You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
مریم نواز
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شیر آیا، شیر آیا؟
’حکومت کو گھر بھیجیں گے، این آر او نہیں دونگا‘، ان بیانات کا موسم ایک بار پھر آ گیا ہے۔ ابصاء کومل کا بلاگ
حکومت مخالف محاذ: کیا نون لیگ واقعی سنجیدہ ہے؟
ناقدین یہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ کیا نون لیگ واقعی کوئی حکومت مخالف محاذ بنائے گی یا پھر یہ کوئی چال ہے۔
نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی پیشی منسوخ
لاہور میں نیب کے دفتر کے باہر پولیس اور مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں میں مریم نواز کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔
ان ہاؤس چینج حلیم کی دیگ نہیں
جب تک ادارے مضبوط اور خود مختار نہيں ہوں، ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی۔
عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی سہولت دی: پرویز رشید
پاکستانی سیاست میں ہفتوں سے جاری سیاسی ڈارمے کا انجام اس وقت دیکھنے کو ملا جب نواز شریف کے طیارے نے اڑان بھری۔
مسلم لیگ نواز کا مستقبل، شہباز یا مریم؟
نواز شریف علاج کے لیے جب بھی بیرون ملک گئے تو پیچھے نواز لیگ کا والی وارث کون ہو گا؟ عالیہ شاہ کا بلاگ
مریم صفدر کی ضمانت منظور
مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے عہدے کی اہل قرار
الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) میں نائب صدر کے لیے اہل قرار دے کر پی ٹی آئی ارکان کی درخواست خارج کر دی۔
'کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں'
مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز نےکہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
جوتے پالش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، مریم نواز
عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، مریم نواز
مریم نواز کی گرفتاری سے ’عالمی سطح پر بہت غلط پیغام گیا‘
پاکستان میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
نیب نے مریم نواز کو گرفتار کر لیا
لاہور میں قومی احتساب بیورو کے ہیڈ کوارٹر سے اعزاز سید مریم نواز پر الزامات کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
پاکستانی اپوزیشن میں پھوٹ: ہوا کیا تھا؟
مریم نواز کو پیپلز پارٹی سے دور رہنے کے لیے قائل کرنے والا پاکستان مسلم لیگ ن کا یہ رہنما کوئی اور نہیں خواجہ آصف تھے۔
میڈیا پر پابندیاں، خان حکومت پر نئے الزامات
پاکستانی اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔
احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف درخواست خارج کر دی
احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے آٹھ سوال
فون پر مطلع کیا گیا کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک پریس کانفرنس کرنے والے ہیں۔ پھر مجھے کھانے کی فکر رہی نہ پینے کی۔
پاکستان میں ویڈیو اور آڈیو لیکس کی تاریخ
ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ اس طرح کی کوئی ویڈیو لیک ہوئی ہو۔
ویڈیو کی بات کی تو تمام چینل میوٹ ہو گئے
پانچ سالوں سے سہج سہج کر بنایا کرپشن کا بیانیہ ایک ہی ہلے میں زمین بوس ہو گیا ہے۔
کیا رانا ثنا اللہ کو حکومت کی مخالفت کی سزا دی جا رہی ہے ؟
کیا مریم نواز سخت لائن اختیا ر کریں گی؟
نیا سال، نئی قیادت، نئے چیلنجز
وزیراعظم خان کی قیادت میں تحریک انصاف تو ایوان اقتدار میں نووارد ہی ہے مگر عوام کو اس نئی حکومت سے توقعات بہت ہیں۔
رہائی کے بعد ’’باؤ جی خاموش اور اداس‘‘ ہیں
وہ جاتی عمرہ پہنچنے کے بعد بیگم کلثوم نواز کی قبر پر گئے، وہاں ان کی مغفرت کی دعا کی اور کچھ دیر خاموش کھڑے رہے۔
کیا نواز شریف جی ایچ کیو سے ہاتھ ملائیں گے؟
نواز شریف کی رہائی پر ان کے کارکنان جشن منارہے ہیں لیکن سیاسی مبصرین اس رہائی سے اٹھنے والے سوالات پر غور کر رہے ہیں۔
نواز شریف کی سزا معطل، حامیوں کا جشنِ مسرت شروع
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی سزا معطّل کر دی ہے اور اُنکے حامی جشن منا رہے ہیں۔
نوازشریف اور مریم نواز کی سزائیں معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا۔
کلثوم نواز کو سپرد خاک کر دیا گیا
نواز شریف کی پیرول پر رہائی، مدت بڑھا دی گئی
نواز شریف، ان کی صاحب زادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔
پاکستانی فوج کا جسٹس صدیقی کے الزامات کی چھان بین کا مطالبہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس صدیقی کے آئی ایس آئی پر عائد کردہ الزامات کی چھان بین کرائی جائے، پاکستانی فوج کا مطالبہ
لاہور بن گیا رنگون
اب برما میں نہ وہ کل کی سوچی رہی ہے نہ لاہور میں کل بے نظیر اتری تھی بلکہ اس جگہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز
نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو راولپنڈی کی سنٹرل جیل پہنچا دیا گیا ہے۔
نیب کی ٹیم نے نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر لیا ہے
سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو نیب کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا ہے۔
الیکشن سے قبل ذرائع ابلاغ پر بڑھتی ہوئی پابندیاں
انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کے خیال میں پیمرا نادیدہ قوتوں کے اشاروں پر ذرائع ابلاغ کی آزادی کو محدود کرتی جارہی ہے۔
نواز شریف کی آمد سے پہلے، لاہور میں کریک ڈاؤن
سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے پہلے شہر میں حالات خراب ہو گئے ہیں۔
میرا جرم منتخب سول بالا دستی کی کوشش ہے، نواز شریف
نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتہا پسند اور دہشت گرد گروپوں کی قومی سیاسی دھارے میں شرکت نہیں ہونی چاہیے۔
سابق وزیراعظم کے داماد کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
انہیں بدعنوانی کے ایک کیس میں ایک برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
نواز شریف 13 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف جمعہ 13 جولائی کو پاکستان واپس پہنچیں گے جہان انہیں قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔
قید کی سزا، کیا نواز شریف کو اس سے فائدہ پہنچے گا؟
نواز شریف پچھلی مرتبہ جیل اور جلا وطن ہوئے تو اُن کی سیاست میں واپسی میں شدت دیکھی گئی۔
نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزائیں
پاکستان میں نواز شریف کو دس برس قید کی سزا پر احتجاج بھی اور جشن بھی۔
میں وطن واپس جا رہا ہوں، نواز شریف
سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور: کہیں احتجاج، کہیں مٹھائیاں
نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر لاہور کے رہائشیوں کی رائے بھی منقسم۔
کیا اگلی باری شہباز شریف کی ہے؟
نواز شریف کے خلاف فیصلوں کے بعد کیا اگلی باری شہباز شریف کی ہے؟
نواز شریف، مریم کے لیے پیشی سے استثنیٰ، دونوں بیٹے اشتہاری
سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم کو کرپشن کے مقدمے میں عدالتی پیشی سے عبوری استثنیٰ مل گیا ہے۔
کیا مسلم لیگ (شہباز) وجود میں آنے والی ہے؟
شریف فیملی کے اختلافات اور مسلم لیگ نون کی ممکنہ تقسیم کی خبروں میں تیزی آ رہی ہے۔
نواز، مریم اور صفدر پر فردِ جرم: کیا یہ سیاسی انتقام ہے؟
نیب عدالت نے نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن صفدر پر فردِ جرم عائد کر دی۔
این اے 120: فیصلے کی گھڑی قریب تر
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے دلچسپ ترین انتخابی معرکے کے لیے میدان سج گیا ہے۔
مریم نواز شریف کا رد عمل
مریم نواز شریف کا رد عمل
لیڈی پولیس افسر نے مریم نواز کو کیوں سیلوٹ کیا ؟
لیڈی پولیس افسر نے مریم نواز کو کیوں سیلوٹ کیا ؟
’’بیٹی کے نام پر باپ پر دباؤ ڈالا گیا‘‘
’’بیٹی کے نام پر باپ پر دباؤ ڈالا گیا‘‘
مریم نواز اور جرمن صحافی کے مابين پاناما پیپرز پر بحث
مریم نواز اور جرمن صحافی کے مابين پاناما پیپرز پر بحث
جمہوریت کی مضبوطی میں خواتین کا کردار، پاکستان میں کانفرنس
جمہوریت میں خواتین کے کردار کے موضوع پر اسلام آباد میں جاری کانفرنس میں بارہ ممالک کی خواتین ارکان پارلیمان شریک ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ