You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
گٹر کے ماحول دوست ڈھکن
گٹروں کے ڈھکن عموماﹰ چوری ہو جاتے ہیں، وجہ یہ ہے کہ ان میں موجود دھاتیں اور دیگر مواد بیچا جا سکتا ہے، اس کا حل پلاسٹک سے بنے ڈھکن ہو سکتے ہیں۔ پلاسٹک کو دوبارہ استعمال میں لاتے ہوئے کراچی میں گٹر کے مضبوط ڈھکن بنائے جا رہے ہیں جو شہریوں کی زندگیوں اور ساتھ ہی ماحول کی حفاظت کے ضامن ہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل فہمیدہ یوسفی سے۔
فضائی آلودگی حاملہ خواتین کے لیے شدید مضر
اسموگ اور فضائی آلودگی تمام انسانوں کے لیے شدید نوعیت کے طبی مسائل کا باعث ہے تاہم حاملہ خواتین پر اس کے اثرات غیرمعمولی طور پر زیادہ ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل ماہ جبین عابد، ملتان سے ہمیں اس مسئلے اور حاملہ خواتین کی صحت پر اثرات کی بابت بتا رہی ہیں۔
قدرتی آفات کے دوران خواتین کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے: عائشہ امین
عائشہ امین ایک سماجی کارکن ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات میں خواتین کی جنسی صحت پر کام کرتی ہیں۔ بیٹھک نامی ادارے کی سربراہ عائشہ امین کو ان کے کام پر ایک بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی عائشہ امین سے گفتگو۔
’کم سنی میں کسی کی دلہن ہوں‘
بلوچستان کی مقبول شاعرہ جہاں آرا تبسم کی شادی ان کے بچپن میں ہی کر دی گئی تھی۔ ان کی شاعری میں کم عمری کی شادی کا درد عیاں ہے۔ نسائی حقوق کے فروغ کے لیے جہاں آرا تبسم کی آواز کسی سے ڈھکی چپھی نہیں۔ رانی واحد کی رپورٹ۔
جڑانوالہ سانحے کے بعد پہلی کرسمس، خوف کی فضا بدستور برقرار
جڑانوالہ کے رہائشی رتن بھٹی بھی انہیں افراد میں سے ایک ہیں، جنہوں نے تقریباﹰ دو درجن گرجا گھروں اور مسیحیوں کے سینکڑوں گھروں میں توڑ پھوڑ کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے۔ اس سانحے کے کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی وہ صدمے کی حالت میں ہیں۔
بلوچ یکجہتی مارچ کے 290 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا، پولیس
مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 100 زائد مظاہرین اب بھی زیر حراست ہیں۔
بلے کے نشان سے محرومی: الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں
تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے پر الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستانی سپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
اس وقت آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یکے بعد دیگرے کئی کھلاڑیوں کے زخمی یا بیمار ہو جانے کا سامنا ہے۔
سیلاب متاثرین بدستور مدد کے منتظر
گزشتہ برس شدید سیلابوں سے متاثرہ پاکستان کے کئی دیہات اب بھی مدد کے منتظر ہیں اور یہاں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی ہے۔
فوجی عدالتوں کے خلاف گزشتہ فیصلے کی معطلی تنقید کی زد میں
پاکستانی سپریم کورٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں کو خلاف قانون قرار دینے کے گزشتہ فیصلے کی معطلی کئی حلقوں میں زیر تنقید ہے۔
فقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر
مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔
پاکستانی عدلیہ میں تقسیم کا تاثر: اس تقسیم کی تاریخ کیا ہے؟
جسٹس اعجازالحسن نے ملٹری کورٹس اور جسٹس مظاہر نقوی کے حوالے سے بننے والے بینچوں پر اعتراضات کیے ہیں۔
پاکستان میں ملٹری کیمپ پر خود کش حملے میں تیئیس فوجی ہلاک
پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اب تیئیس ہو گئی ہے۔
کہانی دل کو چھو لینے والی ہو تو فلم کرنے کا لطف آتا ہے، فیصل قریشی
فیصل قریشی کا ہر ڈرامہ اپنی کہانی اور منفرد اداکاری کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرتا ہے۔ ایک طویل عرصے بعد فیصل قریشی نے فلموں کی جانب دوبارہ رخ کیا ہے اور اس وقت ان کو دو فلموں’ دیمک‘ اور پنجابی کامیڈی ’مینگو جٹ‘ کی عکس بندی جاری ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی فیصل قریشی سے تفصیلی گفتگو سنیے۔
پاکستان: خود کش حملے میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک
خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ: عسکریت پسندی بڑھنے کا خدشہ
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں کشمیری تنظیموں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
حق مہر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
پاکستان میں لاکھوں ایسی خواتین ہیں جن کو یا تو حق مہر کے حوالے سے آگاہی نہیں ہے یا وہ اسے معاف کر دیتی ہیں۔
مہنگائی سے متاثرہ پاکستان میں عام شہری خیراتی کاموں میں آگے
بہت سے سماجی دانشوروں کے مطابق پاکستانی عوام کے اس طرز عمل کی بنیاد ’عام آدمی کا عام آدمی سے ہمدردانہ رویہ‘ ہے۔
سندھ: خواتین مساجد میں باجماعت نماز پڑھ سکیں گی
سندھ کے محکمہ اوقاف نے کہا ہے کہ صوبے کی مساجد میں خواتین کے لیے الگ جگہ بنائی جائے گی۔
سبق آموز کردار ادا کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے، احمد علی اکبر
احمد علی اکبر پاکستانی انڈسٹری کے مقبول فنکار ہیں۔ پری زاد میں عمدہ اداکاری سے وہ صف اول کے اداکاروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی گئی ہیں۔
بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک
پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ایک مسافر بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنيوں ميں بھی آئندہ فوجی تعينات
عسکری اداروں کے افسران کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں بھیجنے کے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کيا جا رہا ہے۔
گوہر خان پاکستان تحریک انصاف کے نئے سربراہ منتخب
گوہر خان کو اس منصب کے لیے عمران خان نے نامزد کیا تھا اور پی ٹی آئی کے مطابق وہ اس الیکشن میں بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
پاکستان میں آئندہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوسکیں گے؟
آئندہ برس فروری میں پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں لیکن الیکشن کی ساکھ پر کئی سوالات کھڑے ہیں۔
پاکستان: بلوچستان حکومت کا ہدف، یومیہ دس ہزار افغان ملک بدر
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی حکومت ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغان باشندوں کی ملک بدری کا ہدف بنا رہی ہے۔
عمران خان نے گوہر خان کو عبوری پارٹی سربراہ نامزد کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور اس وقت جیل میں قید رہنما عمران خان نے اپنی پارٹی کا نیا عبوری سربراہ نامزد کر دیا ہے۔
کراچی کا میڈیکل فضلہ، صحت اور ماحول کا دشمن
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کے طوفان کا سامنا کر رہا ہے، مگر یہاں طبی فضلہ نظرانداز کیا جانے والا ایسا معاملہ ہے جو خوف ناک بیماریوں کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ ماحول اور آبی حیات کے لیے تباہی لیے ہوئے ہے۔
پيپلز پارٹی اور ن ليگ ميں اقتدار کی کشمکش
رفعت سعید، کراچی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
نظریہ کہاں بھلا؟ بس اقتدار میں آنے کی کوشش ہے
سیاسی گٹھ جوڑ عروج پر ہے اور فی الحال سب سے زیادہ فعال مسلم لیگ نون ہی دیکھائی دیتی ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ، زیر بحث
نوے دن میں انتخابات کے حوالے سے دائر کیے جانے والے مقدمے میں جج اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
عمران خان کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دی ہے۔
ای یو کی رپورٹ: پاکستان میں پذیرائی بھی اور بحث بھی
یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ذرائع ابلاغ پر قدغنوں کا تذکرہ کیا ہے۔
پاکستان میں آٹزم کے شکار افراد کا دوہرا المیہ
ذہنی بیماری آٹزم ایسا مرض ہے جو عالمی سطح پر اپنی شرح تشخیص کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
پی ٹی آئی: کون کون ساتھ ہے، کون کون چھوڑ گیا؟
پاکستان کی مقبول سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والی نمایاں شخصیات کی تعداد دو سو سے زائد ہو گئی ہے۔
پاکستان اب تک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں کیوں؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستان مین فضائی آلودگی میں کمی کے لیے ٹرانسپورٹ اور صنعت کے شعبوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
سندھ میں ’افغان خواتین اور بچوں کی گرفتاریاں‘
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ان کے وطن واپسی کے لیے اسلام آباد حکومت کی شروع کردہ مہم جاری ہے۔
جب چہروں پر افسردگی اور ہاتھوں پر فقط چھالے باقی بچتے ہیں
امتیاز احمد
صدر معمر قذافی مارے جا چکے تھے اور قتل و غارت کا سلسلہ طرابلس کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔
میانوالی ایئربیس پر حملے میں نو عسکریت پسند ہلاک
عسکریت پسندوں نے پاکستان کے وسطی علاقے میانوالی میں فضائیہ کے ایک تربیتی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہا ہے؟
اس آرٹیکل میں جانیے کہ اسلام آباد حکومت افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہی ہے؟
ڈیڑھ لاکھ کے قریب افغان شہری واپس جا چکے ہیں، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام کے مطابق قانونی دستاویزات کے بغیر ملک میں رہائش پزیر ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان واپس جا چکے ہیں۔
افغان مہاجرین کے لیے یکم نومبر کی مہلت، ملالہ بھی بول پڑیں
یکم نومبر کی ڈیڈ لائن کے قریب آتے ہی پاکستانی حکام نے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار
غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔
پاکستانی پروفیسر کی معافی، تعلیمی نظام کہاں جا رہا ہے؟
بنوں کے پروفیسر شیرعلی کو نظریہ ارتقاء سمیت اسلام سے متصادم تمام تر سائنسی حقائق و نظریات کی نفی کرنا پڑی۔
پاکستانی سپریم کورٹ کے عملے میں خواتین کی تعداد انتہائی کم
خواتین وکلاء نے اس صنفی عدم توازن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستانی معاہدہ: پہلا جائزہ دو نومبر کو
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک وفد دو نومبر کو اپنے ایک جائزہ مشن پر پاکستان پہنچے گا۔
سویلین افراد فوجی عدالتوں میں کیوں؟
پاکستان میں عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں مقدمات کا پس منظر کیا ہے؟
پاکستان میں’سیاسی ڈیل کلچر‘ کا فروغ اور دم توڑتی جمہوریت
سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے
کیا اسٹیبلشمنٹ غلطیاں دہرا رہی ہے
کئی حلقے سوال کر رہے ہیں کہ ن لیگ کی حمایت کر کے اسٹیبلشمنٹ اپنی غلطیاں دوہرا رہی ہے۔
ارشد شریف کے قتل کا ایک سال، کوئی پیش رفت نہیں
ارشد شریف قتل کو ایک برس ہو گیا، مگر قاتلوں کا کوئی سراغ نپ مل سکا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ