You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکہ جوہری معاہدے کی بحالی میں رخنہ ڈال رہا ہے، ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنے قومی مفاد کے اصولوں سے دست بردار نہیں ہوگا۔
یوکرین جنگ، سیز فائر یا امدادی کارروائیوں پر اتفاق نہ ہو سکا
یوکرینی وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سرنڈر نہیں کیا جائے گا۔
روسی گیس جرمنی میں، گزشتہ پچاس برس کے پیچیدہ تعلقات
قریب پچھلے پچاس سالوں سے روسی گیس جرمن گھروں اور کاروبار میں استعمال ہو رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایران قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، علی شامخانی
ایرانی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدیدار علی شام خانی نے کہا ہے کہ امریکا عالمی جوہری ڈیل کی بحالی کے حق میں نہیں ہے۔
یوکرین: روسی حملوں سے کییف کا دفاع
کییف کے مضافات میں یوکرینی رضاکار روسی پیش قدمی کو روکنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
یوکرین: روسی حملے میں بچوں کا ہسپتال تباہ ہو گیا
اقوام متحدہ اور متعدد ملکوں نے یوکرین کے ماریوپول شہرمیں بچوں کے ہسپتال پر روسی بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔
یوکرین سے واپس لوٹنے والے بھارتی طلبہ
روسی حملوں کے بعد یوکرین میں لگ بھگ بیس ہزار بھارتی اسٹوڈنٹس پھنس گئے تھے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین: جنگ سے خوفزدہ بچے
کئی یوکرینی شہری اپنے بچوں کو مغربی ممالک روانہ کر رہے ہیں۔ اس وقت ہر دوسرا یوکرینی مہاجر ایک بچہ ہے۔
یورپی یونین 'گولڈن پاسپورٹس' پر پابندی عائد کر سکتی ہے
بدھ کو یورپی پارلیمان ای یو کو سن 2025 تک گولڈن پاسپورٹ سکیم ختم کرنے کی ایک رپورٹ کی منظوری دے گی۔
روس ایرانی جوہری معاہدے کو سبوتاژ نہ کرے، مغربی ممالک
ماسکو نے یہ تحریری ضمانت طلب کی ہے کہ جوہری معاہدے سے روس کے ایران سے اقتصادی تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہییں۔
کییف کے محاصرے کی تیاری اور یوکرین کی مزاحمت
روس کا کہنا ہے کہ وہ بدھ کو کییف اور دیگر شہروں سے عام شہریوں کو نکالنے کے لیے راہداری فراہم کرنے کو تیار ہے۔
یوکرین تنازع: امریکہ نے روس سے تیل درآمدات پر بندش عائد کردی
یوکرین پر حملے کے سبب اقتصادی پابندیوں سے دوچار روس پر امریکہ نے تیل کی درآمدات پر بھی بندش عائد کردی۔
یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل
اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اسرائیل ایسا کیوں کر رہا ہے؟
لاطینی امریکا: پوٹن کے اتحادیوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے
لاطینی امریکہ کے زیادہ تر ممالک نے روس کی یوکرین میں فوج کشی کی مذمت کی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
بھارت کو روس کے خلاف موقف اختیار کرنا چاہیے، برطانیہ
برطانیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کا روس کے خلاف ووٹ نہ دینے کا فیصلہ، ماسکو پر اس کے انحصار کا نتیجہ ہے۔
تیل پر پابندی لگی تو گیس کی سپلائی بھی منقطع ہو سکتی ہے، روس
روس کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روسی تیل پر پابندیاں عائد کیں تو وہ جرمنی کے لیے اپنی اہم گیس پائپ لائن بند کر سکتا ہے ۔
نیٹو یا روس: بلغاریہ کو فیصلہ کرنے میں مشکل
بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔
روس کے ساتھ دوستی انتہائی مضبوط ہے، چینی وزیرخارجہ
چین نے پیر کو ایک مرتبہ پھر یوکرین پر روسی حملے سے متعلق کہا ہے کہ فریقین مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔
روس کے خلاف پابندیوں کا ایرانی جوہری مذاکرات سے کیا تعلق؟
ایک اعلیٰ ایرانی اہلکار کے مطابق عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اب ’تخلیقی حل‘ نکالنے کی ضرورت ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین بحران: کییف پر تازہ حملے کی تیاری اور تباہ کاریاں
روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا تیسرا دور پیر سات مارچ کو شروع ہونے والا ہے۔
'صدر زیلنسکی ہیرو بن گئے ہیں'
پوٹن کی جگہ زیلنسکی کا مومی مجسمہ رکھنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے
یوکرین پر فوجی حملے کے بعد روس کے خلاف ثقافتی پابندیاں
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد روسی فنکاروں کی بیرون ملک ثقافتی سرگرمیاں اور تقریبات منسوخ کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
روس یوکرین جنگ، مزید کیا کچھ ہوا ہے؟
روس نے انیس سو ننانوے میں چیچنیا میں اور سن دو ہزار سولہ میں شام میں یہی طریقہء کار اپنایا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
یوکرین تنازعے سے خوراک کی سپلائی متاثر
یوکرین کے تنازعے کے سبب عالمی سطح پر گندم کی سپلائی میں رکاوٹیں پیدا ہوتی جا رہی ہیں۔ یمن میں بھوک کا بحران بڑھ رہا ہے۔
روس اور چین کی دوستی کا امتحان
روس اور چین کے معاشی تعلقات انتہائی مضبوط ہیں لیکن کیا یوکرائن جنگ کے باوجود دونوں کی دوستی برقرار رہ پائے گی؟
روس میں مارشل لا لگانے کا کوئی امکان نہیں، پوٹن
روسی صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مارشل لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
پوٹن کے بلیک لسٹ ارب پتی دوست کون ہیں؟
پوٹن کے بلیک لسٹ ارب پتی دوست کون ہیں؟
روس اور یوکرین کی جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار
روس کا یوکرین پر حملہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کا سب سے بڑا جنگی تنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
یوکرین پر روسی فوج کشی: مستقبل کا منظر نامہ کیا ہو سکتا ہے؟
رواں برس چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر کئی اطراف سے حملوں کا آغاز کیا تھا۔ اس حملے سے دنیا ششدر رہ گئی تھی۔
روس اور یوکرین کی جنگ مذہب سے کیسے جڑی ہے؟
روسی فوج چوبیس فروری کو یوکرین میں داخل ہونے کے بعد سے شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔
یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی
نیٹو نے ’نو فلائی زون‘ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح وہ خود جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔
یوکرین پر جنگ شروع کرنے کے روسی الزام میں کتنی صداقت ہے؟
روس نے جنگ شروع کرنے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد کی ہے۔
جوہری پلانٹ پر روسی حملہ کتنا خطرناک تھا؟
جمعے کو روس کی جانب سے یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر پر بمباری کی گئی۔
گیرہارڈ شروئڈر روسی کمپنیوں سے مستعفی ہو جائیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے سابق چانسلر گیرہارڈ شروئڈر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی کمپنیوں سے مستعفی ہو جائیں۔
روس اور یوکرین عارضی جنگ بندی پر راضی
یوکرین پرتقریباً ایک ہفتے قبل روسی حملے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان اپنی نوعیت کا یہ پہلا معاہدہ ہے۔
یورپ کے سب سے بڑی ایٹمی بجلی گھر میں آگ پر قابو پا لیا گیا
یوکرین کی ہنگامی خدمات کے محکمے نے جمعے کے روز بتایا کہ زپوریشیا جوہری پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
يوکرين ميں جنگ: روس نے کيا پايا، يوکرين نے کيا کھويا؟
يوکرين ميں جنگ کو شروع ہوئے ايک ہفتے سے زائد وقت ہو چکا ہے۔ اس دوران بھاری جانی و مالی نقصان تو ہوا ہی ہے مگر اس جنگ کے يورپی اور عالمی سياسی منظر نامے پر گہرے اثرات بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
ایک ملین سے زائد افراد یوکرین سے نکل چکے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی مہاجرت سے متعلق ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملے شروع ہونے کے بعد وہاں سے جان بچا کر نکلنے والے افراد کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ یوکرین چھوڑنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکیوں کے ساتھ تاہم یکساں سلوک نہیں ہو رہا۔
تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی جرم ہوتا کیا ہے؟
یوکرین کی طرف سے روس پر جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ ایسے جرائم کی تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے ہیں۔
یوکرین میں بھارتی طلبہ کو یرغمال بنانے کا روسی دعویٰ غلط
روس نے کہا تھا کہ یوکرینی فوج نے خارکیف میں بھارتی طلبہ کو یرغمال بنالیا ہے اور انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
روس کا خرسون شہر پر قبضہ، کئی دیگر اہم شہروں کا محاصرہ
روس نے یوکرین کے ایک اہم شہر خرسون پر قبضہ کر لینے کادعویٰ کیا ہے جبکہ کئی شہروں میں زبردست شیلنگ ہورہی ہے۔
افغانستان: اقوام متحدہ میں امریکہ اور روس میں تکرار
افغانستان میں اقوام متحدہ کا کردار کیا ہونا چاہیے اس حوالے سے امریکہ اور روس نے مختلف نظریات پیش کیے۔
کیا چین نے روس سے اولمپکس ختم ہونے کا انتظار کرنے کو کہا تھا
خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سینیئر چینی حکام نے اپنے روسی ہم مناصب سے کہا تھا کہ وہ اولمپکس کے دوران یوکرین پر حملہ نہ کریں۔
اقوام متحدہ: روسی حملے کی مذمت سے متعلق قرارداد منظور
جنرل اسمبلی میں گوکہ روس کے خلاف واضح اکثریت سے قرارداد منظور کی گئی لیکن ماسکو کے لیے اس پر عمل کرنا لازم نہیں ہے۔
شولس اسرائیل میں: ’ایرانی جوہری ڈیل مزید مؤخر نہیں ہو سکتی‘
اولاف شولس نے بطور جرمن چانسلر اپنے اولین دورہ اسرائیل کے دوران آج کہا کہ ایرانی جوہری ڈیل اب مزید مؤخر نہیں ہو سکتی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ