنصیبات پر حملے نہ کرے؟
روس نے جن میزائلوں کو امریکہ پر حملوں کے لیے بنایا تھا وہ اب یوکرین پر برسائے جا رہے ہیں۔ یوکرینی فوج محاذوں پر تو زیادہ کامیاب نہیں رہی لیکن ڈرون طیاروں سے روسی ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہے۔
یوکرینی جج بھی میدان جنگ میں
روسی ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے یوکرینی جج بھی میدان جنگ میں اتر آئے ہیں۔ دن میں وہ لوگوں کو انصاف مہیا کرتے ہیں جبکہ راتوں کو وہ چھتوں پر مورچہ زن ہو کر روسی ڈرون گراتے ہیں۔
یوکرین:خارکیف پر بمباری جاری، زیلنسکی کی مزید امداد کی اپیل
زیلنسکی نے کہا کہ امریکیوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ اگر کانگریس یوکرین کی مدد نہیں کرتی تو یوکرین جنگ ہار جائے گا۔
جرمن میڈیا کا فریڈم پرائز ناوالنی اور ان کی بیوہ کے نام
جرمن میڈیا کا امسالہ فریڈم پرائز روس کے آنجہانی اپوزیشن رہنما آلیکسی ناوالنی اور ان کی بیوہ ناوالنایا کو دیا جائے گا۔
مالدووا کو بھی روس کے ساتھ جنگ کا خدشہ
مالدووا کے باشندوں کو خدشہ ہے کہ علیحدگی اختیار کرنے والے ٹرانسنیسٹریا علاقے کی سرحد پر دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے۔
نیپالی نوجوان روسی فوج میں کیوں بھرتی ہو رہے ہیں؟
نیپال یوکرین میں روس کی جنگ کے لیے فوجیوں کی بھرتیوں کا میدان بن گیا ہے۔
یوکرینی خواتین بارودی سرنگیں صاف کرتی ہوئیں
یوکرین میں خواتین لینڈ مائنز یعنی زیر زمین پوشیدہ بارودی سرنگوں کو صاف کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔
یوکرین: پیٹریاٹ میزائیلوں کا مطالبہ اور امریکہ کی یقین دہانی
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ عوام کا یہ پیغام پہنچانے پر مجبور ہیں کہ انہیں پیٹریاٹ میزائیلوں کی اشد ضرورت ہے۔
روس نے یوکرین کے انٹیلیجنس سربراہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
روس نے 'دہشت گردی' میں ملوث ہونے کے الزام میں انٹیلیجنس کے سربراہ سمیت کئی یوکرینی افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ