You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جرمنی میں امریکہ کی میزبانی میں یوکرین دفاعی مذاکرات
امریکہ یوکرین کی دفاعی ضرورتوں کے حوالے سے اپنے اتحادیوں کے ساتھ جرمنی میں میٹنگ کرے گا۔
بارودی سرنگوں کے سبب دریائے ڈینیوب کا تجارتی نظام متاثر
یوکرین کی دریائے ڈینیوب کی بندرگاہ پر تجارتی آمدورفت کا سلسہ منقطع کر دیا گیا ہے۔
جرمنی یوکرین کو بھاری ہتھیار کیوں مہیا نہیں کر رہا؟
جرمن چانسلر اولاف شولس کو یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی کے موضوع کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
انڈونیشیا نے پام آئل کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی
پام آئل کی برآمد کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا نے پام آئل کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
روس یوکرین جنگ کے مقاصد میں ناکام، بلنکن
یوکرین کے دورے پر امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے یوکرینی صدر اور ان کے چند مشیروں سے ملاقات کی۔
بھارت کے ساتھ فوجی و تجارتی تعلقات بہتر بنائیں گے، ای یو
یورپی یونین کی چیف ایگزیکٹو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں۔
جنگ کے دوران اعلیٰ امریکی حکام کا پہلا دورہ یوکرین
صدر زیلنسکی توقع کر رہے ہیں کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اتوار کو کییفکا دورہ کریں گے۔
روسی یوکرینی جنگ ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے، جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ
معروف جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ کے مطابق یوکرین پر فوجی حملے کے بعد سے جاری روسی یوکرینی جنگ ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے۔
فیکٹ چیک: روس اور یوکرین کی جنگ میں فیک نیوز کا تجزیہ
مسخ شدہ تصاویر، پراپیگنڈا اور یہاں تک کے جعلی ویڈیوز۔ یوکرین جنگ کے بارے میں شائع ہونے والا تمام مواد حقیقی نہیں۔
کییف میں روسی فوج کوکہاں کہاں شکست ہوئی!
روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کییف پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے لیکن تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود بھی اسے کوئی بڑی فتح نہیں ملی ہے۔ کییف میں کئی مقامات پر یوکرینی فوجیوں اور شہریوں نے روسی افواج کو پسپا کیا۔ ڈی ڈبلیو کے رپورٹر ماتھیاس بولنگر نے وہاں کیا کیا دیکھا، دیکھیے اس رپورٹ میں۔
روسی سرماٹ میزائل کیا ہیں اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟
روس نے موسم خزاں کے ختم ہونے تک سرماٹ بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یوکرین کو کونسا ملک کونسے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔
یوکرین کو اسلحے کی فراہمی، جرمنی میں سیاسی بحث تیز
جرمنی کی سیاسی جماعتیں یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کے حوالے سے بٹی ہوئی ہیں۔
یوکرین: جنگ میں اب تک ساٹھ ارب ڈالر کے مالی نقصان کا اندازہ
یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کے لیے ملک کو ماہانہ سات ارب ڈالر کی ضروت ہوگی۔
ومبلڈن، روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی
ومبلڈن نے روس اور بیلاروس سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو رواں برس کے ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا ہے۔
نئے روسی ہتھیار کے تجربے کو خطرہ نہیں سمجھتے، امریکہ
صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے ماسکو نے جس نئے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا ہے، وہ دشمنوں کو 'دو بار سوچنے پر مجبور کرے گا۔'
روس کے بھرپور عسکری قوت ساتھ یوکرینی شہروں پر حملے
روس مشرقی یوکرین کے شہروں اور قصبوں پر بھرپور طاقت سے حملے کر رہا ہے۔
روس پر پابندیاں لگانا مغرب کو مہنگا پڑا، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے روس پر پابندیاں لگا کر ’اپنے ہی گول میں گیند پھینک دی ہے‘۔
روس کا مشرقی یوکرین پر حملہ
یوکرینی حکومت نے روس پر مشرقی یوکرین میں ڈونباس پر ایک نیا محاظ کھولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
جرمنی ‘Z’ کا استعمال، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
روس کے ساتھ علامتی اظہار یکجہتی کے ایسے تقریباﹰ ایک سو چالیس مبینہ واقعات پیش آ چکے ہیں۔
روس: کریملن کی طاقت اور اس سے جڑے افسانے
روسی تاریخ کے ہر دور میں کریملن میں سیاسی سرگرمیاں جاری رہی ہیں مگر روسی حکمرانوں کے لیے یہ صرف اقتدار کی علامت نہیں ہے۔
کیا یورپی یونین میں خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے؟
جیسے جیسے خوراک کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، یورپی یونین یورپ اور دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی محفوظ بنانے پر غور کر رہی ہے۔
جرمنی یوکرینی مہاجرین کو پیٹھ نہیں دکھائے گا، جرمن وزیر
ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر جرمن شہری پناہ کے متلاشی یوکرینی شہریوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
یوکرین کی لڑائی میں اب تک کتنے فوجی ہلاک ہو چکے ہیں؟
روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے تو اس کے ’غیر متوقع نتائج‘ نکل سکتے ہیں۔
روسی فوج کے لیے ایک دھچکا
بحیرہ اسود میں روس کی اہم بحری جنگی جہاز کی تباہی کی وجہ سے اس علاقے میں روسی عسکری پیش قدمی پر فرق پڑا ہے جبکہ اسے روس کی طاقتور فوج کے لیے ایک علامتی دھچکا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
روس کا اہم جنگی جہاز موسکوا بحیرہ اسود میں ڈوب گیا
روس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، تاہم یوکرین کا دعوی ہے کہ اس نے میزائلوں سے جہاز کو نشانہ بنایا تھا۔
شامی شہریوں پر بمباری کرنے والا روسی جنرل اب یوکرین میں
جنرل دوورنیکوف کو 'شام کے قصاب‘ کہا جاتا ہے۔ انہیں 2016ء میں 'روسی فیڈریشن کا ہیرو‘ نامی اعلیٰ اعزاز بھی دیا گیا تھا۔
کیا جرمنی یوکرین کے لیے مزید اسلحہ بھیجے گا؟
برلن حکومت پر یوکرین کو مزید بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
یوکرین کے حملے روسی بحری جہاز کو شدید نقصان
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے جنگی جہاز کے گولہ بارود میں آگ لگنے سے 'شدید نقصان' پہنچا ہے۔
سویڈن اور فن لینڈ بھی اب ’نیوٹرل‘ نہیں
سویڈن اور فن لینڈ جو سرد جنگ کے دوران غیرجانب دار ہی رہے، اب اپنی اس پوزیشن پر ازسرنو غور کر رہے ہیں۔
روس کو عالمی سطح پر تنہا نہیں کیا جا سکتا، صدر پوٹن
صدر پوٹن نے اپنے عوام سے عہد کیا ہے کہ وہ روس کو تنہا نہیں ہونے دیں گے اور یوکرین میں ’عظیم عزائم‘ حاصل کر لیے جائیں گے
روس کا مقابلہ، یورپی یونین کی نئی ’فوڈ ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
یورپی یونین نے شمالی افریقہ، بلقان اور مشرق وسطیٰ میں ’فوڈ ڈپلومیسی‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روس یوکرین میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہو رہا ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر پوٹن کو آمر بتاتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہو رہا ہے۔
یورپ کو گیس کی فراہمی، اسرائیل روس کی جگہ لینے کا خواہش مند
مستقبل میں کسی ایک راستے کے انتخاب کی بجائے مصر، یونان اور ترکی کے یعنی تینوں راستوں سے گیس برآمد کی جائے گی۔
یوکرین: ریپ اور جنسی تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ
یوکرین میں روسی فوجیوں کے ذریعہ ریپ اور جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات کے الزامات پر سلامتی کونسل میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
یوکرین: روس نواز مظاہروں سے جرمنی میں غم و غصے کی لہر
جرمنی میں پھر سے روس نواز ریلیاں ہوئی ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں یوکرین پر ماسکو کے حملے کی حمایت کے طور پر دیکھتے ہیں۔
افغان طالبان کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری
افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ ایک ایسی کامیابی مل گئی ہے، جو انہیں اب تک حاصل نہیں ہو سکی تھی۔
ہر وقت جوہری جنگ کا خطرہ: سرد جنگ کے دور میں زندگی کیسی تھی
ڈی ڈبلیو کی سوزانے سپورر لکھتی ہیں کہ جی ڈی آر میں بارڈر کنٹرول اور امن مظاہروں کے درمیان پرورش پانا کیسا تھا۔
جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ
وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ روسی صدر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کی چھان بین کی جانا چاہیے۔
یوکرین: ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملے میں درجنوں افراد ہلاک
مقامی اہلکاروں کے مطابق میزائل حملہ ایسے وقت کیا گیا جب انخلاء کے لیے بڑی تعداد میں شہری ریلوے اسٹیشن پر موجود تھے۔
روس کا ٹیکنالوجی سیکٹر بھی مغرب کے نشانے پر
یوکرین پر حملے کے نتیجے میں مغربی ممالک روس کے خلاف وسیع تر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔
جرمن اصطلاح ’پوٹن فرسٹیہر‘ دنیا بھر میں استعمال ہونے لگی
پوٹن کے ہمدردوں کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہونے والا جرمن لفظ کا اب اپنا انگریزی وکیپیڈیا پیج ہے۔ لیکن ’پوٹن فرسٹیہر‘
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روس اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے معطل
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک میں سے نصف سے بھی کم نے روس کو کونسل سے معطل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔
پھلوں اور سبزیوں کے پاکستانی تاجر روس یوکرین جنگ سے پریشان
یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس پر عائد مغربی پابندیوں سے پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بھی متاثر ہورہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
امریکہ نے صدر پوٹن کی بیٹیوں کو نشانہ کیوں بنایا؟
امریکہ نے یوکرین میں جاری روسی فوجی کارروائیوں کے تناظر میں صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
افریقہ میں صدر پوٹن اور روس کی حمایت میں اضافے کی وجوہات
مغربی ممالک میں صدر پوٹن کے امیج کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے لیکن افریقہ میں صورت حال اس کے بالکل برعکس ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ