You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ویراٹ کوہلی کی نو ماہ کی بچی کو ریپ کی دھمکی
ماضی میں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو بھی کرکٹ میچوں میں ناکام رہنے پر ان کی پانچ سالہ بچی کو ریپ کی دھمکی دی گئی تھی۔
یہ اچھا نہیں، ٹکٹ بغیر زبردستی اسٹیڈیم داخل نہ ہوں، محمد نبی
جمعے کے دن پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ انتہائی پرجوش رہا۔
’ہندوؤں کے بیچ نماز‘ سے لے کر ’فکسر کو سکسر‘ تک
سوشل میڈیا پر اب بھی پاکستانی اور بھارتی شائقین ایک دوسرے پر طنز کے تیر برساتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت پر شاندار فتح
پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو پہلی بار ورلڈ کپ کے کسی بھی مقابلے میں شکست دیکر ایک نئی تاریخ رقم کی۔
ٹی ٹوئنٹی: کرکٹ کا سب سے کماؤ پُوت
کرکٹ میچ میں بیس اوورز کی اننگز پر محیط ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ آئی سی سی کے لیے سب سے زیادہ پیسے کمانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔
’موقع موقع ‘ بھارت کے خلاف پاکستان موقع کا فائدہ اٹھائے گا؟
بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت تکراؤ سے قبل اپنے معروف اشتہار MaukaMauka# کی نئی ویڈیو جاری کی ہے۔
جرمنی قطر ورلڈ کپ 2022 کے لیے کوالیفائی کر گیا
فٹ بال کا اگلا ورلڈ کپ سن 2022 میں خلیجی ریاست قطر میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان فٹ بال لیگ کا انعقاد غير واضح صورتحال سے دوچار
پاکستانی شائقینِ فٹ بال کو امید ہے کہ معروف کھلاڑی مائیکل اوون کے تعاون سے پروفيشنل فٹ بال کی ایک نئی ابتدا ہو سکتی ہے۔
کرکٹ کا لگان
نہ ٹاس تھا، نہ ٹیموں کے رنگ برنگے کپڑے، یا اللہ خیر ہو! طرح طرح کے خیالات ذہن میں گردش کرنے لگے۔
کشمیری لڑکیوں کا کھیلوں میں کیرئیر اور درپیش مشکلات
ڈی ڈبلیو نے ان خواتین کے ساتھ بات کی، جو ماضی کی روایات کو توڑتے ہوئے لڑکیوں کو کھیلوں سے وابستگی کی قدر سکھا رہی ہیں۔
انگلینڈ نے بھی اپنی کرکٹ ٹیموں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا
انگلینڈ کی مرد اور خواتین کی کرکٹ ٹیموں کا دورہ اگلے ماہ ہونا تھا جسے انگلش کرکٹ بورڈ نے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سکیورٹی خطرات: نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا
نیوزی لینڈ کی حکومت نے کیوی کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی تھیں کہ سکیورٹی خطرات کے باعث وہ ہوٹل سے نہ نکلیں۔
پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں فتح کے لیے تیار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سن 2003 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی سرزمین پر دوطرفہ سیریز کھیلنے کے لیے پہنچی ہے۔
ایما رادوکانو: برطانیہ کی اٹھارہ سالہ نئی سپورٹس کوئین
صرف ایک دن پہلے کی بات ہے کہ کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ ٹین ایجر ٹینس کھلاڑی اس کھیل میں نئی تاریخ رقم کر دے گی۔
پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ: اعظم خان اِن، سرفراز احمد آؤٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ٹیم سلیکشن پر ایک مرتبہ پھر سوالات اٹھائے
جرمن فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ کا پہلا میچ ہی تنقید کی زد میں
لیشٹن شٹائن کی بظاہر ایک کمزور ٹیم کے خلاف جرمن ٹیم زیادہ گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔
ریکارڈ ساز جنوبی افریقی بالر ڈیل اسٹین کرکٹ سے رخصت
موجودہ دور کی کرکٹ میں ڈیل اسٹین کو ایک ریکارڈ ساز بالر قرار دیا جاتا ہے۔
یورپی فٹ بال لیگز کو اربوں ڈالر کے مالی خسارے کا سامنا
یورپ کے قریب سب ہی ممالک میں اپنی اپنی فٹ بال چیمپیئن شپس منعقد کی جاتی ہیں۔
’خواتین فٹ بالرز کے ہموار سینے‘: تنزانین صدر پر شدید تنقید
تنزانیہ کی صدر کو ویمن فٹ بالرز کے بارے میں نامناسب جملے کہنے پر ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ سیریز مؤخر
پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
طالبان: افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین دوبارہ نامزد
طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوبارہ نامزدگی کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ چوبیس اکتوبر کو
رواں برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور عُمان میں کھیلا جائے گا۔
کرکٹ معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، طالبان
طالبان نے ملکی کرکٹ بورڈ کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین کرکٹ سیریز منعقد ہوسکے گی؟
طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز شکوک و شبہات کا شکار ہوگئی ہے۔
لیونل میسی اب فرانسیسی فٹ بال کلب سے کھیلیں گے
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی اور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین میں معاملات طے پا گئے ہیں۔
ٹوکیو اولمپک گیمز کے یادگار لمحات
ٹوکیو اولمپکس 2020 میں دنیا کے بہترین فوٹوگرافرز نے مایہ ناز ایتھلیٹس کے چند یادگار لمحات عکس بند کیے ہیں۔
نیرج چوپڑا کے لیے گولڈ میڈل، ارشد ندیم کے لیے نیک تمنائیں
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے۔
ٹوکیو اولمپک، چار دہائیوں بعد بھارتی ہاکی ٹیم کی کامیابی
اکتالیس برسوں بعد بھارتی ہاکی ٹیم اولمپک مقابلوں میں کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اولپمک ایتھلیٹ کرسٹینا جلد ہی پولینڈ روانہ ہو جائیں گی
بیلاروس کی اولمپک ایتھلیٹ کرسٹینا سوانوسکایا ٹوکیو میں پولش سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
’پاکستان میں کرکٹرز کے علاوہ بھی اسٹارز ہیں‘
دنیا کی خطرناک ترین چوٹی، کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما انیس سالہ شہروز کاشف کے بقول ان کے خیال ہمیشہ سے ہی بلند تھے۔
’بیلاروس کی ایتھلیٹ کو سیاسی پناہ دینا اعزاز کی بات ہو گی‘
بیلاروس کی ایتھلیٹ کرسٹینا سوانوسکایا نے کہا ہے کہ وہ یورپ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔
اولمپک مقابلے، جرمن قومی فٹ بال ٹیم باہر ہو گئی
جرمن قومی فٹ بال کی ٹیم ٹوکیو اولمپکس سے باہر ہو گئی ہے۔
انیس سالہ پاکستانی کا کے ٹُو چوٹی سر کرنے کا نیا ریکارڈ
پاکستان کے انیس سالہ شہروز کاشف ’قاتل پہاڑ‘ کے ٹُو کی بلندی کو ہاتھ لگانے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔
اولمپکس: الجزائری جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی سے مقابلے سے انکار
ٹوکیو اولمپکس 2020ء کے دوران الجزائر کے ایتھلیٹ فتحی نورین نے یہ فیصلہ فلسطین کی حمایت میں کیا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس کا باضابطہ آغاز ہو گیا
گزشتہ برس کے ملتوی شدہ گرمائی اولمپکس کا باضابطہ آغاز ایک سادہ سی افتتاحی تقریب سے ہو گیا ہے۔
آسٹریلوی شہر بریسبن 2032 کے اولمپکس کے لیے منتخب
آسٹریلوی شہر بریسبن کو 2032 کے گرمائی اولمپکس کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
بکنی باٹمز کی بجائے جانگیے، ناروے کی کھلاڑیوں پر جرمانہ
ناروے کی بیچ ہینڈبال ٹیم کو بلغاریہ میں بکنی باٹمز کی بجائے جانگیے پہننے پر پندرہ سو یورو کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
ہیملٹن برٹش گراں پری میں کامیاب لیکن نسلی تعصب کا سامنا
فارمولا ون کے اسٹار ڈرائیوار لوئیس ہیملٹن کو آن لائن نسل پرستانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ٹوکیو اب تک کا بہترین میزبان شہر ہے، تھوماس باخ
گزشتہ برس کے مؤخر شدہ گرمائی اولمپکس رواں برس تئیس جولائی سے شروع ہوں گے۔
انگلش ’جنونی‘ مداحوں کا نسل پرستانہ رویہ
کھیل محبت کا پیغام دیتے ہیں لیکن جب یہ نفرت اور نسل پرستی کو ہوا دینے لگیں تو یہ تشویش کا باعث ہو جاتے ہیں۔
یورو کپ چیمپئن: اٹلی کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست
یورو کپ جیتنے کا اٹلی کا خواب بالآخر شرمندہ تعبیر ہو گیا، اس نے فائنل میں انگلینڈ کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔
یورو کپ: انگلینڈ کا اولین فائنل اور اٹلی کی پیاس
انگلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ یورو کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
یورو کپ: ڈنمارک کو ہرانا آسان نہیں
یوئیفا یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج انگلیند اور ڈنمارک کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
فرانسیسی فٹ بال ٹیم نسل پرستی کے اسکینڈل کی زد میں
یوئیفا یورو کپ 2020ء سے باہر ہونے کے بعد فرانس کی قومی فٹ ٹیم کو نسل پرستی کے ایک اسکینڈل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
فٹ بال میچ میں آب دیدہ بچی کے لیے ہزاروں یورو کا تحفہ
’برطانیہ میں ہر کوئی بُرا نہیں‘ فٹ بال میچ میں روتی جرمن بچی کے لیے شائقین نے تینتیس ہزار یورو کا عطیہ اکٹھا کر لیا۔
میونخ فٹ بال اسٹیدیم کو رین بو کے رنگوں سے روشن کرنے کا پلان
یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ ان دنوں یورپ کے مختلف گیارہ شہروں میں کھیلا جا رہا ہے۔
'فلائنگ سکھ‘ مِلکھا سنگھ چل بسے
بھارتی اولمپیئن ملکھا سنگھ کو 'فلائنگ سکھ‘ کا خطاب پاکستان کے سابق صدر ایوب خان نے دیا تھا۔
ماحور شہزاد اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
چوبیس برس کی ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
یورو فٹ بال چیمپیئن شپ: میچ کے دوران ماسک پہن کر رکھیں
یورپی اقوام کی مؤخر شدہ فٹ بال چیمپیئن شپ رواں برس گیارہ جون سے گیارہ شہروں میں کھیلی جائے گی۔
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز اور پاکستانی شائقین کی مجبوری
پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ تین انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے تاہم اس سیریز کے نشریاتی حقوق بھارتی کمپنی کے پاس ہیں.
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ