You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی حملوں کے سبب یوکرین کو مزید ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیٹو
نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے ارکان کو یوکرین کی مدد کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں گندم کی قلت شدید صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ یوکرین جنگ بھی ہے کیونکہ روسی حملے کے بعد اس ملک کی طرف سے دنیا کو گندم کی فراہمی کا نظام متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف شدید گرمی کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی کاشت بھی متاثر ہوئی ہے۔
ایران نئے تجارتی کوریڈور سے روسی اشیاء بھارت بھیج رہا ہے
ایران نے اپنے ایک ٹرانزٹ کوریڈور کا روسی اشیاء بھارت بھیجنے کے لیے نئے تجارتی کوریڈور کے طورپر استعمال شروع کر دیا ہے۔
یوکرین: روس نے ہتھیاروں کے ایک ڈپو کو تباہ کر دیا
روسی افواج نے مغربی یوکرین میں اس اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے، جس میں امریکی اور یورپی ہتھیار رکھے ہوئے تھے۔
یوکرینی فوج کے حوصلے بلند ہیں، صدر زیلنسکی
یوکرینی حکومت کا کہنا ہے کہ ملکی افواج نے کئی اہم مقامات پر روسی فورسز کی پیش قدمی روکی ہوئی ہے۔
روس کے ساتھ لڑائی میں سرخرو یوکرین ہو گا، زیلنسکی
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ گزشتہ چار ماہ سے جاری لڑائی میں یوکرین سرخرو ہو گا۔
یوکرین میں لڑنے گئے تین غیرملکی شہریوں کو سزائے موت
روس نواز ڈونیٹسک کی ایک عدالت نے جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے والے تین غیر ملکیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
کیا چین عالمی خوراک کے بحران کو حل کرے گا؟
دنیا کو اس وقت اناج کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ کیا چین عالمی خوارک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
میرکل اپنی روس سے متعلق پالیسی پر قطعاً معذرت خواہ نہیں
میرکل نے ماسکو کے تئیں اپنی پالیسیوں پر معذرت خواہ ہونے سے قطعاً انکار کیا۔
انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام شدید متاثر
دنیا کے کئی ممالک کی طرح یوکرین میں جاری جنگ کے باعث انڈونیشیا میں تیل سمیت کئی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تیل کا وافراستعمال کرنے والے کئی کاروبار اقتصادی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔
جرمن سیٹلائٹ ٹیلی سکوپ کی بحالی، روس کا یکطرفہ فیصلہ
جرمنی نے یوکرینی جنگ کے خلاف بطور اجتجاج 'روسکوسموس‘ سے تعاون ترک کرتے ہوئے اس ٹیلی سکوپ کو بند کر دیا تھا۔
مشرقی یوکرین میں روسی جنرل ہلاک، رپورٹ
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرق میں ڈونباس خطے کے ایک اہم شہر سیویرو ڈونیٹسک پر قبضے کے لیے حملے تیز کردیے ہیں-
لانگ رینج میزائلوں کا ’سخت جواب‘ دیا جائے گا، پوٹن
روسی صدر کے مطابق پھر ان اہداف کو بھی نشانہ بنایا جائے، جنہیں ابھی تک نہیں بنایا گیا۔
مہنگائی، غریبوں کا فاقہ، سرمایہ کار مزید کمانے کی کوشش میں
یوکرین کی جنگ چھڑتے ہی روزمرہ کے استعمال کی چیزوں پر مہنگائی چھانا شروع ہو گئی۔
بھارتی وزیر خارجہ نے یورپ پر تنقید کے تیر برسا دیے
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس سے تیل کی خریداری پر نکتہ چینی کے جواب میں یورپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یوکرین میں روسی عسکری مداخلت اپنے 100 ویں روز میں داخل
یوکرین میں روسی عسکری مداخلت اپنے 100 ویں روز میں داخل, روس کے یوکرین پر حملے نے دنیا کو دل دہلا دینے والے مناظر دکھائے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روس دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا لے گیا، یوکرینی صدر
یوکرینی صدر نے ماسکو پر یوکرین سے دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھاکر لے جانے کا الزام لگایا ہے۔
جدید میزائل بھیج کر امریکہ جلتی پر تیل ڈال رہا ہے، روس
روس نے امریکہ کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔
یوکرینی کسانوں کا مقابلہ بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے
تباہ شدہ سازوسامان ، بارودی سرنگیں اور بندرگاہوں کی ناکہ بندی۔ جنگ زدہ یوکرین میں کسانوں کے مسائل کی ایک طویل فہرست ہے۔ کسان اپنی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک نہیں پہنچا پا رہے۔
یوکرین کے لیے ایڈوانس امریکی راکٹ اور روس کی جوہری مشقیں
یوکرین کے صدر نے روس کو 'دہشت گرد ریاست' قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے ماسکو پر مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمنی: روسیوں کے لیے ویزا ضابطوں میں نرمی کا فیصلہ
جرمنی نے روس کے اپوزیشن رہنماؤں اور یوکرین جنگ کی مخالفت کرنے والوں کے لیے ویزا ضابطوں کو نرم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روس تک پہنچنے والے راکٹ یوکرین کو نہیں دیے جائیں گے، بائیڈن
روس نے ڈونباس میں یوکرین کی فوج کا محاصرہ کرنے کی دھمکی دی، جس کی وجہ سے یوکرین نے امریکہ سے راکٹوں کی درخواست کی تھی۔
یوکرین: زیلنسکی کا پہلی مرتبہ خارکیف کا دورہ
فروری میں روس کی طرف سے جنگ شروع کرنے کے بعد سے صدر زیلنسکی کا کیف کے باہر کا یہ پہلا سرکاری دورہ تھا۔
سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ بات چیت متوقع سطح پر نہیں، ترک صدر
ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے ساتھ ترکی کی بات چیت 'متوقع سطح‘ پر نہیں تھی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
مغرب یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے سے خبردار رہے، پوٹن
روسی صدر نے جرمن یوکرین کو مغربی ممالک کی طرف سے مزید ہتھیار فراہم کرنے سے خبردار کیا ہے۔
یوکرین اناج اور ویجیٹیبل آئل ملک سے باہر بھیجنے کو کوشش میں
روس کی فوج کشی اور جنگ سے قبل ملک یوکرین کو اناج پیدا کرنے والے اہم ممالک میں شمار کیا جاتا تھا۔
یوکرینی ذرعی اجناس کی درآمد بحال کرنے پرغورکر سکتےہیں، روس
روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس بحیرہء اسود سے یوکرینی اناج کی ترسیل کو دوبارہ شروع کرنے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
فن لینڈ کی نیٹو کے ساتھ فوجی مشقیں
یوکرین میں روسی جنگ کے پیش نظر فن لینڈ میں عوام کی اکثریت مغربی فوجی اتحاد میں شمولیت کی حمایت کرتی ہے۔
زرعی اجناس کا بحران، روس کا اپنی برآمدات میں اضافے کا فیصلہ
روس نے کہا ہے کہ وہ اس سال جولائی سے اپنی زرعی اجناس کی برآمدات میں واضح اضافے کا ارادہ رکھتا ہے۔
سیئویرو ڈونیٹسک پر روسی حملوں میں 15 سو افراد ہلاک، یوکرین
یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے آغاز سے اب تک مشرقی شہر سیئویرو ڈونیٹسک میں لگ بھگ 15 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اقوام متحدہ: شمالی کوریا پر پابندی کی امریکی کوشش ناکام
امریکہ نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیونگ یانگ کی جانب سے تین میزائلوں کے تجربات کے بعد پیش کی تھی۔
روس کے مقابلے چین زیادہ بڑا خطرہ ہے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ روس سے تو فوری خطرہ ہے، تاہم چین سے عالمی نظام کو طویل مدتی اور زیادہ سنگین خطرات لاحق ہیں۔
یوکرینی خواتین جرمنی میں نئی زندگی کی امید لیے
روس یوکرین جنگ کے باعث جرمنی میں اب تک 60 ہزار یوکرینی مہاجرین پہنچ چکے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
یوکرین جنگ سے منافع کون حاصل کر رہا ہے؟
یوکرین جنگ سے دنیا کو شدید اقتصادی بحران کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں لیکن بعض شعبے اور صنعتیں خوب منافع کما رہی ہیں۔
يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی
عدالت نے گرفتار روسی فوجی سارجنٹ وادم ايس کو نہتے یوکرینی شہری کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
روسی سفیر نے یوکرین پر حملے کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا
یہ واضح نہیں کہ آیا وہ استعفیٰ دینے والے پہلے سفارت کار ہیں کیونکہ اب تک کسی اور نے کھل کر اس بارے میں بات نہیں کی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈاووس کا عالمی اکنامک فورم: اہم ترین موضوع روسی یوکرینی جنگ
گزشتہ پچیس برسوں میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے کہ ڈاووس اکنامک فورم کا انعقاد ایک بڑی یورپی جنگ کے تناظر میں ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
رزق بھی ہتھیار بن گیا
يوکرين زرعی اشياء برآمد کرنے والے اہم ممالک ميں شامل ہے۔ روسی حملے سے قبل يہ يورپی ملک کئی ملين ٹن گندم، مکئی اور سن فلاور کا تيل ايکسپورٹ کر رہا تھا۔ اب جب کہ روس نے يوکرينی بندرگاہيں بند کرا دی ہيں، يہ سب ممکن نہيں۔ ماہرين خبردار کر رہے ہيں کہ اس سے عالمی سطح پر خوارک کی قلت کا خطرہ ہے۔
بوئنگ کا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
بوئنگ کا اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ 26 گھنٹوں تک بغیر کسی پائلٹ کے پرواز کرتے ہوئے پہلی مرتبہ آئی ایس ایس پہنچ گیا۔
روس جنگ کی مالی تلافی کرے، یوکرینی صدر کا مطالبہ
صدر زیلنسکی نے یوکرین میں ایک ثقافتی مرکز پر روسی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کی ہے۔
روس کا ماریوپول اسٹیل پلانٹ پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
روسی وزرات دفاع کا کہنا ہے کہ ماریوپول کے آزوفسٹال اسٹیل پلانٹ میں باقی ماندہ جنگجوؤں نے خودسپردگی کردی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ