You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد اگلے ماہ پاکستان میں
اس دورے کے دوران انگلش ٹیم پاکستان میں سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
یورو 2022، انگلش خواتین نے تاریخ رقم کر دی
اس اہم یورپی کپ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
گھڑ نیزہ بازی بادشاہوں کا کھیل
گھڑ نیزہ بازی پاکستان کا ایک تاریخی و روایتی کھیل شمار کیا جاتا ہےلیکن اب یہ کھیل مقبولیت کھوتا جا رہا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟
فارمولا ون: فیٹل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
چار بار کے عالمی چیمپیئن جرمن ڈرائیور سیباستیان فیٹل نے فارمولاون کارریسنگ سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔
ترکی: فٹبال میچ کے دوران پوٹن نواز نعروں کی تفتیش کا حکم
استنبول میں ’فینارباچی اور ’ڈائنامو کییف‘ کے درمیان چیمپئنز لیگ فٹ بال میچ کے دوران ’ولادمیر پوٹن‘ کا نعرہ گونج اٹھا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز برابر
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ میزبان سری لنکا نے جیت لیا ہے۔
لانگ جمپ کی ورلڈ چیمپیئن ایک بار پھر جرمنی کی ملائکہ میہامبو
امریکی ریاست اوریگون کے شہر یوجین میں ہونے والی ایتھلیٹکس کی عالمی چیمپیئن شپ میں جرمنی کی کارکردگی متاثر کن نہیں تھی۔
شطرنج مقابلے میں روبوٹ نے اپنے حریف بچے کی انگلی توڑ دی
ماسکو میں شطرنج کے ایک مقابلے کے دوران ایک روبوٹ نے اپنے مقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی۔
شاہین آفریدی گھٹنے کی چوٹ کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شریک نہیں ہو سکتے۔
ٹیسٹ میچ میں امام الحق پہلی مرتبہ اسٹمپ آؤٹ، قصور کس کا؟
امام الحق کو بھی یہ نہیں سمجھنا چاہیے تھا کہ بال ڈیڈ ہو گئی ہے۔
ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی، چین کے بعد چار اقوام دوڑ میں
چین کی جانب سے کووڈ 19 کی وبا کی بنا پر دستبردار ہو جانے کے بعد ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی کے لیے اب چار اقوام دوڑ میں۔
ویراٹ کوہلی کی حمایت، بابر اعظم نے دل جیت لیے
بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کی دل جوئی کرتے ہوئے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں شائقئن کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں۔
بھارتی گروہ نے نقلی کرکٹ لیگ سے روسیوں کو ٹھگ لیا
بھارتی پولیس نے گجرات میں کھیلے جا رہے نقلی کرکٹ لیگ کا پردہ فاش کرکے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
انٹرنیشنل فٹ بال: بلاٹر اور پلاٹینی فراڈ کے مقدمے میں بری
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے سابق صدر بلاٹر اور یوئیفا کے سابق صدر پلاٹینی کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کر دیا گیا ہے۔
بلے بازی بے شک نہ ہو لیکن کوہلی کا انداز وہی
برمنگھم ٹیسٹ کے تیسرے دن انڈین سپر اسٹار ویراٹ کوہلی اور انگلش بلے بازی جونی بیئرسٹو کے مابین لفظی جنگ بھی ہوئی۔
فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن پر عائد پابندی ہٹا دی
فٹ بال کی بین الاقوامی منتظم تنظیم فیفا نے پاکستان پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
خواتین اور سپورٹس: عالمی اثرات کے حامل قانون کی نصف صدی
کھیلوں کی دنیا میں خواتین سے متعلق اس امریکی قانون سازی کو ٹھیک پچاس برس ہو گئے ہیں، جس کے وسیع اثرات پوری دنیا پر پڑے۔
آئی پی ایل کے ڈیجیٹل حقوق ڈھائی بلین ڈالر سے زائد میں نیلام
ارب پتی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے انڈین پریمیئر لیگ کے ڈیجیٹل حقوق ڈھائی بلین ڈالر سے زائد کے عوض خرید لیے ہیں۔
بابر اعظم یہ واقعہ جلد بھول جانا چاہیں گے
اس حرکت سے بابر اعظم کی آئی سی سی کے قوانین سے متعلق ان کی لاعلمی کا اظہار ہوتا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ، اسرائیلی شہریوں کو قطر آنے کی خصوصی اجازت
اسرائیلی شہریوں کو فٹ بال عالمی کپ کے میچز دیکھنے کے لیے قطر جانے کی خصوصی اجازت فراہم کر دی گئی۔
بھارتی کوہ پیما: سچائی ثابت کرنے کے لیے ماؤنٹ ایورسٹ سر
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے ’جھوٹ‘ پر پابندی کا شکار ہونے والا بھارتی کوہ پیما آخر کار سب کے سامنے یہ عظیم چوٹی سر کر گیا۔
اسپورٹس کی دنیا کا ایک بڑا مسئلہ ''سیکس ٹورشن‘‘
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اسپورٹس میں سیکس ٹورشن کے سنگین مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔
کیا ویراٹ کوہلی کی واپسی ہو گی؟
کوہلی ایک بڑے کھلاڑی ہیں اور اگر وہ ان میچوں میں اپنی فارم میں واپس آ گئے تو بنگلور کی ٹیم کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال کی سزائے قید سنا دی گئی
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
فارمولا ون: ڈرائیور صرف ’فائر پروف انڈرویئر‘ پہن سکتے ہیں
فارمولا ون کے ڈرائیور دورانِ ریس اپنے کان میں بالی، انگلی میں انگوٹھی اور گلے میں چین جیسی مصنوعات استعمال نہیں کرسکتے۔
میراڈونا کی جرسی نے سپورٹس نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے
ڈیگو میراڈونا نے یہی جرسی پہن کر 1986ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں وہ شاندار گول کیا تھا۔
جرمن ٹینس لیجنڈ بورس بیکر کو ڈھائی سال کی سزائے قید
ماضی میں کئی گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے والے ٹینس لیجنڈ اور جرمن شہری بورس بیکر کو ڈھائی سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
بھارتی کشمیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر عمران ملک کی اڑان
ناقدین کا کہنا کہ عمران ملک قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔
پاکستان سے انگلش کاؤنٹی میں شمولیت پر فخر ہے، شاہین آفریدی
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شمولیت سے فائدہ حاصل کرسکیں گے۔
ومبلڈن، روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی
ومبلڈن نے روس اور بیلاروس سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو رواں برس کے ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا ہے۔
افغان لڑکیوں کی ٹیم: ’فٹ بال کھیلنا آزادی کےمانند ہے‘
صبریہ نوروزی اور ان کی ٹیم افغانستان میں طالبان سے اپنی جان بچا کر اب برطانیہ میں مقیم ہیں۔
قطر 2022: انسانی حقوق کی صورت حال اب بھی پریشان کن
کئی سالوں کے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اس امارت میں انسانی حقوق کی صورت حال آج بھی تشویش کا باعث ہے۔
عراق بین الاقوامی فٹبال میچوں کی میزبانی کے لیے ترس رہا ہے
عراقی شائقین کئی دہائیوں کے بعد بین الاقوامی فٹبال کی واپسی کے لیے پرجوش تھے لیکن اب یہ امیدیں بھی دم توڑ چکی ہیں۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی
عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم صرف ایک ہی میچ جیت سکی اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر رہی۔
کراچی ٹیسٹ میچِ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈرا کر دیا
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا۔
کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے جھنجھوڑ ہی دیا
اگر یہ ٹیسٹ برابر ہوا تو وجہ صرف یہی ہو گی کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن نہیں کیا۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کے لیے تیار
کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے ساتھ سہ فریقی سیریز شاندار رہے گی۔
ایتھلیٹس اور سوشل میڈیا: دو دھاری تلوار
’سائبر بُلنگ‘ کی شکل میں اس کے کافی نقصانات بھی ہیں، جس سے بعض ایتھلیٹس کے کیرئیر قبل از وقت ختم ہو جاتے ہیں۔
دنیا کے عظیم ترین اسپنر شین وارن کی رحلت
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر اور لیگ اسپنر شین وارن ممکنہ طور پر ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔
کرکٹ: پاکستان میں کلین سویپ کے لیے پر امید ہیں، نیتھن لائن
پاکستانی سرزمین پر آسٹریلیا چوبیس سال بعد راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے جارہا ہے۔
روس میں فٹ بال میچوں کا انعقاد ممکن نہیں، فیفا
فٹ بال کھیل کے نگران عالمی ادارے نے کہا ہے کہ روس میں فٹ بال کے میچوں کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔
پی ایس ایل ٹرافی لاہوری لے اڑے
کیا کوئی سوچ بھی سکتا تھا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم یہ کپ جیت جائے گی تاہم محمد حفیظ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
سکواش میں پاکستان مسلسل ناکام کیوں ہو رہا ہے؟
روسی صدر کی انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی اعزازی صدارت معطل
انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روس کے یوکرائن پر حملے کی وجہ سے روسی صدر پوٹن کی اس تنظیم کی اعزازی صدارت معطل کر دی ہے۔
پاکستان میں’بالکل محفوظ‘ محسوس کر رہے ہیں، آسٹریلوی کھلاڑی
آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں ’بالکل محفوظ‘ محسوس کر رہے ہیں۔
جیمز فالکنر کا الزام اور پی سی بی کے جوابی الزامات
جیمز فالکنر نے پی سی بی پر معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
بیجنگ اولمپکس: بھارت کا واحد اسکیئر کشمیر سے
عارف خان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ بیجنگ میں عمدہ کارکردگی سے ان کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے۔
پی ایس ایل کے تیز ترین بولر حارث رؤف سے خصوصی گفتگو
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین گیند کرانےکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
سعودی عرب نے ونٹر اولمپک مقابلوں میں کیسے کوالیفائی کیا؟
سرمائے اور ولی عہد سلطنت محمد بن سلمان کے وژن سے ہی یہ ممکن ہو سکا ہے۔
چین میں ایک اور اولمپکس کا انعقاد کیونکر؟
چین میں رواں برس ماہِ فروری میں سرمائی اولمپکس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ