You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اس وقت ہمیں مکالمے کی ضرورت ہے!
عارفہ رانا
بنیادی طور پر مکالمے کا مقصد مختلف لوگوں کے درمیان راہ ہموار کرنا ہے تاکہ وہ اپنا مدعا بنا جھجک بیان کر سکیں۔
کفایت شعاری کے ليے تجویز، ’حاکم طبقہ قربانی دے‘
ماہرین کا خیال ہے کہ کفایت شعاری کے ليے حاکم طبقے کو قربانی دینی پڑے گی اور انہیں اپنی مراعات و سہولیات کم کرنی پڑيں گی۔
جوتیوں سمیت آنکھوں میں گھسنے کا شوق
ثناء ظفر
اگر آپ اولاد نرینہ ہیں تو سوال کچھ یوں ہوں گے کہ نوکری مل گئی؟ مل گئی تو تنخواه کتنی ہے؟ نہیں ملی تو کیوں نہیں ملی؟
مضر صحت چکنائی کا استعمال، پاکستان سرفہرست ممالک میں شامل
عام طور پر صنعتی سطح پر تیار کردہ اس چکنائی کو کوکنگ آئل، بیکری مصنوعات اور پیک شدہ غذاﺅں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
کیا ہم پاکستانی کاہلی اور سستی کو پسند کرنے لگے ہیں؟
طاہرہ سید
صبح سویرے جاگنے کی بات ہو یا کسی تقریب میں شرکت کا موقع ہو، پاکستانیوں سے زیادہ سست قوم شاید ہی کوئی ہو۔
پاکستان ميں ڈيجيٹل سيکٹر فروغ پاتا ہوا
کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے دنيا بھر ميں آن لائن خريد و فروخت، کاروبار اور رابطہ کاری کی ميں خاصا اضافہ ديکھا گيا۔
پاکستان جلد ہی روسی تیل درآمد کرنا شروع کر سکتا ہے
روس جلد ہی پاکستان کو تیل کی برآمد شروع کر سکتا ہے، گو کہ ابھی ان معاملات کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
وسعت اللہ خان
مرتا کیا نہ کرتا پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف سے درخواست کر ہی دی کہ وہ اگلے ہفتے ہی اپنا وفد اسلام آباد بھیجے۔
مردانہ کمزوری شوہر میں لیکن اولاد نہ ہونے طعنے بیوی کو کیوں؟
ایسی ہی ایک متاثرہ پاکستانی خاتون کی کہانی دیکھیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔
بابراعظم پر سیکسٹنگ کا الزام، ایک لطیفہ جعلی خبر کا منبع
بھارتی میڈیا پر پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم پر خوب تنقید کی گئی، مگر اس جعلی خبر کی بنیاد ایک لطیفہ نکلی۔
کراچی کا اگلا میئر کون ہوگا؟
بلدیاتی انتخابات کے غير حتمی نتائج کے مطابق حیدر آباد سمیت اندرون سندھ کے کئی علاقوں میں پیپلز پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔
اب تو بساطی مہرے بھی جمائیاں لے رہے ہیں
وسعت اللہ خان
کم ازکم پھٹی ہوئی بساط ہی بدل لیں، مہرے بھلے وہی رکھیں مگر زرا سی پالش کروا لیں کیونکہ باز تو آپ نے آنا نہیں۔
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، غیریقینی سیاسی صورتحال
الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔
پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟
ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم کی یو اے ای سے مالی امداد کی درخواست
وزیر اعظم شہباز شریف خلیجی ملک متحدہ عرب امارات سے ایک نیا اقتصادی پیکیج حاصل کرنے کے لیے اس ملک پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں پانی کی قلت یا مسئلہ بدانتظامی
حکومتی اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں بارشوں سے محصولہ پانی کی اوسط بلند ہوئی ہے، یعنی پاکستان میں ماضی کے مقابلے میں اب زیادہ پانی دستیاب ہونا چاہیے۔ لیکن پانی نایاب ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آسمانوں سے پانی زیادہ اتر رہا ہے، تو یہ پانی ناپید کیوں ہو رہا ہے؟
توہین مذہب کا قانون پاکستانی ’اقلیتوں کے سر پر لٹکتی تلوار‘
توہین مذہب کے قانون کے غلط استعمال کو روکنا بہت ضروری ہے، ثمینہ مشتاق
جنیوا کانفرنس: کیا پاکستان کی دل کھول کر مدد کی جائے گی؟
پاکستان نے تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کے لیے تقریبا سولہ بلین ڈالرز کا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کب آئے گی؟
جمہوریت کی دعویدار سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت کب آئے گی؟
اوپر مردے لیکن نیچے زندہ لوگ
راولپنڈٰی کا غار محلہ ایک ایسا مقام ہے، جہاں غریب اور بے روزگار لوگ ریتلی غاروں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ اس انسانی آبادی کے اوپر قبرستان ہے جبکہ نیچے یہ لوگ گھر بنائے ہوئے ہیں۔ بس ایک فائدہ ہے کہ ان لوگوں کو گھر کا کرایہ نہیں دینا پڑتا۔
پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے
یہ مالی صورتحال ایک ’سنگین خطرہ‘ بن گئی ہے اور پاکستان ممکنہ طور پر ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔
توانائی کا بحران، کیا بازار جلد بند کرنا درست قدم؟
پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی خاطر حکومت نے بازاروں، ریستورانوں اور شادی ہالوں کے لیے اوقات کار وضع کر دیے ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ تاجروں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا جبکہ تاجر برادری نے اس حکومتی دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ اس فیصلے میں ان کی رضا مندی شامل نہ تھی۔
پولیو ٹیم پر حملہ، پانچ پاکستانی پولیس اہلکار زخمی
چھ سے آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں نے ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، فائرنگ کی اور پولیس وین پر دستی بم بھی پھینکے۔
گردوارہ ٹبہ صاحب، ڈھلتا سورج بس ڈوبنے ہی لگا ہے!
احمد نعیم چشتی
پاکستانی پنجاب کے پاکپتن شہر سے آپ ڈھلتے سورج کی انگلی تھام لیجیے اور ریل کی پٹڑی کے ساتھ ساتھ جلتے جائیے۔
پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی بحران ’بہت سنگین‘ صورت اختیار کر گیا ہے۔
وادی سون کا شہزادہ پاؤں میں چپل نہیں رکھتا
وقار ملک
سنتے تھے احمد ندیم قاسمی کا گاؤں وادی سون میں ہے۔ ان کے گھر گئے تو دیکھ کر کمال حیرت ہوئی۔
نوکری آخر کیوں نہیں ملتی؟ یہ غلطیاں مت کریں
کیا آپ کسی نوکری کی تلاش میں ہیں؟ پاکستان ہو جرمنی یا امریکا، کسی بھی نوکری کے لیے درخواست دیتے ہوئے ان باتوں کا دھیان رکھیں تو کامیابی آپ کے قدم چوم سکتی ہے۔
’ایسے رنزوں کا کیا کرے کوئی‘
عاطف بلوچ
بابر اعظم بلے سے رنزوں کا انبار اگل رہے ہیں لیکن ان کی کپتانی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ کہیں یہ رنز مہنگے تو نہیں۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی تمام تر جوہری تنصیبات کی تازہ فہرستیں حسب روایت ایک دوسرے کے حوالے کر دی ہیں۔
کراچی ویمن جیل میں کیا افغان بچے بھی قید ہیں؟
پاکستانی حکام نے وضاحت کی ہے کہ کراچی کی خواتین جیل میں قید افغان خواتین کے ہمراہ وہاں موجود بچے قیدی نہیں ہیں بلکہ ان کا کوئی خیال رکھنے والا نہیں اور اسی لیے انہیں ان کی ماؤں کے ساتھ حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔ افغانستان کے سفارت خانے کی طرف سے قیدی خواتین اور بچوں کے امیجز جاری کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تو یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
گوادر میں صورت حال کشیدہ، حکومت تنقید کی زد میں
بلوچستان کے علاقے گوادر میں گزشتہ کچھ دنوں سے صورتحال کشیدہ ہے اور سیاستدان اس کی ذمہ داری حکومت پر ڈال رہے ہیں۔
رانا ثناء اللہ کا بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے پاکستانی طالبان سے متعلق بیان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے غیر سیاسی بانکے سجیلے
آمنہ سویرا
یہ ہی وہ جادو گر ہیں، جن کے پاس وہ منتر ہے، جو اس مملکت خداداد کے تمام مسائل کا حل ہے۔
اسلام آباد خودکش حملہ: پانچ مشتبہ افراد گرفتار
پاکستانی حکام نے اسلام آباد بم دھماکے کے خودکش حملہ آور سے تعلق کے شبے میں پانچ افرا دکو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان کے لیے نیا برس ’بقا کے چیلنجز‘ لیے ہوئے
پاکستان کے لیے اگلا برس کئی سنجیدہ چیلنجز لیے آ رہا ہے، ایسے میں ان سے کیسے نمٹا جا سکے گا؟
مذہبی جماعتیں لڑکیوں کے سائیکل چلانے کے خلاف کیوں ہیں؟
پاکستان میں متعدد حلقے لڑکیوں کے سائیکل چلانے کو فحاشی اور دینی روایات کے منافی قرار دیتے ہیں۔
گھوڑوں کو جوتے پہنانے کا قدیمی ہنر ’نعل سازی‘ معدوم ہوتا ہوا
ماضی میں نعل بندی کے حوالے سے شہرت یافتہ پشاور کے قصہ خوانی بازار سے ملحقہ بڑا علاقہ ڈھکی نعلبندی آج بھی اسی نام سے جانا جاتا ہے گو کہ اب شہر میں نعل سازی اور نعل بندی کے ماہر افراد تو آٹے میں نمک کے برابر ہی رہ گئے ہیں تاہم یہ ہنر گھڑ ریس کے شوقین افراد کی وجہ سے کچھ حد تک بچا ہوا ہے۔ اس قدیم پیشے اور اس کی موجودہ حیثیت پر نازش خان کی رپورٹ
طلاق پر فیصلہ: حقوق نسواں کی تنظیموں کی طرف سے خیرمقدم
پاکستانی سپریم کورٹ کے طلاق سے متعلق فیصلے کا حقوق نسواں کی تنظیموں نے خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستانی ماحولیاتی کارکن کو ملا شرم الشیخ میں منفرد اعزاز
مصری شہر شرم الشیخ میں حالیہ دنوں میں منعقد ہوئی عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP 27 کے دوران پاکستانی ماحولیاتی کارکن جاوید حسین کو ’جینڈر جیسٹ سلوشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ جاوید حسین کا ادارہ صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہالہ میں کپاس چننے والی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرداں ہے۔
پنجاب میں سیاسی بحران سنگین
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جنم لینے والا آئینی اور انتظامی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
اسلامی خطاطی میں مہارت رکھنے والی پاکستانی فنکارہ
عائشہ کو آٹھویں جماعت سے کیلی گرافی کا شوق ہوا اور اب وہ ایک ماہر خطاط کے طور پر پوری دنیا میں پاکستان کا نام مشہور کر رہی ہیں۔ اسلامی خطاطی کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والی یہ فنکارہ اب تک مختلف ممالک میں خطاطی کی ٹریننگ بھی دی چکی ہیں۔
پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلابوں کے متاثرین کی مدد کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔
جوائے لینڈ پاکستان کی طرف سے آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد
جوائے لینڈ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ راستی فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ ان کی اولین فلم عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ کوکب جہاں نے راستی فاروق سے خصوصی گفتگو میں جوائے لینڈ میں ان کے کردار، فلم پر پابندی اور آسکر میں نامزدگی کے بارے میں بات کی۔
مفاد عامہ کا چورن اور اشرافیہ کی حاکمیت
سعدیہ مظہر
یہ زمین حکومت پنجاب نے 1996ء میں جم خانہ کی انتطامیہ کو 2030ء تک کے لیے سالانہ پانچ ہزار روپے کرایے پر دی ہے۔
پاکستان میں ’نا خواہش کردہ‘ بچے، قتل تو قتل ہے
پاکستان میں ’ان چاہے‘ بچوں کو کچرا کنڈیوں اور کوڑے کے ڈھیر پر پھینکنے کے واقعات دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی ہے۔
افغان طالبان کی چمن سرحد پر گولہ باری، ایک شخص ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق عام شہریوں پر تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
لاہور میں لڑکیوں کے لیے پیدل چلنا ’منع‘ ہے!
ڈاکٹر تحریم عظیم
میرے پاس اس وقت گاڑی نہیں تھی اور میں لوکل رکشے پر دفتر آیا جایا کرتی تھی۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ: چھ پاکستانی، دو افغان شہری ہلاک
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک جب کہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کیا پنجابی بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرتے رہے؟
ایک تازہ تحقیقی کتاب میں پنجابیوں کی طرف سے بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرنے کے تاثر کی تردید کی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ