You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دنیا حریف دھڑوں میں تقسیم ہے، لیکن بھارت مضبوط کھڑا ہے، مودی
بھارتی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دنیا مختلف دھڑوں میں منقسم ہے لیکن بھارت اپنے مفادات کے لیے غیر جانبدار موقف پر قائم ہے۔
یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ مغرب کو یوکرین میں ایک "بہت طویل تصادم" کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
پوٹن ’جنگی مجرم‘ ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے، بائیڈن
یوکرینی قصبے بُوچہ میں دریافت شدہ اجتماعی قبر کی وجہ سے اس جنگ کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی ایک نئی لہر نے جنم لی
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
روسيوں کا انوکھا احتجاج، قومی پرچم ہی بدل ڈالا
ان دنوں دنيا بھر ميں يوکرين پر روسی حملے کی مخالفت ميں نکالی جانے والی احتجاجی ريليوں ميں روس کا بدلا ہوا اور نيلے اور سفيد رنگوں والا پرچم دکھائی دے رہا ہے۔ يہ پرچم برلن کی ايک رہائشی روسی ڈيزائنر کائی نے تيار کيا تاکہ احتجاجی ريليوں ميں اپنے ہی ملک کی مخالفت ميں شامل ہونے والے روسيوں کی شناخت ہو سکے۔ کيا آپ کائی کے اس اقدام سے متفق ہیں؟ احتجاج کے ليے اپنے ہی ملک کے قومی پرچم ميں ترميم؟
کئی یورپی ممالک کا بیسیوں روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم
روسی فورسز کے ہاتھوں بُوچہ میں مبینہ"قتل عام" کے بعد متعدد یورپی ملکوں نے متعدد روسی سفارت کاروں کو برطرف کردیا ہے۔
روس مزید تازہ حملوں کی تیاری کر رہا ہے، یوکرین
یوکرین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس ملک کے مشرقی علاقے میں نئے حملے کرنے اورخارکیف پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
کیا عالمگیریت کا دور زوال پذیر ہو رہا ہے؟
پہلے کورونا بحران اور اب یوکرین جنگ نےمعاشی شعبوں میں عالمی یکجہتی میں دراڑیں پیدا کردیں۔ یہ ڈی گلوبلائزیشن کا آغاز ہے؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جوہری مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران
ایرانی حکومت نے جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہونے کے تناظر میں امریکا پر تنقید کی ہے۔
یوکرین: بوچا میں اجتماعی قبر کی موجودگی کا دعویٰ
یوکرین نے روس پر بوچا قصبے میں قتل عام کا الزام لگایا ہے جبکہ ماسکو نے اس کی تردید کی ہے۔
شام کی جنگ یوکرین کے لیے اہم سبق ہو سکتی ہے
Oمحققین نے آزاد ذرائع سے شام کے جنگی جرائم کے بارے میں ثبوت اکٹھے کیے، کیا ان کی مدد سے یوکرین کوانصاف مل سکے گا؟
یورپ کی ٹائیگر چین پر سواری کی کوشش، تبصرہ
چین کے ساتھ تعلقات میں بھی یورپی خارجہ پالیسی کشمکش کا شکار ہے۔ باربرا ویزل کا لکھا تبصرہ
اسلامی مہینے رمضان پر بھی یوکرینی جنگ کے اثرات نمایاں
یوکرین کی جنگ کے سبب یورپ اور دیگر خطوں میں عوام کو توانائی کے بحران اور شدید مہنگائی کا سامنا ہے.
یوکرین پر بھارتی پالیسی: روس متعرف، امریکا نالاں
روسی وزیر نے یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے انڈیا کی پالیسی کو 'غیر جانبدار‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
ماریوپول: روس کے لیے ممکنہ اہم فتح، یوکرین کی مزاحمتی علامت
ماریوپول بحیرہ ازوف پر یوکرین کا سب سے بڑا شہر ہے جو بحیرہ اسود سے منسلک ہے۔ روس ماریوپول پر قبضے کا خواہشمند ہے۔
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
'ایل اے سی کی خلاف ورزی ہوئی تو روس کام نہیں آئے گا'
اس سے قبل کہ روسی وزیر خارجہ دہلی پہنچتے، امریکہ نے چین اور روس کے تعلقات کے بارے میں بھارت کو متنبہ کیا۔
روس کی یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی
ماسکو نے روسی کرنسی روبل میں گیس کی ادائیگی کے لیے آج جمعے تک کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔
پوٹن یورو یا ڈالر میں گیس کی ادائیگی پر رضامند، جرمن حکومت
روسی صدر ولادی میر پوٹن نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ غیر دوست ممالک سے گیس کی ادائیگی روبل میں وصول کی جائے گی۔
روس سے لین دین پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
یوکرین کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے بھارت نے روس سے تیل کی خریداری تیز کر دی ہے۔
یوکرین جنگ سے عالم عرب پریشان کیوں ہے؟
امریکہ نے یہ بھی کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے سے عرب دنیا پر بھی 'مہلک‘ اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
رُو نیٹ، باقی دنیا سے الگ تھلگ روس کا اپنا انٹرنیٹ
روس ان دنوں کوششوں میں ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے عالمی نیٹ ورک سے کٹ کر اپنا انٹرنیٹ متعارف کرائے۔ لیکن کیا یہ ممکن بھی ہے، اس میں کیا مشکلات پیش آ سکتی ہیں اور اگر ایسا ہو جاتا ہے، تو اس کے بعد دنیا کیسے تبدیل ہو سکتی ہے۔
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے۔
یوکرین میں مغربی دنیا کی کارروائیاں،’دوہرے معیارکا مظاہرہ‘
روس کے حملے پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے رد عمل سے مشرق وسطیٰ میں غم وغصے کی لہر۔ اسے مغرب کا دوہرا معیار کہا جارہا ہے۔
کیا جرمنی کا روسی گیس کے بغیر گزارہ ہو سکتا ہے؟
'جرمنی 2024ء کے وسط سے پہلے روسی گیس کی فراہمی پر انحصار سے مکمل آزادی حاصل نہیں کر سکتا۔'
یوکرین: ماریوپول کے شہریوں کی تباہ شدہ گھروں میں واپسی
ان شہریوں سے اس جنگ نے سب کچھ چھین لیا ہے اور بعض شہری صرف اسی بات پر مطمئن ہیں کہ کم از کم ان کی جانیں بچ گئیں۔
یوکرین: دارالحکومت کییف پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری
یوکرین کا کہنا ہے کہ کیف کے مضافاتی علاقے ارپن سے باہر دھکیل دینے کے باوجود روسی افواج کے دارالحکومت پر حملے جاری ہیں۔
جرمنی کا میزائل ڈیفنس شیلڈ قائم کرنے پر غور
جرمنی کا میزائل ڈیفنس شیلڈ قائم کرنے پر غور
روس نے ماریوپول کو خاک میں بدل دیا ہے، یوکرین
امریکی صدر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں۔
یوکرین: فرار ہونے والے پالتو جانور قرنطینہ میں
ملک سے فرار ہونے والے ان یوکرینی باشندوں کے ساتھ ایک بڑی تعداد میں ان کے پالتو جانور بھی جرمنی پہنچ چُکے ہیں۔
روس نے یوکرینی مزاحمت کے بعد عسکری اہداف کم کر دیے
یوکرین کی جانب سے شدید مزاحمت کے باعث روس نے اپنے عسکری اہداف میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
یوکرین پر روس حملے کو ایک ماہ گزر گیا
صدر زیلنسکی نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ کی زبانی مذمت کے علاوہ یکجہتی دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔
روس یوکرین تنازعے سے کمزور ہو جائے گا، امریکہ
امریکہ کے مطابق روس یوکرین تنازعے کے بعد مزید الگ تھلگ پڑجانے کے ساتھ ہی عسکری، معاشی اور سیاسی طور پر کمزور ہو جائے گا۔
’غیر دوستانہ‘ ممالک روسی گیس کی روبل میں ادائیگی کریں، پوٹن
اس اعلان کے ساتھ ہی ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں روبل کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
چار ہفتوں میں سات ہزار سے پندرہ ہزار تک روسی فوجی ہلاک، نیٹو
روسی افواج نے یوکرین پر حملے کا آغاز ٹھیک ایک ماہ قبل چوبیس فروری کے روز کیا تھا۔
یوکرین جنگ: نیپال جیسا چھوٹا ملک روس کا مخالف کیوں؟
نیپال ان چند ایشیائی ملکوں میں سے ایک ہے جس نے یوکرین پر روس کی فوجی کارروائی کی مذمت کی ہے۔
یوکرین پر روسی فوجی حملے کے آغاز کو ایک ماہ ہو گیا
یوکرین پرروس کے فوجی حملے کے ایک ماہ مکمل ہونے پر صدر زیلنسکی نے عالمی سطح پر احتجاجی مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
جی ٹوئنٹی میں روس کی رکنیت کا معاملہ، چین کی حمایت
ترقی یافتہ اور نیم ترقی یافتہ اقوام کے گروپ جی ٹوئنٹی کا سربراہ اجلاس رواں برس انڈونیشیا کی میزبانی میں ہو گا۔
روس 'ناقابل فتح' جنگ رو ک دے، اقوام متحدہ
یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی محاصرے کے سبب بندرگاہی شہر ماریوپول کے باشندے خوراک، پانی اور ادویات سے محروم ہو چکے ہیں۔
'روس صرف اسی وقت جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرے گا جب...'
یوکرین پر حملے کے چند دن بعد ہی ولادیمیر پوٹن نے ملکی اسٹریٹیجک جوہری فورسز کو ہائی الرٹ پر کردینے کا اعلان کیا تھا۔
چیچن اور تاتار مسلمان یوکرین میں روس کے ساتھ نہیں بلکہ خلاف
یوکرین کی جنگ میں چیچن اور تاتار مسلم جنگجوؤں کا کییف کی حمایت میں لڑنا ماسکو کے دعووں کی نفی کرتا ہے۔
سوئس مارکیٹ ورلڈ: اب بھی روسی کمپنیوں کے لیے فائدہ مند
یوکرین میں جاری روس کی جنگ کے دوران بھی روسی تیل و گیس کی کمپنیاں منافع کمانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’امن کی آواز‘ جنگ کے خلاف پاپ موسیقاروں کا انوکھا احتجاج
جرمنی کے پاپ موسیقی کے معروف گلوکار برلن کے قلب میں ایک ساتھ نظر آئے اور اس پروگرام کو "امن کی آواز" کا نام دیا گیا
یوکرینی جنگ میں روس سے متعلق بھارتی رویہ متزلزل، بائیڈن شاکی
بھارت روس کی اس کے پڑوسی ملک یوکرین میں فوجی مداخلت کی مذمت کرنے سے مسلسل انکاری ہے، جس پر امریکی صدر کافی ناراض ہیں۔
روس یوکرین کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکہ
یوکرینی صدر کے مطابق جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں روسی موقف سمجھنے کے لیے پوٹن سے براہ راست بات چیت ضروری ہے۔
روس نے فیس بک اور انسٹاگرام پر پابندی عائد کردی
ایک روسی عدالت نے فیس بک اور انسٹاگرام پر پابندی عائد کردی اور اس کی ملکیت والی کمپنی میٹا کو"انتہاپسند" تنظیم قرار دیا۔
روس یوکرین جنگ سے متاثرہ پاکستانی طلباء اسپین میں
حالیہ روس یوکرین جنگ سے متاثر ہونے والے شہری یورپی ممالک میں پناہ کے لیے پہنچ رہے ہیں جنہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔
پوٹن کے اہم حلیف ٹمچینکو گیس کمپنی نوواٹیک کے بورڈ سے مستعفی
گیس کمپنی نوواٹیک نے تاہم ٹمچینکو کےاستعفے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ وہ اس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 2009ء سے رکن تھے۔
یوکرین: تباہی اور شکستہ دلی کے مناظر
روسی فوج کی طرف سے یوکرین پر تقریباﹰ چار ہفتوں سے حملے جاری ہیں۔ بھوک، بیماری اور غربت انسانی بحران کو جنم دے رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ