You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش سے آزادی کے سات سال بعد موصل کی راتیں اب پر رونق
سن 2014 میں داعش کے موصل پر قبضے کے بعد اس شہر میں ہر سو دہشت کا راج تھا۔
ماحولیاتی تبدیلیوں سے عراق میں کھجوروں کے باغات شدید متاثر
عراق کی قومی علامت اور اقتصادی اثاثہ، دنیا بھر میں مقبول عراقی کھجوروں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے۔
نئے ایرانی صدر اپنے اولین دورے پر عراق پہنچ گئے
مسعود پزشکیان ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنا اولین غیر ملکی دورہ کر رہے ہیں۔
عراق ميں داعش کے جرائم کی تحقيقات بند
سن 2014 ميں دہشت گرد تنظیم داعش نے شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزياں کيں۔
ايرانی صدر کا اولين دورہ، سلامتی اہم موضوع
ايرانی صدر آئندہ ہفتے اپنے قريبی اتحادی ملک عراق کا دورہ کرنے والے ہيں۔
امريکا اور عراق کی مشترکہ کارروائی، داعش کے پندرہ جنگجو ہلاک
مغربی عراق ميں امريکی اور عراقی فورسز کی ايک مشترکہ کارروائی ميں متعدد جنگجو مارے گئے۔
داعش اب بھی بھرتیاں کرنے کے قابل کیسے ہے؟
داعش کے ایک جنگجو کی طرف سے جرمن شہر زولنگن میں چاقو حملے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم کے بارے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ شام اور عراق میں طاقت جمع کرنے والی اس کالعدم تنظیم کو کئی برس قبل کچل دیا گیا تھا تاہم یہ اب بھی نئے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔
عراق: ’صدی کی ڈکیتی‘ میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
دو بااثر ملزمان پر جعل سازی کے ذریعے 2.5 بلین ڈالر کے عوامی فنڈز چرانے کا الزام ہے۔
پاکستان: ایران میں ہلاک ہونے والے اٹھائیس زائرین کی تدفین
حکام نے ابھی تک ایران کےجنوب مشرقی شہر تافت کے قریب زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کا اعلان نہیں کیا ہے۔
عراق: لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر نو سال کرنے کی تجویز
عراقی پارلیمنٹ میں اس مجوزہ بل پر بڑے پیمانے پر غم وغصے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔
عراق: ایئر بیس پر حملے میں متعدد امریکی فوجی زخمی
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں اس کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
دس سال بیت گئے لیکن ایزدی ابھی تک تلخ یادیں لیے پھرتے ہیں
دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں قتل عام کے دس سال بعد بھی ایزدی انصاف کے متلاشی ہیں۔
ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہو گی، حماس
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کو ’سخت سزا‘ کی دھمکی دی ہے۔
عراق: داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت
عراق کی ایک عدالت نے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے سابق رہنما ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو موت کی سزا سنائی ہے۔
عراقی کردستان: گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین کا دوہرا المیہ
عراقی کردستان میں گھریلو تشدد کے مقدمات میں عدالتیں اکثر مشتبہ مرد ملزمان کی حمایت کرتی ہیں یا کر جاتی ہیں۔
موصل میں زندگی پھر عروج پر
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کے بعد عراقی شہر موصل میں زندگی پھر عروج پر ہے۔
اٹلی میں کشتی کے ملبے سے چھ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
رواں ہفتے کے آغاز پر حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی میں سوار درجنوں بچوں سمیت ساٹھ سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
انسانوں کی یورپ میں اسمگلنگ، بدنام ترین ملزم عراق سے گرفتار
انسانوں کو اسمگل کر کے یورپ بھجوانے والا بدنام ترین اور انتہائی مطلوب ملزم بارزان مجید شمالی عراق سے گرفتار کر لیا گیا۔
ہم جنس پرستی، عراق میں قابل سزا جرم قرار
امریکہ اور برطانیہ نے عراق کی جانب سے منظور کیے گئے قانون کو خطرناک اور پریشان کن قرار دیتے ہوئے اس کی مزمت کی ہے۔
ترکی کے صدر رجب ایردوآن کاعراق کا دورہ
علاقائی سلامتی ،پانی اورتیل کی صورتحال پر بات چیت کے لیے ترکی کے صدرعراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
اسرائیل اور ایران کے مابین جاری کشیدگی میں بظاہر مزید اضافے کے فوری امکانات وقتی طور پر کم دکھائی دے رہے ہیں۔
'واہبہ کی دنیا' کی عراقی ٹیلی وژن پر 27 سال بعد واپسی
سن 1997 میں جب اس ڈرامے کی نشریات پہلی بار شروع ہوئی تھی تو صدر صدام حسین کی حکومت نے اس پر پابندی عائد کر دی تھی۔
امریکہ کے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملے
امریکہ نے عراق اور شام میں مختلف مقامات پر پچاسی سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔
امریکہ: عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری
اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید حملوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
امریکہ کے عراق میں بھی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر حملے
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
شام: مبینہ اسرائیلی فضائی حملے، متعدد ایرانی کمانڈر ہلاک
ایران کے سرکاری ریڈیو نے بھی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
شام اور عراق میں 'اسرائیلی جاسوسی مراکز' پر ایران کے حملے
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور 'خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں' کو نشانہ بنایا۔
عراق اور شام میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر ترک فضائی حملے
ترکی کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ’’دہشت گردی‘‘ کے انتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
جرمنی: 'دہشت گردی' کے شبے میں عراقی باشندہ ملک بدر
20 سالہ نوجوان پر مشرقی جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر "دہشت گردانہ حملے" کی منصوبہ بندی کا شبہ تھا۔
غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے
امریکہ نے شام میں ان دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جو بقول اس کے، ایرانی فورسز اور اس سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔
امریکہ کی اپنے سفارتی اہلکاروں کو عراق چھوڑ دینے کی ہدایت
امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو وہاں کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی۔
ترک فضائیہ کے عراق میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے
انقرہ کا کہنا ہے کہ اس کی وزارت داخلہ پر ہونے والے بم حملے میں جو بھی لوگ ملوث ہیں، ان کا تعاقب جاری رہے گا۔
ترکی نے عراق میں مشتبہ کرد عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا
انقرہ نے حالیہ برسوں کے دوران عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کو تسلسل کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
عراق: شادی کی تقریب کے دوران آتش زدگی،100 سے زائد افراد ہلاک
ایمرجنسی کارکنان بچاو اور راحت کے کام میں مصروف ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
عراق کے کرکوک میں نسلی تصادم کے دوران متعدد مظاہرین ہلاک
عراق کے شمالی شہر کرکوک میں کردوں اور عربوں اور ترکمانوں کے درمیان ایک اہم عمارت کے تنازعے پر پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔
عراق، روڈ حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18 افراد ہلاک
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔
ایران اور عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق
ایران کا کہنا ہے کہ عراق نے جلاوطن ایرانی کرد گروپوں کو غیر مسلح کرنے اور انہیں دوسری جگہ منتقل کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں زیر زمین پانی کی کمی: کیا خاتمہ جلد ہوگا؟
جیسے جیسے دریا خشک ہو رہے ہیں، بارشوں میں بھی کمی آ رہی ہے، مشرق وسطیٰ میں زیر زمین پانی کی اہمیت اور زیادہ بڑھ رہی ہے
ڈنمارک میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا ایک اور واقعہ
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس کتاب کو آگ لگا دیا۔
قرآن سوزی: بغداد میں سویڈش سفارت خانہ نذر آتش
سویڈش پولیس نے اس دوران جمعرات کو عراقی سفارت خانے کے باہر بعض افراد کو قرآن سوزی کی مبینہ اجازت دی ہے۔
عراقی وزیر اعظم دو روزہ دورے پر شام میں
دمشق میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا استقبال شامی صدر بشار الاسد نے کیا۔
شام کے اعلیٰ سفارت کار عراق کے دورے پر
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
مشرقی شام میں متحارب غیرملکی حمایت یافتہ جنگجو کون ہیں؟
شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے ایران کے حمایت یافتہ نیم فوجی گروہوں نے بشار الاسد کی افواج کا ساتھ دیا ہے۔
عراق جنگ کے بیس سال: ایرانی مفادات کو سب سے زیادہ تحفظ ملا
نوجوان عراقی پرانے وقتوں کی شناخت پر مبنی سیاست کے بجائے معاشی عدم مساوات اور بد عنوانی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
عراق جنگ کی 20 ویں سالگرہ سے قبل امریکی وزیر دفاع بغداد میں
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے غیر اعلانیہ دورے کے دوران کہا کہ وہ عراق کے مستقبل کے بارے میں 'پرامید' ہیں۔
عراق میں اب امن ہے، صدر عبدالطیف رشید
عراقی صدر کا دعویٰ ہے کہ اکثر عراقی 2003ء میں عراق میں جنگ کے آغاز کو ضروری گردانتے ہیں۔
قدیم جنگوں اور جدید فوجی مہم جوئیوں کے ماحولیاتی نقصانات
قرون وسطیٰ میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کے سقوط سے لے کر عراق میں آخری امریکی فوجی مہم جوئی تک بڑے پیمانے پر ماحولیاتی
بشار الاسد کی سفارتی واپسی، کیا شامی آمر آخرکار جیت گئے؟
گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان دمشق میں تھے، جہاں انہوں نے بشار الاسد سے ملاقات کی۔
جرمن ’بینیفٹ ایکٹ‘ سے مستفید ہونے والوں میں اضافہ
دوہزار اکیس میں پناہ کے متلاشی تین لاکھ ننانوے ہزار افراد نے جرمنی کے بینیفٹس ایکٹ کے تحت امداد حاصل کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ