You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
حزب اللہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
خطے میں مزید کشیدگی، لبنان کے لیے بین الاقوامی پروازیں معطل
حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی فضائی کمپنیوں نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
گولان راکٹ حملہ: دشمن کو سختی سے نشانہ بنائیں گے، اسرائیل
فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مغربی طاقتوں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے
اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے محکمے کے مطابق غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
حزب اللہ کی عسکری صلاحیتیں کتنی جدید ہیں؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان راکٹ حملوں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ خدشہ ہے کہ بڑے پیمانے پر ایک جنگ بھی شروع ہو سکتی ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملے کیے ہیں۔
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی فورسز اور حزب اللہ کے درمیان لبنان کی سرحد کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
ایران اور اسرائیل دشمن کیوں ہیں؟
شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کئی دہائیوں پر محیط تنازعے کا شاخسانہ ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ خطے کے دورے کے پہلے مرحلے میں عمان میں
ایرانی وزیر خارجہ خطے کے دورے کے پہلے مرحلے میں عمان میں
رمضان کی آمد: مہنگائی کا بوجھ اور جنگ کا خطرہ
سیاسی بحران، مہنگائی اور جنگ کے خطرے کے سائے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام ماہِ رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
جنگ کے بعد غزہ کے لیے منصوبے کی نیتن یاہو کی تجویز
اس منصوبے میں غزہ کو’’مکمل طور پر غیر مسلح کرنے کا تصور بھی پیش کیا گیا ہے۔
خان یونس میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدت
غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے گردونواح میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زمینی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکہ کے عراق میں بھی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر حملے
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
لبنان اور اسرائیل کے مابین جنگ کا خطرہ بڑھتا ہوا
اسرائیل اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے مابین کشیدگی خطے میں ایک نئی جنگ کا موجب بن سکتی ہے۔
لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق اس کی لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا اہم کمانڈر ہلاک
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران لبنان میں اپنے مخالف اہم عسکری کمانڈر کو نشانہ بنانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی مقام محفوظ نہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ايرانی حمايت يافتہ جنگجو تنظيمیں اور ملیشیا گروپ
کیا آپ جانتے ہیں کہ عسکریت پسند گروپ حماس کو ایران کی حمایت حاصل ہے؟ لیکن مشرق وسطیٰ میں یہ وہ واحد شدت پسند تنظیم نہیں جسے ایرانی حمایت حاصل ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ نام نہاد پراکسی فوجیں آخر ہیں کیا؟
غزہ میں عارضی فائربندی پر عمل درآمد شروع
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمن حکام کے حزب اللہ کی حامی مشتبہ تنظیم کے خلاف چھاپے
جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ چھاپے عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی حمایت میں سرگرمیوں کے شبہے کی بنیاد پر مارے گئے۔
کیا اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں زمینی کارروائی کرے گی؟
اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے غزہ پٹی میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر شمالی غزہ کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی گئی۔ اقوام متحدہ نے اس اسرائیلی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر اس نقل مکانی سے ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
علاقائی جنگ سے بچاؤ: امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی کو علاقائی سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے۔
حزب اللہ کا راکٹ حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر گولہ باری
حزب اللہ نے منگل کے روز ایک اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا اور پھر اس کی تباہی کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔
شام کے دارالحکومت میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ایک ایسا ہی دھماکہ ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے ایک ویئر ہاؤس میں بھی ہوا تھا۔
لبنان بارہویں بار بھی صدر منتخب کرنے میں ناکام
قانون سازوں نے صدر کے انتخاب کی تازہ کوشش کو بھی کامیاب ہونے نہیں دیا اور لگتا ہے کہ لبنان کا سیاسی بحران جاری رہے گا۔
دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک
شامی حکام کا کہنا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا ہے۔
ایران کو اپنا منفی رویہ بدلنا چاہیے، شاہ سلمان
شاہ سلمان کے بقول ایران کو چاہیے کہ وہ اپنی پالیسی اور اپنے منفی رویے کو تبدیل کرے اور مذاکرت اور تعاون کی طرف لوٹے۔
آسٹریلیا کا حزب اللہ کو ' دہشت گرد تنظیم' قرار دینے کا عندیہ
آسٹریلیا بھی ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ پر پابندی عائد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل ہورہا ہے۔
دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
اس حملے کے نتیجے میں بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی فوری اطلاعات نہیں ہیں۔
سعودی عرب اور بحرین کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔
لبنان میں ہولناک تشدد کے لیے ذمہ دار کون؟
حزب اللہ نے اس کا الزام دائیں بازو کے مسیحی گروپ لبنانی فورسز پر عائد کیا ہے جبکہ گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔
حملے کے لیے لبنان ذمہ دار، حزب اللہ نہیں: اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان سے خواہ حزب اللہ نے راکٹ داغے ہوں یا نہیں لیکن اس حملے کے لیے ذمہ دار لبنان ہے۔
حزب اللہ کے قیام میں مدد گار ایرانی مذہبی رہنما کا انتقال
علی اکبر محتشمی پور ایک ایرانی مذہبی اسکالر ہونے کے علاوہ سفارت کار بھی تھے۔
جرمنی میں حزب اللہ سے قریب تین تنظیموں پر پابندی
جرمنی کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ تنظیموں کا مقصد حزب اللہ کی اسرائیل کے خلاف جنگ کو فروغ دینا تھا۔
حزب اللہ کے نکتہ چیں لقمان سلیم کا قتل
لقمان سلیم لبنان میں شعیہ عسکریت پسند گروپ حزب اللہ پر کھل کر نکتہ چینی کرنے کے لیے جانے جاتے تھے.
شام کے مغربی صوبے پر اسرائیلی فضائی حملہ
شامی فضائیہ نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے اسرائیل کی طرف سے مغربی صوبے حما پرکیے گئے میزائیل حملے کو پسپا کردیا ہے۔
عمان شام میں اپنا سفیر بحال کرنے والی پہلی خلیجی ریاست
عمان نے اپنا سفیر، جنگ زدہ ملک شام کے لیے دوبارہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیل کا حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ ڈپو رکھنے کا الزام
اسرائیل نے حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ کا ایک ڈپو بنانے کا الزام عائد کیا ہے تاہم حزب اللہ نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
مصطفی ادیب لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد
جرمنی میں لبنا ن کے سفیر مصطفی ادیب کو پیر 31 اگست کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کردیا جائے گا
حریری قتل کا فیصلہ: لبنان میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
حزب اللہ کے حامیوں نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی طورپر غیر جانبدار نہیں ہے۔
حزب اللہ کے خلاف تفتیش، امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو علم تھا
جرمنی میں حزب اللہ کے خلاف تفتیش کے دوران جرمن انٹیلیجنس کو دھماکا خیز امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے کا علم ہوا تھا۔
حزب اللہ والے آگ سے کھیل رہے ہیں، نیتن یاہو
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے سرحدی علاقے سے حزب اللہ کی مبینہ دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
حزب اللہ پر جرمن پابندی، ایران کا سخت ردعمل
لبنانی تنظیم حزب اللہ کو جرمنی نے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
جرمنی میں حزب اللہ پر پابندی عائد
جرمنی میں پولیس حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی چار تنظیموں کے خلاف چھاپے مار رہی ہے۔
لبنان گانجے کی اجازت دينے والی پہلی عرب رياست
لبنانی پارليمان نے ملک ميں طبی مقاصد کے ليے گانجا اگانے کی اجازت دے دی ہے، جس کا مقصد معيشت کو سہارا دينا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ