You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارتی آل راؤنڈر اشون کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
اشون نے 2011 ء میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے بھارت کے لیے 106 ٹیسٹ میچ کھیلے، جن میں انہوں نے 537 وکٹیں حاصل کیں۔
چین: رشوت لینے کے جرم میں فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کو سزا
چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ لی ٹائی کو بدعنوانی اور رشوت لینے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
شطرنج کے نئے سب سے کم عمرعالمی چیمپیئن کون ہیں؟
جنوبی بھارت کے نوجوان کھلاڑی نے اپنے چینی مد مقابل کو شکست دی اور محض 18 برس کی عمر میں شطرنج کے عالمی چیمپیئن بن گئے۔
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چونتیس کی میزبانی باعث فخر، سعوی عرب
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے فیصلہ کیا ہے کہ 2034ء کے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی خلیجی ریاست سعودی عرب کرے گی۔
جوناتھن ٹراٹ آئندہ برس بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہیں گے
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹراٹ کی رہنمائی میں قومی ٹیم کی پیشرفت کو دیکھتے ہوئے انہیں ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔
جرمنی میں بھی کھیلوں میں پدرشاہی رویے ایک مسئلہ
خواتین کے خلاف تشدد ایک معاشرتی مسئلہ ہے۔ تاہم اب کھیل کے شعبے میں بھی اس مسئلے کے حل پر توجہ دی جارہی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو ’منصفانہ آئی سی سی فیصلے‘ کی امید
پاکستان کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کے حوالے سے آئی سی سی سے ایک ’منصفانہ فیصلے‘ کی امید ہے۔
پاکستان چمپیئنز ٹرافی پر بھارتی خدشات دور کرنے کے لیے تیار
بھارت اور پاکستان چمپئیز ٹرافی کے مشترکہ میزبان ہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار کر چکی ہے۔
باکسنگ: مائیک ٹائیسن کو جیک پال کے ہاتھوں شکست
نیٹ فلکس باکسنگ شو ڈاؤن میں یوٹیوبر جیک پال نے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا۔
بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔
پاکستان بائيس سال بعد آسٹريليا ميں ون ڈے سيريز کا فاتح
ايک روزہ سيريز ميں پاکستان کی آسٹريليا ميں 2002ء کے بعد يہ پہلی کاميابی ہے۔
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے فتح
اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ سے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر فتح دلوا کر ٹیم کی ہار کا تسلسل توڑ دیا۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور برا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں پانچ سو سے زائد رنز بنانے کے باوجود ایک اننگز سے شکست کھانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
خواتین کے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز
آسٹریلیا کی ٹیم اب تک خواتین کے آٹھ میں سے چھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت چکی ہے۔
بابر اعظم نے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم کا گزشتہ تقریباﹰ ایک برس میں میں وائٹ بال کی کپتانی سے یہ دوسری بار استعفیٰ ہے۔
علیم ڈار کا اعتماد ہی سب کچھ ہے!
علیم ڈار اتنے اچھے امپائر ہیں کہ ان کی طرف سے دیے گئے اکا دکا غلط فیصلے کچھ زیادہ ہی غلط معلوم ہوتے ہیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی کرکٹ ایمپائر کون ہیں؟
سلیمہ امتیاز نے 2008 میں پی سی بی کے ویمنز امپائرز پینل میں شمولیت اختیار کی تھی۔
’یہ کھیل شریعت سے متصادم ہے‘، افغان طالبان
طالبان کی طرف سے مارشل آرٹس کے پیشہ ورانہ مقابلوں پر پابندی عائد کرنے باوجود کچھ افغان نوجوان اس کھیل میں مگن ہیں۔
کھیل میں سیاست، کرکٹ کی زبوں حالی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ انتہائی خراب کارکردگی کے تناظر میں ملکی سطح پر ایک بحث جاری ہے۔
پاکستان کی چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ
بنگلہ دیش سے سیریز ہارنے کے بعد پاکستان چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ پر آ گیا ہے۔
بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف کسی ٹیسٹ سیریز میں پہلی فتح
پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری
پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتے والے ارشد ندیم کو ابھی تک ایک ملین ڈالر سے زائد کی انعامی رقم مل چکی ہے۔
اولمپکس: ریکارڈ تھرو کے ساتھ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
ارشد ندیم نے اولمپک کھیلوں میں کسی بھی انفرادی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کر کیا ہے۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تیرہ ماہ بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی
پاکستانی سلیکٹرز کی جانب سے بنگلہ دیش اے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔
پیرس اولمپک میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون ایتھلیٹ فائقہ
فرانس میں ہونے والے پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے سات رکنی پاکستانی دستے میں تین خواتین ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
پیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پر عزم پاکستانی کھلاڑی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رواں سال ہونے والے اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے والے سات پاکستانی کھلاڑی کھیلوں کی مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے
اولمپک مقابلوں کے انعقاد سے فرانس کو کتنا مالی فائدہ ہو گا؟
جمعہ 26 جولائی سے پیرس میں اولمپک مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ گیارہ اگست تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں دس ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک ہیں جبکہ لاکھوں شائقین پینتیس مختلف مقامات پر ہونے والے سینکڑوں ایونٹس کو دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں۔
ارجنٹائن کے فٹبالرز کے متنازع ریمارکس پر فرانس کی کارروائی
فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے ارجنٹائن کے خلاف عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی، فیفا، کے پا س شکایت درج کرائی ہے۔
جرمن سٹار کھلاڑی میولر انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ہو گئے
چودہ سال سے زیادہ عرصے تک قومی جرمن ٹیم کے رکن رہنے والے سٹار کھلاڑی ٹوماس میولر انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
یوروکپ، اسپین نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو دو گول سے شکست دے کر یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ترک صدر ایردوآن کی اپنی فٹ بال ٹیم کی حوصلہ افزائی
ترک ٹیم 2-1 سے شکست کھاتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
یورو 2024 فٹبال ٹورنامنٹ: اسپین اور فرانس سیمی فائنل میں
اسپین اور فرانس یورو 2024ء فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے۔
یورو 2024: متنازعہ سلیوٹ پر ترک فٹ بالر پر یوئیفا کی پابندی
یورپی فٹ بال تنظیم یوئیفا نے ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم کے رکن میریح دیمیرل کی اگلے دو میچوں می شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی آخری یورپی چیمپئن شپ
یہ رونالڈو کے کیریئر کی آخری فٹ بال یورپی چیمپئن شپ ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم کی ستائش
بھارتی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا کوئی بھی میچ ہارے بغیر ٹرافی اپنے نام کرانے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔
افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں کئی ڈرامائی لمحے آئے، جس کے بعد افغان ٹیم کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوئی۔
جرمن فٹ بال ٹیم کے مداح پنجابی ٹیکسی ڈرائیور
انداز اور لہجہ پنجابی لیکن گائیکی جرمن میں، یہ ہیں جرمنی کے مشہور ترین دو ٹیکسی ڈرائیورز، ملواتے ہیں آپ کو جرمن قومی فٹ بال ٹیم کے دیوانے لوَلی اور مونٹی۔
’یہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ہماری بہترین جیتوں میں سے ایک ہے‘
ورلڈ کپ مقابلے میں افغانستان نے ایک مشکل پچ پر پہلے کھیلتے ہوئے 159 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ صرف 75 رنز بنا سکی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک گروپ میچ میں کل نوآموز امریکی ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ امریکہ میں کیوں ہو رہا ہے؟
امریکہ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کیوں اور کیسے کر رہا ہے اور ملک میں کرکٹ کا مطلب اور اس کی اہمیت کیا ہے؟
بھارت پاک میچ پر دہشت گردی کا خطرہ اور حکام کی یقین دہانیاں
کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو رہا ہے، جسے ایک دہشت گروپ نے سبوتاژ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
پاکستانی کپتان بابر اعظم مسلسل تبدیلیوں کا سامنا کرتی ہوئی قومی ٹیم کے ساتھ عالمی کپ کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں۔
’جیمز اینڈرسن کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست ہے‘
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں گے۔
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو امید ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے۔
امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پرپانچ سال کی پابندی لگا دی
پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان نے حالیہ پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز نامی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا
کیویز اٹھارہ سے ستائیس اپریل تک کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
روی چندرن ایشون کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کا ایلیٹ اعزاز
بھارتی آف سپنر بولر روی چندرن ایشون ٹیسٹ کیریئر میں پانچ سو وکٹیں حاصل کرنے والے 9ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
میراتھن عالمی ریکارڈ ہولڈر کیلون کیپٹم سڑک حادثے میں ہلاک
چوبیس سالہ کیلون کیپٹم نے اکتوبر میں شکاگو میراتھن میں دو گھنٹے اور 35 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔
ایشین کپ: کئی ایک ایرانی کھلاڑیوں کا آخری ٹورنامنٹ
ایرانی ٹیم ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسری سیمی فائنل میچ میں قطر کے خلاف بدھ کے روز میدان میں اترے گی۔
بھارت نے پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر بشیر کا ویزا جاری کردیا
شعیب بشیر کے ویزا کے اجراء میں تاخیر کے اس واقعے پر انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ