You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی میں حزب اختلاف کا روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
کمال کلیچ دار اولو نے اپنے ایک ٹویٹ میں تفصیلات بیان کیے بغیر لکھا،’’ترک ریاست سے ہاتھ ہٹاؤ۔‘‘
توانائی کا بحران: پاکستان کی نظریں روس اور امریکہ دونوں پر
روسی تیل کی خریدار ی کے ساتھ ساتھ توانائی کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے پاکستانی وزیر پٹرولیم امریکہ کے دورے پر ہیں۔
نیٹو فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں
اپنے دفاع کی تیاری کے سلسلے میں نیٹو کے جنگی بحری جہاز، طیارے اور آب دوزیں شمالی اٹلانٹک میں فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔
یورپ میں یوکرین مخالف مظاہروں میں روسی خفیہ ادارے ملوث
متعدد یورپی میڈیا اداروں کی تحقیق کے مطابق یورپ میں یوکرین مخالف مظاہروں میں روسی خفیہ سروسز ملوث ہیں۔
گوا میں بلاول بھٹو کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے علیک سلیک
بلاول بھٹو نے روسی وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا لیکن بھارتی ہم منصب کے ساتھ اب تک براہ راست بات نہیں ہو سکی ہے۔
یوکرینی باشندے روسی فورسز کی طرف سے شہریت تبدیل کرنے پرمجبور
روسی فورسز مقبوضہ مشرقی علاقوں میں یوکرینی باشندوں کو روسی شہریت نہ لینے کی صورت میں ملک بدر کرنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔
ترک الیکشن: کیا ایردوآن متحد اپوزیشن کو شکست دے سکیں گے؟
صدر رجب طیب ایردوآن کو اس مرتبہ ملک کی بدحال معیشت کے دوران الیکشن میں سخت ترین مقابلے کا سامنا ہے۔
'پوٹن یا ماسکو پرمبینہ حملہ ہم نے نہیں کیا‘، یوکرینی صدر
روس کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کو نشانہ بنانے کے لیے یوکرین نے بدھ کے روز کریملن کی عمارت پر ڈرون حملہ کیا۔
صدر پوٹن پر مبینہ ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا، روس
سرکاری بیان کے مطابق گزشتہ شب ہونے والے اس مبینہ حملے کا مقصد صدر پوٹن کو قتل کرنا تھا۔
امریکہ کی روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے خلاف پابندیاں
امریکی سفارت خانے کے حکام کو امریکی قیدی رپورٹر سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد واشنگٹن نے یہ قدم اٹھایا۔
امریکہ اور مغرب عالمی نظام میں بحران کے ذمہ دار، روس
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا نظام ایک "سنگین اور مستقل بحران" سے دوچار ہے۔
سوئٹزرلینڈ کی طرف سے یوکرین کو ہتھیار نہ فراہم کرنے کا دفاع
جرمنی سوئس ساختہ گولہ بارود یوکرین بھیجنا چاہتا تھا لیکن بیرن حکومت نے ایسا کرنے سے منع کر دیا تھا۔
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ، رپورٹ
افراط زر، یوکرینی جنگ اور امریکہ کی چین کو پیچھے چھوڑ دینے کی کوششیں عالمی دفاعی اخراجات میں اضافے کی چند وجوہات ہیں۔
جرمنی میں پناہ کی تلاش، روسی شہریوں کی تعداد میں واضح اضافہ
جرمنی میں پناہ کی درخواستیں دینے والے روسی باشندوں کی تعداد میں حالیہ مہینوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔
روسی فضائیہ نے ’غلطی‘ سے اپنے ہی شہر پر بم گرا دیا
بیلگوروڈ کے شہری بم گرائے جانے کے بعد شدید خوف ہراس کا شکار ہوگئے۔ ماضی میں یوکرینی فوج اس شہر کو نشانہ بنا چکی ہے۔
نیٹو کے سربراہ غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے
ان کا کہنا تھا، '' یوکرین کا مستقبل نیٹو میں ہے اور تمام اتحادی اس بات پر متفق ہیں۔‘‘
پاکستان نے روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے دیا
حکومت پاکستان نے رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل خریدنے کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔
طاقت کا اظہار، روسی صدر کا مقبوضہ یوکرینی علاقوں کا دورہ
صدر ولادیمیر پوٹن کو روسی فورسز کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں کمانڈروں سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
یوکرین میں گولہ بارود کی بھوک
یوکرین کو روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے گولہ بارود کی اشد ضرورت ہے۔ مغربی ممالک نے اپنے اس اتحادی ملک کو عسکری سازوسامان مہیا تو کیا ہے لیکن گولہ بارود کی کمک تو اس جنگ کے ختم ہونے تک درکار رہے گی۔
ناروے نے پندرہ روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
ماسکو نے اوسلو کے اس فیصلے کو 'انتہائی غیر دوستانہ' قرار دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
خفیہ دستاویزات افشا ہونے پر امریکہ کی سبکی
واشنگٹن نے اپنے اتحادیوں کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ وہ ان کے مفادات کا ہر صورت خیال رکھے گا۔
امریکی خفیہ دستاویزات لیک، معاملہ کیا ہے؟
پینٹاگون اسے قومی سلامتی کا ’’انتہائی سنگین‘‘ خطرہ قرار دیتا ہے اور کلاسیفائڈ انفارمیشن لیک کرنے والوں کی تلاش میں ہے۔
روس میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازوں کو خطرہ لاحق
روس میں آتش فشاں کے پھٹنے سے تقریباً 10 کلومیٹر بلند راکھ کے بادل چھا گئے ہیں، جس سے پروازوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
یوکرین اگست کے آخر تک کریمیا آزاد کرا سکتا ہے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے سابق جنرل ہوجز نے کہا ہے کہ یوکرین اس سال موسم گرما کے آخر تک روس میں ضم شدہ کریمیا بھی آزاد کرا سکتا ہے۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین تشدد پر ’گہری تشویش‘ ہے، پوپ
پوپ فرانسس نے اپنے ایسٹر کے پیغام میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں تازہ اضافے پر اپنی ’گہری تشویش‘ کا اظہا
ولکان فائلز: روسی صدر پوٹن نے کیسے پوری دنیا میں سائبر جنگ چھیڑ رکھی ہے
ولکان فائلز سے پہلی بار معلوم ہوا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کس طرح سائبر جنگ چھیڑے ہوئے ہیں۔ دیکھیے کہ ان فائلز میں ہے کیا۔
یوکرینی جنگ سے متعلق خفیہ دستاویزات کی مبینہ لیک
امریکی محکمہ انصاف یوکرینی جنگ سے متعلق خفیہ دستاویزات کی مبینہ لیک کی تفتش کر رہا ہے۔
یوکرینی جنگ: امن مذاکرات صرف ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت، روس
روس نے کہا ہے کہ یوکرینی جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات صرف ایک ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔
یوکرینی جنگی سے متعلق منصوبے کی امریکی خفیہ دستاویزات لیک
یہ دستاویزات یوکرین کو روس کے خلاف جارحانہ مقابلے کے لیے تیار کرنے سے متعلق امریکہ اور نیٹو کے منصوبوں کے بارے میں ہیں۔
’چین روس کو ہوش میں لا سکتا ہے،‘ فرانسیسی صدر ماکروں پرامید
اپنے دورہ چین کے دوران صدر ماکروں کی کوشش ہے کہ چین روس پر دباؤ ڈالتے ہوئے ماسکو کو یوکرین میں قیام امن پر مجبور کرے۔
سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکہ، جنگی امور کے روسی بلاگر ہلاک
روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک کیفے میں ہونے والے دھماکے میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
روس امریکی صحافی کو رہا کرے، جوبائیڈن کا مطالبہ
کریملن کے ترجمان ديمتری پیسکوف نے ادارتی بورڈ کے تمام روسی صحافیوں کو نکالے جانے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کیا
دہلی میں شنگھائی تعاون گروپ کی میٹنگ میں پاکستان کی شرکت
شنگھائی تعاون گروپ کے سلامتی کے مشیروں کی بدھ 29 مارچ کو دہلی میں میٹنگ ہو رہی ہے، جس میں پاکستان بھی شریک ہو رہا ہے۔
ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟
یہ اتحاد مغربی مرکزی دھارے سے ماورا ایک سفارتی فورم اور ترقیاتی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہا ہے۔
روسی جوہری ہتھياروں کی بيلاروس میں تنصیب کی اہمیت اور خطرات
عسکری ماہرين کے بقول روسی ٹيکٹيکل جوہری ہتھياروں کی بيلاروس میں تنصیب کا فيصلہ ايک اہم پيش رفت ہے۔
پوٹن کا بیلاروس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قریبی اتحادی اور ہمسایہ ملک بیلاروس میں ماسکو کے جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کیا ہے۔
روس نے سولہ ہزار یوکرینی بچے کس طرح اغواکیے؟
یوکرینی صدر کے دفتر میں بچوں سے متعلقہ مشیر نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے انٹرویو میں اغوا شدہ بچوں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
فیکٹ چیک: کیا پوٹن نے شی جن پنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکے؟
فیکٹ چیک سے معلوم ہوا کہ مبینہ طور پر چینی رہنما کے حالیہ دورہ روس سے منسوب یہ تصویر جعلی ہے۔
بم دھماکے میں زخمی یوکرینی لڑکی کے لیے مصنوعی اعضاء
کییف کے ایک ہسپتال میں طبی ٹیم ایک نوعمر لڑکی کی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہی ہے۔
پوٹن کو گرفتار کرنے کا مطلب ہوگا 'اعلان جنگ'، سابق روسی صدر
ایک سابق روسی صدرنے متنبہ کیا ہے کہ ولادیمیر پوٹن کو بیرون ملک گرفتار کرنے کی کوشش کو 'اعلان جنگ' سمجھا جائے گا۔
کیا یورپی یونین چین سے 'رشتے بدلنے' پر غور کر رہی ہے؟
یورپی یونین کے حکام روس کے ساتھ چین کی اظہار یکجہتی سے ناراض ہیں، تاہم فی الحال بیجنگ سے الگ ہونے کی خواہش بھی کم ہے۔
’چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں‘
چین اور روس کی شراکت داری ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر کی کوششوں کا اشارہ ہے۔
پوٹن، شی ملاقات: روس اور چین تعلقات کے'نئے دور' کا آغاز
دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے، جب چند روز قبل ہی پوٹن کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
ایران کا روس کے ساتھ جوہری توانائی کی پیداوار کا منصوبہ
ایران توانائی کے شعبے میں اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔
چینی اور روسی صدر کے درمیان کن اہم امور پر باتیں ہو رہی ہیں؟
صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ 'یوکرین کے شدید بحران کے حل' کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
شی جن پنگ سربراہی اجلاس کے لیے ماسکو میں
پیر کو ’امن کے سفر‘ پر روانگی سے قبل شی جن پنگ نے چین اور روس کے تعلقات کو خوش آئند قرار دیا۔
چينی صدر کا دورہ روس، مقصد دوستی يا ثالثی؟
چينی صدر شی جن پنگ بيس مارچ کو روس کے دورے پر روانہ ہو رہے ہيں۔
روسی صدر کا زير قبضہ يوکرينی علاقوں کا اولين دورہ
ولاديمير پوٹن نے ہفتے اور اتوار کو بالترتيب کريميا اور ماريوپول کے دورے کيے۔
’واگنر گروپ اٹلی آنے والے مہاجرین میں اضافے کا سبب‘
اطالوی حکوت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر پہنچنے کے پیچھے جانی بوجھی سازش ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ