You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کنٹرول لائن پر گولہ باری کے تبادلے کی زد میں مقامی کسان
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چاول کے کاشت کاروں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ فائر بندی کی خلاف ورزیاں ان کی پہلے ہی سے خطرات سے دو چار فصل کو مزید نقصان پہنچا رہی ہیں۔
منہدم سرنگ میں پھنسے 41 بھارتی کارکن ابھی زندہ
دس روز قبل ایک سرنگ میں پھنس جانے والے 41 بھارتی مزدوروں کو ایک کیمرے میں زندہ دیکھا گیا ہے۔
بھارت نے صرف گزشتہ ماہ ایک سو تیئیس میٹرک ٹن سونا درآمد کیا
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بھارت سونے کی درآمدات اور خریداری کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا صارف ملک ہے۔
بھارت: ریاست یو پی میں حلال اشیا کی فروخت پر پابندی
حکومت کے مطابق حلال سرٹیفکیٹ والی تمام مصنوعات کی خرید و فروخت کرنے والے فرد یا کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
بھارت سڑک حادثات میں کمی لانے میں ناکام
ایک رپورٹ کے مطابق 2021ء کے مقابلے میں پچھلے سال بھارت میں روڈ حادثات میں 12 فیصد اضافہ ہوا
گردوارہ: جو روزانہ ہزاروں لوگوں کا پیٹ بھرتا ہے
نئی دہلی کا سب سے بڑا مفت باورچی خانہ، جو ہر روز چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔
'بھارتی انتخابات پر لاہور کی نظر ہے'، بی جے پی رہنما
کہا جاتا ہے کہ بھارت میں ہونے والا پنچایت سے لے کر پارلیمان تک کا کوئی بھی الیکشن پاکستان کے ذکر کے بغیر ممکن نہیں۔
بھارت: سرنگ میں پھنسے افراد کو بچانے کی امید موہوم ہوتی ہوئی
امدادی کارکنوں نے جمعے کو خبردار کیا کہ سرنگ میں پھنسےکارکنوں تک پہنچنے کے لیے ملبہ صاف کرنے میں مزید دو دن لگ سکتے ہیں۔
بھارت میں آوارہ کتوں کے مسئلے پر عدالت کا غیر معمولی فیصلہ
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے ایک اہم نظیر قائم ہوجانے اور بھارت میں ایک بڑی بحث شروع ہوجانے کا امکان ہے۔
بھارت: سرنگ منہدم ہونے سے درجنوں مزدور پھنس گئے
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک زیر تعمیر سرنگ کے منہدم ہونے سے کم از کم 40 مزدور 24 گھنٹوں سے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔
بھارت میں دیوالی پر بائیس لاکھ چراغ جلانے کا عالمی ریکارڈ
عقیدت مندوں نے مٹی کے بنے بائیس لاکھ سے زائد چراغ پینتالیس منٹ تک جلا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
بھارت میں خواتین کی ’گرین آرمی‘
بھارتی ریاست اتر پردیش کے 270 دیہات میں کام کرنے والا ’گرین آرمی‘ گروپ صرف خواتین پر مشتمل ہے۔ یہ خواتین بالخصوص گھریلو تشدد اور اس کی وجہ بننے والے سماجی مسائل کی روک تھام کے لیے کوشاں ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بٹا ہوا کشمیری گاؤں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کھیرن گاؤں میں آج بھی لوگ سرحد پار موجود اپنے پیاروں سے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
بھارت: کشمیر میں ملزمان کے لیے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال
بھارتی کشمیر ملک کا ایسا پہلا خطہ ہے، جہاں ملزموں کو ٹریک کرنے کے لیے ان کے پاؤں میں جی پی ایس آلہ نصب کیا جا رہا ہے۔
بھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زار
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔
امریکہ اور بھارت میں 'ٹوپلس ٹو' ڈائیلاگ جاری
بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں بھارت اور پاکستان میں مقابلہ؟
امکانات اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتے ہیں۔
اسرائیل ایک لاکھ بھارتی ورکرز کی خدمات کے حصول کا خواہاں
ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کنسٹرکشن سیکٹر ایک لاکھ بھارتی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔
بھارت کے نئے 'دھرتی پکڑ': 20الیکشن ہارنے کے باوجود میدان میں
بھارتی صوبے راجستھان کے تیتر سنگھ پچھلے 50 سالوں میں 20 الیکشن ہارنے کے باوجود ایک بار پھر میدان میں ہیں۔
دہلی میں بد ترین فضائی آلودگی سے عوام بری طرح پریشان
دہلی میں آلودگی کی بدترین صورت حال کے پیش نظر حکومت نے مزید ایک ہفتے کے لیے اسکولوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کی انڈین پریمیئر لیگ میں دلچسپی
سعودی عرب نے بھارتی عہدیداروں سے آئی پی ایل کو 30 ارب ڈالر مالیت کی ہولڈنگ کمپنی کا حصہ بنانے کی بات کی ہے۔
'تاج محل مغلوں کی تعمیر نہیں'، تاریخ درست کرانے کا مقدمہ
ہندو تنظیم کا کہنا ہے کہ عجائبات میں شامل تاج محل مغلوں کی تعمیرکردہ نہیں ہے لہذا تاریخی حقائق کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔
نفرتوں کی فصیلوں اور جہالتوں کے حصاروں کے معمار کون؟
روہنی سنگھ
بھارت: ورلڈکپ میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر گرفتاریاں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران بعض افراد نے فلسطینی پرچم لہرایا، جس کی وجہ سے انہیں حراست میں لیا گیا۔
بھارتی کشمیر میں تین دنوں میں تین حملے، متعدد ہلاکتیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کے روز ایک اور حملے میں پولیس اہلکار کو گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا،
بارشوں کی کمی، بھارت میں چاول کی پیدوار کم ہوسکتی ہے؟
بھارت چاول کی برآمد کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، مگر اسے اب چاول کی پیدوار کا طریقہ تبدیل کرنا ہو گا۔
'جاسوسوں' کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے "جاسوسی کے الزامات" میں موت کی سزا سنائی تھی۔
بھارت: حزب اختلاف کا حکومت پر فون ٹیپ کرنے کا الزام
بھارت میں حزب اختلاف کی متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت پر فون ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے۔
قطر میں سزائے موت کے منتظر بھارتی شہری کون ہیں؟
اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قطر میں سزائے موت کی سزا پانے والے تمام بھارتی بحریہ کے سابق اہلکار ہیں۔
بھارت: مسیحیوں کے مذہبی اجتماع میں بم دھماکے، کئی افراد ہلاک
کیرالہ کے ایک کنونشن سینٹر میں دو ہزار سے زیادہ لوگ دعائیہ تقریب میں شریک تھے، تبھی دھماکے نے ہجوم کو ہلا کر رکھ دیا۔
بھارت: ٹرین حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک
بھارت کی وزارت ریل کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ حادثہ ایک 'انسانی غلطی' کا نتیجہ ہے۔
بھارت سفارت کاری میں اپنی افرادی قوت کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارت اپنی غیر ملکی سروسز کی تنظیم نو کے ساتھ ہی داخلہ سطح کے افسران کی تعداد بڑھانے کا منصوبہ بھی بنا رہا ہے۔
بھارتی پاسپورٹ پر کتے کا بنارس کی گلیوں سے نیدرلینڈز کا سفر
ایمسٹرڈیم کی رہائشی میرل بونٹنبل کو بنارس کے اپنے سفر کے دوران شہر کی گلیوں میں پلنے والی ایک کتیا جیا سے پیار ہو گیا۔
قطر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کے لیے سزائے موت
خلیجی عرب ریاست قطر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس گرفتار کیے گئے آٹھ بھارتی باشندوں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
مودی کو تحفے میں ملے گولڈن ٹمپل ماڈل کی نیلامی پر سکھ ناراض
وزیر اعظم نریندر مودی کو ملنے والے تحائف کی پانچویں نیلامی اس ماہ کے اوائل میں شروع ہوئی تھی۔
سابق پاکستانی کرکٹر اور بھارتی صحافی کی سوشل میڈیا پر تکرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بالخصوص پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی مداحوں کے رویے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث جاری ہے۔
بھارت میں نوجوان صحافیوں کے لیے راہ آسان نہیں
بھارت میں حکومتی بیانیے کی پیروی نہ کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کے خلاف کارروائی پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
بھارتی کمپنی کا اسرائیلی پولیس کےلیے یونیفارم بنانے سے انکار
ماریان اپیرل نامی بھارتی کمپنی اسرائیلی پولیس کو ہر سال ایک لاکھ سے زائد یونیفارم سپلائی کرتی ہے۔
بھارتی طیارہ غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر مصر روانہ ہو گیا
بھارتی حکومت نے اسرائیل پر حملے کے لیے حماس کی مذمت کی لیکن آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنا موقف بھی دہرایا۔
کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے واپس بلا لیا
اوٹاوا نے یہ فیصلہ ان الزامات کےدرمیان کیا ہے کہ کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔
بھارت: مردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا کامیاب تجربہ
بھارت کے سرکاری ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ذریعہ تیار کردہ اس انجکشن کو پوری طرح محفوظ اور موثر پایا گیا ہے۔
بھارت میں فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیاں
بھارت میں فلسطین نواز اور اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائیوں کے درمیان مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
وسطی ایشیا تک 'رسائی نہ دینے پر' بھارت کی پاکستان پر تنقید
بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے وسط ایشیا تک براہ راست رسائی مہیا نہ کرنا 'خود کو شکست دینے والی' بات ہے
پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ 'بدسلوکی' پر پی سی بی کی شکایت
بھارت کے خلاف میچ کے دوران 'پاکستانی ٹیم کو نشانہ بنانے والے نامناسب رویے' کے بارے میں پاکستان نے شکایت درج کرائی ہے۔
بھارتی مسلمان باپ بیٹا پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور
محمد حسنین اور ان کا بیٹا اسحاق عامر پاکستان میں سیاسی پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت میں مذہبی انتہا پسندی کا سامنا تھا۔
ہم جنس شادیوں کے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بی جے پی اور مسلم تنظیموں نے ہم جنس شادیوں کی مخالفت کی تھی۔
بھارت روسی تیل کی ادائیگی یوان میں کرنے سے نالاں کیوں ہے؟
بھارت روس سے حاصل ہونے والے تیل کی ادائیگی چینی کرنسی یوان میں کرنے سے انکاری ہے، جس کی وجہ سے کچھ ادائیگیاں رک گئی ہیں۔
نقش ونگارِ جاوداں
صنوبر ناظر
قدیم ہندوستان کی مصوری کو سہہ جہتی بھی کہا جاتا ہے۔
ایئر انڈیا کی فلائٹ کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
فضائی کمپنی 'ایئر انڈیا' کے ایک طیارے میں سوار مسافر کو طبی مسائل کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
معاشرے کی سیاسی مقاصد کے لیے فرقہ واریت میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں معاشرہ سیاسی اور فرقہ وارانہ لحاظ سے اکثریت اور اقلیت میں تقسیم ہی رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ