You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران، چین اور روس کی بحری مشقیں
ایران، چین اور روس شمالی بحر ہند میں بحری فوجی مشقوں میں مصروف ہیں۔
روس یوکرائن میں داخل ہوسکتا ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش گوئی کی ہے کہ روس یوکرائن پر چڑھائی کر سکتا ہے تاہم شاید وہ بڑے پیمانے کی جنگ سے گریز کرے۔
یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیربوک نے کہا کہ جرمن حکومت یوکرائن اور یورپ کی سلامتی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔
فیکٹ چیک: ریاست کے تعاون سے پروپیگنڈا کو کیسے جانچا جائے؟
ریاست کے ایما پر پروپیگنڈا کے استعمال کی حکمت عملی کوئی نئی بات یا نیا رجحان نہیں۔
روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرائن میں داخل ہونے کے لیے بہانے تراشنے میں مصروف ہے۔
روس اور امریکا کا سخت موقف، تباہی کا راستہ؟
یوکرائن کے بحران پر روس اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کی ناکامی کے اثرات کتنے خوف ناک ہو سکتے ہیں؟
یوکرائنی بحران، یورپی یونین کے لیے ایک امتحان
یوکرائنی بحران کو یورپی یونین کے عالمی کردار کے ضمن میں ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔
یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران
یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔
قزاقستان سے روسی فوجیوں کی واپسی شروع
قزاقستان میں متعین روسی فوجیوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔
یوکرائن بحران پر امریکا اور روس کے مابین بات چیت
روس اور امریکا کے مابین اعلیٰ سطحی ملاقات کے بعد ماسکو نے کہا کہ یوکرائن پر حملہ کرنے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
روس اور امریکا میں اب جھگڑا کیا ہے؟
امریکا اور روس کے درمیان پیر کے روز سکیورٹی مذاکرات ہو رہے ہیں، تاہم ان کے درمیان اختلاف کس کس معاملے پر ہے؟
جرمنی اور روس کے تعلقات: سیاسی اختلافات کا انبار
روسی صدر کے ساتھ مخلتف تنازعات پر بات چیت کرنا جرمنی کے نئے چانسلر شولس اور وزیر خارجہ بیئربوک کے لیے ایک بڑا امتحان ہے۔
آگ اور خون: قذاقستان میں پرتشدد مظاہرے، تصویری رپورٹ
قذاقستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں ایک ہزار سے زائد افراد زخمی اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔
قزاقستان: لڑائی جاری، روسی قیادت میں فوج کی آمد
حکومت مخالف مظاہرین اور سیکورٹی فورسز میں جاری لڑائی میں اب تک درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
پہلے روس اور امریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں، چین
چین نے تسلیم کیا کہ وہ اپنے ہتھیاروں کو ''جدید'' کر رہا ہے، تاہم ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ انہیں وسعت دے رہا ہے۔
روس نے حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جو بائیڈن
جو بائیڈن نے اپنے یوکرائنی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو امریکا ''فیصلہ کن جواب'' دے گا۔
روس کو تنبیہ، یورپی اتحاد پر زور، شولس کا نئے سال کا پیغام
جرمن چانسلر اولاف شولس نے نئے سال کے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ کورونا وباسے نمٹنا اگلے سال ان کا سب سے اہم کام ہوگا۔
بائیڈن پوٹن بات چیت: دھمکیاں اور بہتری کی امید کا اظہار
امریکی اور روسی صدور نے یوکرائن تنازعے میں شدت آنے کے ساتھ ہی ایک دوسرے کو خبردار بھی کیا ہے۔
امریکا اور روس جنوری میں اہم مذاکرت کریں گے
وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق واشنگٹن اور ماسکو جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول اور یوکرائن پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان میں پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی جاری کر دی گئی
پاکستانی حکومت کی طرف سے ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی کے اجراء کے بعد یہ نئی حکمت عملی مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے۔
مغربی خطرے سے نمٹنے کے لیے ’مختلف آپشنز‘ زیر غور ہیں، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی خطرات سے نمٹنے کے لیے وہ ’مختلف آپشنز‘ پر غور کریں گے۔
نیٹو فوری طور پر سکیورٹی ضمانتیں دے، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹں نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کو سلامتی کی ضمانتیں فراہم کرے۔
مشرقی یوکرائن، سیز فائر کی بحالی پر اتفاق
یورپی تنظیم برائے تعاون و سکیورٹی نے سیز فائر ڈیل کی کئی خلاف ورزیاں رپورٹ کی تھیں۔
روس اور مغرب کے درمیان پھنسا یوکرائن
سوویت یونین کے زوال کو تین عشرے گزر چکے ہیں لیکن یوکرائن کو اب بھی روس سے خطرہ لاحق ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوٹن ٹیکسی چلایا کرتے تھے
ولادیمیر پوٹن تین دہائیوں قبل سابق سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
روس نے سیکورٹی امور پر نیٹو سے کیا مطالبات کیے ہیں؟
روس نے سیکورٹی امور پر نیٹو سے کئی مطالبات کیے ہیں، جس میں اس اتحاد میں توسیع نہ کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔
بڑھتے ہوئے اختلافات میں جرمن چانسلر کا دورہ پولینڈ
جرمنی اور پولینڈ کے درمیان کئی تنازعات ہیں، جن میں روس سے گیس کے حصول کا معاملہ بھی شامل ہے۔
’یوکرائن پر حملہ کیا تو روس سنگین نتائج کے لیے تیار رہے‘
جی سیون نے روس کو خبردار کیا ہے کہ یوکرائن پر حملے کی صورت میں اسے 'سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
روس یوکرائن پر حملے کی غلطی نہ کرے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرائن پر حملے کا مت سوچے۔
یوکرائن اور روس کے درمیان مسلح تصادم کے خدشات
یوکرائن اور روس کی مشترکہ سرحد پر بڑھتے ہوئے تناؤ میں کسی مسلح تنازعے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں ڈی ڈبلیو کے نِک کونولی نے مشرقی یوکرائن کے سرحدی علاقے کے لوگوں سے جاننا چاہا کہ وہ کیا سوچتے ہیں۔
ایرانی جوہری مذاکرت میں پیش رفت کی امید ہے، یورپی اہلکار
ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے تہران حکومت اور یورپی اقوام کے درمیاں مذاکراتی عمل ویانا میں جاری ہے۔
جرمن چانسلر شولس کی فرانس، نیٹو اور ای یو رہنماؤں سے ملاقات
جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔
بھارت کو ایک عظیم طاقت کے طور پر دیکھتے ہیں، روسی صدر
بھارت اور روس نے فوجی اور تجارتی تعلقات کو تقویت دینے کے لیے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
روسی صدر کی بھارت یاترا
روسی صدر ولادی میر پوٹن پیر چھ جنوری سے بھارت کے دورے پر ہیں۔
روس یورپ کے ساتھ ایک نئے سکیورٹی معاہدے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ کے بقول اس حوالے سے جلد ہی کچھ منصوبہ جات پیش کر دیے جائیں گے۔
روس یوکرائن پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی دعویٰ
امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس یوکرائن پر ایک ممکنہ روسی فوجی حملے کے شواہد موجود ہیں۔
جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو پابندیوں کا سامنا
جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
کیا واقعی روس یوکرائن پر حملہ کر سکتا ہے؟
کیا موسم سرما میں روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟ اس حوالے سے مغرب کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔
روس کو حملے سے روکا جائے، یوکرائن کی اپیل
سابق سوویت ریاست یوکرائن یورپی یونین اور مغربی دفاعی اتحاد میں شمولیت کی خواہاں ہے۔
الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پوٹن
روسی صدر پوٹن کے بقول انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔
یوکرائنی سرحد پر روسی فوج کا اجتماع، نیٹو اجلاس کا موضوع
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن ممالک آج یوکرائنی سرحد پر روسی فوج کے اجتماع کے موضوع پر گفتگو کریں گے۔
’روسی تجربہ، خلائی کچرے سے اقوام کے مفادات خطرے میں‘
اس تجربے کے نتیجے میں کافی زیادہ ملبہ پیدا ہوا ہے جبکہ ناسا اور امریکا اس سے ناخوش ہیں۔
یورپی یونین کی نئی پابندیاں، بیلاروس کو کتنا نقصان ہو گا؟
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں بیلاروس پر انسانی اسمگلنگ کے تناظر نئی پابندیاں عائد کرنے پر گفتگو کی گئی۔
جرمنی: نورڈ سٹریم ٹو پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن معطل کر دی گئی
جرمنی اور روس کو ملانے والی گیس پائپ لائن مکمل ہو چکی ہے لیکن جرمن حکام نے اب اس پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن منسوخ کر دی ہے۔
یورپی یونین بیلاروس پر مزید پابندیاں لگا سکتی ہے
جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بیلاروس پر پابندیوں کا نفاذ اہم ترین موضوع ہے۔
مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن
روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
سلامتی کونسل میں یورپی ممالک اور روس کے مابین تلخی
یورپی ممالک کے مطابق بیلاروس نے لوگوں کی زندگیوں کو سیاسی مقاصد کی خاطر داؤ پر لگا دیا ہے۔
یورپی یونین کی سرحد پر مہاجرین کا نیا بحران سر اٹھا رہا ہے
بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو شدید تر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بیلا روس پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں، جرمن وزیرِ خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے بیلا روس کے لیڈر لوکاشینکو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے چین مہاجرین کا استحصال کر رہے ہیں۔
'ڈارک سائیڈ' ہیکرز کا پتہ بتانے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام
امریکا کا الزام ہے کہ مئی میں ملک پر ہونے والے ایک بڑے سائبر حملے میں روس سے سرگرم 'ڈارک سائیڈ' ہیکرز ملوث ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ