You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دوہری ہار، سندھ کی ثقافت کا قدیم زیور
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دوہری ہار کو نو بیہاتا دلہنیں اپنی شادی پر آج بھی بہت شوق سے پہنتی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔
خیبر پختونخوا کی پرعزم خواتین پولیس اہلکار
خیبر پختونخوا پولیس میں اس وقت خواتین کا تناسب محض ایک فیصد ہے تاہم اعلیٰ آفیسرز کا کہنا ہے کہ برابری کے مواقع دیے جائیں تو خواتین بھی ملک و قوم کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
رانا ثناء اللہ کا بیان، کیا فیض حمید ٹارگٹ ہیں؟
پاکستانی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کے خلاف کرپشن کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہے، اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے بالکل قریب ہیں۔
'حکومت مجھے گرفتار کرنے یا نااہل قرار دلوانے کی کوشش میں‘
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں عمران خان سمیت کئی پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج۔
عورت مارچ اور جماعت اسلامی کا اجتماع
اسلام آباد میں پابندی کے باوجود عالمی یوم خواتین پر علیحدہ علیحدہ جلوس نکالے گئے۔
صباحت رضوی: "خواتین وکلاء کے لیے راہ ہموار کرنا چاہتی ہوں"
صباحت رضوی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سیکریٹری منتخب ہوئی ہیں۔
عورت مارچ کے حامی پاکستانی مرد
پاکستان میں معاشی انصاف کے لیے کوشاں خواتین کو مردوں کی حمایت تو حاصل ہے مگر آٹے میں نمک کے برابر۔
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان کی موت
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کے خواب نے پشاور کے کم سن طالب علم اذان آفریدی کو ابدی نیند سلا دی۔
پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے ناراض کیوں ہے؟
سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ جیسے ہی یہ عمل شروع ہوا اس کے خلاف جلسے، جلوس اور احتجاج ہونے لگے۔
پاکستانی پولیس کی سابق وزیر اعظم خان کو گرفتار کرنے کی کوشش
پاکستان میں پولیس نے آج اتوار کے روز تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
خواتین کا عالمی دن: لاہور میں حکام نے مارچ پر پابندی لگا دی
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حکام نے آئندہ ہفتے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مارچ پر پابندی لگا دی ہے۔
تعلیمی اداروں کو تشدد سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟
مشہور قائد اعظم یونیورسٹی بلوچ اور پختون طلبہ کی لڑائی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے بند ہو چکی ہے۔
اتنے زیادہ پاکستانی یورپ پہنچنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟
عدم تحفظ اور ملازمتوں کی کمی جیسے عوامل بہت سے پاکستانیوں کو یورپ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں افغان مہاجر بچوں کے لیے کوالٹی ایجوکیشن
اسلام آباد مین واقع مشعل ماڈل اسکول افغان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرتا ہے۔ صرف ایجوکیشن ہی نہیں بلکہ اس تعلیمی ادارے میں تمام اسٹوڈنٹس کو ہر قسم کی رہنمائی اور مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔ مالی اور معاشرتی مشکلات کا شکار افغان مہاجر بچے اس اسکول سے محبت کرتے ہیں۔
عدلیہ کا فیصلہ، جیت انصاف یا پھر تحریک انصاف کی؟
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 90 دن کے اندر دونوں صوبوں میں انتخابات کا انعقاد کرے۔
پاکستان میں شمسی توانائی کی ضرورت اور چیلنجز
پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب بہت سے صارفین شمسی توانائی جیسے قابل تجدید ذرائع کا انتخاب کر رہے ہیں۔
ہرنائی کوئلہ کانوں پر عسکریت پسندوں کے حملے، 4 مزدور ہلاک
ہرنائی میں واقع کوئلے کی کانوں پر عسکریت پسندوں کے تازہ حملوں کے نتیجے میں کم از کم چار کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر قانونی مہاجرت: ایک پاکستانی نوجوان کا جان لیوا سفر
اکیس سالہ علی ورک نے پاکستان سے ایران، ترکی اور یونان تک غیر قانونی طریقے سے سفر کیا تھا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔
بگڑتی معیشت کا شاخسانہ، سفید پوش طبقہ گداگری پر مجبور
گداگروں میں کثیر تعداد ایسے افراد کی ہے جو اپنا چہرہ چھپا کر رکھتے ہیں تاکہ کہیں کوئی جاننے والا نہ مل جائے۔
جرمنی کا لياری والوں کے ليے فٹ بال کا تحفہ
لیاری میں فٹبال کو دوبارہ مقبول بنانے کے ليے جرمن قونصل خانہ کی جانب سے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں فٹ بال تقسیم کیے۔
بلوچستان میں دو بم دھماکے، کم از کم چھ افراد ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق ایک بم دھماکا برکھان کے ایک بازار میں ہوا، جبکہ دوسرا واقعہ ضلع خضدار میں پیش آیا۔
اس مہنگائی میں جینا مشکل ہو چکا ہے!
ڈاکٹر تحریم عظیم
پہلے ہم اپنے بڑوں کو مہنگائی کا رونا روتے ہوئے سنتے تھے۔ اب ہمارے بڑے ہمیں مہنگائی کی باتیں کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
پاکستان پر اشرافیہ کا تسلط اور آئی ایم ایف کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی سربراہ کا مطالبہ ہے کہ پاکستان اپنے ہاں غریب شہریوں کا تحفظ کرے اور امیروں پر ٹیکس لگائے۔
ناروے کے احمدی شہری کا پاکستان میں قتل
پاکستانی صوبہ پنجاب میں ناروے کے ایک احمدی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ہم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار کون؟
ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچانے میں سیاسی جماعتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی سمیت سب کا ہاتھ ہے۔
کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟
زبیدہ مصطفیٰ
1972ء میں یکایک حکومت نے اعلان کیا کہ ملک کے تمام نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لیا جائے گا۔
پاکستان: رواں ششماہی میں افراط زر کی متوقع شرح تینتیس فیصد
شدید اقتصادی مشکلات کے شکار ملک پاکستان میں رواں ششماہی کے دوران افراط زر کی اوسط شرح تینتیس فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
ضیا محی الدین: تالیاں بج رہی ہیں، آنسو بہہ رہے ہیں
خدیجہ اعظم
لیکن کیا درست لہجے میں اردو بولنے کے علاوہ عوام میں ان کی مقبولیت کی کوئی اور وجہ بھی تھی؟
پاکستان میں اسٹیل کی صنعت بھی تباہی کے دہانے پر
پاکستان میں اسٹیل کی صنعت سے وابستہ دو لاکھ افراد کا روزگار داؤ پر لگا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس انڈسٹری سے منسلک دیگر صنعتیں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جیسا کہ کنسٹریکشن اور سیمنٹ انڈسٹری۔
اور کیا چاہیے ریپ کرنے والوں کو؟
وسعت اللہ خان
ایک جملے میں گورنننس کی تمام غفلتیں دفن ہو جاتی ہیں۔
’ڈی نیازیفیکیشن‘ اور شاہی اصطبل کے گھوڑے
فرنود عالم
ریاست کو احساس ہوا کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی ہمارے پالے ہوئے پورس کے ہاتھی بن رہے ہیں۔
جب محبت رنگ و روپ بدل کر ملتی ہے
صبا حسین
محبت کرنا کسی پر احسان نہیں ہوتا۔ یہ ایسی سرمایہ کاری ہے، جس میں سود و زیاں بے معنی ہو جاتے ہیں۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین ’سخت مذاکرات‘ کا سلسلہ جاری
پاکستان کو مالی امداد کی اشد ضرورت ہے لیکن آئی ایم ایف کی شخت شرائط کے باعث مذاکرات ’جمود کا شکار‘ ہو چکے ہیں۔
پرویز مشرف کی نماز جنازہ میں کون کون شریک ہوا؟
پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
تاریخ میں پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھا جائے گا؟
فوجی بغاوت، نائن الیون کے بعد امریکی جنگ کا حصہ بننا، پاکستان میں میڈیا کی آزادی۔ تاریخ پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھے گی؟
پولیس مسجد میں دھماکا، پاکستان کی طالبان رہنما سے اپیل
پاکستانی حکومت افغان طالبان کے رہنما سے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مدد طلب کرے گی۔
پاکستان، بات کرو یا مرو تک پہنچ چکی ہے
وسعت اللہ خان
مطلب یہ ہے کہ سب کے آگے ہاتھ پھیلاؤ، پاؤں پڑ جاؤ مگر، جو کرنے کا کام ہے، وہ اگلی حکومت کے لیے چھوڑ دو۔
اثاثوں کی تفصیلات، ججوں اور فوجی افسروں کو چھوٹ کیوں؟
پاکستانی حکومت نے بینکوں کو گریڈ سترہ اور اوپر کے سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی دے دی ہے۔
سکیورٹی میں کوتاہی کے بغیر ایسا حملہ نہیں ہو سکتا، اعلیٰ پولیس اہلکار
پشاور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ سکیورٹی میں کوتاہی کی وجہ سے ہی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملہ ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔
پيٹرول اور ڈيزل کی قيمتوں ميں اضافہ، عوام نالاں
پاکستان نے ڈیفالٹ سے بچنے کے ليے آئی ایم ایف کے دباؤ میں ڈیزل اور پيٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
بریکنگ
پشاور میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی
پشاور میں ایک مسجد میں ہوئے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے۔
نوجوان پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ کیوں نہیں سمجھتے؟
گزشتہ برس آٹھ لاکھ بتیس ہزار سے زائد پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر بیرونی ممالک گئے۔
پنجاب کی نگران کابینہ: کون کون شامل اور کون کس کا رشتہ دار؟
کابینہ میں شامل زیادہ تر وزیروں کا موجودہ تعلق لاہور سے ہے جبکہ صوبے کے کئی اہم علاقے نمائندگی سے محروم ہیں۔
خیبر پختونخوا کی پندرہ رکنی کابينہ کی حلف برداری
صوبہ خیبر پختونخوا کی پندرہ رکنی کابينہ نے آج بروز جمعہ حلف اٹھا ليا ہے۔
پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈھیر ہوگیا
امریکی ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین سطح پر دیکھا گیا ہے۔
پاکستان ميں انتخابات کے التوا کا امکان
پی ڈی ایم کی حکومت عام انتخابات کو ایک برس کے ليے ملتوی کرنے کا سوچ رہی ہے۔
ڈالر آسمان پر اور پاکستانی روپيہ زمين پر
پاکستانی حکومت نے اشارہ ديا ہے کہ آئی ايم ايف کے بيل آؤٹ پيکج کی اگلی قسط کی وصولی کے ليے سخت شرائط مان لی جائيں گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ