You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش سے وابستہ بارہ شہریوں کی جرمنی واپسی
جرمنی پہنچنے والے گروپ میں چار خواتین، سات بچے اور ایک مرد شامل ہے، جسے شام اس وقت لے جایا گیا تھا جب وہ 11 برس کے تھے۔
لبنانی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، درجنوں افراد ہلاک
شام کے ساحل سمندر کے پاس تارکین وطن کی کشتی غرقاب ہونے کے اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی فضائی حملے
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا ہے کہ امریکی اہلکاروں کی حفاظت اور ان کے دفاع کے لیے یہ فضائی حملے ضروری تھے۔
شامی سرحدی چوکیوں پر ترکی کے فضائی حملے، 17 افراد ہلاک
ترک فضائیہ نے شام کی سرحدی چوکیوں پرسلسلہ وار حملے کیے، جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
یوکرینی گندم کی برآمد بحال، مزید دو بحری جہازوں کی روانگی
ترک وزارت دفاع کے مطابق جمعے کو بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے یوکرینی گندم کی اولین کھیپ برآمد کی جا رہی ہے۔
ترک اور روسی صدور کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
رجب طیب ایردوآن اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری ملاقات تھی۔
شام میں داعش کا رہنما ماہر العکال امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا رہنما ماہر العکال ایک ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔
شام میں امداد کی فراہمی میں توسیع پر اتفاق ہو گیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے لیے روسی تجویز کو منظور کر لیا ہے۔
جرمنی نے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ بہتر سلوک کیا، جرمن وزیر
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق جرمنی نے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ 2015ء میں آنے والے مہاجرین کے مقابلے میں زیادہ بہتر سلوک کیا۔
بڑھاپے میں تنہائی کی زندگی
بڑھاپے میں تنہا زندگی بسر کرنے والے اٹھاسی سالہ عبدالحلیم سے ملیے!
شامی تنازعے میں تین لاکھ سے زائد شہری ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جاری تنازعے کے ابتدائی دس برسوں میں تین لاکھ سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔
شام: لیک ویڈیو اسد حکومت کے جنگی جرائم کا ٹھوس ثبوت
چھ منٹ دورانیےکی فلم میں دوشامی اہلکاروں کو بے دردی کے ساتھ عام شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یوروپول نے انسانی اسمگلنگ کے ’’کنگ پنز‘‘ گرفتار کر لیے
یورپی پولیس نے ایک نہایت خطرناک اسمگلنگ نیٹ ورک کی گرفتاری اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترک صدر کی جارحانہ سفارت کاری، نیٹو اتحادی مخمصے کا شکار
رجب طیب ایردوآن کی جانب سے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو اتحاد میں شمولیت کی درخواستوں کی مخالفت نے ایک ہلچل مچا دی ہے۔
شامی مہاجرین کی ترکی سے زبردستی شام واپسی؟
ترکی سے دس لاکھ تک شامی پناہ گزین ایردوآن کے شام کے اندر "محفوظ علاقوں" میں منتقل کرنے کے منصوبے سے پریشان ہیں۔
یوکرین کی جنگ سے داعش کیا کیا فائدے اٹھا سکتی ہے؟
دہشت گرد تنظیم داعش کا کہنا ہے کہ مغرب کی توجہ یوکرینی جنگ کی جانب مبذول ہونے سے وہ فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
شامی صدر بشار الاسد کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اب تک صرف دو بار ایران کا دورہ کیا ہے۔
جرمنی: اعلی عدالت نے بھی شامی شہری کی سزا برقرار رکھی
شامی خفیہ پولیس کے ایک سابق رکن نے اذیت پہنچانے سے متعلق عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا، جسے اعلیٰ عدالت نے مسترد کر دیا۔
شامی شہریوں پر بمباری کرنے والا روسی جنرل اب یوکرین میں
جنرل دوورنیکوف کو 'شام کے قصاب‘ کہا جاتا ہے۔ انہیں 2016ء میں 'روسی فیڈریشن کا ہیرو‘ نامی اعلیٰ اعزاز بھی دیا گیا تھا۔
شام کی جنگ یوکرین کے لیے اہم سبق ہو سکتی ہے
Oمحققین نے آزاد ذرائع سے شام کے جنگی جرائم کے بارے میں ثبوت اکٹھے کیے، کیا ان کی مدد سے یوکرین کوانصاف مل سکے گا؟
شامی صدر کا متحدہ عرب امارات کا اہم دورہ
شامی صدر بشار الاسد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ دراصل دمشق کا خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی طرف ایک اشارہ ہے۔
اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو میزائلوں سے نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔
داعش کا سربراہ شام میں امریکی فوجی آپریشن میں ہلاک، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا سربراہ شام میں مارا گیا ہے۔
ترک خفیہ ایجنسی نے اسلحے کے ڈیلر کو یوکرائن میں پکڑ لیا
اغوا کیے گئے ترک اسلحہ ڈیلر نے ’وسل بلوؤر‘ کی حیثیت اختیار کر لی تھی اور وہ صدر ایردوان کے لیے خطرہ بن گیا تھا۔
شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے بچے ہلاک
شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔
شام: الحسکہ جیل پر 'اسلامک اسٹیٹ' کے جنگجوؤں کا حملہ
انسانی حقوق کے ایک نگراں ادارے کی اطلاعات کے مطابق داعش کے حملے کے بعد کچھ قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
جرمنی: تشدد کے ملزم شامی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ شروع
انسانیت کے خلاف جرائم کے ملزم ایک شامی ڈاکٹر کے خلاف فرینکفرٹ کی عدالت میں بدھ کے روز سماعت شروع ہو گئی ہے۔
سابق شامی کرنل جرمن عدالت میں مجرم قرار
ایک جرمن عدالت نے شام کے ایک سابق کرنل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دے دیا ہے۔
جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات
انور آر شامی خفیہ سروس کی برانچ 251 کے انچارج تھے اور کرنل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
شامی ’کیٹ مین‘: جنگ زدہ شہر میں بلیوں کا دوست
جانور بھی جنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں، یہ کہنا ہے علاء الجلیل کا۔ تربیت یافتہ طبی معاون الجلیل جنگ سے تباہ حال شامی شہر ادلب میں زخمی اور لاوارث چھوڑ دی گئی سینکڑوں بلیوں کی مدد اور دیکھ بھال کرتے ہیں۔
اسرائیل کا الاذقیہ پر فضائی حملہ، شامی دعوی
شام کے حکومتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس کے بندرگاہی شہر الاذقیہ کے بعض ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا آبادی بڑھانے کا منصوبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے گولان کی متنازعہ پہاڑیوں پر یہودی بستیوں کو وسعت دینے کے لیے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کے میزائل حملوں میں شام کا ایک فوجی ہلاک
حالیہ مہینوں میں شام کے خلاف ایسے متعدد حملے ہوئے ہیں تاہم اسرائیل نہ تو اس کا اعتراف کرتا ہے اور نہ ہی تردید۔
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ
متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی امور کے مشیر تہران کے دورے پر ایرانی سکیورٹی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
دنیا کے اربوں ضرورت مند انسانوں کے لیے امداد کی اشد ضرورت
مستقبل کی ضروریات سے متعلق سالانہ جائزے میں 17 فیصد اضافے کے امکانات کی نشاندہی کی گئی۔
شام میں قتل کے مجرم جرمن شہری کو دس برس قید کی سزا
جرمن شہری ' جہادی نیلز ڈی‘ کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔
ترک کتابوں میں پیغمبراسلام کے خاکے، شامی برہم
شمالی شام میں ترک وزارت تعلیم کی جانب سے تیار اور تقسیم کردہ کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکوں پر شامی برہم ہیں۔
ترکی بلدیہ کے ملازم گدھے جو موسیقی کے دلدادہ ہیں
جنوب مشرقی ترک شہر ماردین قرون وسطیٰ کی قدیمی ثقافت کا امین ہے۔ اس شہر کی بلدیہ کے ملازمین میں گدھے بھی شامل ہیں۔
لیورپول میں ٹیکسی دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟
یہ ایک عراقی نژاد شامی باشندہ تھا، جس نے تبدیلی مذہب کے بعد مسیحیت قبول کر لی تھی۔
مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن
روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد شام کا دورہ
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایک شامی پناہ گزین کی اپنے والدین کی تلاش
ہاول کے مطابق اُس کے والدین نے شام میں ایک ٹرویلنگ ایجنسی سے منسک کے لیے ٹکٹ خریدے تھے۔
دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
اس حملے کے نتیجے میں بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی فوری اطلاعات نہیں ہیں۔
عراق سے بیلاروس تک کا روٹ، مہاجرین یورپ کیسے پہنچ رہے ہیں؟
غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کے خواہش مند ہزاروں تارکین وطن اس سفر میں درپیش شدید خطرات کو خاطر میں نہیں لاتے۔
شام: دمشق میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک
سن 2018 میں حکومتی فورسز کی جانب سے جنگجوؤں کو دمشق سے نکالنے کے بعد سے شہر میں اس نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔
داعش کا سینیئر اہلکار اور مالی امور کا نگران عراق میں گرفتار
عراق فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جہادی تنظیم داعش کے ایک انتہائی سینیئر اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔
داعش سے روابط، جرمن خواتین کو شام سے جرمنی بلا لیا گیا
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ روابط رکھنے والی کئی خواتین کو شام سے جرمنی پہنچنے پر تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
روسی اور شامی صدور کی ملاقات: فوجی تعاون زیر بحث
صدر بشار الاسد نے شام میں غیر ملکی افواج کی اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے بغیر شام میں موجودگی پر سخت تنقید کی ہے۔
کابل ائیرپورٹ پر ’یقینی خطرات‘ ہیں، امریکا کا انتباہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کابل ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں سے تمام امریکی باشندوں کو جلد از جلد نکل جانے کی تاکید کی ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے لبنان میں جوابی حملے
اسرائیلی فضائیہ نے سات برس بعد پہلی مرتبہ ہمسایہ ملک لبنان میں حملے کیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ