You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’اس مسجد میں ان ناموں کا تو ہم اعلان ہی نہیں کرتے‘
عنبرین فاطمہ
کسی پریشان حال شخص کو مساجدوں سے یہ جواب دینا نہ صرف انسانیت کی تذلیل ہے بلکہ ایک لمحہ فکریہ بھی ہے۔
وجود زن سے ہے کردار کشی میں رنگ
سعدیہ مظہر
بات صنف نازک کی ہو تو مرد سیاست دان ہو ں یا میڈیا، ہر لحاظ پس پشت رکھے کردار کشی کا یہ کام بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔
مل بھی جاتا جو کہیں آبِ بقا کیا کرتے
بشریٰ پاشا
بشریٰ پاشا بتا رہی ہیں کہ اس سے قبل کہ وقت کی برف مٹھی سے پگھل جائے، اپنی شرائط پر جی لینا ہی اصل زندگی ہے۔
سیاست اب ہمارے گھر کی باندی ہے
طاہرہ سید
ہم سب نے حالیہ سیاسی بحران میں یقیناً اس صورت حال کا سامنا کیا ہوگا کہ ہمارے فون سیاسی پیغامات سے بھر گئے۔
پاکستانی گھریلو خواتین کے ’مائی ڈیلی روٹین‘ وی لاگز
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستانی گھریلو خواتین اپنے یوٹیوب چینلز چلا رہی ہیں۔ جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک میں روشن خیالی والی تبدیلی آگئی ہے
رام نومی کا جلوس اور فرقہ وارانہ کشیدگی
روہنی سنگھ
ہندو دھرم کے اساطیری رزمیہ رامائن میں بھگوان رام کو صبر اور قربانی کی مثال کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ روہنی سنگھ کا بلاگ
بلیک کاؤنٹ کی واپسی
ڈاکٹر مبارک علی
امریکہ کی دریافت نے یورپ کو نعمتوں سے نوازا، تو دوسری جانب اس کے مقامی باشندے تباہی اور بربادی کا شکار ہوئے۔
سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا
فرنود عالم
عمران خان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
محمد اکرم
یقیناً اس تاثر میں بہت گہرائی ہے کہ عمران خان نے اپنے لیے وہی راستہ چن لیا ہے، جس پر 1977ء میں بھٹو چلے تھے۔
بھارتی سیاست کی سیاہ کاریاں
صدف فاطمہ
دنیا کا سیاسی منظرنامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے۔ خواہ وہ ایشیا ہو یا یورپ۔
امریکا کتنی دور ہے؟
وجاہت مسعود
آج کے پاکستان میں سوال یہ نہیں کہ ’چین کتنی دور ہے؟‘۔ دراصل پاکستان کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ امریکا کتنا نزدیک ہے۔
حکومت مل گئی پر ووٹ کو عزت نہ مل سکی
تنویر شہزاد
’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والی پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کو حکومت تو مل گئی ہے لیکن کچھ سوال اٹھتے ہیں؟
کیا تحریک انصاف کے علاوہ سب غدار ہیں؟
وقار ملک
جہاں تنقیدی فکر کا فقدان ہو اور جذبات فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں، وہاں پروپیگنڈا ماہرین کا کام آسان ہو جاتا ہے۔
عمران خان کا سیاسی زوال، مسئلہ خارجہ پالیسی یا داخلہ
عاطف بلوچ
دیر سے ہی لیکن کچھ سیاست تو سیکھی، عمران خان اب داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی خاطر خارجہ پالیسی کو ایشو بنا رہے ہیں۔
عروج آفتاب جدید موسیقی کا بڑا نام
فاروق اعظم
کیا آپ نے گریمی ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کے یہ پانچ بہترین گیت سنے ہیں؟
جس آئین کا پتا نہیں، اسے بچائیں کیا خاک؟
عفت حسن رضوی
اہم سوال آئین اور جمہوریت کو خطرہ ہے تو ہم عوام کیا کریں؟ اسلام آباد جانے اس کا کام جانے، ہم جمہوریت کاہے کو بچائیں؟
غداری کی دو لکیریں اور تاریخ کی درست سمت
فرنود عالم
محب وطن رہنماؤں کی قربانیوں میں جمہوریت دشمنی اور آئین بیزاری ملے گی۔ غداروں کے جرائم میں جمہوریت پسندی ملے گی۔
اردو صحافت کے دو سو سال اور اب ہم کہاں کھڑے ہیں؟
روہنی سنگھ
27 مارچ 1822ء کو اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما بھارت کے مشرقی شہر کولکتہ سے جاری ہوا تھا۔
کیا ہم گھٹیا ترین تہذیبی منافقت کے قابل بھی نہیں رہے؟
وقار ملک
کیا وجہ ہے کہ انسانوں کی کثرت آئین کے حوالے سے حساس نہیں ہوتی بلکہ بہ امر مجبوری اس کا احترام کرتی ہے؟
ایک حویلی تھی دل محلے میں۔۔۔
بشریٰ پاشا
ہم نماز روزہ کر کے، ناجائز منافع خوری کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ بشریٰ پاشا کا بلاگ
سازش کے نام پر بحران کی سازش
وجاہت مسعود
عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت نے عدم اعتماد کے دستوری عمل کو روکنے کی کوشش میں ہمہ جہتی قومی بحران پیدا کر دیا ہے۔
مصری کسانوں کی زندگی کا تاریخی تجزیہ
ڈاکٹر مبارک علی
مصر کے لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگرچہ انہوں نے اپنا مذہب اور زبان تو بدل لی مگر اپنی روایات اور رواج کو نہ بدلا۔
عمران خان کو اپوزیشن کے بجائے اِن کاموں پر توجہ دینی چاہیے!
عدنان اسحاق
پارلیمان میں عددی برتری ختم ہونے کے بعد ان کو چاہیے کہ وہ مزاحمت کرنے کی بجائے مستقبل کی اپنی پالیسی پر توجہ دیں۔
نواز شریف خاموش کیوں ہیں؟
عدنان اسحاق
ایسی خبریں ہیں کہ حالات بہتر ہونے پر نواز شریف خاموشی بھی توڑیں گے اور منظر عام پر بھی آئیں گے۔
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ
حامد میر
27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔
سیاسی ہُلڑ بازی اور دائرے کے سفر سے واپسی
فرنود عالم
انتخابات میں پیدا ہونے والے تعطل کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا کہ سیاسی کارکنوں کی تربیت نہ ہوسکی۔
کیا گنگوبائی کاٹھیاواڑی فلم نے تاریخ رقم کر دی؟
بمبئی میں جا کر اداکارہ بننے کا سپنا دیکھنے والی گنگا محض ایک ہزار روپے کے عوض جسم فروشوں کو نیلام کر دی جاتی ہے۔
کشمیر میں وباء کے دو سال، ہم پر کیا گزری؟
فرحانہ لطیف
انیسویں اور بیسویں صدی کے اوائل کی کشمیری تاریخ تو قحط، بھکمری، طاعون، ہیضہ، چیچک و دیگر وباؤں کے ذکر سے بھری پڑی ہے۔
یاد ماضی عذاب ہے یارب
ثناء ظفر
ہمارے ہاں مثبت تبدیلی دیکھنے پر ماضی یاد دلانا ایک عام فعل ہے اور اسے قطعاً غیر اخلاقی نہیں سمجھا جاتا۔
’جی کا جانا ٹھہر گیا ہے‘
اویس توحید
کچھ ماہ قبل ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے پیپلز پارٹی سے اقتدار کی سیاسی زندگی روٹھ سی گئی ہو۔ اویس توحید کا بلاگ
کیا بھارت کا کثیر جہتی اور سیکولر کردار بحال ہو سکتا ہے؟
روہنی سنگھ
لیکن یہ توقع نہیں تھی کہ مہنگائی، بے روزگاری اور دریائے گنگا میں بہتی لاشوں کو اتنی جلدی فراموش کر دیا جائے گا۔
ٹائلٹ پیپر خریدیں یا میدہ؟ یورپی باشندوں پر جنگ کا خوف طاری
یوکرین جنگ سےخوفزدہ یورپی باشندے بنیادی اشیائے ضرورت کی ذخیرہ اندوزی پر اُترآئے ہیں۔ اشیائے خوردونوش کی قلت بڑھ رہی ہے۔
یونانی اور رومی تاریخ نویسی
یونان کی تاریخ کی ابتداء ہومر کی Iliad سے ہوتی ہے۔ ہومر کی ایلیڈ آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم کتاب رہی ہے۔
پرویز ہود بھائی اقبال کے خوابوں میں رنگ بھرتے ہیں
فرنود عالم
اقبال احمد کی پیدائش بھارتی علاقے بہار میں ہوئی لیکن پروان پاکستان میں چڑھے۔ امریکہ میں پڑھتے رہے، وہیں پڑھاتے رہے۔
عمران خان کب تک وزیر اعظم رہیں گے؟
محمد اکرم
کیا عمران خان عدم اعتماد کی تحریک کو شکست دینے میں کامیاب رہیں گے اور کیا وہ وزیر اعظم رہ پائیں گے؟
بلاول کی ’بے نظیری خصوصیات‘ اور شیخ رشید کی معنی خیز مسکراہٹ
وقار ملک
مرد کی ظاہری حرکات و سکنات میں عورت کی جھلک نظر آ جائے تو وہ معاشرے کے لیے مضحکہ خیز کیوں ہو جاتا ہے؟
پاکستان، آپ فری لانسنگ سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں؟
سعدیہ مظہر
زندگی نے صرف اعداد ہی نہیں بدلے بلکہ اعداد کے ساتھ ساتھ ضروریات، سہولیات اور جمالیات نے بھی پلٹا کھایا ہے۔
پنجاب کلچر ڈے، یہ پینڈو کہاں سے آ گئے ہیں؟
نوجوان نسل کو پنجابی زبان بولتے ہوئے فخر کا احساس بھی ہونا چاہیے نہ کہ شرمندگی کا۔
جوان ہوتے بچوں کے مسائل یہ ہیں، ان پر توجہ دیں!
منہا حیدر
87 فیصد ٹین ایجرز نیند کے مسائل کا شکار ہیں اور 73 فیصد ٹین ایجرز ٹائم مینجمنٹ کے ہنر سے ناواقف ہیں۔
اعتماد اور عدم اعتماد کے شکستہ پل پر خود کلامی
وجاہت مسعود
حالیہ سیاسی طوفان تو حسن کوزہ گر کی حد سے بڑھی ہوئی خود اعتمادی پر تاریخ کے عدم اعتماد کا معاملہ ہے۔
فریڈرِش نطشے نے ہماری سوچ کو کیا نیا رنگ دیا؟
جرمن فلسفی فریڈرِش نطشےکون تھے اورا نہوں نے ہماری سوچ کو کس طرح متاثر کیا؟
فرصتِ ہستی
بشریٰ پاشا
جب بھی سسرال سے فون کرتی ابا یہی کہتے میری آنکھیں ترس گئی ہیں تمھیں دیکھنے کو، لیکن کیا کرتی؟ بشریٰ پاشا کا بلاگ
جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی
حامد میر
آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔
مارچ کی آٹھ تاریخ اتنی بھاری کیوں؟
صبا حسین
پدرسری سماج کی بدقسمتی ہی کہہ لیں کہ مارچ کا مہینہ ہر سال آتا ہے۔ پھر مارچ کے مہینے میں آٹھ تاریخ بھی ہر بار آتی ہے۔
جنگوں سے جنم لینے والے ہزار المیے اور ایک ناول
فرنود عالم
یہی فوجیں مہلک ہتھیاروں کی تلاش میں عراق پہنچی تھیں۔ ایک ایک اینٹ ہل گئی تو بتایا کہ مہلک ہتھیار تو بس ایک کہانی تھی۔
مودی یا نہرو، بھارت کے مسائل کا ذمہ دار کون؟
روہنی سنگھ
نریندر مودی نے اقتدار سنبھالا تو بھارت کے پہلے وزیر اعظم کی تصاویر دفتروں اور اسکولوں سے غائب ہونا شروع ہو گئیں۔
آپ بھی ماحول کی بہتری میں حصہ ڈالیں، ان تجاویز پر عمل کریں!
طاہرہ سید
اوسطاً 25 منٹ ہمارے استعمال میں رہنے والی یہ تھیلی پانچ سو سال کے لیے اس کرہ ارض پر موجود رہے گی۔
پاکستان اور لبرل فیمنزم
پاکستان میں فیمنزم کی بات کی جائے تو اس کو جنسی آزادی مانگے جانے اور اخلاقی دیوالیہ پن کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔
افریقی باشندوں کو وہیں چھوڑا تو یوکرین سے یکجہتی ناقص، تبصرہ
یوکرین کے لیے متاثر کن اظہار یکجہتی اپنی جگہ، وہاں افریقی نسل کے باشندوں کے ساتھ امتیازی رویے ناقص یکجہتی کا ثبوت ہیں۔
فلم پاکیزہ، جو مینا کماری کی موت سے ’ہٹ‘ ثابت ہوئی
فاروق اعظم
سن 1950ء کی دہائی میں فلمستان سٹوڈیو اور کے آصف کے درمیان ’انار کلی‘ بنانے کے لیے کانٹے کا مقابلہ تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ