You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ارجنٹائن فرانس کو شکست دے کر فٹ بال کا عالمی فاتح بن گیا
ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کوپینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 36 سالوں بعد عالمی کپ اپنے نام کر لیا ہے۔
عالمی کپ فٹ بال، ’’میسی ہم سب کا ہے‘‘
قطر میں جاری عالمی کپ فٹ بال میچ دیکھنے والوں میں ایک بڑی تعداد بھارتی شہریوں کی ہے۔
بڑے برانڈز اشتہاری مہمات میں قطر کا نام کیوں نہیں لے رہے؟
فٹ بال ورلڈ کپ اشتہاروں کی عالمی صنعت کے لیے لاکھوں ڈالر کے بزنس کا باعث بنتا ہے۔ بالخصوص بڑے برانڈز فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کے دروان اشتہاروں سے بڑا منافع کماتے ہیں۔ تاہم اس مرتبہ ایڈیڈاس اور نائکی اینڈ کو نے اپنی اشتہاری مہمات میں میزبان ملک کا نام لینے سے احتزاز کیا۔ آخر کیوں؟
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی ہے۔
مراکش کی جیت کا خواب چکنا چور لیکن مداحوں کے لیے فخرکا لمحہ
مداحوں کا کہنا ہے کہ مراکش کی ٹیم نے اپنے شاندار کھیل سے مسلم اور خصوصاﹰ عرب دنیا کو متحد کر دیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی کامیابی عرب دنیا کے لیے کیا معنی رکھتی ہے
مراکش کے آدھے سے زیادہ کھلاڑی ملک سے باہر پیدا ہوئے۔ لیکن ان کے پرستار اب بھی انہیں اپنا ہی سمجھتے ہیں اور انہیں قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اب تک سب سے کامیاب عرب ٹیم پر فخر ہے۔
کھیل میں سیاسی مداخلت اور فیفا کا دوہرا معیار، تبصرہ
مارک میڈوز
فیفا نے صرف ’رینبو آرم بینڈز‘ پر پابندی لگائی لیکن فلسطینی جھنڈے اور علامات کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا۔
ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان جیت پائے گا؟
پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز اور انگلینڈ کو چھ وکٹیں درکار ہیں۔
تاريخ پر تاريخ رقم کرنے والی مراکش کی فٹ بال ٹيم
مراکش کی فٹ بال ٹيم ورلڈ کپ کے سيمی فائنل کے ليے کواليفائی کرنے والی پہلی افريقی ٹیم بن گئی ہے۔
ابرار احمد کی ’مسٹری اسپن‘ ملتان ٹیسٹ بچا سکے گی کیا؟
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک انگلش ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔
قطر میں ورلڈکپ کے مخالف امریکی صحافی کا دوحہ میں انتقال
گرانٹ واہل نےآخری تحریر میں بھی ایک فلپائنی تعمیراتی مزدور کی ہلاکت پر قطری حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستانی ’ہیری پوٹر‘ کے جادو کا شکار انگلش کرکٹ ٹیم
ابرار احمد کا تعلق کراچی کے ایک متوسط گھرانے سے ہے اور ان کے کوچ کے بقول وہ حافظ قرآن ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ، دو دن میں مزید دو سنچریاں تو بنیں گی
توقع ہے کہ اس میچ کے آخری دن دونوں میں مزید کئی ریکارڈ بن سکتے ہیں۔
قطر میں ورلڈ کپ سے ’لطف اندوز‘ ہوتے غیر ملکی مزدور
تارکین وطن مزدور شہر کی جگمگاتی روشنیوں سے دور دوحہ کے مضافات میں اپنی محنت سے ممکن ہو سکنے والا ورلڈ کپ دیکھ رہے ہیں۔
ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل متعدد برطانوی کھلاڑی وائرس کا شکار
خرابی صحت کی بنا پر انگلینڈ کے اکثر کھلاڑی پریکٹس نہیں کر سکے۔ دونوں کرکٹ بورڈ میچ مؤخر کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
جرمن مے خانوں میں قطر ورلڈ کپ کا بائیکاٹ
جرمنی کے متعدد پب قطر میں ہونے والے عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کا بائیکاٹ کیے ہوئے ہیں۔
فیفا 2022 ورلڈ کپ کے نوجوان ستارے
ورلڈ کپ اکثر دنیا کے بہترین نوجوان ٹیلنٹ کو ان کے کیرئیر میں اگلا قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دے دی
عالمی کپ فٹ بال کپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا ہے۔
فیکٹ چیک: قطر میں ورلڈ کپ کی خاطر کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
رپورٹوں کے مطابق قطر ورلڈ کپ کی تیاری میں مبینہ طور پر 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ لیکن کیا یہ اعداد و شمار درست ہیں؟
انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی فٹ بال ٹیمیں قطر پہنچ گئیں
انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کی سربراہی ویری کین کر رہے ہیں۔
’انگلینڈ نے پاکستان سے 1992ء ورلڈ کپ کی ہار کا بدلہ لے لیا‘
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
'کہیں وہ 92 کا بدلہ لینے کا تو نہیں سوچ رہے؟‘
دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈ کپ، شراب نوشی کے شوقین تماشائیوں کے لیے مشکلات
کسی اسلامی ملک میں پہلی مرتبہ مردوں کے فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد شراب کے رسیا شائقین کے لیے خاص طور پر ایک چیلنج ہوگا۔
اکتوبر کے بہترین کرکٹر: ویراٹ کوہلی اور ندا ڈار
خواتین کے مقابلوں میں پاکستانی کرکٹر ندا ڈار اکتوبر کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں۔
ورلڈ کپ سے پوری طرح لطف اندوز ہوں، وہ بھی مفت میں
عنقریب قطر میں شروع ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے منتظمین ان دنوں ایک بہت ہی دلچسپ اسکیم پر کام کر رہے ہیں۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا، سیمی فائنل ابھی مشکل
سیمی فائنل تک رسائی کا انحصار بھارت یا جنوبی افریقہ کی آئندہ میچوں میں شکست پر بھی ہو گا۔
ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو، کوہلی برہم
مایہ ناز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ایک اجنبی کی جانب سے ان کے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو بنانے پر سخت ناراضی ظاہر کی ہے۔
قطر میں فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران حادثہ، تین پاکستانی ہلاک
خلیجی ریاست قطر میں فیفا ورلڈ کپ سے چند ہی ہفتے قبل فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران ایک حادثے میں تین پاکستانی ہلاک ہو گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی جانب سے ریکارڈز کی بھرمار
جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک سو چار رنز سے شکست دے دی۔
بورس بیکر برطانوی جیل میں ’وہاں کے حالات کے مطابق ٹھیک ہیں‘
تین مرتبہ ومبلڈن چیمپیئن بننے والے جرمن ٹینس لیجنڈ بورس بیکر برطانیہ کی ایک جیل میں ’وہاں کے حالات کے مطابق ٹھیک ہیں‘۔
پاکستان بمقابلہ بھارت: نئی انتہاؤں کو چھوتی پیچیدہ رقابت
پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ کے میدانوں میں روایتی مقابلے بازی حالیہ برسوں میں ایک نئی اور مختلف جہت اپنا چکی ہے۔
کرکٹ: پاکستان اور بھارت کے تعلقات پھر کشیدہ
پاکستان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرتا ہے، تو وہ آئندہ برس کے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔
کھیلوں کی دنیا سے مختصر مختصر
سارو گنگولی کی جگہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ اب راجر بِنی۔
نوجوان پاکستانی فٹبالر، ماروی بیگ
سترہ سالہ ماروی بیگ کا تعلق پاکستان میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ انہوں نے سماجی اور دیگر مشکلات اور دباؤ کے باوجود ایک فٹبالر بننے کا اپنا خواب پورا کیا ہے۔
پاکستان کی اولین خاتون فیفا ریفری
سونیا مصطفیٰ پاکستان کی اولین خاتون فٹبال فیفا ریفری ہیں۔ وہ خواتین اور مردوں دونوں کے میچز میں ریفری کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ سونیا نے اپنی محنت سے ثابت کیا ہے کہ محنت اور لگن سے ہر طرح کی رکاوٹیں عبور کی جا سکتی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی ویڈیو رپورٹ
موٹر ریسنگ: فیرشٹاپن مسلسل دوسری بار عالمی چیمپیئن بن گئے
نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور ماکس فیرشٹاپن مسلسل دوسری مرتبہ فارمولا ون موٹر ریسنگ کے عالمی چیمپیئن بن گئے ہیں۔
ہمالیہ پر مہم جوئی، اب کہيں زیادہ خطرناک
نیپال میں ہمالیہ کی چوٹیوں پر 1950ء سے 2021 ء کے درمیان 1042 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔
حسن: مصر کا ’ہنرمند ترین‘ بوڑھا
حسن کی عمر 57 برس ہے لیکن وہ عمر کی پرواہ کیے بغیر فٹ بال کو ہیڈر مارنے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
عمر صرف ایک عدد: 61 سالہ گولڈ میڈلسٹ تن ساز
استاد عبدالوحید نے حال ہی میں تاشقند میں ہونے والے بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
برلن میراتھن میں پاکستانی ریسرز کی شرکت
جرمنی کے دارالحکومت برلن کی 48ویں میراتھن ریس میں ایک درجن سے زائد پاکستانی بھی شامل تھے۔
اولمپک چیمپیئن نے میراتھن کا اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
دو مرتبہ اولمپک چیمپیئن بننے والے ایتھلیٹ ایلیُود کِپچوگے نے میراتھن ریس میں اپنا ہی قائم کردہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
بے جا تنقید تکلیف دہ ہے، خدیجہ کاظمی
پاکستان کی خواتین قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی خدیجہ کاظمی پاکستان کو نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں نیپال میں منعقد ہونے والے ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن کپ کے مقابلوں کے ایک میچ میں مالدیپ کو سات صفر سے شکست دی۔ ان سات گولوں میں سے ایک گول خدیجہ کا بھی تھا۔ پاکستان میں خواتین فٹ بال ٹیم کی اس جیت کے ساتھ کئی حلقوں کی جانب سے کھیل کے میدان میں ان کی یونیفارم پر بھی بہت تنقید کی گئی۔
مائیکل جارڈن کی جرسی ایک کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام
باسکٹ بال کے شہرہ آفاق کھلاڑی مائیکل جارڈن نے یہ جرسی سن 1998 کے این بی اے فائنلز کے دوران پہنی تھی۔
ٹینس کا راجہ، راجر فیڈرر بین الاقوامی مقابلوں سے ریٹائر
اکتالیس سالہ سوئس ٹینس لیجنڈ نے کہا کہ انہیں اب اپنی محدود ہوتی جا رہی جسمانی صلاحیتوں اور حدود کا ادراک ہے۔
انگلش کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان کے دورے پر
انگلینڈ کا دورہ پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کی بتدریج واپسی کا حصہ ہے۔ انیس رکنی انگلش ٹیم سات ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہیڈن پھر پاکستانی بلے بازوں کے مینٹور
اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن دوبارہ پاکستانی بلے بازوں کی مینٹورنگ کریں گے۔
نوے ہزار جرمن سپورٹس کلب: بیس فیصد توانائی کی بچت کی ہدایت
جرمنی کے کُل تقریباﹰ نوے ہزار سپورٹس کلبوں کو کم از کم بھی بیس فیصد تک توانائی کی بچت کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
پاک بھارت میچ ’ہیرو سازی‘ کی ایک اور کوشش
کسی کھیل کو اگر کامیاب بزنس بنانا ہے تو اس میں جذبات اور حب الوطنی کے عناصر کا ہونا بہت ضروری بن چکا ہے۔
قطر پاکستانی فوج سے مدد کا خواہاں، فائدہ کیا ہوگا؟
پاکستانی فوج قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ کابینہ نے منظوری دے دی۔
آسٹریلیا کی پاپوآ نیو گنی اور وانواتو میں 'کرکٹ ڈپلومیسی'
اس منصوبے میں کرکٹ کھیل کا اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب آسٹریلیا اور چین خطے میں اثر و رسوخ کے لیے کوشاں ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ