You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یوکرائن کے خلاف روسی فوجی کارروائی شروع
روسی صدر پوٹن نے کہا کہ فوجی کارروائی کا فیصلہ یوکرائن کی طرف سے لاحق خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟
حامد میر
عمران خان ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔
چین اور روس میانمار جنتا کو ہتھیار دے رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوجی جنتا کو ہتھیار فراہم کرنے والوں میں چین اور روس شامل ہیں۔
یوکرائن تنازعہ، بائیڈن نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے 'پہلے مرحلے‘ کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا عمران خان اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟
یہ بھی ایک وجہ ہے کہ مغربی رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔
یوکرائن تنازعے کے دوران پاکستانی وزیراعظم کا دورہء روس
اس وقت جب یوکرائن کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم رواں ہفتے دو روزہ دورے پر روس جا رہے ہیں۔
پوٹن کا مشرقی یوکرائن میں روسی فوج بھیجنے کا حکم
صدر پوٹن نے مشرقی یوکرائن کے دو صوبوں ڈونیسک اور لوہانسک کو 'آزاد' قرار دینے کے بعد وہاں فوج بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
یوکرائن تنازعہ، بائیڈن اور پوٹن ملاقات کے لیے رضامند
امریکی صدر بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب پوٹن یوکرائن تنازعے کے حل کے حوالے سے ایک ملاقات کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔
ریاستیں اپنے ناقدین کو کیسے شکار کرتی ہیں؟
صرف جرائم پیشہ مافیا ہی نہیں لوگوں کے اغوا میں حکومتیں بھی ملوث ہیں۔
ڈونباس میں اجتماعی قبریں، روس کا پہلا سرکاری بیان
روس نے اپنی رپورٹ میں ان علاقوں میں ’نسل کُشی‘ کے واقعات کا ذمہ دار یوکرائن کی فوج کو ٹھہرایا ہے۔
روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ انیس فروری کو جوہری میزائلوں کی جانچ کے لیے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا۔
’جو ہتھیار اٹھا سکتا ہے، اٹھا لے‘: روس نواز یوکرائنی رہنما
یوکرائنی علیحدگی پسندوں کے رہنما نے کہا ہے کہ ’جمہوریہ ڈونیٹسک‘ میں جو کوئی بھی ہتھیار اٹھا سکتا ہے، اٹھا لے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی
جرمن شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس جمعہ اٹھارہ فروری سے شروع ہو گئی ہے۔
روس یوکرائن پر حملہ کرنے کے لیے بہانہ تلاش کر رہا ہے، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ روس یوکرائن پر حملہ کرنے کا بہانہ تلاش کررہا ہے اور اگلے کچھ دنوں میں حملہ کرسکتا ہے۔
یوکرائن اور روس کی جنگ سے مشرق وسطیٰ کیسے متاثر ہو گا؟
یوکرائن میں جنگ ہوئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، بالخصوص عرب ممالک اس تنازعے کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا
امریکی صدر بائیڈن اور جرمن چانسلر شولس کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سرحد سے روسی فوج کی واپسی کا کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے۔
'روس جنگ نہیں چاہتا'، پوٹن کی جرمن چانسلر کو یقین دہانی
یوکرائنی بحران کے تناظر میں جرمن چانسلر نے کیف کے دورے کے بعد ماسکو میں ولادیمیر پوٹن سے با ت چیت کی۔
یوکرائن میں اسکول کے بچوں کی ممکنہ روسی حملے کے خلاف تیاری
ڈی ڈبلیو نے کییف میں ایک ایسے اسکول کا دورہ کیا جہاں بچوں کو ممکنہ خطرات کے مقابلے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
یوکرائن کا بحران: جرمن چانسلر آج کییف سے ماسکو پہنچ رہے ہیں
جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ مغرب ماسکو کے سکیورٹی خدشات کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔
'روس یوکرائن پر حملہ کرتا ہے تو روس کے خلاف فوری پابندیاں'
جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
بائیڈن اور پوٹن کے مابین ’ٹیلی فون ڈپلومیسی‘ ناکام
یوکرائن میں کشیدگی کم کرنے کے لیے جوبائیڈن نے ہفتے کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
جرمن شہریوں کو بھی یوکرائن چھوڑ دینے کی ہدایت
جرمنی نے یوکرائن میں مقیم اپنے شہریوں کو کسی اور مقام پر منتقل ہونے یا واپس ملک لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔
روس یوکرائن پر کسی بھی وقت حملہ کرسکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس
امریکی انٹیلیجنس کی یوکرائن پر روس کے ممکنہ حملے کے انتباہ کے بعد یورپی ممالک نے اپنے سکیورٹی انتظامات سخت تر کردیے ہیں۔
کیا سفارتی کوششوں سے یوکرائن کی ممکنہ جنگ ٹل گئی؟
گزشتہ ایک ہفتے میں ایسا کوئی دن نہیں تھا جب کوئی اہم امریکی یا یورپی رہنما یوکرائن نہ پہنچا ہو۔
امریکی شہریوں کو فوراً یوکرائن چھوڑ دینے کا مشورہ
بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر ماسکو یوکرائن پر حملہ کرتا ہے تو اس صورت میں وہ امریکیوں کو بچانے کے لیے فوج نہیں بھیجیں گے۔
یوکرائن: جنگ سے بچنے کے لیے یورپی رہنماؤں کی کوششیں تیز
جرمن چانسلر نے فرانس اور پولینڈ کے صدور سے ملاقات کی جبکہ امریکا، روس اور یوکرائن کے رہنماؤں میں بھی بات چیت ہوئی ہے۔
نیٹو کیا ہے اور اسے کیوں بنایا گیا؟
روس اور یوکرائن کے مابین تناؤ کے تناظر میں ٹرانس اٹلانٹک سیکورٹی اتحاد نیٹو کی ابتدا اور مقاصد پر ایک نظر!
صدر پوٹن یوکرائن تنازعے پر سمجھوتے کے لیے تیار
روسی صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرائن کے معاملے پر سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
یوکرائن پر 'کسی بھی دن' حملہ ہوسکتا ہے، وائٹ ہاوس مشیر
یوکرائن پر جنگ کے گہراتے بادل کے درمیان اس بحران کو ختم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
روس يوکرائن پر قبضے کی تياريوں ميں ہے، امريکی انٹيليجنس
اگرچہ روس يوکرائن پر حملے سے متعلق خبروں کو بے بنياد قرار ديتا ہے مگر اس کی سرحدوں پر روسی فوجيوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
روسی جیلوں میں تشدد اور خوف کی فضا
انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ روسی جیلوں میں تشدد پھیلتا جا رہا ہے۔
نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین
چین اور روس نے مشترکہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنی توسیع پسندانہ سوچ کو ختم کرے۔
مغربی ممالک نے یوکرائنی بحران میں شدت پیدا کی ہے، ایردوآن
ترک صدر نے اس تناظر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے مؤقف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکا: ماسکو پر یوکرائن کے خلاف حملے کی سازش کا الزام
امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرائن پر حملہ کرنے کا بہانہ بنانے کے لیے جو سازش کر رہا ہے اس کے ثبوت اس نے حاصل کر لیے ہیں۔
روس: ڈی ڈبلیو ماسکو بیورو بند، عملے کا ایکریڈیٹیشن بھی ختم
روس نے ڈوئچے ویلے کے ماسکو میں تمام عملے کی پریس اسناد واپس لے لی ہیں اور ادارے کے اسٹوڈیو کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیچنیا کے باشندے کی سیاسی پناہ کی درخواست منظور
جرمنی میں احمد سیریف کے لیے سیاسی پناہ پر لگے اعتراض کو واپس لے لیا ہے۔ اسے جرمنی میں رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
یوکرائنی خواتین بھی روس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار
جنگ جہاں تباہ کاریاں اپنے ساتھ لاتی ہے وہاں لوگوں میں اپنے ملک کی حفاظت کا جذبہ بھی بیدار کر دیتی ہے۔ ایسی ہی صورتحال یوکرائن میں بھی اس وقت ہے جہاں کی عوام روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کمر کس چکی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکا ہمیں فوجی تصادم کی طرف دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے،پوٹن
روسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرائن بحران کا حل گوکہ آسان نہیں ہے، تاہم ماسکو ہرطرح کی بات چیت کے لیے تیار ہے۔
یوکرائن: سلامتی کونسل میں امریکا اور روس کے درمیان تکرار
امریکا نے یوکرائن کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تیاری کو 'بین الاقوامی امن' کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
یوکرائن پر روسی حملے کی صورت میں فوج نہیں بھیجیں گے، نیٹو
یوکرائن تنازعے پرسخت مؤقف اختیار کیے جا رہے ہیں لیکں نیٹو نے کہا ہے کہ اگر روس نے حملہ کیا تو وہ فوجیں نہیں بھیجے گا۔
مغرب خوف و ہراس نہ پھیلائے، یوکرائنی صدر
ملکی سرحد پر روسی فوج کی تعیناتی کے باوجود یوکرائنی صدر نے مغرب سے اپیل کی کہ وہ خوف و ہراس نہ پھیلائے۔
سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب، عمران خان بھی شرکت ہوں گے
سفارتی بائیکاٹ کی مہم کے باوجود کئی عالمی رہنما سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ممکنہ روسی جارحیت، یوکرائن کس حد تک تیار ہے؟
بیشتر یوکرائنی عوام محسوس کر رہے ہیں کہ روس کے ساتھ موجودہ کشیدگی فوج کشی کی راہ ہموار کر سکتی ہے
روس اور یوکرائن جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق
ماسکو کا کہنا ہے کہ وہ باہمی اختلافات کے باوجود سن 2014 کے مشرقی یوکرائن جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔
پوٹن پر بھی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، جو بائیڈن
جو بائیڈن کے مطابق یوکرائن پر حملہ 'دوسری عالمی جنگ کے بعد 'سب سے بڑا' واقعہ ہو گا، جس کے 'سنگین نتائج' بر آمد ہوں گے۔
یوکرائن کشیدگی: ہزاروں امریکی فوجی ہائی الرٹ پر
امریکی فوجیوں کو مختصر نوٹس پر تعینات کرنے کے لیے الرٹ پر رکھا گیا ہے، نیٹو بھی مشرقی یورپ میں اپنی موجودگی بڑھا رہا ہے۔
روس نے یوکرائن میں حکومت بدلنے کا برطانوی الزام مسترد کر دیا
برطانیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس یوکرائن میں اپنی پسند کی کٹھ پتلی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے۔
’جرمن ساختہ ہتھیار یوکرائن کو نہیں دیے جائیں گے‘
جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
امریکا اور نیٹو کا بحیرہء روم میں بحری مشقوں کا اعلان
امریکا کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا ان خدشات سے کوئی تعلق نہیں کہ روس یوکرائن پر حملہ کر سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ