You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام میں زلزلے کی تباہی کے سبب لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم
زلزلے کے نتیجے میں شمالی شام کے متاثرہ علاقوں میں درجنوں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
شامی صدر بشارالاسد کا متحدہ عرب امارات کا تاریخی دورہ
شامی صدر بشارالاسد ایک تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
بشارالاسد اور ولادیمیر پوٹن میں ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟
شام کا دیرینہ حلیف روس اسد کی بین الاقوامی طورپر لاتعلقی کو ختم کرنے میں اب ان کی مدد کر رہا ہے۔
تیونس کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان
تیونس کے صدر قیس سعید نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ، ایک ماہ بعد صورتحال کیسی ہے؟
ان دونوں ممالک میں ہونے والی انسانی، سیاسی اور سماجی تباہی کسی حد تک ناقابل بیان ہے۔
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے؟
قدرتی آفات سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگانا ایک مشکل کام ہے۔
ترکی میں زلزلے کے بعد نامعلوم میتوں کی تجہیز و تکفین
ترکی میں بہت سی میتوں کی اجتماعی طور پر تدفین کی جا رہی ہے، جس سے لواحقین کو اپنے پیاروں کو ڈھونڈنا مشکل ہو گیا ہے۔
ترکی اور شام میں ایک اور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک درجنوں زخمی
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بتایا کہ تازہ زلزلے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستان ریلیف ترکی ریسکیو آپریشن میں پیش پیش
ملبے کو صاف کرنے کے لیے جاری آپریشن میں بلڈوزر اور مختلف مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
شام کے لیے زلزلہ امداد، اتنا وقت کیوں لگا؟
Iانسانی بنیادوں پر امداد کو شمالی شام تک پہنچنے میں کافی وقت لگا ہے۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا وہ جاننا چاہتے ہ
شام میں داعش کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک
جنوری 2022ء کے بعد سے اب تک کے اس سب سے ہلاکت خیز حملے میں کم ازکم 53 افراد ہلاک ہو گئے۔
ترکی اور شام کا زلزلہ صدی کی بدترین آفت، ڈبلیو ایچ او
گزشتہ ہفتے کے زلزلے کے بعد سے ترکی اور شام میں اب تک کم از کم 39,000 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
زلزلے سے سات ملین ترک اور شامی بچے متاثر، یونیسیف
ترکی اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے کے تقریباﹰ چھبیس ملین متاثرین میں کم از کم سات ملین بچے بھی شامل ہیں۔
زلزلے میں پچاس ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ
زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33,000 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ زندہ بچ جانے والوں کو ملبے سے نکالا بھی جا رہا ہے۔
زلزلہ متاثرین کے لیے جرمن حکومت کی فاسٹ ٹریک ویزا پیشکش
ترک اور شامی زلزلہ متاثرین کو جرمنی میں مقیم ان کے رشتہ داروں کے ہاں عارضی قیام کے لیے فوری ویزے جاری کیے جائیں گے۔
ترکی اور شام میں ہلاکتیں اب تینتیس ہزار سے بھی زائد
اقوام متحدہ نے شامی اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں تک امداد پہنچانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
ترکی اور شام میں ہلاکتیں اب اٹھائیس ہزار سے بھی زائد
ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے چھ روز بعد دونوں ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد اب اٹھائیس ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
زلزلےکے پانچ روز بعد ایک پورا ترک خاندان زندہ بچا لیا گیا
ترک صوبے غازی انتپ کے ایک قصبے میں ریسکیو ٹیموں نے پانچ افراد پر مشتمل ایک پورے خاندان کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے چوبیس ہزار سے زائد ہلاکتیں
سرکاری ذرائع کے مطابق صرف ترکی میں ہی زلزلے کے ایک ملین سے زائد متاثرین اس وقت عارضی قیام گاہوں میں مقیم ہیں۔
زلزلے کے بعد ملبے تلے جنم لینے والی شامی بچی
ڈاکٹر نے آیا کی روز بروز صحت یابی پر اطمینان ظاہر کیا تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ ابھی ہسپتال ہی میں رہے گی۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں اکیس ہزار سے تجاوز
بھیانک زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد بھی امدادی کارکنان جمعے کے روز بھی ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔
زخمی نو زائیدہ بچی کا نام نہاد ’مہذب دنیا‘ سے مکالمہ
کشور مصطفیٰ
ایردوان کہتے ہیں کہ اسی قسم کی ناگہانی آفات اور تباہی سے بچنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنا ممکن نہیں ہوتا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
شامی زلزلہ متاثرین: سیاست پہلے، امداد بعد میں؟
شامی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے متاثرین کو امداد پہنچانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں اب پندرہ ہزار سے زائد
ترک حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے صرف ترکی میں ہی اب تک بارہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
زلزلے کی تباہ کاریاں: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی
ترکی اور شام کے شمالی حصے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
ترکی اور شام میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد تقریباﹰ پانچ ہزار
دونوں ممالک کے حکام کے بقول امدادی ٹیمیں تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، ترکی میں سات روزہ سوگ کا اعلان۔
دنیا بھر نے ترکی اور شام کو مدد کی پیش کش کر دی
ترکی اور شام میں آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ پیر کی صبح، شام کی سرحد سے متصل ترکی میں آنے والے اس زلزلے شدت ری ایکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ آٹھ نوٹ کی گئی۔
ترکی اور شام میں زلزلہ، ایک ہزارسے زائد افراد ہلاک
ترکی کے جنوبی شہر غازی انتپ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے سرحد پار شام میں بھی سینکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ترکی اور شام میں زلزلہ، تین سو سے زائد افراد ہلاک
ترکی کے جنوبی شہر غازی انتپ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے سرحد پار شام میں بھی سینکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
جرمنی کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ، وجہ پناہ گزین
تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلا کہ گزشتہ سال جرمنی کی آبادی میں ایک ملین انسانوں کا اضافہ ہوا۔
بشار الاسد کی سفارتی واپسی، کیا شامی آمر آخرکار جیت گئے؟
گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان دمشق میں تھے، جہاں انہوں نے بشار الاسد سے ملاقات کی۔
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک
شامی حکام کا کہنا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا ہے۔
شامی خانہ جنگی کے دوران 2022ء سب سے کم خونریز سال رہا
دو ہزار بائیس شام میں جاری خانہ جنگی کا اب تک کا سب سے کم خونریز سال ثابت ہوا۔
ماسکو میں ترکی اور شام کے وزرا ئے دفاع کی برسوں بعد ملاقات
انقرہ اور دمشق کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازعات کے بعد یہ ملاقات تعلقات کو معمول پر لانے کی ایک واضح علامت ہے۔
شام کے کیمپ: بچوں کو نکال لاؤ لیکن ماؤں کو چھوڑ دو؟
رواں برس مئی میں ایک آٹھ سالہ لڑکا گندے نالے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
جرمن ’بینیفٹ ایکٹ‘ سے مستفید ہونے والوں میں اضافہ
دوہزار اکیس میں پناہ کے متلاشی تین لاکھ ننانوے ہزار افراد نے جرمنی کے بینیفٹس ایکٹ کے تحت امداد حاصل کی۔
شام میں مظاہروں کے دوران کم از کم دو افراد ہلاک
شام میں معاشی پریشانیوں نے جنوبی شہر السّویداء میں لوگوں کے غم و غصے کو بھڑکا دیا ہے، جو اب سڑکوں پر نکلنے لگے ہیں۔
داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ کون بنا ہے؟
اسلامک اسٹیٹ نے اپنے سربراہ ابو الحسن الہاشمی القریشی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے قائد کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
شام پر ترکی کے حملے سے داعش کا خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ
امریکہ کے مطابق کرد علاقوں میں ترکی کی زمینی کارروائی اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف کامیابیوں کو 'خطرے' میں ڈال سکتی ہے۔
’آئی ایس دلہن‘ بچوں کی اسمگلنگ کا شکار بنی تھی، وکلاء دفاع
2015 ء میں شمیمہ بیگم 15 سال کی تھی اور مشرقی لندن میں رہتی تھی۔
شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے
جنگ مانیٹر کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے کرد چوکیوں اور شامی فوجی ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
یورپ میں پناہ گزینوں کی ریکارڈ آمد، میزبان ممالک پر ’بوجھ‘
ایک یورپی ایجنسی کے مطابق خطے میں پناہ کے متلاشیوں کی تعداد میں اضافے نے میزبان ملکوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
ڈرٹی بم ہوتا کیا ہے؟
ڈرٹی بم فی الحال پروپیگنڈا جنگ کا حصہ ہیں۔
آسٹریلوی شہری شام کے پناہ گزین کیمپوں سے وطن واپس
دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کی بیویوں اور بچوں کا ایک گروپ شام میں برسوں گزارنے کے بعد آسٹریلیا واپس آ گیا۔
فرانس شامی کیمپوں سے 55 خواتین اور بچوں کو واپس لے آیا
پیرس طویل عرصے سے کردوں کے زیر انتظام کیمپوں میں قید سینکڑوں فرانسیسی بچوں کو وطن واپس لانے سے انکار کرتا آیا ہے۔
فن لینڈ شام میں محصور ’بچوں کے حقوق کی پامالی کا مرتکب‘
اقوام متحدہ کی کمیٹی کے مطابق فن لینڈ ذمہ داری کے باوجود مشتبہ جہادیوں کے شامی کیمپوں میں محصور بچے واپس نہیں لارہا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جرمن حکومت کا لاکھوں پناہ گزینوں کی رہائش کے لیے مددکا وعدہ
جرمنی میں یوکرین، شام اور افغانستان میں جنگ سے بچ کر آنے والے پناہ گزینوں کی وجہ سے رہائش کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
شام میں امریکی حملے میں داعش کا سرکردہ رہنما ہلاک
امریکہ نے شام میں دو فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کے ایک اہم رہنما کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ