You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
واگنر گروپ کی مسلح بغاوت، روس ميں ایمرجنسی
يورپی يونين، يوکرين اور کئی ديگر ممالک صورتحال کا باريکی سے جائزہ لے رہے ہيں۔
یوکرین کی تعمیر کے لیے روس کو ہی قیمت ادا کرنی ہو گی، جرمنی
جرمن وزیر برائے ترقیات کا کہنا ہے کہ بالآخر ماسکو کو ہی جنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا نقصان پورا کرنا پڑے گا۔
روس نے یوکرینی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا
دوسری جانب یوکرینی صدر نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔
جرمنی نے روس میں نیا سفیر مقرر کر دیا
جرمنی کے نئے سفیر الیگزنڈر لیمبسڈورف آزاد ڈیموکریٹ قانون ساز ہیں اوران کا تعلق سول سرونٹس کے ایک خاندان سے ہے۔
یوکرینی جنگ: چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
وفاقی جرمن چانسلر شولس نے چین سے کہا ہے کہ بیجنگ کو یوکرینی جنگ کے سلسلے میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
یوکرین میں کاخووکا ڈیم روس نے تباہ کیا، نیو یارک ٹائمز
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ روسی دستوں کے زیر قبضہ یوکرینی علاقے میں کاخووکا ڈیم خود روس نے تباہ کیا تھا۔
روس اور يوکرين دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا
برطانوی انٹيليجنس کی ايک رپورٹ کے مطابق يوکرينی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟
یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے نیٹو اتحاد کی اہمیت کو ایک بار پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔
گزشتہ برس ہر دسویں جرمن کمپنی سائبر حملوں سے متاثر ہوئی
جرمنی میں گزشتہ برس ہر دسویں پیداواری یا کاروباری ادارے کو سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
افریقی رہنماؤں کا ’امن مشن‘ یوکرین کے بعد روس کے دورے پر
اس مشن کا مقصد ماسکو اور کییف کو جنگ بندی پر راضی کرنا ہے تاکہ افریقہ سمیت دنیا کو اس تنازعے کے اثرات سے بچایا جا سکے۔
صدر پوٹن جلد ہی نیٹو کے رکن ملک ترکی کا دورہ کریں گے، ماسکو
ترکی ان دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کا کردار بھی ادا کر رہا ہے اور اسے ترکی کی سفارتی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔
کیا بنگلہ دیش چین اور روس سے قریب تر ہو رہا ہے؟
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اب واشنگٹن کی اہمیت کو کم کرنے اور دوسرے ممالک کو دوست بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
کیا سعودی عرب اپنی سیاسی جہت بدل رہا ہے؟
ریاض حکومت اپنی سیاسی پوزیشن بدلتے ہوئے امریکہ سے چین کی جانب سِرک رہی ہے۔
آسٹریلیا نے نئے روسی سفارت خانے کی تعمیر کو روک دیا
کینبرا نے سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اپنی پارلیمان کے پاس روسی سفارتخانے کی تعمیر پر پابندی لگانے کا قانون منظور کر لیا۔
جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں روسی قبضے میں
روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا
روس پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
یوکرین پر روسی حملے سے متعدد رہائشی عمارتیں تباہ
یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے تازہ فضائی حملوں میں کئی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔
روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پر
مقامی میڈیا نے بتایا کہ 100,000 میٹرک ٹن تیل کا کارگو ایک ماہ قبل روس سے روانہ ہوا تھا
نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں شروع
پیر کے روز یورپ میں شروع ہونے والی ’’ایئر ڈیفنڈر 23‘‘ نامی یہ مشقیں تقریباﹰ دس دنوں تک جاری رہیں گی۔
یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ
عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے۔
بھارت جرمن اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا روشن مستقبل
جرمنی 30 بلین یورو سالانہ کے تجارتی حجم کے ساتھ بھارت کا ایک بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے
کیا جنوبی افریقہ صدر پوٹن کو گرفتار کرے گا؟
جنوبی افریقہ پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن وہاں آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔ کیا یہ ملک اپنے اس قانون کو تبدیل کر دے گا، جو اسے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے مطلوب رہنما کو گرفتار کرنے کا پابند بناتا ہے؟
روسی فوج نے کاخووکا ڈیم اڑا دیا، یوکرین کا الزام
کییف اور کریملن دریائے دنیپرو پرواقع کاخووکا ڈیم کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک دوسرے کو زمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔
سعودی عرب کا تیل کی پیداوار کم کر دینے کا فیصلہ
ریاض حکومت کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے سعودی خام تیل کی پیداوار میں یومیہ ایک ملین بیرل کی کمی کر دی جائے گی۔
ڈونیٹسک پر یوکرینی حملہ ناکام بنا دیا گیا، روسی دعویٰ
روسی وزارت دفاع نے پیر کے روز بتایا کہ روسی فورسز نے مشرقی ڈونیٹسک صوبے میں یوکرین کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔
’خودمختاری کی خلاف ورزیاں صرف یورپ میں نہیں ہو رہی ہیں‘
چین نے بھی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
پاکستان: اشیاء کے بدلے اشیاء، نئے تجارتی ماڈل کی منظوری
شدید ترین مالی بحران کے شکار پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ تک کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے زر مبادلہ کے ذخائر بچے ہیں۔
یوکرین: صدر زیلنسکی نے جرمنی کے 'عزم' کی تعریف کی
یوکرین کے صدر نے اپنے شہروں کو روسی حملوں سے بچانے کے لیے دفاعی نظام فراہم کرنے پر جرمنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کیا یورپ ’’جنگ کے دور کی معیشت‘‘ کا سامنا کر رہا ہے؟
یورپ میں قیمتوں پر کنٹرول؟ کھانے کا راشن؟ یورپی یونین کے کمشنر برائےاندرونی مارکیٹ کی ’’جنگی معیشت‘‘ کی کال کا مطلب کیا؟
ماسکو پر بھی ڈرون حملے، کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں
ایک روسی رکن پارلیمان نے اسے دوسری عالمی جنگ کے بعد ملکی دارالحکومت پر آج تک کا سب سے سنگین حملہ قرار دیا ہے۔
یوکرینی جنگ میں کییف پر آج تک کے سب سے بڑے روسی ڈرون حملے
روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو نے یوکرین کے دارالحکومت کییف کو آج تک کے سب سے بڑے ڈرون حملوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
روس ميں جرمن سرکاری ملازمين کی تعداد ميں کمی، معاملہ کيا ہے؟
ماسکو حکومت نے اپنے ملک ميں موجود جرمن سرکاری ملازمين کی تعداد کی حد مقرر کر دی ہے۔
یوکرین کی جرمنی سے ٹاؤرس میزائلوں کی فراہمی کی درخواست
یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں جرمنی سے درخواست کر دی ہے کہ کییف حکومت کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل دیے جائیں۔
یوکرین F16 جنگی طیاروں سے روس پر حملہ کرنا چاہتا ہے؟
مغربی دفاعی اتحاد نے صدر زیلنسکی کی مانگ پر یوکرینی پائلٹس کو فائٹر جیٹس کی تربیت فراہم کرنے کے لیے حامی بھر لی ہے۔
یوکرینی جنگ میں دس ہزار روسی قیدی مارے جا چکے ہیں، واگنر
ژیوگینی پریگوژن کے مطابق وہ جنگ کے لیے پچاس ہزار روسی قیدی لائے تھے، جن میں سے اب تک دس ہزار مارے جا چکے ہیں۔
روسی سرزمین پر حملوں سے امریکہ نے خود کو الگ کر لیا
روسی حکام کے مطابق سرحدی علاقے بیلگوروڈ پر پھر سے فضائی حملے کیے گئے، جبکہ اس سے قبل اس نے حملوں کا ناکام بنا دیا تھا۔
یوکرین کی جنگ: جمہوریت کا امتحان
یوکرین پر روسی حملے کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں جرمن اور یورپی سیاست پر تنقید کر رہی ہیں۔
'پوٹن کے نظام میں کوئی دراڑ نہیں دکھتی'، جرمن خفیہ ایجنسی
بیرونی ممالک کے لیے جرمن خفیہ ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنگ کے لیے ماسکو کے پاس افراد اور کافی ساز و سامان موجود ہے۔
ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین کو دیے جا سکتے ہیں
امریکہ نے عدنیہ دے دیا ہے کہ اگر یورپی اتحادی روس کے خلاف جنگ کی خاطر یوکرین کو F-16 فائٹر جیٹ طیارے دیتے ہیں تو واشنگٹن حکومت اس پر کوئی اعتراض نہیں کرے گی۔
یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی سے نیٹو پر سوال اٹھیں گے
روس کا کہنا ہے کہ کییف کو امریکی ایف سولہ جنگی طیارے فراہم کرنے سے یوکرین کی جنگ میں نیٹو کی شمولیت پر سوال اٹھیں گے۔
روس، ایران کے مابین بین الاقوامی تجارتی راہداری کا معاہدہ
اس راہداری کا مقصد بھارت، ایران، روس، آذربائیجان اور دیگر ممالک کو ریلوے اور سمندری راستوں سے جوڑنا ہے۔
کئی ماہ کی جنگ کے بعد روس کا باخموت پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
طویل لڑائی کے بعد روس نے اسٹریٹجک لحاظ سے اہم شہر باخموت پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔
جی سیون سربراہی اجلاس کا آغاز، روس پر نئی پابندیاں
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ روسی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
روسی بھارتی تجارت اور روپے کا مسئلہ
روس پابندیوں کی وجہ سے مغربی ادائیگیوں کے نظام سے کٹا ہوا ہے اور بھارت روپے میں تجارت کر رہا ہے۔
یوکرین کا روسی فضائی حملوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ
یوکرین کے فضائی دفاعی نظام نے رات کے دوران کییف پر ہونے والے روسی میزائل کے حملوں کو پسپا کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
وولودومیر زیلینسکی کے لیے جرمنی کا ’شارلیمان پرائز‘
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے وولودیمیر زیلنسکی کا اٹلی کے بعد جرمنی کا یہ پہلا دورہ ہے۔
ترکی میں حزب اختلاف کا روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
کمال کلیچ دار اولو نے اپنے ایک ٹویٹ میں تفصیلات بیان کیے بغیر لکھا،’’ترک ریاست سے ہاتھ ہٹاؤ۔‘‘
توانائی کا بحران: پاکستان کی نظریں روس اور امریکہ دونوں پر
روسی تیل کی خریدار ی کے ساتھ ساتھ توانائی کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے پاکستانی وزیر پٹرولیم امریکہ کے دورے پر ہیں۔
نیٹو فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں
اپنے دفاع کی تیاری کے سلسلے میں نیٹو کے جنگی بحری جہاز، طیارے اور آب دوزیں شمالی اٹلانٹک میں فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ