You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ہالی ووڈ
ہالی ووڈ کیلی فورنیا، امریکہ میں واقع شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب میں ایک ضلع ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’نامعلوم افراد‘ کے بعد اب ’ایکٹر ان لاء‘
توقع ہے کہ یہ فلم بھی باکس آفس پر تہلکہ مچا دے گی۔
کیا جان ابراہم ہالی ووڈ میں کام کریں گے؟
سپر سٹار جان ابراہم نے کہا ہے کہ ہالی وُڈ سے کئی مرتبہ آفرز ملنے کے باوجود وہ وہاں کام کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
ایما واٹسن کا نام بھی پانامہ پیپرز میں
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کا نام بھی پانامہ لیکس کے ڈیٹا بیس میں شامل ہے۔
کن فلم فیسٹیول کا آغاز پھر ووُڈی ایلن کی فلم سے
فرانس میں کن (Cannes) کے مقام پر69 ویں بین الاقوامی فلمی میلے کا آغاز ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کار وُوڈی ایلن کی فلم ’کیفے سوسائٹی‘ سے کیا جائے گا۔ اس فلم کو انٹرینٹ کمپنی ایمیزون جاری کر رہی ہے۔
ایسے ’فحش اسٹارز‘ جو فلمی ستارے بن گئے
سنی لیون پہلی بھارتی اداکارہ ہیں، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پورن انڈسٹری سے کیا لیکن ہالی وڈ میں ایسے کئی نام ہیں۔
’ہالی وُوڈ اسٹریٹ وائٹ بوائز کلب‘ دراصل ہے کيا؟
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ہالی وُوڈ کی فلموں میں خواتین، اقلیتوں اور مختلف جنسی رجحانات کے حامل افراد کی بہت ہی کم نمائندگی ہے۔ یہ رپورٹ 2016 کے آسکر ایوارڈز کی تقریب سے چند روز قبل جاری کی گئی ہے۔
’مہاجرین کی امداد جیسے کاموں پر بہت سا وقت صرف کرتا ہوں‘
’مہاجرین کی امداد جیسے کاموں پر بہت سا وقت صرف کرتا ہوں‘:جارج کلونی
برلینالے کا افتتاح، ہالی وُڈ کے فلمی ستاروں کے ساتھ
جرمن دارالحکومت میں سالانہ برلینالے فلم فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔ اس گیارہ روزہ میلے میں دنیا بھر سے چار سو سے زائد فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں جبکہ اعلیٰ اعزاز گولڈن بیئر کے لیے اصل مقابلہ اٹھارہ فلموں کے درمیان ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا 66 واں میلہ ہے۔
’برلینالے‘، فلمی ستاروں کی چمک دمک
ہالی وڈ کے مقبول ستاروں کے جھرمٹ میں آج سے برلن فلم فیسٹیول ’برلینالے‘ شروع ہو رہا ہے۔ اس فلم فیسٹیول کی جیوری میں معروف امریکی ادکارہ میریل اسٹریپ بھی شامل ہیں۔
پردہ اسکرین پر مقبول ترین اسموکرز
جیمز ڈین ہو یا ڈون ڈراپر، بہت سے اداکاروں نے اسموکنگ کو اپنا ایک منفرد انداز بنا رکھا تھا۔
ہالی وُڈ کا لیجنڈری اسٹوڈیو چینی شہری نے خرید لیا
چین کے امیر ترین شہری کی ملکیت وانڈا کاروباری گروپ نے ساڑھے تین ارب ڈالر کے عوض ہالی وُڈ کا بہت سی انتہائی کامیاب فلمیں بنانے والا لیجنڈری اینٹرٹینمنٹ اسٹوڈیو خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
ہالی وُوڈ سپر ہٹ فلموں کا تمنائی ہے
امریکی فلم انڈسٹری ہالی وُوڈ سے وابستہ تمام افراد کی تمنا صرف اور صرف سپر ہٹ فلمیں ہوتی ہیں۔
سال کی بہترین فلموں کی دوبارہ نمائش کا امریکی فیسٹول
امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کا بہترین فلموں کی دوبارہ نمائش کے فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔
بن غازی پر نئی ہالی ووڈ فلم ریلیز سے پہلے متنازعہ
بن غازی پر نئی ہالی ووڈ فلم ریلیز سے پہلے متنازعہ
جنوبی کوریا میں ایشیا کا اہم ترین فلم فیسٹیول
بوزان میں جمعرات سے انتہائی اہم سمجھے جانے والے فلمی میلے کا آغاز ہو رہا ہے۔
’’ہاٹ‘‘ ناول لکھنے والی مشہور ادیبہ جیکی کولنز کا انتقال
جیکی کولنز کو ’بیسٹ سیلر‘ ناول لکھنے کے باعث شہرت حاصل ہوئی تھی۔ اُن کے ناولوں کے پلاٹ جنسی لذت اور جسمانی میل ملاپ کے و
شین کونری ’سالگرہ مبارک‘
پرکشش ادکار شین کونری پچیاسی برس کے ہو گئے۔ جیمز بانڈ فلمیں کونری کی وجہ شہرت بنیں اور انہی فلموں کے ذریعے وہ دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کے دلوں میں گھر کر گئے۔
سعودی فرمانروا گرمیوں کی تعطیلات منانےفرانس میں
ایک ہزار افراد کے ہمراہ سعودی فرمانروا گرمیوں کی تعطیلات منانے فرانس میں
جُوراسک ورلڈ: ناپید جانوروں سے متعلق تفریحی فلم
جُوراسِک پارک سیریز کی چوتھی فلم رواں ہفتے کے دوران تقریباً ساری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
ہالی ووڈ کے ہدایتکار بالی ووڈ کی تقلید کریں: عرفان خان
عرفان خان نے ہالیووڈ کے ہدایتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی فلموں میں بھارتی فلموں کے انداز میں گیت اور رقص شامل کریں۔
ایک کسان کا بیٹا بالی وُڈ کا اسٹار
ایک کسان کا بیٹا بالی وُڈ کا اسٹار
اوباما نہیں ڈرامہ
بات ہو جَوسیِّا بارٹلیٹ کے ’دی ویسٹ ونگ‘ کی یا فرانک انڈرووڈ کے ’ہاؤس آف کارڈز‘ کی، امریکی شہری صدر اوباما پر مختلف ڈراموں کے ان کرداروں کو فوقیت دیتے نظر آتے ہیں، جن میں اداکار تصوراتی صدر بنے ہوئے ہیں۔
آسکر کا میلہ سجنے کو، فلم بین دم سادھے ہوئے
آسکرز کی نامزدگیوں کا اعلان پندرہ جنوری کو کیا گیا تھا اور اب اتوار کی شام ایک تقریب میں یہ ایوارڈز تقسیم کیے جائیں گے۔
کریٹیکس چوائس مووی ایوارڈز: بوائے ہُڈ بہترین فلم
جمعرات 15 دسمبر کی شام لاس اینجلس میں معتبر آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا۔
گولڈن گلوب ایوارڈز: بہترین فلم ’بوائے ہُڈ‘
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری سے وابستہ پہلے اہم ایوارڈز کی تقریب گزشتہ روز لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔
فلم ’ٹائم مشین‘ کے ہیرو کا انتقال
آسٹریلوی اداکار رَاڈ ٹیلر کا چوراسی برس کی عمر میں لاس اینجلس میں انتقال ہو گیا ہے۔
کریٹیکس ایوارڈز: بہترین فلم ’گُڈ بائے ٹُو لینگُوئج‘
امریکی کریٹیکس ایوارڈز کے بعد آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔ ہفتے کی شام انیویارک میں فلموں کے امریکی نقادوں کی سوسائٹی نے ایوارڈز تقسیم کیے۔ بہترین فلم کا ایوارڈ ’گُڈ بائے ٹُو لینگُوئج‘ کو دیا گیا۔
سونی نے ’دی انٹرویو‘ کی محدود نمائش کا اعلان کر دیا
فلمیں بنانے والے ادارے سونی پکچرز انٹرٹینمنٹ نے شمالی کوریا کے آمر حکمران کم جونگ اُن کی شخصیت کے حوالے سے بنائی گئی مزاحیہ فلم ’دی انٹرویو‘ کو محدود نمائش کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متنازعہ فلم’دی انٹرویو‘ کی عام نمائش منسوخ
سونی پکچرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رواں مہینے کی 25 تاریخ کو عام نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’ دی انٹرویو‘ کی ریلیز کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم شمالی کوریا کے لیڈر کے قتل کرنے کے افسانوی پلاٹ پر مبنی ہے۔
اداکار رابن ولیمز کی رحلت: بظاہر خودکشی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمال میں واقع کاؤنٹی میرین کے انتظامی افسر کے مطابق اداکار رابن ولیمز اپنےگھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں خودکشی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
نوح: باکس آفس پر سپر ہٹ
قدیمی مذہبی روایات میں بیان کردہ طوفان نُوح پر مبنی نئی فلم امریکا میں انتہائی کامیاب ہوئی ہے۔ فلم میں نُوح کا کردار رسل کرو نے ادا کیا ہے۔ پیراماؤنٹ فلمز کے مطابق کئی اسلامی ملکوں نے فلم پر پابندی عائد کر دی ہے۔
86 ویں آسکر انعامات میں ’بارہ سالہ غلام‘ بہترین فلم
86 آسکر ایوارڈز کی بہترین فلم ’بارہ سالہ غلام‘ قرار پائی جبکہ بہترین ہدایتکار کا انعام الفانسو کووَران کو دیا گیا ہے۔ آسکر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیاہ فام ڈائریکٹر کی تخلیق کو بہترین فلم کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
آسکر ایوارڈ برائے بہترین ہدایتکار: غیر امریکیوں کا غلبہ
عالمی فلمی صنعت میں امریکی شہر لاس اینجلس میں تقسیم کیے جانے والے آسکرز کو سب سے معتبر ایوارڈز خیال کیا جاتا ہے۔ ان میں بہترین ہدایتکار کی کیٹیگری میں غیر امریکی فرنٹ رنزز خیال کیے جاتے ہیں۔
فلمی لارنس آف عریبیہ کی رحلت
آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار پیٹر او ٹُول 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کو سن 1962 میں بننے والی فلم لارنس آف عریبیہ میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔
فلم ’’ فاسٹ اینڈ فیوریئس‘‘ کے اداکار پال والکر حادثے میں ہلاک
ایکشن فلم سیریز ’’ فاسٹ اینڈ فیوریئس‘‘ میں خفیہ ایجنٹ برائن اوکونر کے کردار میں اپنی بھرپور پرفارمنس سے مشہور ہونے والے ہالی ووڈ ادارکار پال والکر ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
مائیکل ڈگلس اور کیتھرین زیٹا جونز کے درمیان علیحدگی
امریکی فلمی صنعت کے اے کیٹگری کی معروف جوڑی مائیکل ڈگلس اور کیتھرین زیٹا جونز کی علیحدگی ہو گئی ہے۔ ان کی شادی کو تیرہ برس گزر چکے ہیں۔
ایپل کے اسٹیو جابز پر فلم، ریلیز کل جمعے کے روز
کمپیوٹر ساز ادارے ایپل کے رحلت پا جانے والے CEO اور شریک بانی اسٹیو جابز کے عروج و زوال کی داستان امریکی فلمی اسکرین رائٹروں کو اِن دنوں بہت پسند ہے۔ اسٹیو جابز پر پہلی فلم کل جمعے سے نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
کامیڈی ایکشن فلم ٹُو گنز نے باکس آفس میلہ لُوٹ لیا
امریکی فلم انڈسٹری ہالی وُڈ پر موسم گرما کی چھائی ناکامی کی دھول اب چھٹنے لگی ہے۔ اس مرتبہ نہ کارٹون فلم ہے اور نہ ہی ڈراؤنی فلم بلکہ سُپر ڈوپر ہٹ ایک کامیڈی ایکشن فلم ٹُو گنز ہے۔
پاکستان کی برقعہ پوش کارٹون ’سپر ہيرو‘
ہالی وڈ ميں گزشتہ سال بننے والی فلم ’دی ايونجرز‘ نے دھوم مچا کر رکھ دی تھی ليکن کيا پاکستان ميں ايک نجی ٹيلی وژن پر اگست سے شروع ہونے والی کارٹون سيريز ’برقعہ ايونجر‘ کاميابی کی انہي بلندیوں کو چھو پائے گی؟
ڈِیسپک ایبل ٹو: گرُو کی نئی فلم
تین سال قبل زرد رنگ کے ایک بڑبڑاتے کردار نے فلم بینوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ اینیمیٹڈ فلموں میں اس کریکٹر کو کسی طور پر بھی ایک خوبصورت کردار نہیں قرار دیا جا سکتا لیکن اس کو بڑے چھوٹے پسند کرنے لگے ہیں۔
اداکارہ کیرا نائٹلی اور جیمز رائٹن شادی کے بندھن میں
خوبرُو انگریز اداکارہ کیرا نائٹلی نے جنوبی فرانس میں انتہائی خفیہ انداز میں شادی رچا لی ہے۔ شادی کی تقریب میں بہت تھوڑے سے افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔ ان کے شوہر کا نام جیمز رلائٹن ہے۔
آئرن مین تھری: نئی سپر ہٹ فلم
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی نئی فلم آئرن مین تھری نے امریکا سے باہر کے ملکوں کی سینما مارکیٹوں میں شائقین سے دل کھول کر پذیرائی حاصل کی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کر سکتی ہے۔
ہالی وُڈ کی نئی سپر ہٹ فلم اِیول ڈَیڈ
بُھوتوں اور ناپید ہو جانے والے عظیم اُلجثہ جانوروں ڈائنوسارز کی خون آشامیوں پر مبنی نئی فلم ایول ڈیڈ نے ریلیز کے بعد اسی ویک اینڈ پر 26 ملین ڈالر کما کر باکس آفس چارٹ پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ہالی وُڈ فلم انڈسٹری کی دوسری بڑی مارکیٹ چین
سن 2012 کو ہالی وُڈ فلم انڈسٹری کے لیے انتہائی کامیاب سال قرار دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس عالمی سطح پر امریکی فلمی صنعت کی آمدن میں چھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
بافٹا ایوارڈز: بہترین فلم آرگو
عالمی فلمی ایوارڈز میں برطانوی بافٹا ایوارڈز بھی خاصے معتبر تصور کیے جاتے ہیں۔ ان ایوارڈز کی تقریب گزشتہ روز لندن کے رائل اوپیرا ہاؤس میں منعقد کی گئی۔ بین ایفلیک کی فلم آرگو کو سن 2012 کی بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
پیٹریاس سیکس اسکینڈل، ہالی وڈ پیسہ بنانے کی کوشش میں
امریکی فلمی صنعت ہالی وڈ میں آج کل اگر کسی رائٹر کے پاس سابق فور اسٹار جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے جنسی اسکینڈل کے بارے میں کوئی اسکرپٹ ہے تو وہ کسی کے ساتھ بھی ناشتہ یا لنچ کر سکتا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کنونشن اور ہالی ووڈ اداکار
باراک اوباما کی سیاسی جماعت کے سابقہ کنونشن میں ہالی ووڈ کے کئی اداکار سرگرم تھے۔ اس مرتبہ شارلٹ شہر میں ہالی ووڈ کے اداکاروں کی سرگرمیاں قدرے کم رہی ہیں۔ اس کے باوجود کئی اہم اداکار اور میوزیکل بینڈ شارلٹ میں موجود ہیں۔
دی ایکس پینڈ ایبلز ٹُو: ریلیز کے لیے تیار
امریکی فلمی صنعت ہالی ووڈ کی نئی ایکشن اور جنگی مناظر پر مبنی فلم اگلے مہینے اگست میں عام نمائش کے لیے ریلیز کر دی جائے گی۔ اس فلم کا پہلا حصہ دو سال قبل ریلیز کیا گیا تھا۔ فلم میں بڑی عمر کے ایکشن ہیروز شامل ہیں۔
کیٹی ہومز اور ٹام کروز کی طلسماتی شادی ختم
معروف امریکی اداکار ٹام کروز کی تیسری شادی بھی طلاق کے منطقی انجام پر پہنچ گئی ہے۔ تقریباً پچاس سالہ ٹام کروز کی تیسری بیوی کیٹی ہومز نے طلاق کے حصول کی درخواست دائر کر دی ہے۔
دی ڈکٹیٹر: قذافی کے کردار پر مزاحیہ فلم
امریکی فلم انڈسٹری ہالی وڈ کی جانب سے لیبیا کے معزول اور مقتول آمر مطلق کی زندگی پر بنائی گئی مزاحیہ فلم دی ڈکٹیٹر کو شائقین کی پرزور داد و تحسین حاصل ہو رہی ہے۔ یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ