You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
فیکٹ چیک: یوکرین کا ’گھوسٹ آف کییف‘ فائٹر پائلٹ کون ہے؟
اُس لڑاکا پائلٹ کی تعریفوں کے پُل باندھے جا رہے ہیں، جس نے روس کے چھ طیاروں کو مار گرایا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ: کلسٹر بموں سے کس طرح کی تباہی ہوتی ہے؟
انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کا الزام ہے کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کلسٹر بم استعمال کر رہی ہے۔
یوکرین تک مغربی ہتھیار کیسے پہنچ رہے ہیں؟
یورپی یونین یوکرین کو ہتھیاروں اور ان کی ترسیل کے لیے مدد فراہم کر رہی ہے۔ یہ ہتھیار یوکرین تک کیسے پہنچیں گے؟
یوکرین: روس کی چھاتہ بردار فوج خارکیف میں اتر گئی
یوکرینی فوج نے تصدیق کی ہے کہ روسی فورسز مشرقی شہر خارکیف میں اتر چکی ہیں۔
'روس کی جنگ ایک اہم موڑ ہے'، جرمن وزیر خارجہ
جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران جرمن وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ دنیا کو یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
پوٹن کو جو بائیڈن کی وارننگ: 'آمر کو قیمت چکانی پڑتی ہے'
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملے کے پس منظر میں اپنی پہلی اسٹیٹ آف دی یونین تقریرمیں صدر پوٹن پر نکتہ چینی کی
ترکی روس اور یوکرین کے مابین سفارتی توازن رکھ پائے گا؟
ترکی روس اور یوکرین دونوں کی طرح بحیرہ اسود پر واقع ملک ہے۔
’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی
یوکرینی صدر زیلنسکی نے یورپی پارلیمان سے خطاب میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ان کے ملک نے اپنا حوصلہ دکھا دیا ہے۔
پاکستان اقوام متحدہ میں روس کی مذمت کرے، یورپی یونین کی اپیل
یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین پر روسی فوجی حملے کے خلاف ووٹ دے ۔
صدر پوٹن یورپ کو کیسے بدلتے جا رہے ہیں، تبصرہ
یورپ نے اپنی سیاسی اساس اور نظریاتی روایات کو کبھی بھی اتنی تیزی سے اپنے پیروں تلے نہیں کچلا تھا، جتنا ابھی حال ہی میں۔
یوکرین تنازعہ: شیلنگ میں بھارتی طالب علم ہلاک
بھارتی حکام کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف میں شیلنگ میں ایک طالب علم ہلاک ہو گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اقوام متحدہ میں روس نے یوکرائن پر حملے کا دفاع کیا
توقع ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک کی واضح اکثریت روس کے اقدامات کی مذمت میں ووٹ کرے گی۔
روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کییف کی جانب بڑھ رہا ہے
یوکرائن کا کہنا ہے کہ وہ بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن نہ تو روس کی شرطوں کے آگے جھکے گا اور نہ ہی خود سپردگی کرے گا۔
جنگ سے یوکرائنی شہری شدید متاثر
روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے کے بعد بے شمار شہری ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں ہیں۔
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری
روس اور یوکرائن کے درمیاں جنگ بندی اور روسی فوجوں کی فوری واپسی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
روسی آن لائن پراپیگنڈا اب نہیں چلے گا
روسی ٹک ٹاک ویڈیو کو دیکھنے سے مشکل سے ہی لگتا ہے کہ ان ویڈیو کے ذریعے ریاستی سطح پر پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
روس میں فٹ بال میچوں کا انعقاد ممکن نہیں، فیفا
فٹ بال کھیل کے نگران عالمی ادارے نے کہا ہے کہ روس میں فٹ بال کے میچوں کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔
بے گھر يوکرائنی شہری، پولش سرحد پر پناہ لينے پر مجبور
يوکرائن ميں روس کی پيش قدمی جاری ہے اور روز بروز لاکھوں کی تعداد ميں لوگ بے گھر ہو رہے ہيں۔ پولينڈ کی سرحد پر ايک لاکھ يوکرائنی شہری پہنچ چکے ہيں اور ہزاروں دیگر کی یوکرائنی باشندے اسی کوششوں ميں ہيں۔ يورپ ميں اب ان لاکھوں مہاجرين کا کيا ہو گا اور انہيں کتنا عرصہ يوکرائن سے باہر رہنا پڑے گا؟
کونسے ممالک جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں؟
صدر پوٹن کی جانب سے روسی جوہری ہتھیاروں کو الرٹ پر رکھنے کے حکم کے بعد دنیا میں ایٹمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔
روس کے خلاف مغرب کا سخت موقف اور مزید پابندیاں
یورپی یونین نے حملے کے جواب میں روسی ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے اور میڈیا پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔
اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، یوکرائنی صدر
یوکرائن پر روس کے فوجی حملے جاری ہیں، اس دوران یوکرائنی صدر نے کہا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
روسی صدر کا ’جوہری ہتھیاروں‘ کو خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی جوہری ہتھیاروں کا کھل کر نام لیے بغیر انہیں خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
یوکرائنی تنازعہ: روس کی طرف سے ’متوازن‘ بھارتی موقف کی تعریف
روس نے یوکرائن کے مسلح تنازعے میں بھارت کے موقف کو ’آزاد اور متوازن‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
’سوِفٹ‘ نظام سے اخراج، روسی معیشت کے لیے شدید دھچکا
مغربی ممالک کی جانب سے روس کو مالی ادائیگیوں کے عالمی نظام ’سوِفٹ‘ سے نکال دیا گیا ہے۔
روسی صدر کی انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی اعزازی صدارت معطل
انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روس کے یوکرائن پر حملے کی وجہ سے روسی صدر پوٹن کی اس تنظیم کی اعزازی صدارت معطل کر دی ہے۔
روسی یوکرائنی جنگ: پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟
پاکستان میں کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی یوکرائنی جنگ کا پاکستان پر فوری طور پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہو گا۔
یوکرائن کی فوری فوجی مدد کی جائے، یورپی یونین کے مشرقی ارکان
یورپی یونین کے رکن مشرقی یورپی ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ یونین کو روسی حملے کے بعد یوکرائن کی فوری فوجی مدد کرنا چاہیے۔
دنیا کو طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو روس اور یوکرائن کے درمیان طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
یوکرائنی شہروں پر روسی کروز میزائلوں، توپوں سے مربوط حملے
روسی فوج کی طرف سے یوکرائن کے کئی شہروں پر کروز میزائلوں اور توپوں کی گولہ باری سے مسلسل مربوط حملے کیے جا رہے ہیں۔
روس میں جنگ مخالف مظاہرے
گرفتاری کے خطرے کے باوجود کئی روسی شہروں میں بے شمار لوگوں نے یوکرائن کی جنگ کے خلاف احتجاج کیا۔
سخت ترین مغربی پابندیاں، روس کی آخری امید چین
روس پر سخت ترین مغربی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں اور ایسے میں چین ہی اس کی واحد امید ہے۔
روس کی یوکرائن سے دوستی، دشمنی میں کیوں بدلی؟
یوکرائن سابقہ سوویت یونین کا حصہ رہا اور اب سے چند برس قبل تک روس اور یوکرائن کے تعلقات بہت دوستانہ تھے۔ لیکن پھر آخر ایسا کیا ہوا کہ یہ دوستی دشمنی میں بدل گئی؟ جانیے اس ایکسپلینر ویڈیو میں
دورہ روس سے پہلے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا تھا، پاکستان
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورے سے پہلے حالات کا بغور جائزہ لیا گیا تھا
یوکرائن پر روسی حملہ: بہت بڑے سانحے کے خطرات
دنیا کی بڑی طاقتوں کے مابین رسہ کشی پھر سے بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
روسی عوام بھی روسی جنگ کے خلاف
روس کی جانب سے یوکرائن پر حملے نے نا صرف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے بلکہ خود روسی باشندے بھی اس جنگ کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ اپنی حکومت کو اس جنگ سے روکنے کے لیے روسی عوام ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔
یوکرائن پر روسی حملہ، دنیا بھر میں احتجاج
روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے کے سبب پوری دنیا اس وقت پریشان ہے۔ اس کے خلاف لوگ احتجاجاﹰ سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی جنگ نے دنیا میں کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں کیا بلکہ جنگیں ہمیشہ جانی اور مالی نقصان کا موجب ہی بنتی ہیں۔
روس پر عائد نئی پابندیاں کتنی شدید ہیں؟
روس نے یوکرائن کے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے اور اب اس پر مختلف اقتصادی پابندیوں کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
یوکرائن روس سے مقابلے کے لیے کیا تدابیر کر رہا ہے؟
یوکرائن نے اٹھارہ سے ساٹھ برس کی عمر کے مردوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔
یوکرائن پر روسی حملہ جاری، ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرائنی فورسز نے دشمن کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ کیف کی جانب روس کی پیشقدمی جاری ہے۔
یوکرائن میں پھنسے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
پاکستانیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کو فوری طور پر افراتفری کے شکار اس ملک سے نکالا جائے۔
پاکستانی وزیر اعظم کی روسی صدر سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان ایک ایسے وقت پر روس کے دورے پر ہیں جب روس نے ہمسایہ ملک یوکرائن میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
روس نے یوکرائن میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی
روس نے یوکرائن بھر میں حملوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ کییف حکومت کا کہنا ہے کہ روسی فوج کی طرف سے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
روسی قوم کے مستقبل کے لیے فوجی کارروائی شروع کی ہے، پوٹن
روس نے یوکرائن بھر میں حملوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ کییف حکومت کا کہنا ہے کہ روسی فوج کی طرف سے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پوٹن کے اعلان جنگ کے بعد ایک نئی اور بڑی جنگ کا خطرہ، تبصرہ
کریملن کی قیادت نے یوکرائن کی ریاستی خود مختاری کی عملی نفی کرتے ہوئے ڈونیٹسک اور لوہانسک میں روسی دستے بھیج دیے ہیں۔
یوکرائن کے خلاف روسی فوجی کارروائی شروع
اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے روس سے فوجی کارروائی فوراً روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن پوٹن نے کہا کہ یوکرائن سے لاحق خطرات کے مدنظر فوجی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا اور اس میں مداخلت کے سنگین نتائج ہوں گے۔
یوکرائن پر روس کا حملہ، عالمی رہنماؤں کا ردعمل
عالمی رہنماؤں نے یوکرائن پر روسی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔
یوکرائن کے خلاف روسی فوجی کارروائی شروع
روسی صدر پوٹن نے کہا کہ فوجی کارروائی کا فیصلہ یوکرائن کی طرف سے لاحق خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ