You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایشیا کپ میں شامل فلسطینی فٹ بال ٹیم کے لیے قابل دید جذبات
فلسطینی ٹیم میں ایسے کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں، جو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔
شہرہ آفاق جرمن فٹ بالر بیکن باؤر 'حقیقی لیجنڈ‘ تھے
اٹھہترسالہ فٹ بالر نے بطور ایک کھلاڑی، کپتان اور کوچ فٹ بال پر اپنے گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔
پاکستانی سپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
اس وقت آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یکے بعد دیگرے کئی کھلاڑیوں کے زخمی یا بیمار ہو جانے کا سامنا ہے۔
’ہم کسی سے کم نہيں‘ پاکستانی خواتين کی ایک باسکٹ بال ٹیم کا دعویٰ
پاکستان میں خواتین کو کھیلوں کے شعبے ميں نہ صرف مالی وسائل بلکہ اور بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایسے میں ایس اے گارڈنز کی خواتين باسکٹ بال ٹیم، ان چند ايک کلب لیول ٹیموں میں سے ایک ہے، جو تمام دشواریوں کو پار کرتے ہوئے اپنا ایک نام پیدا کر رہی ہے۔
نيتھن لائن کی پانچ سو وکٹيں، پاکستان کی پہلے ٹيسٹ ميں شکست
پاکستان اور آسٹريليا کے مابين ٹيسٹ سيريز کا پہلا ميچ ميزبان ٹيم نے باآسانی جيت ليا۔
سعودی عرب کی انڈین پریمیئر لیگ میں دلچسپی
سعودی عرب نے بھارتی عہدیداروں سے آئی پی ایل کو 30 ارب ڈالر مالیت کی ہولڈنگ کمپنی کا حصہ بنانے کی بات کی ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت آمد
بھارت نے پاکستانی ٹیم اور اسٹاف کے لیے منگل کو ویزا جاری کیا تھا اورآج بدھ کے روز ٹیم جنوبی شہر حیدر آباد پہنچ رہی ہے۔
بھارتی ایتھلیٹس کے لیے چینی ویزوں کا مسئلہ
بھارت اور چین کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازعے کی وجہ سے تین بھارتی ایتھلیٹس ایشیائی گیمز میں شریک نہیں ہو پائے۔
جرمنی: فٹبال کے کھیل میں نسل پرستی بدستور ایک مسئلہ
جرمنی میں فٹبال کے کھیل میں نسل پرستی کے حوالے سے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں اور اب اس حوالے سے کافی حد تک کھل کر ب
ایشیا کپ کا سپر فور میچ: بھارت پر برتری حاصل ہے، بابر اعظم
پاکستانی کپتان کے مطابق ٹیم کو دستیاب شاندار باؤلنگ لائن اپ نہ صرف میچ بلکہ ٹورنامنٹ جتوانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
پاک بھارت میچ کے بعد شاہین آفریدی کی تعریفوں کی بھرمار
شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بولنگ میں پارٹنرشپ کی وجہ سے وہ بھارتی بلے بازوں کی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔
ان چاہا بوسہ کیوں؟ ہسپانوی فٹ بال چیف کے خلاف کارروائی
ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے صدر لوئیس روبیلز نے اپنی ہی ٹیم کی کھلاڑی جینی ہیرموسو کے لبوں کا زبردستی بوسہ لے لیا تھا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سکیٹ بورڈنگ کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اب تو اس شہر میں اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ کوشش بچوں اور نوجوانوں کو ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ نئی دہلی سے سہیل بھٹ کی رپورٹ۔
بھارت کے چوپڑا اور پاکستان کے ارشد نے تاریخ رقم کر دی
عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں نیرج چوپڑا نے سونے کا اور ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
عالمی ریسلنگ باڈی نے بھارت کی رکنیت معطل کر دی
قبل ازیں خواتین کھلاڑیوں کی طرف سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
ہسپانوی خواتین نے اولین فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
ہسپانوی خواتین نے اپنے مدمقابل انگلش ٹیم کو شکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ 2023 جیت لیا۔
بمرا کی شاندار واپسی، پاکستان کے لیے تیاری شروع
جسپریت بمرا کی واپسی سے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی روایتی حریف پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کچھ فائدہ ہو سکے گا؟
میسی نہیں تو نیمار ہی سہی، سعودی کلب الہلال نے بازی مار لی
برازیلین سٹار نیمار کی سعودی پرو لیگ مقابلوں میں جلوہ افروز ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
یوں گاڑی گھمانے میں آخر کیا مزہ آتا ہے؟
جنوبی افریقہ میں مرد ڈرائیورز تو ایک طویل عرصے سے گاڑی گھمانے کے کھیل سے وابستہ ہیں لیکن اب اس خطرناک گیم میں خواتین نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔
بیس سالہ اریبہ جاوید تائیکوانڈو چیمپئن
ڈیرہ اسماعیل خان کی اریبہ جاوید نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر حوصلے بلند رہیں تو پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں بھی عالمی سطح پر نام پیدا کر سکتی ہیں۔
خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ شروع
خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ناروے کو شکست دے دی۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
پاکستان نے گالے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔
پاکستان میں دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندورسے پولو فیسٹیول کا احوال
چترال کے بلند ترین مقام شندور میں ساڑھے بارہ ہزار فٹ پر واقع دنیا کے سب سے اونچے پولو گراؤنڈ میں پولو کا سالانہ میلہ گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا تو جیسے ویرانے میں بہار آ گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں میں کیا مماثلتیں ہیں؟
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی بہت ساری قدریں مشترک ہیں۔ لیکن وہ کون سی ہیں؟
جرمنی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز شروع ہو گئیں
جرمن دارالحکومت برلن میں امسالہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز نامی عالمی مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔
’بنگلہ دیش نے تو کمال ہی کر دیا‘
کھیل کے میدان میں ایسی پرفارمنس دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
سپورٹس واشنگ کیا ہے؟
سپورٹس واشنگ کیا ہے اور کیا اس کا خاتمہ ممکن ہے؟
ایشیا کپ کی میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق منسوخ ہوئے تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ عین ممکن ہے۔
بھارتی پہلوان، کھیل میں جنسی ہراسانی کے خلاف سراپا احتجاج
بھارت کی خواتین پہلوانوں نے کھیل میں مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف اعلیٰ عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
ایران میں مظاہرے: ’ملکی کھلاڑی درست فریق کا ساتھ دیں‘
ایران میں جاری عوامی مظاہروں اور شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد میں ملکی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک حساس موضوع ہے۔
سری لنکا میں گالے ٹیسٹ میں آئرش ٹیم کی آج تک کی بدترین شکست
گالے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی دن سری لنکا نے آئرلینڈ کی قومی ٹیم کو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی۔
رمضان میں خواتین کے لیے نائٹ کرکٹ میچز
کراچی میں ’کھیلو کرکٹ‘ نامی تنظیم لڑکیوں کو رات میں کرکٹ کھیلنے کا محفوظ ماحول فراہم کر رہی ہے۔
افغان کپتان کا پاکستان کے خلاف پہلی فتح پر مسرت کا اظہار
راشد خان کا کہناتھا کہ وہ ہمیشہ پاکستان ٹیم کے خلاف ہارتے رہے ہیں، اس لیے اب انہیں پہلی بار جیت کی بہت خوشی ہے۔
خواتین سومو پہلوان، موٹی نہیں لیکن پھرتیلی؟
جاپان کا روایتی و تاریخی کھیل سومو ریسلنگ برازیل کی خواتین کو اپنے سحر میں جکڑ رہا ہے۔ جوڈو اور اس طرح کے دیگر کھیلوں میں ہاتھ آزمانے والی خواتین بھی اب سومو کے میدان میں اتر رہی ہیں۔
کرکٹ ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی
خبروں کے مطابق رواں برس ہونے والا ایشیا کپ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا تاہم بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔
جلاوطن افغان ویمن فٹ بال ٹیم کھیل میں واپسی کے لیے بے تاب
پناہ گزین افغان قومی ٹیم کی خواتین کھلاڑی اپنے اہل خانہ کی سلامتی کے لیے پریشان اور فیفا کے رویے سے نالاں ہیں۔
جیانی انفانتینو ایک بار پھر فیفا کے صدر منتخب
جیانی انفانتینو کو ایک مرتبہ پھر عالمی فٹ بال فیڈریشن فیفا کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
خواتین کھلاڑیوں کو سر پر چوٹ لگنے کا زیادہ خطرہ کیوں؟
چند تحقیقات سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کھیلوں میں مرد کھلاڑیوں کی نسبت خواتین کو سر پر چوٹ لگنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہی
جرمنی کا لياری والوں کے ليے فٹ بال کا تحفہ
لیاری میں فٹبال کو دوبارہ مقبول بنانے کے ليے جرمن قونصل خانہ کی جانب سے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں فٹ بال تقسیم کیے۔
حجاب رکاوٹ نہیں تو اسے رکاوٹ بنایا کیوں جا رہا ہے؟
باسکٹ بال کے منتظم عالمی ادارے FIBA نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ وہ فرانسیسی کھلاڑی سلیماتے سائلا کے کیس کی انکوائری کر رہا ہے۔ مسلم کھلاڑی سائلہ گزشتہ چودہ برسوں سے حجاب پہن کر لیگ میچوں میں شریک ہو رہی ہیں تاہم اب حجاب کی وجہ سے انہیں پروفیشنل مقابلوں میں حصہ لینے سے مبینہ طور پر روک دیا گیا ہے۔
پاکستان میں چولستان جیپ ریلی
یہ جیپ ریلی اب دنیا کے بڑے آف روڈ ریسنگ ایونٹس میں سے ایک بن چکی ہے۔ انیق زاہد کی رپورٹ دیکھیے۔
کلب ورلڈ کپ کا میزبان سعودی عرب، فیفا تنقید کی زد میں
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا کہ فیفا نے سعودی عرب کومیزبان بناتے وقت ُاس کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کو نہیں دیکھا۔
بھارت نے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مجوزہ ون ڈے سیریز منسوخ کر دی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی افغانستان کی ٹیم کے ساتھ مارچ کے مہینے کے لیے طے شدہ ون ڈے میچوں کی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔
’ایسے رنزوں کا کیا کرے کوئی‘
عاطف بلوچ
بابر اعظم بلے سے رنزوں کا انبار اگل رہے ہیں لیکن ان کی کپتانی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ کہیں یہ رنز مہنگے تو نہیں۔
فٹبال کے بادشاہ پیلے شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج
دنیائے فٹبال کے اس عظیم کھلاڑی کو انتیس نومبر کو طبیعت بگڑ جانے کے بعد ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
شاہد آفریدی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے عبوری سربراہ مقرر
پی سی بی نے شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا عبوری سربراہ مقرر کیا ہے۔
چئیرمین پی سی بی کی تقرری ہمیشہ سیاسی ہی ہوتی ہے، نجم سیٹھی
سینئیر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر دوسری مرتبہ تقرری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ترکش شیف ’سالٹ بائی‘ میدان کے اندر کیسے پہنچے؟
فیفا تفتیش کر رہی ہے کہ مشہور زمانہ سالٹ بےباورچی عالمی کپ کے فائنل میں میدان کے اندر کیسے پہنچے؟
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو پہلی بار اپنی میزبانی میں وائٹ واش
نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ