You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شاہین شاہ آفریدی مختلف بولر کیوں ہیں؟
پاکستان سپر لیگ 2022 ایڈیشن میں لاہور قلندر کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے خطرناک ترین نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی سے خصوصی گفتگو، بشکریہ ایکسپریس نیوز۔
فرانسیسی وزیر مسلم خواتین فٹ بالروں کے حجاب پہننے کے حق میں
فرانس کی صنفی مساوات کی وزیر نے مسلم خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کے حجاب پہننے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔
پولینڈ میں ہاکی سکھاتے پاکستانی کوچ
پاکستانی نژاد ہاکی کوچ طاہر شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان ہاکی کھیل کے شعبے میں تعاون کی گنجائش موجود ہے۔
بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح
بیجنگ سرمائی اولمپک مقابلوں کی رنگا رنگ اور ہوشربا افتتاحی تقریب
کرکٹ آسٹريليا نے پاکستان کے دورے کی تصديق کر دی
آسٹريليا کی کرکٹ ٹيم چوبيس برس کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔
بیجنگ اولمپکس: ٹارچ ریلے میں چینی فوجی شامل، بھارت ناراض
بیجنگ اولمپکس کے روایتی ٹارچ ریلے میں بھارت کے ساتھ گلوان فوجی جھڑپ میں شامل ایک چینی فوجی کمانڈر بھی شریک تھے۔
پاکستان: لیاری میں لڑکیوں کو باکسنگ سکھاتے، ’استاد یونس‘
سہولیات کے فقدان اور باکسنگ فیڈریشن کے امتیازی سلوک پر یونس قمبرانی ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔ شاہ فہد کی رپورٹ
پی ایس ایل میں 'ہیلی کاپٹر شاٹ‘ کے چرچے
انہی مقابلوں کے دوران ایک میچ میں لگائی گئی ایک 'ہیلی کاپٹر شاٹ‘ نے بھی شائقین کے دل جیت لیے۔
آسٹریلین اوپن: نادال نے ایک نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
آسٹریلوی اوپن کا ٹائٹل جیت کر رافائل نادال نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
چوالیس برس بعد آسٹریلین اوپن میں مقامی خاتون کھلاڑی فاتح
آسٹریلین اوپن مقبول کھیل ٹینس کا رواں برس کھیلا جانے والا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ہے۔
سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب، عمران خان بھی شرکت ہوں گے
سفارتی بائیکاٹ کی مہم کے باوجود کئی عالمی رہنما سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
انسانی حقوق گروپوں کی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کی اپیل
دنیا بھر کی تقریباً 250 انسانی حقوق کی تنظیموں کے اتحاد نے بیجنگ اولمپک گیمز کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا پھر گروپ اسٹیج میں
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تئیس اکتوبر کو گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں مد مقابل ہوں گی۔
کرکٹر شعیب اختر فٹبال ٹیلنٹ کی تلاش میں
شعیب اختر کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ تلاش کریں تاکہ ملک میں اس کھیل کو فروغ مل سکے۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سیزن کے اختتام پر ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
کرکٹ: کمنس نے عثمان خواجہ کے احترام میں شیمپین شاور روک دیا
پیٹ کمنس نے ایشز میں کامیابی کے بعد عثمان خواجہ کے لیے الکوحل کے ساتھ ٹیم کے روایتی جشن کو روک کر شائقین کے دل جیت لیے۔
جوکووچ قانونی جنگ ہارنے کے بعد آسٹریلیا سے بے دخل
ویزا منسوخی کے خلاف کی قانونی جنگ ہارنے اور آسٹریلیا سے بے دخلی کے بعد سربیائی ٹینس اسٹار جوکووچ دوبئی پہنچ گئے۔
جرمن فٹ بال میں جوئے بازی
جرمنی میں فٹ بال میچ دیکھنا ہو تو جوئے بازی کے اشتہارات کو نظر انداز کرنا ناممکن سی بات ہے۔
ویراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی کو بھی خیرباد کہہ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ویراٹ کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ حراست میں
آسٹریلیا میں قیام کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ آنے سے قبل ہی ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آج حراست میں لے لیا گیا۔
عالمی نمبر ایک جوکووچ کا ویزا پھر منسوخ
کووڈ ویکسین نہ کرانے والے سرب کھلاڑی اس فیصلے کے خلاف بھی اپیل کر سکتے ہیں۔
جو کووچ نے کووڈ فارم سے متعلق غلطی تسلیم کر لی
آسٹریلوی حکام اب بھی اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا اسٹار ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کو ملک بدر کیا جائے یا نہیں۔
جوکووچ کی عدالتی جیت، لیکن ملک بدر پھر بھی کیے جا سکتے ہیں
تاہم اس کے باوجود آسٹریلوی حکومت جوکووچ کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔
نوواک جوکووچ نے کورونا ٹیسٹ پچھلے ماہ کرایا تھا، وکلاء
وکلاء کی جانب سے عدالت میں دائرکردہ دستاویزات کے مطابق ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے پچھلے ماہ اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔
آسٹریلیا نے نوواک جوکووچ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ ٹینس اسٹار کووڈ ویکسین سے استشنیٰ کے لیے ضروری ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے۔
پاکستانی کرکٹ کے پروفیسر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
پاکستانی کرکٹ کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ
فٹ بالرز میں ڈیمینشیا ، کسی وقت بھی خطرناک صورتحال بن سکتی ہے۔
Football match abandoned due to racist abuse
جرمنی میں ایک مبینہ نسل پرستانہ حملے کے بعد فٹ بال کا ایک میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
جنسی زیادتی کا شکار امریکی ایتھلیٹس مالی تصفیے پر متفق
جنسی استحصال کا شکار سینکڑوں امریکی ایتھلیٹ لڑکیوں اور یو ایس اے جمناسٹکس کے مابین جاری قانونی کشمکش ختم ہو گئی ہے۔
بہادری دکھانا ہو گی بس، جو رُوٹ
پہلے بلے بازی کا فیصلہ غلط تھا یا جمی اینڈرسن اور سٹیورٹ براڈ کو نہ کھیلانے کا؟
پاکستان: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں شاندار جیت
آف اسپنر ساجد خان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بارہ وکٹیں حاصل کیں۔
قطر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آگاہی کا انوکھا انداز
ایک فٹبال کلب نے کیوآر کوڈ والی جرسیاں بنائی ہیں جو قطر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہیں۔
چین: ’ونٹر اولمپکس کا امریکی بائیکاٹ تعاون کو نقصان دے گا‘
چینی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے۔
لنکا پریمیئر لیگ، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اسٹار کھلاڑی شعیب ملک اس وقت سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں۔
اعجاز پٹیل نے بھارتی ٹیم کو اکیلے ہی آؤٹ کر دیا
اعجاز پٹیل ایک اننگز میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے بالر بن گئے ہیں۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا
اس وقت سری لنکا کی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔
پاکستانی نژاد باکسر، بیلجیئم کے قومی چیمپئن
بیلجیئم میں پاکستانی نژاد باکسر عمر شایان احمد کو باکسنگ کی لائٹ ویٹ کیٹیگری میں قومی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔
’لڑکوں کا نفسیاتی اور جسمانی استحصال لڑکیوں سے زیادہ‘
ایک مطالعاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کھیلوں کی دنیا میں لڑکوں کا جسمانی اور ذہنی استحصال لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
چٹاگانگ ٹیسٹ میں عابد علی اور حسن علی کی ’واہ واہ‘
چٹاگانگ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں کسی نقصان کے بغیر 145 رنز بنا لیے ہیں۔
چینی ٹینس کھلاڑی کی کال کافی نہیں، ویمن ٹینس ایسوسی ایشن
چین کی مشہور ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
بنگلہ دیش کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بھی جیت لیا ہے۔
کیا یہ وہی پاکستانی ٹیم تھی؟
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے کامیابی تو حاصل کر لی لیکن ...
حقیقت آشکارا کرنے کا وقت آ گیا ہے، کرکٹر رفیق عظیم
سابق کرکٹر رفیق عظیم برطانوی اراکین پارلیمان کے سامنے منگل کو پیش ہوں گے۔
رضوان کی جلد صحت یابی کسی معجزے سے کم نہيں تھی، بھارتی ڈاکٹر
محمد رضوان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور ایک شاندار کھلاڑی خیال کیے جاتے ہیں۔
"گرتے ہیں شہسوار ہی" ۔۔۔۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے پانچ وکٹوں سے شکست کے سا تھ ہی پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم چوبیس برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے برس کے اوئل میں پاکستان کے دورے پر ٹیسٹ اور محدود اوورز کے میچ کھیلے گی۔
نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں، بھارت کی چھُٹی
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر بھارت کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
کیا طالبان آسڑیلیا کے کرکٹ بورڈ کی شرط تسلیم کریں گے؟
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کو صورت حال کے واضح ہونے تک موخر کر دیا ہے۔
پاکستان تو سیمی فائنل میں لیکن بھارت کا کیا ہو گا؟
لیکن سوال یہ ہے کہ بھارتی ٹیم کا کیا بنے گا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ