You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یوکرین کو ایف سولہ طیارے جلد ملنے کی امید
امریکی ساختہ لڑاکا طیارے F-16 اسی کی دہائی سے نیٹو اور اتحادی ممالک کی فضائیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ٹاؤرس کروز میزائل کتنا خطرناک ہے؟
آئیے ٹاؤرس کروز میزائل Taurus KEPD-350 کی چند خصوصیات کے بارے میں جانتے ہیں۔
ڈنمارک و نیدرلینڈ کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کا فیصلہ
یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایف سولہ جنگی طیارے فراہم کرنے کے 'تاریخی' فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
روس ہتھیاروں میں مغربی ٹیکنالوجی کیسے استعمال کرتا ہے؟
روسی ہتھیاروں میں زیادہ تر ہائی ٹیک اسلحہ مغربی ساختہ چپس کے بغیر تیار نہیں کیا جاتا، جوکہ پابندیوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔
متعدد یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا روسی دعویٰ
روس نے کریمیا کے قریب متعدد یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روس نے تقریباً نصف صدی بعد اپنا پہلا چاند مشن روانہ کر دیا
سابقہ سوویت یونین کے چاند پر پہنچنے کے تقریباً پچاس سال بعد روس نے چاند پر ایک بار پھر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔
برکس گروپ کے مقاصد کیا ہیں؟
BRICS موجودہ مغربی قیادت والے عالمی مالیاتی نظام کو متنوع بنانے میں کامیاب ہوسکے گا؟ جانیے ڈی ڈبلیو ایکسپلینر ویڈیو میں۔
نائیجر کی یورینیم یورپ کے لیے کیوں اہم ہے؟
نائیجر یورپی یونین اور خاص طور پر فرانس کو یورینیم فراہم کرنے والا اہم ملک ہے۔ نائیجر میں فوجی بغاوت یورپ کو کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے، جانیے اس ویڈیو میں
جدہ میں یوکرین مذاکرات: مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
چالیس سے زائد شرکاء ممالک نے روس اور یوکرین کے درمیان قیام امن کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
کیا زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنا ممکن ہے؟
سائنسدانوں نے سائبیریا کی منجمد زمین پر تقریباﹰ 46 ہزار سال سے دفن دو کیڑوں کو ہوش میں لا کر ان کی افزائش نسل کی ۔
روس نے قیدیوں پر بدترین جسمانی اور جنسی تشدد کیا، رپورٹ
بین الاقوامی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں نے خیرسون میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں کیں۔
روس یوکرین جنگ: سعودی عرب امن مذاکرات کا میزبان
ان مذاکرات میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
روس کی شرکت کے بغیر سعودی میزبانی میں یوکرین پر امن مذاکرات
ان مذاکرات کا ایک مقصد سعودی ولی عہد کی طرف سے اپنی سلطنت کے سفارتی کردار کو ایک علاقائی طاقت کے طور پر مضبوط کرنا ہے۔
امریکہ چین سے راہیں جدا کیوں کرنا چاہتا ہے؟
کئی ملک روس یا چین پر انحصار نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کیا مکمل ’ڈی کپلنگ‘ مفید عمل ہے؟
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
روس ’عالمی تباہی‘ برپا کرنا چاہتا ہے، زیلنسکی
یوکرینی صدر نے کہا ہےکہ روس نے ازمیل میں ڈینیوب بندرگاہ پر حملہ خوراک کی عالمی منڈیوں کو تباہ کرنے کے ارادے سےکیا۔
روس کے ساتھ تعلقات بہتر رہیں؟ جرمن شہریوں کی رائے منقسم
سروے میں مجموعی طور پر سینتیس فیصد رائے دہندگان نے جرمنی کے روس کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے حق میں رائے دی۔
روس یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو رد نہیں کرتا، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات کو مسترد نہیں کرتا۔
صدر پوٹن کی طرف سے چھ ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا وعدہ
روس افریقہ سربراہی اجلاس جاری ہے، جہاں صدر پوٹن نے چھ افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اناج کی برآمد، یوکرین کا پلان بی کیا ہے؟
بحیرہء اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل اقوام متحدہ اور ترک ثالثی میں طے پائی تھی، مگر روس اس ڈیل سے نکل گیا ۔ یوں افریقہ اور ایشیا میں کروڑوں افراد کے لیے یوکرینی اجناس کی ترسیل رک گئی جب کہ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور متعدد مقامات پر بھوک کے شکار افراد کے لیے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
یوکرینی مقبوضہ علاقے: نصف دوبارہ کییف کے کنٹرول میں، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم ہونے میں ابھی مہینوں لگ سکتے ہیں۔
یوکرین کلسٹر بموں کا مؤثر طور پر استعمال کر رہا ہے، امریکہ
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین روسی فورسز کے خلاف امریکہ کے فراہم کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
یوکرین نے روسی فوجی اڈے پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی
یوکرینی فوج نے کریمیا کے علاقے میں قائم روسی فوجی اڈے پر حملے کو ایک کامیاب کارروائی قرار دیا ہے۔
یوکرینی اور روسی فوج کا جنگ میں ڈرونز کا استعمال
ڈی ڈبلیو نے خندقوں میں نصب یوکرینی ڈرون یونٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
روس میں ’دہشت گردانہ کارروائی‘ کی منصوبہ بندی، خاتون گرفتار
اس الزام میں عورت کو دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
روسی جنگی جرائم کو ختم کرانا جرمنی کی ذمہ داری، بیئربوک
جرمنی کا کہنا ہے کہ اس کا ماضی ایسا ہے کہ اس پر 'نسل کشی' اور 'انسانیت کے خلاف جرائم' کو روکنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
روس نے یوکرینی اجناس کی ترسیل کی ڈیل روک دی
روس نے بحیرہ اسود سے یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل کی ڈیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
'روس کاراباخ معاہدے کو پورا کرنے میں ناکام '، آذربائیجان
باکو نے یہ الزام ایسے وقت عائد کیاہے جب یورپی یونین آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کر رہی ہے۔
روس کو کلسٹر بم استعمال کرنے کا جوابی حق حاصل ہو گا، پوٹن
روسی صدر نے کہا ہے کہ روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال ہونے کے ردعمل میں روس بھی انہیں استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ہیں۔
ترک صدر، یوکرین کے اناج معاہدے کی توسیع کے لیے پر اُمید
بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے پر پہلی بار جولائی 2022ء میں دستخط کیے گئے تھے۔
اعلیٰ عسکری قیادت پر تنقید کرنے والا روسی جرنیل برطرف
روسی فوج کے ایک جرنیل کو عسکری قیادت پر تنقید کے تناظر میں برطرف کر دیا گیا ہے۔
نیٹو کی رکنیت کے لیے دعوت نہ ملنے پر یوکرینی صدر ناراض
وولودیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی رکنیت کی دعوت نہ ملنے پر تنظیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے اعلامیے کو'مضحکہ خیز' قرار دیا۔
اقوام متحدہ: روس نے شام کے لیے انسانی امداد کو ویٹو کر دیا
اس نئے تعطل کی وجہ سے شام کے تقریباً 40 لاکھ افراد کے ایک سنگین صورتحال میں مبتلا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
نیٹو سمٹ: یوکرین کا اپنے لیے جلد از جلد رکنیت پر زور
یوکرین نے لیتھوانیا میں ہونے والی آئندہ نیٹو سمٹ کے پیش منظر میں اپنے لیے جلد از جلد نیٹو کی رکنیت پر زور دیا ہے۔
روسی يوکرينی جنگ کے پانچ سو دن
چوبيس فروری سن 2022 کو شروع ہونے والی روسی يوکرینی جنگ کے پانچ سو دن مکمل ہو گئے ہيں۔
یوکرین جنگ میں یہ محاذ اہم کیوں ہے؟
روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ میں یہ محاذ مشرقی یوکرینی علاقے میں واقع ہے۔ ڈونیٹسک کے اس محاذ پر روسی افواج گزشتہ کئی ماہ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کی خاطر خندقین اور چیک پوائنٹس بنا رہی ہیں۔ لیکن یوکرینی فورسز کے جوابی حملوں کی وجہ سے روسی فوج کا یہ کام مشکل بنتا جا رہا ہے۔
امریکہ عالمی تشویش کو نظرانداز کرکے یوکرین کو کلسٹر بم دے گا
کلسٹر بموں سے ہونے والی ہلاکتوں اور دیگر نقصانات کے سبب سو سے زائد ملکوں نے اس ہتھیار کو ممنوع قرار دیا ہے۔
شام: روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکہ
امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔
'یوکرین اور روس کلسٹر بموں کا استعمال بند کریں'
روس اور یوکرین کی طرف سے کلسٹر بموں کے استعمال سے سینکڑوں یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
جوہری پلانٹ پر حملے کا منصوبہ، ماسکو اور کییف کے متضاد دعوے
روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو اور کییف دونوں نے ایک دوسرے پر ژاپوریژیا کے جوہری پلانٹ پر حملے کے منصوبے کا الزام لگایا ہے۔
جرمن فوج لیتھوانیا میں تعینات کی جائے گی
روس کے جوہری ہتھیار بیلاروس میں تعینات ہیں جبکہ روسی صدر پوٹن کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کرنے والے واگنر گروپ کے رہنما اور ان کے کرائے کے جنگجو بھی اس بالٹک ریاست بھیج دیے گئے ہیں۔ بیلاروس کا ہمسایہ ملک لیتھوانیا اس سے پریشان ہے۔ اس لیے جرمن فوج لتھوانیا میں تعینات کی جا رہی ہے۔
جوہری ہتھیار استعمال نہیں کیے جائیں گے، بیلاروس
بیلاروس کے صدر کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ان کے ملک میں تعینات روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جائیں گے۔
مغرب چاہتا تھا کہ 'روسی ایک دوسرے کو مار ڈالیں'، پوٹن
روسی صدر پوٹن نے مسلح بغاوت کے دوران اپنی ذمہ داریاں بخوبی ادا کرنے کے لیے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔
سترہ ہزار یوکرینی ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل، برطانوی رپورٹ
برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادی ممالک اب تک یوکرین کے سترہ ہزار سے زائد ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل کر چکے ہیں۔
کیا روس پر پوٹن کی گرفت کمزور ہو رہی ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق واگنر کی بغاوت نے ولادیمیر پوٹن کی کمزوریوں کو ظاہر کر دیا ہے۔
واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے، سکیورٹی ہائی الرٹ
روسی واگنر گروپ کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے مگر ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
واگنر گروپ کی مسلح بغاوت، روس ميں ایمرجنسی
يورپی يونين، يوکرين اور کئی ديگر ممالک صورتحال کا باريکی سے جائزہ لے رہے ہيں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ