You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یوکرین بحران: لاکھوں یوکرینی بچوں کو شدید خطرات کا سامنا
بچوں کی فلاح و بہود کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرین کا کہنا ہے کہ لاکھوں یوکرینی بچے شدید خطرات سے دوچار ہیں۔
اینونیمس ہیکر گروپ کا روس کے خلاف اعلان جنگ
یوکرین میں روسی حملے کے بعد اینونیمس نامی ہیکر گروپ نے روس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ اس تنازعے میں دنیا بھر میں مشہور یہ ہیکر گروپ کیا کردار ادا کر رہا ہے؟ اور کیا اینونیمس جوہری ہتھیاروں کے نظاموں کو بھی ہیک کر سکتے ہیں؟
ٹائلٹ پیپر خریدیں یا میدہ؟ یورپی باشندوں پر جنگ کا خوف طاری
یوکرین جنگ سےخوفزدہ یورپی باشندے بنیادی اشیائے ضرورت کی ذخیرہ اندوزی پر اُترآئے ہیں۔ اشیائے خوردونوش کی قلت بڑھ رہی ہے۔
یورپ میں جوہری خطرات کی واپسی
جوہری ہتھیار سرد جنگ کا ایک نشان ہے۔ روسی دھمکی سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ایک مرتب پھر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔
کیا برلن یوکرینی مہاجرین کا بوجھ سہہ سکے گا؟
حکومت سمیت دارالحکومت برلن کے باسی یوکرینی مہاجرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
چین میں اسلحہ خریدنے کے معاہدوں کی نگرانی کے نئے قوانین
چین کے مطابق یہ قوانین ملکی فوج کو جدید بنانے کی طویل مدتی کوششوں کا حصہ ہیں۔
جرمن وزیر گیس کی تلاش میں قطر پہنچ گئے
جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے گیس کی ملکی ضروریات کے لیے روس پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
نیٹو فورسز کی ناروے میں عسکری مشقیں
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنے 27 رکن ممالک کے ہزاروں فوجیوں کے ساتھ ناروے میں ایک بڑی فوجی مشق کر رہا ہے۔
روس نے جنگ میں پہلی مرتبہ ہائپر سونک میزائل استعمال کیا
یہ میزائل آواز کی رفتار سے دس گنا تیز سفر کرتے ہوئے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور کوئی دفاعی نظام اسے روک نہیں سکتا۔
یوکرین جنگ: دنیا بھر میں خوراک کی قلت
یوکرین میں روسی حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے منفی اثرات اب عالمی سطح پر نمودار ہو رہے ہیں۔
یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔
یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ
یوکرینی صدر زیلنسکی نے جرمنی سے مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ عملی اقدامات کے لیے صرف الفاظ ہی کافی نہیں ہوتے۔
جرمنی نے اپنی قومی سلامتی کی حکمت عملی جاری کر دی
جرمن وزیر خارجہ نے ملک کے لیے قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی اور ترجیحات کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا یوکرین جنگ ختم کرنے کا یہ واحد راستہ ہے؟
روسی اور یوکرینی مذاکرات کار مستقبل میں یوکرین کے لیے ’فوجی نیوٹریلٹی یا غیر جانبداری‘ کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بھارت میں یوکرین پر روسی حملے کا حامی کون ہے؟
بھارتی حکومت نے یوکرین اور روس کے تنازعے پر جو موقف اختیار کیا ہے وہ عملی طور پر روس کے مفاد میں ہے۔
یوکرین: مختلف شہروں میں لڑائی جاری جبکہ روس پر نئی پابندیاں
تازہ اقدام کے تحت جاپان اور آسٹریلیا نے روسی بینکوں اور سرکاری اداروں کے خلاف اضافی پابندیاں متعارف کروائی ہیں۔
یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟
مغرب میں کئی تجزیہ کار ’سرد جنگ دوئم‘ کی باتیں کر رہے ہیں۔
یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟
برطانوی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے بھارتی موقف نے انہیں بہت مایوس کیا ہے۔
یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف
جرمن چانسلر اولاف شولس نے واضح کر دیا ہے کہ نیٹو کی طرف سے یوکرینی تنازعے میں کوئی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔
صرف ایک دن میں مزید ایک لاکھ سے زائد یوکرینی مہاجرت پر مجبور
چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
روس کے خلاف لڑنے کے لیے ہزاروں غیر ملکی یوکرین میں
ہزاروں غیر ملکی روسی فوجیوں کے خلاف لڑائی میں یوکرینی فورسز کی مدد کر رہے ہیں۔ بیرون ملک سے آ کر یوکرینی فوجیوں کے ہمراہ لڑنے کے لیے ان رضا کاروں سے اپیل یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ناقابل معافی ہے، روس
امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو "جنگی مجرم" قرار دیا۔
چین اور روس ’سوِفٹ‘ کا متبادل تیار کرنے کے لیے تیار
مغربی پابندیوں کے بعد روس اپنے دوست ملک چین کے ساتھ مل کر غیرملکی ادائیگیوں کا ایک نیا نظام متعارف کروانے والا ہے۔
ترکی آنے والے روسی سیاح شدید مشکلات میں
ترکی کے ’ہولی ڈیز آپریٹرز‘ نے روسی سیاحوں کے سفری پیکجز کی منسوخی کرتے ہوئے ان کے لیے مشکلات کی نشاندہی کی ہے۔
کییف میں گولہ باری، کئی افراد بے گھر
اب تک لاکھوں یوکرینی شہری ملک سے فرار ہو چکے ہیں، گو کہ ان کے لیے اپنا ملک چھوڑنا آسان نہیں۔ يوکرين ميں رہ جانے والے شہری بھی روسی بمباری سے پريشان حال ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایک متاثرہ خاتون سے بات کی، جو دوسری عالمی جنگ کی بمباری بھی دیکھ چکی ہیں۔
روس کے مطالبات اب 'حقیقت پسندانہ' لگ رہے ہیں، یوکرین
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات اب پہلے سے، 'زیادہ حقیقت پسندانہ' لگ رہے ہیں۔
روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک پانچ صحافی ہلاک
فوکس نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین منگل کے روز کییف کے نواح میں روسی فوج کی شیلنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔
چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟
امریکہ کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں چین سے فوجی مدد طلب کر لی ہے اور چین نے اس کا جواب اثبات میں دیا ہے۔
بھارتی دفاع کا روسی ہتھیاروں پر انحصار
بھارت 2016ء سے 2020ء تک مختلف ممالک سے اپنی دفاعی خریداریاں کرتا رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کییف کے بم شیلٹرز میں بچوں کی پیدائش
صرف ایک ویک اینڈ پر کییف کے بم شیلٹرز کے زچہ و بچہ وارڈز میں اسی بچے پیدا ہوئے۔ جنگ کے باعث حاملہ عورتيں اور نومولد بچوں کی مائیں زیر زمین میٹرنٹی کلینکس میں رہنے پر مجبور ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کوامریکہ کی دھمکی
امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی مشیر نے یوکرین میں روس کی مدد کرنے پر ایک اعلیٰ چینی عہدیدار کو براہ راست دھمکی دی۔
یورپ کا توانائی کا بحران، کیا افریقہ مدد کر سکتا ہے؟
کینیا، جنوبی افریقہ اور گھانا سمیت کئی افریقی ممالک نے کھلے عام روس پر تنقید کی ہے اور یوکرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ لیکن اس براعظم کے بہت سے ممالک سیاسی اور اقتصادی وجوہات کے باعث عوامی سطح پر اپنی واضح پوزیشن نہیں پیش کر رہے۔
یوکرین روس جنگ، بھارت کیوں پریشان
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا 60 فیصد تک دفاعی سازو سامان روس سے آتا ہے۔
روس کی چین سے مدد کی درخواست، امریکہ کا چین کو انتباہ
چین نے اگر روس کو مدد فراہم کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں، امریکہ
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع
یوکرین پر روسی حملے کے پس منظر میں نیٹو سرد جنگ کے بعد کی اپنی سب سے بڑی فوجی مشقیں پیر سے شروع کررہا ہے۔
روس کا یورپی یونین کی سرحد کے قریب پہلا حملہ، 35 افراد ہلاک
یوکرین کے مغرب میں واقع یہ سب سے بڑا فوجی اڈا ہے اور ماضی میں نیٹو فورسز بھی یہاں مشقیں کر چکی ہیں۔
اجناس کی برآمدات پر پابندی مہنگائی کا حل نہیں، جرمن وزیر
جرمن وزیرزراعت چیم اؤزدیمیر نے کہا ہے کہ مہنگائی کا حل خوراک کی سپلائی روکنے میں نہیں۔
جرمنی میں روسی کمیونٹی کو جارحانہ رویوں کا سامنا
یوکرین پر روسی حملے کے بعد سارے یورپ میں روس کے حوالے سے منفی جذبات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کیا روس واقعی شامی جنگجوؤں کو یوکرین لائے گا؟
جنگجوؤں کو یوکرین لانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ ممکنہ روس نواز رضاکار جنگجو کون ہیں اور انہیں کتنی ادائیگی کی جائے گی؟
روس کے بغیر عالمی تجارت ممکن ہے؟
روس نے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں مغربی پابندیوں کے جواب میں ملکی مصنوعات کی برآمدات رواں برس کے اختتام تک روک دی ہیں۔
نیٹو۔ روس راست تصادم کا مطلب 'تیسری عالمی جنگ'، امریکہ
روسی حملے کے خلاف کارروائی کے لیے یوکرین کی نیٹو سے مسلسل اپیلوں پر امریکہ نے توجہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
ترکی کی سیاحت کی صنعت روس اور یوکرین کی جنگ سے متاثر
یوکرین پر روسی حملوں نے ترکی کی مشکلات کی شکار معیشت کو مزید دھچکا دے دیا ہے۔
روس کی طرف سے یوکرین میں امریکی کیمیائی لیبارٹریوں کا الزام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں کی موجودگی کے روسی الزامات کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔
روس یوکرین جنگ: مشرق وسطیٰ کے جنگجوؤں کی شمولیت کے امکانات
روس اور یوکرائن کا تنازعہ نہایت سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔
جنگ میں شرکت، غیر ملکی شہری یوکرین پہنچنا شروع ہو گئے
یوکرین کے صدر کی روس کی جنگ کے خلاف مدد کی اپیل میں ہزاروں افراد نے مثبت جواب دیا ہے
مالی فرانس کے بجائے روس سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
مالی میں یریوولو نامی تحریک فرانس کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنا چاہتی ہے لیکن وہ روس سے قربتیں بڑھانا چاہتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ