You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
میک ڈونلڈ کا مستقل طورپر روس چھوڑنے کا اعلان
امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ'غیر متوقع حالات' اور'انسانی بنیادوں پر' وہ روس چھوڑ رہی ہے۔
پوٹن کا ’جنگ پر اعتماد متزلزل‘ ہو چکا ہے، سابق روسی وزیراعظم
سابق روسی وزیر اعظم میخائل کاسیانوف کے مطابق ولادیمیر پوٹن کو یہ ’ادراک ہونے لگا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ ہار‘ رہے ہیں۔
سماعت فرمائیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روسی مؤقف میں لچک نہیں آئی، جرمن چانسلر
روس نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر نیٹو روسی سرحدوں کے قریب جوہری ہتھیار نصب کرے گا تو جوابی کارروائی کی جائے گی۔
جارجیا: روس میں شمولیت کے لیے جنوبی اوسیتیا میں ریفرنڈم
جنوبی اوسیتیا کی خود ساختہ حکومت کا کہنا ہے کہ بالآخر اس خطے کا روس کے ساتھ ’ہمیشہ کے لیے متحد ہونے‘ کا وقت آ گیا ہے۔
روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی خوراک کی فراہمی کو خطرہ
کیا روس یوکرین جنگ خوراک کی عدم فراہمی کے مسئلے کو مزید سنگین کر دے گی؟
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
فن لينڈ کا نيٹو ميں شوليت کا فيصلہ، روس کا سخت رد عمل
فن لينڈ نے نيٹو ميں شموليت کا فيصلہ کر لیا ہے جبکہ سويڈن بھی عنقريب اس بارے ميں فيصلہ کرنے والا ہے۔
مستقبل قريب ميں امن مذاکرات کا امکان نہيں ہے، انٹونيو گوٹيرش
اقوام متحدہ کے سيکرٹری جنرل نے خدشہ ظاہر کيا ہے کہ مستقبل قريب ميں انہيں امن مذاکرات ہوتے دکھائی نہيں ديتے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
تباہ حال بوچہ میں لوگوں کی واپسی
روسی فوجوں کے انخلاء کے بعد لوگ آہستہ آہستہ بوچہ کی طرف لوٹ رہے ہیں۔
’پوٹن کے پاس جنگ سے نکلنے کا راستہ نہیں ہے‘، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پوٹن ایسی مصیبت میں پھنس گئے ہیں، جس سے نکلنے کا ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔
روسی یوکرینی جنگ کے باعث ڈرائیونگ بہت مہنگی، پانچ اہم وجوہات
یوکرین کی جنگ جاری رہنے اور روس پر عائد پابندیوں کے باعث گلوبل آٹو انڈسٹری پر نمایاں منفی اثرات کے خدشات ہی
ارب پتی روسی امراء پراسرار انداز میں اچانک مرنے کیوں لگے؟
کیا تیل اور گیس کے کاروبار سے منسلک سات روسی ارب پتی شہریوں کی یکے بعد دیگرے حالیہ اموات محض ایک اتفاق ہے؟
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ہر حال میں ایک نئی عالمی جنگ سے بچنا چاہیے، صدر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کی عسکری کارروائی مغرب کی پالیسیوں کا ردعمل ہے۔
یوکرین: اسکول پر روسی بمباری میں درجنوں افراد ہلاک
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سن 1945 کی طرح ایک بار پھر فتح ہماری ہوگی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
انخلاء، ہلاکتيں اور بمباری: يوکرين ميں جنگ کی تازہ صورتحال
اتوار کو 'جی سيون‘ کا اجلاس ہو رہا ہے جس ميں مرکزی موضوع يوکرين ہی ہے۔
شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل کا تازہ تجربہ
جنوبی کوریا کے مطابق آبدوز سے لانچ کیے جانے والا یہ میزائل جوہری وار ہیڈ سے لیس ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سلامتی کونسل کا یوکرینی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں امن و سلامتی کو صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین جنگ، تازہ صورتحال
یوکرین جنگ کے حوالے سے مختصراﹰ تازہ پیشرفت۔
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے کاروبار میں اضافہ
رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں اُن کے کاروبار میں نمایاں اضافے کے ساتھ ساتھ نیٹ منافع بھی دوگنا سے زیادہ ہو چکا ہے۔
یوکرین بحران سے ’لامحدود‘ عالمی نقصان ہو گا، اقوام متحدہ
سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل سے کہا کہ دنیا کو 'تباہی، نقل مکانی اور خلل کے چکر' سے نجات کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
ہٹلر کے متعلق روسی دعوے پر پوٹن نے 'معافی' مانگ لی، اسرائیل
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے یوکرین میں جاری جنگ کے متعلق فون پر بات چیت کی ہے-
ماریوپول کی آخری پناہ گاہ پر بھی روسی حملے تیز ہو گئے
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فورسز نے ماریوپول کی آخری پناہ گاہ ازوسٹل کے اسٹیل پلانٹ پر بھی حملے تیز کر دیے ہیں۔
جرمن اسٹیل صنعت کو روسی گیس کی سپلائی بند ہونے کا خدشہ
جرمن اسٹیل اور گلاس کی صنعتوں پر روسی گیس کی بندش کے بہت برے اثرات مرتب ہوں گے۔
روسی افواج کا ماریوپول پر نیا حملہ
روسی افواج نے یوکرینی ماریوپول شہر کے نواح میں واقع ازووِسٹال سٹیل پلانٹ کے قریب ایک نئی جنگی کارروائی شروع کر دی ہے۔
یوکرین کا دفاع کرتی ماں بیٹی
یوکرین پر روسی حملے کے بعد عام شہریوں نے دفاعی فورسز میں شمولیت اختیار کرنا شروع کردی۔ ان میں یہ ماں بیٹی بھی شامل ہیں۔
مشرقی یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک
گزشتہ ایک ماہ کے دوران یوکرین پر روسی حملے میں کسی ایک دن اب تک کی یہ سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔
روسی فوجیوں پر یوکرین میں جنسی استحصال کے الزامات
روسی فوجیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے یوکرینی علاقوں میں شہری جنسی تشدد کے ہولناک واقعات بیان کر رہے ہیں۔
روس تین یوکرینی علاقوں کو جلد ہی ضم کر سکتا ہے، امریکہ
امریکہ کے مطابق روس وسط مئی تک لوہانسک اور ڈونیٹسک سمیت تین یوکرینی علاقوں کو اپنے میں ضم کرنے کی کوشش کرے گا۔
’زیلنسکی کا ہٹلر سے موازنہ، غلط اور ہتک آمیز‘
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کا موازنہ جرمن نازی آمر آڈولف ہٹلر سے کیا ہے۔
جرمنی - بھارت تعلقات: وزیراعظم مودی کی برلن آمد
کیا جرمن حکومت بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ وزیراعظم مودی کے سامنے رکھے گی؟
یوکرین جنگ کے باوجود جرمنی روسی توانائی کا سب سے بڑا خریدار
روس کی تیل و گیس کی ایکسپورٹ بین الاقوامی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لا رہی۔
یوکرین میں 23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں، صدر زیلنسکی
یوکرینی صدر زیلنسکی کا دعوی ہے کہ روس یوکرین میں مزید فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ترکی میں روسی سیاحوں کو ادائیگی میں کوئی مسئلہ نہیں
روسی سیاح ترکی میں ملکی کارڈ سے رقوم خرچ کرنے کے مجاز ہیں اور یہ ’میر‘ پے منٹ سسٹم کو وسعت بھی دے گا۔
يوکرينی قوم پرست انخلاء ميں رکاوٹ ڈال رہے ہيں، روس
يوکرينی فورسز نے ملک کے جنوبی اور مشرقی حصوں ميں روسی افواج کے خلاف سخت مزاحمت کا مظاہرہ کيا ہے۔
روسی گیس پر انحصار سے نجات کے لیے یورپ کا لائحہ عمل
روس نے پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم جرمنی کا دورہ کریں گے
جرمنی کے دورے پر بھارتی وزیر اعظم تجارتی اور سفارتی تعلقات میں بہتری اور روس کے حوالے سے پالیسیوں کی وضاحت کریں گے۔
امریکہ نے جرمنی میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا آغاز کر دیا
پینٹاگون کے مطابق امریکی افواج جرمنی میں فوجی ساز و سامان کی فراہمی کے ساتھ یوکرینی فوج کو تربیت بھی فراہم کر رہی ہیں۔
یوکرین کے لیے امریکی بکتر بند گاڑیاں
روسی جارحیت کے خلاف متعدد ممالک یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں، جن میں امریکا سرفہرست ہے۔ طویل بحث کے بعد جرمنی بھی یوکرین کو فوجی سازوسامان فراہم کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔
مشرقی یورپی ملک ایسٹونیا کی سیاحت
یوکرین میں روسی حملے کے بعد جنگ جاری ہے۔ اب چھٹیاں منانے کے لیے لوگ وسطی اور مشرقی یورپ کا رخ کر رہے ہیں۔
جرمنی: روسی تیل پر انحصار روکیں اور گاڑی کم چلائیں
جرمن آٹوموبیل کلب نے اپنے ممبران اور شہریوں سے تیل کی کھپت میں کمی لانے کے لیے گاڑیاں آہستہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کیا پوٹن پارکنسن کی بیماری کا شکار ہیں؟
بعض حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو پارکنسن(رعشہ) کا مرض لاحق ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین میں مداخلت ہوئی تو برق رفتار رد عمل تیار ہے، پوٹن
پوٹن کا کہنا ہے اگر کوئی یوکرین کی جنگ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا، تو اسے 'برق رفتار' رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
روس: پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس فراہمی روک دینے کی دھمکی
پولینڈ اور بلغاریہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک روسی کمپنی نے آج سے ہی گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ