You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن انجینئرنگ، یوکرینی جنگ کے متاثرین کے لیے سہارا
برلن کے ایک ہسپتال میں یوکرینی جنگ میں جسمانی اعضاء سے محروم ہوجانے والے افراد کو مصنوعی اعضاء مہیا کیے جاتے ہیں۔
افریقہ میں روسی صدر پوٹن کا بڑھتا اثر و رسوخ
روس میں 25 سال سے برسراقتدار ولادیمیر پوٹن نے پہلے پہل تو افریقہ میں دلچسپی نہیں دکھائی لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔
روس نے بیلگورود میں بھی ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا
یوکرینی فوج کے حملوں کے بعد سے اب تک روس کے دو علاقوں کی مقامی انتظامیہ ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر چکی ہیں.
ایران نے اسرائیل کے حوالے سے مغربی مطالبات رد کر دیے
ایران نے مغربی ممالک کے ان مطالبات کو رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایران اسرائیل کے خلاف کسی کارروائی سے باز رہے۔
’یوکرینی حملوں میں 12 روسی سویلین ہلاک، 121 زخمی‘
یوکرینی فورسز کی طرف سے روسی سرحد کے اندر پیش قدمی کے نتیجے میں روسی سویلین ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے۔
زیلنسکی کی بالواسطہ طور پر روس میں فوجی دراندازی کی تصدیق
یوکرینی صدر نے ہفتے کے روز دیر گئے اپنے ہفتہ واری خطاب میں ’’جنگ کو جارح کے علاقے میں دھکیلنے‘‘ کا اعلان کیا۔
ولادیمیر پوٹن کو اقتدار میں آئے پچیس سال کا عرصہ مکمل
سوویت سیاسی و انقلابی رہنما جوزف اسٹالن کے بعد پوٹن سب سے زیادہ طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شخصیت ہیں۔
امريکہ اور روس کے مابين قيديوں کا تاريخی تبادلہ
سات ممالک کے چوبيس قيديوں کی رہائی۔ سابقہ سوويت يونين کے خاتمے کے بعد امريکہ اور روس کے مابين قيديوں کے تبادلے کے تاريخی معاہدے کو عملی جامہ پہنا ديا گيا۔ يہ معاہدہ کيوں اہم ہے، اس ميں جرمنی کا کيا کردار رہا اور کيا يہ روسی يوکرينی جنگ پر اثر انداز ہو گا؟
امریکہ اور روس کے مابین قیدیوں کا تاریخی تبادلہ مکمل
امریکہ اور روس کے درمیان سابقہ سوویت روس یا سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ جمعرات کو روز مکمل ہو گیا۔
یوکرینی جنگ: روسی فوجی بھرتیوں کے لیے مالی ادائیگیاں دوگنا
یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے تازہ فوجی بھرتیوں کی خاطر روس نے اپنے ہاں نئے رضاکاروں کے لیے مالی ادائیگیاں دگنی کر دی ہیں۔
آسان ویزا: ہنگری کے فیصلے سے یورپ میں جاسوسی بڑھنے کا خدشہ
یورپی یونین میں تشویش پائی جاتی ہے کہ ہنگری کی حکومت کے ویزوں سے متعلق ایک فیصلے سے یورپ میں جاسوسی بڑھ جائے گی۔
یوکرین جنگ کے دوران پانچواں بھارتی شہری ہلاک
روی موآن کے بھائی کے مطابق انہیں جنوری میں ایک ایجنٹ نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ملازمت کا وعدہ کر کہ روس بھیجا تھا۔
امریکہ نے جرمنی میں میزائل نصب کیے تو جواب دیا جائے گا، روس
جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل نصب کرنے کے منصوبے کے بعد روس نے اس کا جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
پوٹن کا امریکہ کو سرد جنگ کی طرز کے میزائل بحران کا انتباہ
روسی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ ٹائفون میزائل سسٹم ڈنمارک اور فلپائن منتقل کر کے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔
یہ ’ملٹی پولر‘ دنیا کیا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایک کثیر قطبی دنیا کی بات کرنے والے ممالک کا اس متعلق وژن ایک دوسرے سے جدا ہے۔
شامی صدر سے ملاقات، پوٹن کی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش
اس ملاقات میں روسی صدر پوٹن نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
بیلاروس میں ’دہشت گردی‘ کے الزام پر جرمن شہری کو سزائے موت
انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق 30 سالہ ریکو کے کو منسک کی ایک عدالت نے جون کے آخر میں مجرم قرار دیا تھا۔
روس کی جیلوں میں قید امریکی شہری کون ہیں؟
روس میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ صحافی ایوان گرشکووچ کو سولہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
میرکل 70 برس کی ہو گئیں، انہوں نے دنیا پر کیا اثرات چھوڑے؟
سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل 70 برس کی ہو گئی ہیں۔ تین برس قبل سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی میرکل کو اب بھی بحرانوں کو حل کرنے والی ایک شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے اور استحکام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
ہنگری کا ماسکو کے لیے ’امن مشن، برسلز برہم
ہنگری کی جانب سے ماسکو کے لیے 'امن مشن' روانہ کرنے پر یورپی یونین برہم ہے۔
جرمن ہتھیار ساز ادارے کے سربراہ کو قتل کرنے کا مبینہ روسی منصوبہ
کہا جا رہا ہے کہ روس یورپی دفاعی صنعت سے جڑے اہم عہدیداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ رواں برس جرمن ہتھیار ساز ادارے رائن میٹل انڈسٹری کے سربراہ آرمِن پاپیرگر کے قتل کی ایک کوشش ناکام بنائی گئی۔
چین اور روس نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
چین کی وزارت دفاع نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج نے مغربی اور شمالی بحرالکاہل میں گشت کیا ہے۔
حکومتیں VPN تک رسائی پر قدغن کیوں لگا رہی ہیں؟
ایپل کمپنی روس کی خواہشات پوری کرتے ہوئے ایپ اسٹور میں موجود وی پی این ایپس تک روسی صارفین کی رسائی ختم کر رہی ہے۔ کئی ممالک میں وی پی این تک رسائی پر پابندی ہے۔ ایسا کیوں ہے اور آپ اس سے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سربراہ کے قتل کا روسی منصوبہ ناکام
ہتھیار بنانے والی اس جرمن کمپنی کے سی ای او کو نشانہ بنانا تھا، جو یوکرین کو توپ خانے کے گولے اور ٹینک فراہم کرتی ہے۔
مودی اور پوٹن کی دوستی پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکہ تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیں، تاہم اتنے بھی نہیں کہ انہیں 'آسانی سے لیا' جائے۔
نیٹو کا چین پر روس کی مدد کا الزام، بیجنگ کا سخت ردعمل
بیجنگ نے مغربی فوجی اتحاد کو چین کے ساتھ کسی طرح کی محاذ آرائی کے خلاف خبر دار کیا ہے۔
روسی حکومت نے ماسکو ٹائمز کو’ناپسندیدہ‘ قرار دے دیا
یہ سرکاری اعلان ماسکو حکومت کے تنقیدی میڈیا آؤٹ لیٹس اور اپوزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے درمیان سامنے آیا ہے۔
یوکرین کو مزید دفاعی امداد پر نیٹو رہنماؤں کی بات چیت
نیٹو کے رہنما آج روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو مزید دفاعی امداد فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
'انتہائی مایوس کن'، مودی کے دورہ روس پر یوکرینی صدر کا ردعمل
بھارت یوکرین کی جنگ پر مغربی ملکوں کے موقف اور اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعلقات میں توازن رکھنا چاہتا ہے۔
یوکرینی ہسپتال پر حملے کے بعد امریکہ کا فضائی دفاع کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا وعدہ کیا ہے۔
مودی کی پوٹن سے بات چیت اور بھارت کو امریکی نصیحت
بھارتی وزیر اعظم مودی نے روسی صدر پوٹن سے غیر رسمی بات چیت میں یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی براہ راست اپیل کی۔
روس: دہشتگردی کو 'جائز' قرار دینے والے فنکاروں کو جیل کی سزا
ناقدین نے ہدایت کار زینیا بیرکووچ اور ڈرامہ نویس سویتلاناپیٹریچک کے خلاف عائد الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے.
نریندر مودی صدر پوٹن سے مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے
نریندر مودی صدر پوٹن سے بھی تفصیلی ملاقات کریں گے۔ اس وقت دونوں طاقتوں کے درمیان تعلقات ایک اہم موڑ پر ہیں۔
پوٹن کی پاکستان کو توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش
گزشتہ برس پاکستان کو روسی خام تیل کی پہلی کھیپ موصول ہوئی تھی، لیکن اس کے بعد سے اس میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین جنگ میں فریق نہ بننے کا وعدہ
جرمن چانسلر نے ایک بار پھر سے بذات خود اس بات کی ضمانت دی ہے کہ ملک یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث نہیں ہو گا۔
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع
وزیر اعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں جب کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کی نمائندگی وزیر خارجہ جے شنکر کر رہے ہیں۔
یوکرین جنگ: ہنگری کے وزیر اعظم اوربان کا کییف کا پہلا دورہ
یوکرین کے لیے مغربی حمایت کے سخت ناقد ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کییف میں صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔
روس نے مغربی میڈیا کے بیشتر اداروں تک رسائی کو روک دیا
ماسکو نے یورپی یونین کے متعدد نشریاتی اداروں پر پابندی عائد کر کے خبروں کے ذرائع تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔
روس: داغستان میں چرچ اور سیناگوگ پر حملے میں متعدد ہلاک
حملہ آوروں نے گرجا گھروں اور ایک یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا، جس میں کم از کم 15 پولیس اہلکار اور پادری ہلاک ہو گئے۔
یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت: چینی جرمن روابط متاثر، ہابیک
جرمنی نے تنبیہ کی ہے کہ یوکرینی جنگ میں بیجنگ کی طرف سے ماسکو کی حمایت کے نتیجے میں چینی جرمن تعلقات متاثر ہوں گے۔
روس کے صدر پوٹن سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے
روس کے صدر ولادییر پوٹن شمالی کوریا کے دورے کے بعد ہنوئی پہنچے ہیں، جہاں ملک کے کمیونسٹ رہنماؤں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
جرمنی کو کن چیزوں اور ممالک سے خطرات کا سامنا ہے؟
جرمن وزیر داخلہ نے جاسوسی سمیت بڑھتے ہوئے ملکی اور بیرونی خطرات کے درمیان جمہوریت کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے۔
روس، شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
پوٹن نے روسی پالیسیوں کے لیے شمالی کوریا کی حمایت پر کہا کہ یہ باہمی دوستی کی 'ناقابل تسخیر پائیداری' کا مظہر ہے۔
یوکرین جنگ: کیا روس کے پاس ٹینکوں کی قلت ہو گئی؟
ماسکو حکومت کے اندازوں کے برعکس یوکرین میں روسی جنگی کارروائیاں طول پکڑتی جا رہی ہیں۔ یوکرینی فوج سخت مزاحمت دکھا رہی ہے، جبکہ مغربی ممالک کییف کو ہر ممکن مدد بھی فراہم کر رہے ہیں۔ اس دوران یوکرین حملوں میں روسی ٹینک تباہ ہو رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس جنگ میں روس کے پاس ٹینکوں کی کمی ہو گئی ہے؟
روسی صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے غیر معمولی دورے پر
روسی صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر ہیں، یہ گزشتہ چوبیس برسوں میں ان کا پہلا دورہ ہے۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
’یوکرین امن کانفرنس زیلنسکی شو‘، دائیں بازو کے سوئس رہنما
سوئٹزر لینڈ کے پر تعیش سیاحتی مقام بیرگن اسٹاک میں منعقدہ یوکرین اجلاس ایک گرما گرم بحث چھڑنے کا سبب بن گیا ہے۔
روس: یرغمال بنانے والے قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا
روس کی خصوصی فورسز نے ایک حراستی مرکز میں کارروائی کرتے ہوئے دو اہلکاروں کو یرغمال بنانے والے قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔
یوکرین میں قیام امن کے لیے سوئٹزرلینڈ میں سربراہی کانفرنس
یوکرین میں قیام امن سے متعلق پہلی سربراہی کانفرنس کے لیے عالمی رہنما آج ہفتے کے روز سوئٹزر لینڈ پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث سوئٹرزلینڈ میں اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ