You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ليبيا کو شام بننے سے بچانے کے ليے جرمنی ميں سمٹ
جرمنی اور اقوام متحدہ کی ميزبانی ميں ايک روزہ سمٹ برلن میں جاری ہے۔
چار ’دہشت گرد جنگجو‘ جرمنی ڈیپورٹ کر دیے، ترکی
ترک وزارت داخلہ کے مطابق چار ’دہشت گرد جنگجوؤں‘ کو جرمنی ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل نے شام کے جاسوس کو رہا کر دیا
شام نے اس لاپتہ ہونے والے فوجی کی باقیات کے بدلے میں ایک شامی جاسوس رہا کیا ہے۔
مشرق وسطی میں جرمن فوجی کہاں کہاں تعینات ہیں؟
جنگ کے خوف سے لرزاں ایک بچی سوال پوچھتی ہے!
ابلاغ عامہ کے ذریعے جو نقوش ان معصوم ذہنوں میں پختہ ہو رہے ہیں، ان کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔
لاکھوں شامی شہری فرار ہو کر ترکی کی طرف سفر میں، صدر ایردوآن
ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے باعث قریب ڈھائی لاکھ تارکین وطن ترکی کی طرف چل پڑے ہیں۔
ایرانی اور اسرائیلی تنازعہ، سن 2020 کا ایک سنگین مسئلہ
ایران اور اسرائیل جنگ نہیں چاہتے۔ تاہم امریکی حکومت ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر چکی ہے۔
2019 کا بچوں کے لیے جان لیوا ترین دہائی کے ساتھ خاتمہ
اقوام متحدہ نے موجودہ دہائی کو بچوں کے لیے جان لیوا ترین دہائی قرار دیا ہے۔
سن 2019: تصاویر کے آئینے میں
سن 2019 کا سال بریگزٹ، آتشزدگیوں اور پرتشدد مظاہروں کے علاوہ قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلیاں بھی اہم موضوع رہا۔
شام: یہ جرمن خاندان اب کس حال میں ہے؟
داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے سینکڑوں یورپی شہری شمالی شام کی جیلوں اور کیمپوں میں ہیں۔
شمال مغربی شام میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر
شامی علاقے ادلب میں جنگی صورتحال کے نتیجے میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد گھربار سے محروم ہو چُکے ہیں۔
ٹرمپ کا ادلب میں ہلاکتوں پر روس، شام اور ایران کو انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صوبہ ادلب میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر روس، شام اور ایران کو متنبہ کیا ہے۔
چیک ریپبلک میں مچھلی کی وجہ سے کار کا حادثہ، خاتون شدید زخمی
چیک جمہوریہ میں دوران سفر ایک مچھلی چھلانگ لگا کر خاتون ڈرائیور کی گود میں جا گری اور ایک بڑے حادثے کی وجہ بن گئی۔
جرمنی جرائم پیشہ مہاجرین کو ملک بدر کر کے شام بھیجے گا؟
جرمنی کے صوبائی وزرائے داخلہ نے خطرناک جرائم میں ملوث شامی شہریوں کی ملک بدری پر اتفاق کر لیا ہے۔
’نیٹو ذہنی طور پر مردہ: میرا یہ بیان مفید تھا،‘ فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ماکروں نے اپنے اس متنازعہ بیان کا دفاع کیا ہے، جس میں انہوں نے نیٹو کو ’ذہنی طور پر مردہ‘ قرار دے دیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
اسرائیلی جنگی طیاروں کے ایرانی، شامی فوجی اہداف پر بڑے حملے
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے دمشق کے نواح میں شامی فوج اور ایران کے عسکری اہداف پر بڑے حملے کیے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
داعش کے سابق جنگجوؤں کو کوئی قبول کرنے پر تیار نہیں
ترکی داعش کے گرفتار شدہ حامیوں کو ان کے آبائی یورپی ممالک واپس بھیجنا چاہتا ہے۔ یورپ اس ترک اعلان کے لیے تیار نہیں تھا۔
شام میں کرد جنگجوؤں کی طرف سے لڑنے والا جرمن شہری مارا گیا
شامی کرد ملیشیا کے ارکان کے ساتھ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑنے والا جرمن شہری کونسٹانٹین مارا گیا ہے۔
داعش کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتار
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کرد علاقوں میں ریاستی اثر و رسوخ کی بحالی چاہتے ہیں، صدر اسد
بشارالاسد کا بنیادی ہدف شمالی شام میں کرد علاقوں پر حکومتی رٹ قائم کرنا ہے۔
بغدادی کی ہلاکت کا سبب بنے والے آپریشن کی ویڈیو جاری
پینٹاگون نے اس فوجی آپریشن کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں داعش کے سربراہ البغدادی کو ہلاک کیا گیا۔
کیا شام نئے آئین کے لیے تیار ہے؟
شامی فریقن کی ملاقات میں ملک کے لیے نئے آئین کی تیاری پر بات چیت ہو رہی ہے۔
'ترکی کو نیٹو سے نکال دیا جائے‘
’اسلامک اسٹيٹ‘ کا سربراہ بغدادی امريکی کارروائی ميں ہلاک
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام ميں ايک خصوصی امريکی آپريشن ميں داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصديق کر دی ہے۔
واپس گھر جانا ہے، جہادیوں کی ’روسی بیواؤں‘ کی پوٹن سے التجا
جہادیوں کی روسی بیواؤں نے صدر پوٹن سے درخواست کی ہے کہ انہیں واپس روس پہنچایا جائے۔
داعش کا سربراہ بغدادی امریکی کارروائی میں 'ہلاک‘
اطلاعات ہیں کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ايک امریکی حملے ميں نشانہ بن گئے ہیں۔
’شام میں کارروائی پر ایردوآن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے‘
شام میں فوجی آپریشن کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت تفتیش کی جانی چاہيے، ڈیل پونٹے
ترکی نے شامی مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجا، ایمنسٹی
شام ميں امريکا کا اگلا ہدف خام تيل کی فيلڈز
شمال مشرقی شام ميں امريکی افواج کے انخلاء کے بعد روسی اور ترک فوج نے حفاظتی چوکیاں سنبھالنا شروع کر دی ہيں۔
ترکی میں کردوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ
ڈی ڈبلیو سے ورلڈ نیوز بلیٹن
ترکی اور روس شام کے شمالی حصے کا کنٹرول سنبھالنے پر متفق
ترکی اور روس مشترکہ طور پر ترک سرحد کے قریب شمالی شام کے کچھ حصے کا کنٹرول سنبھالیں گے۔
شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں ہوگی: ایردوآن
ترک صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرد ملیشیا نے آج رات تک شمالی شام سے نہ نکلی تو فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
جرمنی اور روس کی شام میں ترک فوجی ایکشن پر تنقید
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کُرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو "جارحیت" قرار دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں طاقت کی جنگ کا فاتح ایران؟
شامی خانہ جنگی، یمن کی جنگ اور آبنائے ہرمز: مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلتا جا رہا ہے۔
فکر و اطمينان کی کشمکش ميں مبتلا شامی کرد
کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی اور دمشق حکومت کے دستوں کی واپسی نے کردوں کو ايک عجيب سی کشمکش ميں مبتلا کر ديا ہے۔
سمندر کی تہہ میں مردہ ماں کے سینے سے چمٹے بچے کی لاش
زیر آب ایک کم سن بچہ اپنی موت کے دس روز بعد بھی اپنی ماں کے سینے سے چمٹا ہوا تھا۔
جرمن عوام ترکی کو اسلحے کی فراہمی کی مخالف
جرمن عوام کی اکثریت ترکی کو جرمن اسلحے کی فراہمی کی مخالف ہے۔ یہ بات جرمنی میں کرائے گئے ایک سروے میں معلوم ہوئی ہے۔
ترکی شام میں عسکری کارروائی روک دے، میرکل کا مطالبہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی شام میں عسکری کارروائی روک دے۔
ترکی کے لیے جرمن اسلحے کی فروخت 14 برس کی بلند ترین سطح پر
رواں برس جرمنی کی طرف سے ترکی کو برآمد کیے گئے اسلحے کی مالیت گزشتہ 14 برس کے دوران سب سے زیادہ رہی۔
ایردوآن امریکی نائب صدر سے ملاقات پر راضی، سیزفائر سے انکار
امریکی نائب صدر مائیک پینس ترک صدر ایردوآن کو سیزفائر پر رضامند کرنے کے لیے انقرہ روانہ ہو رہے ہیں۔
کرد کون ہیں؟ ترکی نے حملہ کیوں کیا؟
سوال یہ ہے کہ کرد کون ہیں اور ترکی نے شام میں کرد فورسز کے خلاف عسکری کارروائی کیوں شروع کی؟
ترکی پر امریکی پابندیوں کا نفاذ
شام میں ترک فوج کے داخل ہونے اور پیش قدمی کے بعد خطے کی صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔
شامی فوجی ترکی کے ساتھ سرحد پر، نیٹو کے ملوث ہو جانے کا خدشہ
شامی فوجی دستوں نے شمالی شام کے کرد علاقوں میں ترکی کے ساتھ ملکی سرحد پر اپنی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔
شامی خانہ جنگی میں نیا موڑ: ترکی کی مخالفت میں دشمن اب دوست
شام میں کئی برسوں سے جاری خونریز خانہ جنگی میں شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن کے باعث اب ایک نیا موڑ دیکھنے میں آیا ہے۔
نو ماہ میں 81 ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچے
اس سال کے پہلے نو ماہ میں بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد اکیاسی ہزار رہی۔
یورپ میں کردوں سے اظہار یکجہتی، 'جنگ نہیں چاہتے‘
شمالی شام میں لڑائی سے ایک لاکھ تیس ہزار افراد بےگھر، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق شمالی شام میں جاری لڑائی میں تازہ شدت کے باعث ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد انسان بےگھر ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ